Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنا 2

November 7, 2016 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
خیال تو یہی تھا کہ دھرنا ون کی طرح دھرنا 2 بھی ”کھڑکی توڑ” ہو گا لیکن وہ تو بالکل ہی پھسپھسا نکلاجس کا ہمیں ”کَکھ” مزہ نہیں آیا۔ سونامیوں کے اگر کچھ ہاتھ آیا تو صرف ” پھَینٹی ”یا پھر تھوک کے حساب سے آنسو گیس، جس ”ٹُٹ پَینی” نے اُنہیںرُلا رُلا کے بے حال کر دیا۔ یہ بھلا کہاں کی انسانیت ہے کہ حکمرانوں نے ہمارے ننھے مُنّے ”تیلی پہلوان” کو بھی نہیں بخشااور وہ روتے کرلاتے خیبرپختونخوا بھاگ گئے ۔ بچوں اور بوڑھوں پہ تو ہر کوئی رحم کھاتا ہے لیکن نوازلیگ کے ہاں تو رحم نام کی کوئی شے دستیاب ہی نہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سب وزیرِ داخلہ چودھری نثارعلی کا کیا دھرا ہے جنہوں نے گھیر گھار کے سونامیوں کو پھینٹی لگوائی اور بعد میں پولیس اور ایف سی کے ساتھ جشن مناتے نظر آئے۔

اسی لیے ہمارے تیلی پہلوان نے انتہائی دکھ کے عالم میں کہاکہ ایف سی تو پختونوں پر مشتمل تھی لیکن اس نے بھی اپنے پختون بھائیوں کو پھینٹی لگا دی۔ بات تو واقعی سوچنے کی ہے کہ ہمارے وزیرِ داخلہ نے چکر چلا کے پختونوں کو پختونوں سے لڑا دیا اور پھر اُنہیں انعام و اکرام سے بھی نوازتے رہے۔ ہمارے کپتان ہیں بہت بھولے بادشاہ ، اسی لیے تو ایک سینئر لکھاری جو کسی زمانے میں کپتان صاحب کو ”قائدِ اعظم ثانی” قرار دیا کرتے تھے ، آجکل جابجا یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ کپتان کو سیاست بالکل نہیں آتی۔ دراصل کپتان اپنے اُس دوست سے مار کھا گئے جس سے اُن کی دوستی کا رشتہ گزشتہ پینتالیس سالوں سے چلا آ رہا تھا۔ نام اُن کا ہے۔

چودھری نثار علی خاں، جنہوں نے 2014ء کے دھرنے میں خاں صاحب کو اِس شرط پر اسلام آباد آنے کی اجازت دی کہ وہ ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے۔ ”محبت اور جنگ میں سب جائز ہے ” کے مصداق کپتان نے اپنے وعدے کا بھرم نہ رکھا اور آگے ہی آگے بڑھتے چلے گئے۔ اُس وقت اُن کے ”سیاسی کزن” علامہ طاہرالقادری بھی اُن کے ساتھ تھے ۔ علّامہ صاحب کا وہ دھرنا 2 تھا جبکہ خاں صاحب کا دھرنا وَن۔ پھر وہ دھماچوکڑی مچی کہ ڈی چوک ہی نہیں ، شاہراہِ دستور بھی آثارِ قدیمہ کا سا نقشہ پیش کرنے لگی۔ فُٹ پاتھوں کی اینٹیں تک اکھاڑ لی گئیں، درخت جلا دیئے گئے ،پھولوں کی کیاریوں میں غلاظتوں کے ڈھیر لگ گئے۔

Parliament House
Parliament House

وزیرِ اعظم ہاؤس بند رہا، پارلیمنٹ ہاؤس کے لان میں احتجاجیوں کے ڈیرے رہے، پی ٹی وی پر قبضہ کیا گیا، ایک نیوز چینل پر ہر روز پتھراؤ ہوتا رہا اور سپریم کورٹ کی دیواروں پر بچوں کے ”پوتڑے” اپنی بہار دکھاتے رہے ۔ اِتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی وزیرِداخلہ ” ٹُک ٹُک دیدم ، دَم نہ کشیدم” کی عملی تصویر بنے رہے۔ جس امپائر کی تلاش میں خاں صاحب اور علامہ صاحب نکلے تھے وہ پتہ نہیں کہاں غائب ہو گیا علامہ صاحب نے تو مایوس ہو کر اپنا دھرنا سمیٹ لیا (حالانکہ مایوسی کفر ہے) لیکن کپتان صاحب ڈٹے رہے اگر 126 روز کے بعد اُنہیں سانحہ اے پی ایس پشاور کا بہانہ نہ ملتا تو شاید وہ ابھی تک ڈی چوک میں ہی پائے جاتے اور دھرنا 2 کی نوبت ہی نہ آتی ۔ یہ بھی طے کہ اگر امپائر کی اُنگلی کھڑی ہو جاتی توآج نقشہ کچھ اورہوتا۔

کپتان نے یقیناََ سوچا ہو گا کہ جب دھرنا ۔وَن میں اُن کے” بَیلی” نے اتنا ساتھ نبھایا تو اب کی بار بھی وہ ایسا ہی کرے گالیکن اُس وقت ” اندرکھاتے” معاملہ کچھ اور تھا۔ 2014ء میں بھی ”دھرنا۔وَن” کے موقع پرچودھری نثار علی خاں احتجاجیوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹنا چاہتے تھے لیکن میاں صاحب نے اُنہیں سختی سے منع کر دیا۔ اب کی بارچودھری صاحب نے میاں نواز شریف کو قائل کر لیا ہو گا کہ” لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ”۔ دروغ بَر گردنِ راوی چودھری صاحب نے تو میاں صاحب کو اپنے ”بیلی” میاں شہباز شریف کے انداز میں لہک لہک کر یہ شعر بھی سنایا کہ
پکڑ کے زندہ ہی جس درندے کو تم سدھانے کی سوچتے ہو
بدل سکے گا نہ سیدھے ہاتھوں وہ اپنے انداز دیکھ لینا
میاں نواز شریف قائل ہو گئے اور تحریک ِ انصاف کا دھرنا 2 ٹائیں ٹائیں فِش ۔ ”آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے” جیسی صورتِ حال ہو گئی اور میوزیکل کنسرٹ کے شوقین سونامیوں نے آنسو گیس کے ہاتھوں روتے روتے گھروں کی طرف ”دُڑکی ” لگا دی۔

اللہ بھلا کرے سپریم کورٹ کا جس نے یکم نومبر کو پاناما پیپرز پر تحقیقاتی کمیشن بنانے اور ٹی او آر خود تشکیل دینے کا اعلان کر دیا اور خاںصاحب کے ہاتھ دھرنا ختم کرنے کا بہانہ آ گیا۔ حقیقت یہی ہے کہ راولپنڈی میں تحریکِ انصاف کے ”یوتھ کنونشن” کے موقعے پر چودھری نثار علی کے ”پھینٹی” پروگرام نے سارے سونامیوں کو بَد دِل کر دیاکیونکہ اُنہوں نے تو ایسا سلوک کبھی دیکھا نہ سُنا۔ ہم نے سنا تھا کہ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کم از کم دو لاکھ پختون ساتھ لے کر آرہے ہیں لیکن جب وہ صوابی انٹر چینج پر پہنچے تو اُن کے قافلے میںلَگ بھگ چار ہزار لوگ تھے اور برہان انٹر چینج تک پہنچتے پہنچتے یہ قافلہ ڈیڑھ ہزار تک محدود ہو کر رہ گیا۔ وجہ اُس کی یہ تھی کہ پورے راستے میں سونامیے تو پولیس اور ایف سی کا مقابلہ کرتے رہے لیکن خٹک صاحب اپنی گاڑی میں محوِاستراحت۔

Supreme Court
Supreme Court

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد کپتان صاحب نے دھرنا 2 کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا کہ اب 2 نومبر کو پورے ملک سے 10 لاکھ افراد پریڈ گراؤنڈ میں یومِ تشکر منائیں گے۔ ہمارا ماتھا تو اُسی وقت ٹھنکا کیوںکہ ہم کئی بار پریڈ گراؤنڈ دیکھ چکے ہیں جس کی کل گنجائش تیس ،چالیس ہزار سے زیادہ نہیں، پھر بھلا اُس میں دَس لاکھ لوگ کیسے سماتے۔ یکم نومبر کو ہی پریڈ گراؤنڈ میں یومِ تشکر منانے کی دھڑادھڑتیاریاں ہونے لگیں۔ ایک تو ہمارا یہ الیکٹرانک میڈیا (نیوزچینلز) بڑا شرارتی ہو گیا ہے۔ نیوزچینلز کے کیمروں نے کرسیوں کی تعداد کو فوکس کر لیا۔ یہ تعداد کُل پانچ ہزار تھی، تب ہمیں پتہ چلا کہ کپتان صاحب کو بھی یقین ہو چلا ہے کہ سونامیوں کی غالب اکثریت اب گھروں سے نہیں نکلے گی۔

جلسے کا وقت 2 بجے دوپہر مقرر تھا لیکن اُس وقت تک تو ”ٹانواں ٹانواں” سونامیہ بھی میسر نہ تھا۔ یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے سونامیے بھی اپنے کپتان صاحب کو” چونا”لگا گئے۔ پھر فیصلہ ہوا کہ رات کے اندھیرے کا انتظار کیا جائے تاکہ کچھ تو بھرم رہ جائے ۔ یومِ تشکر میں تعداد خواہ کچھ بھی ہو لیکن یہ طے ہے کہ یہ تعداد کپتان کے کیے گئے پچھلے تمام جلسوں سے کہیں کم تھی اور اتنی بھی نہیں تھی کہ اُسے دیکھ کر کوئی ”بڑھک” ہی لگائی جا سکے۔

شاید یہی وجہ ہے کہ تمام مقررین نے عالمِ غیض میں انتہائی غیر پارلیمانی زبان استعمال کی۔ ہمارے کپتان طویل تقریر کے موڈ میں تھے لیکن جب مجمع آہستہ اہستہ کھسکنے لگا تو کپتان کو اپنی تقریر مختصر کرنی پڑی۔بِلا خوفِ تردید کہا جا سکتا ہے کہ دھرنا 2 نامی شو مکمل طور پر فلاپ ہو گیا۔ سونامیے پریشان ہیں کہ کپتان صاحب کے اعلان کے مطابق اب کوئی دھرنا ہو گا نہ جلسہ جلوس ۔ اگر واقعی ایسا ہو گیا تو پھر اُن کا میوزیکل کنسرٹ تو ختم ۔کچھ سونامیے یہ کہتے بھی پائے گئے کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا کیونکہ کپتان صاحب ”یوٹَرن” کے بادشاہ ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
awards government humanitarian KPK police protest انسانیت انعام پولیس حکمرانوں خیبرپختونخوا دھرنا
Nawaz and Supreme Court
Previous Post پاکستانی عوام کی نگاہیں اب سپریم کورٹ کی طرف ہیں!
Next Post علامہ اقبال اور 9 نومبر کی چھٹی کی بحالی
Allama Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close