Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی عوام کی نگاہیں اب سپریم کورٹ کی طرف ہیں!

November 7, 2016 0 1 min read
Nawaz and Supreme Court
Nawaz and Supreme Court
Nawaz and Supreme Court

تحریر : رقیہ غزل
آج یہ بات زبان زد عام ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے احتجاجی طور پر بنی گالہ میں اکٹھا ہونے اور راولپنڈی میں لال حویلی کے اندر منعقد ہ احتجاجی ریلی کو حکومت نے روک لیا ہے یہ بات بھی کہی جا رہی ہے کہ ماڈل ٹائون کی طرح سر عام فولادی گولیاں چلانے کی ضرورت بھی نہیں پڑی ۔یہ بھی کہ پنجاب بھر سے پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنان کو گھروں ،راستوں اور انٹر چینجوں سے زبردستی گرفتار کر کے دھرنے کے عزائم ناکام بنا دئیے ہیں پولیس نے حالیہ پر امن احتجاج کرنے والوں سے بہت بُرا اور قابل مذمت سلوک کیا ہے آج پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اتنا متحرک اور تیز ہے کہ عوام نے تمام حالات ،واقعات اور حادثات بچشم خود ملاحظہ کئے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ نے خود کو ایک بار پھر دہرادیا ہے ۔پرویز مشرف کے آمرانہ اقدامات کے خلاف میاں نواز شریف نے لانگ مارچ کیا تھا ۔پرویزمشرف نے ریاستی جبر کا بھر پور مظاہرہ کیا تھا ۔عین اس موقع پر میاں نواز شریف نے پولیس والوں کو کہا تھا کہ وہ آمر کی خاطر ڈیوٹی نہ دیں اور لانگ مارچ کو کامیاب بنانے دیں ۔وہ لانگ مارچ بھی اسلام آباد بند کرنے کے لیے تھا۔

حالانکہ اس موقع پر عدلیہ پرویز مشرف سے ناراض تھی اور عدلیہ کا عملی تعاون اور وکلاء کا اس معاملہ میں اتفاق رائے لانگ مارچ والوں کے ساتھ تھا ۔عوام کی اکثریت بھی آج کی طرح میسر تھی ۔حتہ کہ ایک سے زائد پارٹیاں بھی ہم رائے تھیں کیونکہ میاں صاحب نے اپنے ”مقدر” سے بھرپور کام لیا تھا تو اسی راستے سے کامیابی حاصل کی تھی ۔مگر آج یہ بات عوام نے خود دیکھی اور پڑھی ہے کہ حکومت ٤ دن سے عدالتی احکام کی دھجیاں اڑاتی چلی آئی ہے ۔حکومت نے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو کھلی چھٹی دی کہ بنی گالہ کے گردو نواح میں موجود اور باہر سے آنے والے تمام کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا جائے اورحراساں کر کے گرفتار کیا جائے۔ انھوں نے نہ بوڑھا ،نہ جوان ،نہ عورت ،نہ لیڈر ،نہ عوام کو دیکھا بس اپنے آقائوں کے احکام کو عملی جامہ پہناتے گئے۔

حتکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے ساتھ ایک عام شہری سے بدتر سلوک اور شدید شیلنگ کر کے جگہ جگہ دیو ہیکل کنٹینر اور مٹی و پتھروں کے ڈھیروں کی بلند و بالا رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ یہاں تک کہ اگر وہ ایک شدید شیلنگ میں ایک انٹر چینج عبور کرتے تو دوسرا انٹر چینج عبور کرنا ناممکن بنا دیا جاتا۔ جبکہ پرویز مشرف تو اس حد تک بھی نہ گیا تھا مگر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی کیبنٹ اور اہم عہدے داران سے وہ سلوک کیا گیا کہ جو آج تک پاک بھارت جنگ میں بھی یہ حکمت عملی اختیار نہیں کی گئی ۔حکومت کے بعض وزراغرور کرتے ہوئے خوش نظر آتے ہیں کہ انھوں نے دھرنا ناکام بنا دیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس ملک میں بڑی سے بڑی زیادتی اور کرپشن پر بھی پر امن احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔

Benazir Bhutto
Benazir Bhutto

ہمارے ذمہ داران کہتے ہیں کہ وہ ہر فیصلہ کرتے وقت اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہیں حالانکہ اس موقع پر ریاستی جبر کی انتہا کر دی گئی ہے ماضی میں بے نظیر کو پنجاب حکومت نے نہ کبھی شایان شان پروٹوکول دیا تھا اور نہ ہی کبھی ان کا شایان شان استقبال کیا گیا تھا ۔پیپلز پارٹی کی قیادت پنجاب سے ہر طرح سے رسوا ہو کر نالاں رہی لیکن وقت گزر گیا اور آج خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کو وفاقی دارالحکومت آنے سے پنجاب نے روک لیا ۔کنٹینرز مالکان اور گڈز ٹرانسپوٹرز روتے چلاتے رہے ۔سڑکیں لاک ڈائون رہیں ۔پورا پنجاب اور اسلام آباد حکومت نے بند کئے رکھا ۔جس سے ہر طرح کی ٹرانسپورٹ اور کاروباری اداروں کو بے انتہا نقصان پہنچا جیسے کہ حکومت نے یہ ٹھان لی ہو کہ بے شک ساری خلقت کھجل ہوجائے رُل جائے مگر اپنے اقتدار کو ہر حال میں دوام حاصل رہے ۔ماضی سے آج تک چھوٹے صوبے پنجاب کو گالی اسی لئے دیتے ہیں کیونکہ ان کے بقول بیوروکریسی ،عدلیہ اور تقریباً تمام بڑے اہم ادارے پنجاب کے حق میں زیادہ ہمدردی دکھاتے ہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان حکمران جماعت کے مرکزی عہدے داران کے خلاف پانامہ لیکس میں کرپشن کے الزامات اور سیکیورٹی لیکس کے معاملہ میں بہت کوشش اور جدوجہد کی لیکن قوم کو انصاف نہیں ملا تو بالآخر مجبور ہو کر سڑکوں پر آنا پڑا اور لانگ مارچ کی طرز پر اسلام آبا د میں اجتماع کرنا پڑا ۔ان کا مطالبہ تھا کہ وزیراعظم اور انکی فیملی خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیں اور سیکیورٹی لیکس پر سخت ایکشن ہولیکن حکومتی ریاستی جبر اور ذرائع کے بھرپور استعمال سے پریشان اور بے بس کر دیا گیا اور ایسے میں سپریم کورٹ نے حکومت اور برسر پیکار فریق کو بلوا کر اپنے پہلے سے جاری حکم امتناہی کی خلاف ورزیوں پر خاطر خواہ نوٹس لئے بغیر فریقین کو اس بات پر راضی کر لیا ہے کہ حکومت ڈان لیکس پر نوٹیفکیشن نکالے اور باقاعدہ انکوائری ہو۔

اس مرحلہ اور موقع پر اس حکم پر عملدرآمد کے ذمہ دار وفاقی وزیر داخلہ بیرون ملک برائے علاج روانہ ہو رہے ہیں اور یہ کام تو فی الحال تعطل کا شکار نظر آتا ہے مگر پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کاروائی شروع ہونے کا قوی امکان ہے ۔اس سے پہلے عمران خان نالاں تھے کہ انھیں نیب اور FIA سے انصاف نہیں ملا اور انھوں نے عندیہ دیا تھا کہ انصاف نہ ملنے تک ہر سطح پر احتجاج کرونگا۔

PTI Protest
PTI Protest

باوجودیکہ کہ ہماری عدالتوں کی تاریخ دیکھیں تو بہت بڑے فیصلے نہیں آئے اور اگر آبھی گئے تو حکومتوں نے عمل درآمد نہیں کیا ۔لیکن عمران خان کے مسلسل دھرنوں اور اجتماعات نے یہ سبق دے دیا ہے کہ حکمرانوں کے خاندان اور بچوں کو قطعاً کرپٹ نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ وہ بھی بالآخر جواب دہ ہیں ۔ اب یہ طے پا گیا ہے کہ فریقین اپنے اپنے TOR سپریم کورٹ کو دیں جو کہ بہتر ہے اور سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور ذمہ دار اداروں کو طلب کر لیا ہے ۔اس دھرنے کا جو انجام ہوا ہے پھر بھی خوش آئند ہے کیونکہ اگر پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے وزراء اعلیٰ اپنی اپنی پولیس اور حکومتی ذرائع آمنے سامنے لے آتے تو بھیانک انجام ہوتا اور بڑا بگاڑ پیدا ہوجاتا ۔عمران خان نے کہیں نہ کہیں اپنا کوئی نہ کوئی مطالبہ ضرور منوا لیا ہے تاہم خان صاحب کا یہ فیصلہ موقع اور حالات کی مناسبت سے قابل تحسین ہے اسے نہ کوئی اپنی شکست قرار دے سکتا ہے اور نہ کوئی جیت ثابت کر سکتا ہے۔

بعض منجھے ہوئے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ حالیہ بحران ٹلا نہیں بلکہ سانس لے رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر PPP کے چار مطالبات نہ مانے گئے تو وہ بھی تحریک چلائیں گے ۔حالانکہ وہ بھول رہے ہیں کہ پنجاب حکومت اور اسلام آباد کے مالکان نے جواباًکاروائی کا طریقہ کار اپنا لیا ہے ۔یہ سچ ہے کہ جمہوری احتجاج کرنا سب کا حق ہے مگر اگر یہ واقعتا درست ،جائز اور مناسب تھا تو دوسرے سارے کس آڑ اور بنیاد پر منافق اور عیار بنے رہے اب سب جان گئے ہیں کہ اس مشکل وقت میں تقریباً تمام پارٹیوں نے حکومت اور تحریک انصاف سے منافقت کی آڑ میں اپنے اپنے مفادات حاصل کر لئے ہیں ۔کراچی کے مئیر کی ضمانت ہوگئی۔

ڈاکٹر عاصم کی ضمانت ہوگئی اور نہ جانے کس کس نے کیا کیا فائدے حاصل کر لئے ہیں لیکن خدا کی قسم ! پاکستانی قوم کا ہر طرح بڑا نقصان ہوا ہے۔ سیاستدانوں کی ان ہوشیاریوں اور مکاریوں نے پاکستانی قوم کا مستقبل تاریک کر رکھا ہے اور جب وزیراعظم اور اسحاق ڈار جیسے مرکزی حکمرانوں کے بچے پاکستان میں کاروبار کرنے میں خطرہ محسوس کرتے ہیں تو غیر ملکی سرمایہ کار وں کو کیوں دعوت دی جارہی ہے ۔ایسے تمام حالات میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مسلم لیگ ن کے لیے بڑے امتحانات ہونگے اور ان حالات میں سپریم کورٹ کی ذمہ داری اور کردار بہت بڑھ گیا ہے۔

Rukiya Ghazal
Rukiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
islamabad justice Movement pakistan Peace people Rawalpindi supreme court vision امن بنی گالہ پاکستانی تحریک انصاف راولپنڈی سپریم کورٹ عوام نگاہیں
Naeem ul Haq
Previous Post عمران خان کے ذاتی معاملات پر وہ کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا: نعیم الحق
Next Post دھرنا 2
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close