Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یورپ میں کرپشن

August 25, 2014 0 1 min read
Corruption
Corruption
Corruption

پاکستان میں دوچار لاکھ یا کروڑ کی کرپشن تو کسی زمرے میں نہیں آتی جس ہائی ٹیک سے بڑے پیمانے پر یورپ میںکرپشن کی جاتی ہے پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتے فرق صرف اتنا ہے کہ پاکستانی کھلا ڈھلا کرپشن کرتے ہیں اور قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر اپنی قیمت لگاتے ہیں جبکہ یورپ میں قانو ن کو ایک غیر اہم جز سمجھ کر سر کاری و غیر سرکاری افراد پیپرز ورک میں رد وبدل کر کے اسکی دھجیاں اڑاتے ہیں۔ پاکستان میں انصاف کی کرسی لولی لنگڑی ہو کر بھی قائم رہتی ہے اور کرپشن میں ملوث افراد کو کرپشن کے ذریعے ہی باعزت بری کر دیا جاتا ہے جبکہ مغربی ممالک میں جرم اور کرپشن ثابت ہونے پر بڑے سے بڑا مگر مچھ معمولی سی غلطی کے سبب باقی ماندہ زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارتا ہے اور قانون پر آنچ نہیں آتی ،اس کالم میں چند بااثر بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کے کارنامے بیان کر رہا ہوں کہ دنیا میں آج کل کرپشن ایک معمولی، بے وقعت اور بے معنی لفظ رہ گیا ہے۔

یورپ کے کسی ملک میں اتنی کرپشن نہیں جتنی اٹلی میں پائی جاتی ہے، اٹلی کے سابق وزیر اعظم برلسکونی ساٹھ ارب یورو کی کرپشن کے ذمہ دار ہیں،رپورٹ کے مطابق اٹلی میں کرپشن کے خوفناک حالات ہیں ، حکومت کئی میلین یورو تعمیرات کے لئے ادا کرتی ہے جو کبھی مکمل نہیں ہوتیں،سڑکیں، ہوسپٹل اور دیگر سرکاری و غیر سرکاری پروجیکٹس انڈر کنسٹرکشن ہیں بڑی رقوم سیاست دانوں اور ان کی پارٹنرز فرمز کے اکاؤنٹس میں چلی جاتی ہیں ،جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچتا ہے،برسلز میں واقع یورپی کمیشن کا کہنا ہے اٹلی میں اندازاً ایک سو ساٹھ کھرب یورو کی کرپشن کی جا رہی ہے جو کہ یورپ میں ریکارڈ ہے۔

کمیشن کی تحقیقات کے مطابق سیاستدانوں اور تجارتی اداروں کے درمیان تعلقات ایک مکمل اور منظم مافیا نیٹ ورک ہے جو سسلی سے ساؤتھ ٹیرول تک پھیلاہوا ہے اتنی کرپشن یورپ کے کسی ملک میں نہیں،یہ معاملات واقعی بہت متاثر کن ہیں، صرف دوہزار بارہ میں ہی اہم نصف صوبائی سیاستدانوں کے خلاف کارورائی کا آغاز ہوا، دو سو شہروں میں میونسپل کونسلوں کے ممبر مافیا کے رکن قرار دئے گئے، اور کرپشن کے الزام ثابت ہونے پر برخاست ہوئے، تیس سے زائدارکانِ پارلیمنٹ غیر قانونی پارٹی فنڈنگ میں ملوث پائے گئے جو بلیک چینل سے پارٹی کو فنانس کرتے تھے،اور بدستور جاری ہے۔

کوئی ایسا دن خالی نہیں جاتا کہ اٹالین میڈیا کرپشن کیس نشر نہ کرے،کرپشن کے ان پیسوں کو شاندار دعوتوں میں اڑایاجاتا ہے یا مہنگی کال گرلز پر لٹا دیا جاتا ہے،قیمتی گاڑیاں اور بیش قیمت فلیٹس تحائف میں دئے جاتے ہیں،ان تمام عیاشیوں میں تاجر،اعلیٰ سرکاری حکام اور سیاست دان شامل ہیں، یورپی کمیشن کا کہنا ہے کرپشن ایک سنگین صورت حال اختیار کر گئی ہے، خاص طور پر کرپشن مافیا کے خلاف یورپی عدالتوں کی سست رفتاری کے عمل سے قصور واروں کو سزائیں دینے میں ناکام ہو رہے ہیں۔

برلسکونی چھ بار عدالت کی سست رفتاری کے باعث سزا سے بچ گئے اور باعزت بری بھی ہوئے ،انہوں نے ججوں ، پولیس اور سابق وزراء تک کو بھاری رشوت دی،انہوں نے وزارت قانون کے خاص اہلکار کو قوانین میں تبدیلی کرنے اور ان کے خلاف کارورائی روکنے کے علاوہ غلط اکاؤنٹنگ کرنے پر بھاری رقوم ادا کیں،آج برلسکونی کی حکومت نہیں ہے لیکن اس کے اثرات باقی ہیں، ان کے جانشین اب بھی بد عنوانی اور ہیرا پھیری کرتے ہیں بالخصوص ٹیکس میں خرد برد سر فہرست ہے،لیکن یورپی کمیشن موجودہ حکومت سے کسی حد تک مطمئن ہے اور کرپشن کے خلاف جو سنجیدہ کوشش کی جارہی ہے اس سے مثبت نتائج کی امید ہے۔

گزشتہ دنوں جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اٹالین وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا کہ وہ موجودہ ملکی اقتصادیات میں اصلاحات کے پیکج سے کافی متاثر ہوئی ہیں ،لیبر مارکیٹ میں متعدد تبدیلیاں کرانے اور قومی سطح پر مانگ بڑھانے کے ارادوں کا خیر مقدم کیا اور خواہش ظاہر کی کہ جلد ازجلد روزمرہ کی بنیادی اصلاحات پر عمل درآمد ہوں،ان کا کہنا ہے کہ کم اجرت والے ملازمین کے لئے دس بلین یورو تک کی ٹیکس کی چھوٹ ،کارپوریٹ ٹیکسز کی مد میں دو اعشاریہ چار بلین یورو کی کمی سمیت سرمایہ کاری اور بے روزگار افراد کیلئے سہولیات میں اضافہ خوش آئند قدم ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ اٹالین حکومت کس حد تک کرپشن پر قابو پاسکتی ہے؟

فرانس کے سابق صدر سرکوزی پر بھی بد عنوانی کے الزامات ثابت ہوئے اور عدالتی حکام نے نکولس سرکوزی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا اس سے قبل سابق صدر شیراک کو بھی کرپشن کیس میں سز اہو چکی ہے، سرکوزی پر دیگر الزامات کے علاوہ لیبیا کے آمر قذافی کو غیر قانونی مالی امداد کا بھی الزام تھا،اکاؤنٹنگ فراڈ میں بائیس میلین یورو کی کرپشن کا الزام ثابت ہوا،ان کو کئی سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،اور رپورٹ کے مطابق وہ دوہزار سترہ کے صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے،ان کی پارٹی پرکرپشن اور بدنامی کا داغ لگ چکا ہے۔جرمنی اور فرانس کے سفارتی تعلقات تاریخی ہیں دونوں ممالک کے رہنما یورپ میں ہونے والے مختلف واقعات میں ہمیشہ قدم سے قدم ملا کر چلے ہیں آج بھی فرانس کی موجودہ پالیسیوں پر جرمن حکومت ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

UK Parliament
UK Parliament

فرانسیسی صدر اولانڈے سے انجیلا میرکل کی ملاقات میں انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ان کی موجودہ اصلاحات پر عمل درآمد کے لئے جرمن حکومت ہر وقت تیار ہے۔ برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ پر ایک لاکھ پونڈ بینی فٹس فراڈ کا پردہ فاش۔برطانیہ میں یورپ مخالف رکن پارلیمنٹ سے پولیس تفتیش کاروں نے ان کے اثاثوں کے بارے میں رپورٹ تیار کی اور الزام لگایا کہ کئیر ہوم میں سرکاری اخراجات میں خرد برد کی گئی ایک سال سے چلنے والی تفتیش کے بعد انکشاف کیا گیا کہ ان کے گھر پر چھاپہ مارنے پر کئی فائیلیں اور دستاویزات قبضے میں لیں گئیں جن میں تمام ثبوت موجود ہیں ،کیس مقامی عدالت کے سپرد کیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

جرمنی کے سابق صدر کرسٹئین ولف پر کرپشن کے الزامات۔ہانوور کے پبلک پراسکیوٹر نے سابق صدر کے خلاف میڈیا کی تمام رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے اور تحقیقات کو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہونے کا عندیہ دیا ہے،سابق صدر پر ہوٹل بل اورایک فلم ساز کے ساتھ کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات تھے ،آخری اطلاعات تک ان پر جرم ثابت نہیں ہو سکا لیکن انہیں صدارتی عہدہ سے دستبردار ہو نا پڑا۔جرمنی میں بھی کرپشن کا بول بالا ہے کئی ادارے غیر سرکاری فرمز اور چھوٹے بڑے اہل کار کرپشن کی دلدل میں ملوث ہیں بالخصوص کنسٹرکشن فرمز سرکاری اداروں سے مل کر کرپشن کرتی ہیں ایک مثال برلِن ائر پورٹ کی ہے۔

جو کئی سالوں سے انڈر کنسٹرکشن ہے ہر سال دو سال بعد نئی کنسٹرکشن ٹیم اسے مکمل کرنے کا دعوا کرتی اور عین تکمیل کے آخری مراحل میں کوئی نہ کوئی کرپشن ثابت ہونے پر کام میں روکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور نئے سرے سے توڑ پھوڑ کی جاتی ہے پھر دو سال بعد نیا ڈراما شروع ہو جاتا ہے یونان، سپین، پرتگال اور بالقان ممالک میں بھی کرپشن کے کئی واقعات رونما ہوئے اور روزبروز اضافہ ہو رہا ہے کرپشن کو روکنے کے لئے حکومتیں نئے قوانین بناتی ہیں ان پر عمل درآمد بھی کیا جاتا ہے لیکن۔۔۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مغربی ممالک میں سرکاری یا غیر سر کاری سطح پر کرپشن کی جاتی ہے تو تفتیش کار دن رات انویسٹی گیشن کے بعد مجرموں کو حراست میں لینے کے بعد عدالتوں اور ججز کے حوالے کر دیتے ہیں ماہ و سال مزید تفتیش کی جاتی ہے اور مکمل ثبوت ہونے پر سزا دے دی جاتی ہے ،لیکن پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہوتا ؟ کیوں ایک غریب بے گناہ کو پولیس کسٹڈی میں تشدد سے قتل کیا جاتا ہے اور کیوں ایک بااثر پولیس ،وکلاء اور ججز کو خرید کر باعزت بری ہو جاتا ہے۔

جب تک پاکستان میں ادارے ایمانداری ،اور ثبوتوں کی روشنی میں فیصلے نہیں کریں گے ملکی حالات بہتر نہیں ہونگے ،اس لئے ہم سب کو چاہئے کہ تہہ دل سے کرپشن کرنے کی بجائے ایمانداری کی رسی کو تھامیں۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل۔۔۔ جرمنی

Share this:
Tags:
country Honesty Judgment light organization pakistan ادارے ایمانداری پاکستان حالات روشنی فیصلے ملکی
Black Money
Previous Post بلیک منی واپس لائو
Next Post 3 یہودیوں کا غم اور غزہ کے 18 لاکھ مظلوم
Jews

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close