Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

3 یہودیوں کا غم اور غزہ کے 18 لاکھ مظلوم

August 25, 2014 0 1 min read
Jews
Jews
Jews

دنیا کا سب سے گنجان ترین خطہ غزہ آٹھ سال سے ایسے محاصرے میں تھا کہ باقی عالم اسے دنیا کی سب سے بڑی آسمانی جیل کہنے پر مجبور ہو گیا۔آج اٹھارہ لاکھ انسان جن کا جرم صرف مسلمان ہونا ہے ،دن رات اسرائیل بموں سے ٹکڑے ٹکڑے ہو رہے ہیں لیکن ساری دنیا کے فیصلے کرنے والے صرف خاموش تماشائی ہیں۔وہ سب کہ جنہیں اگر دنیا میں کہیں کوئی یہودی یا عیسائی قتل ہوتا نظر آجائے تو وہ اس کے غم میں نڈھال ہو جاتے ہیں۔
”میں مارے جانے والے تینوںاسرائیلی نوجوانوں کے اہل خانہ سے انتہائی سوگوارحالت میں دل کی گہرائیوں سے اظہارِ تعزیت کرتاہوں جن کے پاس اسرائیل اور امریکہ دونوں کی شہریت تھی۔

ایک باپ کے طورپر میں اس غم اوردکھ اور تکلیف کا تصورکرتے ہوئے بھی کانپ رہا ہوں جس کاسامنا ان 3 اسرائیلی نوجوانوں کے اہل خانہ کر رہے ہیں۔ دنیا میں جس قدر سخت ترین مذمت کے الفاظ اور انداز ہیں’ ان الفاظ میں امریکہ ان معصوم وبے گناہ نوجوانوں کے قتل کی’دہشت گردی کی مذمت کرتاہے۔
ان کے قاتلوں کوتلاش کرنا اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی دونوں کی ذمہ داری ہے جنہیں مل کر یہ کام کرناہے اورمیں اسرائیل کو امریکہ کی مکمل حمایت اور دوستی کا یقین دلاتاہوں” یہ الفاظ امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے 30 جون کو اس وقت اپنی زبان سے خوداداکیے جب مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارہ سے ایک خبرملی کہ 12 جون 2014ء کو اچانک لاپتہ ہونے والے 3 اسرائیلی نوجوانوں جن میں 2 سولہ سالہ جبکہ ایک19سالہ تھا’کی لاشیں ملی ہیں۔

اسرائیل نے ان نوجوانوں کے قتل کا الزام براہ راست غزہ کی حکمران اور فلسطینی عوام کی ہردلعزیز تنظیم حماس کے اوپر لگا دیا اور پھر اس کے ساتھ ہی اسرائیل نے غزہ پر بموں اور میزائلوں کی بارش کردی۔
لاشیں ملنے کے پہلے ہی روز اسرائیل نے غزہ پر 34 فضائی حملے کیے اور سینکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں عورتیں اوربچے بھی شامل تھے۔پھراگلے ہی روز غزہ سے ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکاابوخضیرلاپتہ ہوگیا۔ 3 دن بعد اس کی جلی اور مسخ شدہ لاش ملی توپتہ چلاکہ یہودیوں نے پکڑ کر اسے زندہ جلاکر شہید کیا ہے لیکن اس پر دنیامیں کہیں مذمت ہوئی نہ اس کی
طرف کسی کادھیان گیا۔

اسرائیل نے اپنے لڑکوں کی تدفین کے فوری بعد غزہ پرمزید بڑے حملوں کااعلان کیا اورہرروز بمباری تیز کردی گئی جس کا نشانہ بن کر ہرروز سینکڑوں فلسطینی زخموں سے چور ہوئے۔ بچوں کے جسموں کے چیتھڑے بکھر جاتے۔مساجداور گھرملبے کاڈھیربن جاتے۔اس ملبے سے کتنے فلسطینی بچے ‘عورتیں اور نوجوان کنکریٹ توڑتوڑ کر زخموں سے چور چور کراہتے اور لہومیں ڈوبے اپنے پیاروں کو ملبے سے نکالتے تو ان پر دوبارہ بمباری شروع ہوجاتی اور یہ سلسلہاب بھی جاری و ساریہے۔

3 سال کے معصوم بچوں سے لے کر 80 سال تک کے ہزا رہ افلسطینی شہید وزخمی کردئیے جاتے ہیں لیکن دنیاصرف تماشائی ہے۔اس پرستم یہ کہ اقوام متحدہ ‘ یورپی یونین اور تمام عالمی طاقتیں یہ کہہ دیتی ہیں کہ” جنگ بندی کی جائے” کہ جیسے دوبرابر کی طاقتوں میں برابرکی جنگ ہورہی ہو۔

وہی برطانوی وزیراعظم جس نے اسرائیلی لڑکوں کے نامعلوم قتل پر ان الفاظ میں اظہارمذمت وافسوس کیا تھا کہ ”میں ان اغواء شدہ 3اسرائیلی لڑکوں کے قتل پر بہت اداس ہوا ہوں۔یہ دلدوزسانحہ ایساجرم ہے جس کی معافی ممکن نہیں۔برطانیہ اسرائیل کے ساتھ تھااورساتھ رہے گاتاکہ مجرموں کوسزا دی جاسکے۔ہماری ہمدردیاں تینوں لڑکوں کے والدین کے ساتھ ہیں۔دنیامیں آج تک کسی کے والدین کو اس قدر دلدوز غم اورتکلیف کبھی نہیں پہنچی ہو گی ”لیکن دنیا آج خاموش ہے جب مسلمانوں کے سینکڑوں بچے کٹ کٹ کر قبروں میں اتررہے ہیں۔ان کے سروں کے ٹکڑے اور اڑے بھیجے دنیادیکھ رہی ہے۔ مائیں چیخ چلا رہی ہیں۔باپ اپنے بچوں کے لاشوں سے چمٹے تڑپ رہے ہیں۔ان پرہرطرف خاموشی ہے’جیسے مسلمانوں کے بچے تو انسان ہی نہیں ہوتے۔ سارے مجرم انجام کوپہنچ رہے ہیں۔

3اسرائیلی لڑکوں کے نامعلوم قتل میں وہی اقوام متحدہ جو دنیابھرمیں دن رات مسلمانوں کے قتل میں سب سے زیادہ مجرم ہے تو ساتھ ہی خاموش تماشائی ہے’ کہہ اٹھی تھی کہ ”یہ امن کے خلاف سب سے بڑاجرم ہے” ان بے گناہوں کے قتل کی کوئی وجہ نہیں ہوسکتی۔”دنیائے عیسائیت کے مرکزویٹی کن سے پاپ فرانسسز کابیان آیا کہ یہ” اتنا بڑا دکھ ہے کہ جسے الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا۔”

Tony Blair
Tony Blair

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہاکہ ”میں اسرائیل کے 3 لڑکوں کے قتل کی یہ خبرسن کر دہل کر رہ گیا ہوں ۔یہ انتہائی مجرمانہ اور بدمعاشا نہ فعل ہے۔ میری تمام تر ہمدردیاں تینوں اسرائیلی لڑکوں کے والدین کے ساتھ ہیں۔ اس حرکت کی کسی طریقے سے وکالت ممکن نہیں اور نہ ہی اس کے ذمہ داروں کو سزادینے پرکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے۔ ساری دنیاکو چاہئے کہ وہ اس عمل کی مذمت میں اکٹھی ہوجائے۔”

یہ لوگ 3اسرائیلی لڑکوں کے نامعلوم قتل پر جس قدر سوگوار ہوگئے ‘وہ تودنیانے دیکھ لیا لیکنانہیں دن رات بھوکے پیاسے ‘بموں سے ٹکڑے ہوتے فلسطینی عورتیں اور بچے نظرنہیں آتے اورنہ ہی اسرائیل کے ہاتھوں چنددنوں میں گرفتار ہوکر اسرائیل کی جیلوں میں پہنچنے والے ہزاروں فلسطینی نظرآرہے ہیں۔جنہیں ان کے معصوم بچوں کے ہاتھوں سے چھین چھین کر اسرائیلی فوج گاڑیوں میں ڈالتی اورہمیشہ کے لیے پس دیوارِ زنداں پھینک دیتی ہے۔

دنیابھر میں گنجان ترین آبادی رکھنے والا علاقہ ”غزہ”جس کی لمبائی محض 30کلومیٹر جبکہ چوڑائی 6 کلومیٹر ہے ۔ گزشتہ 8سال سے چاراطراف سے اسرائیل کے گھیرے میں ہے۔ اسرائیل نے 2000ء میں انتفاضہ اقصیٰ شروع ہونے کے بعدغزہ اورمغربی کنارے کے اطراف مضبوط کنکریٹ کی بلندوبالا دیوار یں تعمیر کی تھیں جن کے ساتھ کیمرے اور سنسرز اورکرنٹ لگایاگیا۔ڈرون کے ذریعے الگ سے جاسوسی ہوئی۔

غزہ کا محاصرہ سمندر کے راستے سے بھی 2007ء سے جاری ہے اوراگر دنیاکے ان محصورین کے لیے 2009ء میں ترکی کے ایک امدادی جہاز فریڈم فلوٹیلا کے ذریعے امدادی سامان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو اسرائیل نے اسے سمندر کے بیچوں بیچ جا لیا اورترکی کے ڈیڑھ درجن کے قریب امدادی اہلکاروں کو اسرائیلی کمانڈوز نے ہیلی کاپٹروں سے اترکر گولیاں مار مارکرشہیدکردیا اور جہاز پرقبضہ جما لیا۔ 8سال ہونے کو آئے ‘دنیاکی سب سے بڑی کھلی جیل میں بسنے والے غزہ کے 18لاکھ فلسطینی مسلمان انتہائی محدود بجلی’پانی’گیس اور مادی وسائل پرتڑپ تڑپ کر زندگی کی سانسیں پوری کر رہے ہیں۔ان ”قیدی مسلمانوں” کو اسرائیل جب چاہتاہے’ خاک وخون میں تڑپادیتاہے۔بے شمارکو جیل میں ڈال دیتاہے لیکن یہاں باراک اوبامہ اندھاہے۔ برطانیہ لا تعلق ہے۔ اقوام متحدہ اورویٹی کن سمیت سبھی اس سے صرف محظوظ ہوتے ہیں۔

اسرائیل نے 2009ء میں بھی غزہ پرایساہی حملہ کیا تھا جس میں13سوسے زائد فلسطینی خاک وخون میں تڑپاکر قبروں میںاتارے اور غزہ کا بڑاعلاقہ کھنڈر بنایا تھا۔اس دوران مغربی جمہوری نظام کے ذریعے منتخب ہونے والی حماس کی حکومت کے اراکین اسمبلی اور وزراء کو بھی گرفتارکرکے جیل میں ڈال دیاتھا ۔ان میں سے کئی ایک آج تک جیل میں پڑے ہوئے ہیں لیکن یہاں نہ تو جمہوریت کی توہین ہوئی اورنہ کسی کو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ یہاں مسئلہ اسلام اور مسلمانوں کاہے۔

1987ء میں وجودمیں آنے والی فلسطینی تنظیم حماس بھی اسرائیل کے لیے روزِ اول سے لوہے کاچنا ثابت ہوئی ہے۔ اسرائیل نے اس تنظیم کے بانی اور اوّلین قائد شیخ احمد یاسین کو جوچلنے پھرنے سے قاصر تھے اور وہیل چیئر پر رہتے تھے’2مارچ 2004ء کو نمازِفجرکے بعد فضائی حملہ میں شہیدکیا۔ اس حملہ میں ان کے کئی محافظ اور کارکنان بھی ان کے ساتھ جام شہادت نوش کرگئے۔اس کے ایک ہی ماہ بعد اپریل2004ء میں اس تنظیم کے اگلے قائدڈاکٹرعبدالعزیزرنتیسی کو فضائی حملے میں شہید کیاگیا۔اسرائیل نے حماس کی اہم ترین قیادت اور اہم ساتھیوں اور کارکنان کو ہزاروں کی تعدادمیں چن چن کر غزہ’ مغربی کنارے اور بیرونی دنیامیں بھی شہیدکیا لیکن جذبۂ جہاد سے سرشاراور شوق شہادت سے لبریز حماس کو آج تک معمولی بھی جھکانے میں ناکام ہے۔

لیکن مسلم دنیاخواب غفلت سے جاگنے پر تیار نہیں۔ مسلمانوںکے دشمن حماس کو عالمی دہشت گرد قرار دے کرتنہاکرنے کے لیے ہروقت متحرک ہیں اور مسلم دنیا کے حکمران اپنے اپنے علاقے میں ”ہنوز دلی دوراست” کا سوچ کر میٹھی نیند سورہے ہیں کہ یقینا یہ بات صرف حماس اورسے آگے نہیں بڑھے گی حالانکہ اسرائیل نے تواپنی حدودکانقشہ بھی اپنی پارلیمنٹ میں لٹکا رکھاہے، اس میں مکہ اور مدینہ تک شامل ہے۔آخر مسلمان کب جاگیں گے…؟

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر :علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
dream enemy Muslim negligence prepared time World تیار حماس خواب دشمن دنیا دہشت گرد غفلت مسلم مسلمانوں وقت
Corruption
Previous Post یورپ میں کرپشن
Next Post وزراء اعلی کی ہوٹنگ اور نفرت کا رستا ناسور !
Hate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close