Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں سیاسی بیان بازی کا طوفان

January 7, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
 Bilawal Bhutto
Bilawal Bhutto

آج کل یہ بات ہر محفل میں زیر بحث ہے کہ سندھ میں پانچ برس تک مل کر حکومت کرنے والی دو پارٹیاں متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی اب بلدیاتی نظام کے سوال پر ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد نے مہاجر صوبہ کا مطالبہ دہرایا ہے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ مرتے مر جائیں گے سندھ کو ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔ گزشتہ روز حیدر آباد میں کارکنوں کے اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سربراہ نے دعویٰ کیا کہ سندھ کے مہاجروں کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اگر سندھ میں اس بڑی اکثریت کے ساتھ ظلم کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو وہ اٹھ کھڑے ہوں گے اور علیحدہ صوبے کا مطالبہ کریں گے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یہ مطالبہ علیحدہ ملک کے مطالبے کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے جلاوطن لیڈر کا یہ کہنا بھی تھا کہ اردو بولنے والے مہاجر اب سندھ میں اکثریت حاصل کر چکے ہیں۔ اس دھرتی پر ان کا بھی پورا حق ہے۔ انہیں ان کے حقوق سے محروم کر نے کی کوشش نہ کی جائے۔

میڈیا میںاس اشتعال انگیز تقریر کے بعد ملک بھر سے سیاسی جماعتوں اور مبصرین نے متحدہ کی نیت اور وطن سے ان کی وفاداری کے سوال پر تبصروں اور مباحثوں کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ اس حوالے سے سب سے پہلا تبصرہ بلاول بھٹو زرداری کا تھا جنہوں نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر یہ اعلان کیا کہ ہم جان کی بازی لگا دیں گے لیکن سندھ کو ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔الطاف حسین اپنی تقریروں کے دوران الفاظ اور جذبات سے کھیلتے ہیں۔ وہ اپنے حیران کن فن تقریر سے اپنے حامیوں کو مشتعل اور مخالفین کو ناراض کرتے ہیں۔ تاہم ان کے تاثرات میں ہمیشہ یہ گنجائش موجود ہوتی ہے کہ ان کے مخالفین جب اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الطاف حسین کے بیان کے منفی پہلوئوں کو سامنے لاتے ہیں تو اصل بیان کی وضاحت در وضاحت کا سلسلہ دراز کر دیا جاتا ہے۔

پاکستانی عوام کا کہناہے کہ الطاف حسین اور ان کے ساتھی گزشتہ چند دہائیوں سے آنکھ مچولی کا یہ کھیل رہے ہیں۔ اس لئے یہ باور کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم یا ملک کے حصے بخرے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اگر کسی سطح پر یہ سیاسی تصور موجود بھی ہو تو یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے پاس ملک توڑنے کی سیاسی قوت سے محروم ہے۔ البتہ وہ کراچی اور حیدر آباد میں مہاجر اکثریت کے بل بوتے پر سیاسی بیان بازی کا طوفان ضرور کھڑا کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ گزشتہ چند برس سے ایم کیو ایم نے جس طرح ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ دوستی نبھائی ہے، اس کی روشنی میں یہ کہنا مشکل ہے کہ متحدہ ملک توڑنے کی بات میں کبھی سنجیدہ ہو سکتی ہے۔

تاہم الطاف حسین اس قسم کے کارڈز اور اپنی سیاسی تقریر کا فن اپنا آپ کو منوانے اور ملکی سیاست میں طوفان برپا کرنے کے لئے استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اسی لئے اس تقریر کے دوران الطاف حسین یہ دور کی کوڑی بھی لائے ہیں کہ سابق حکمران پرویز مشرف کے خلاف غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ مہاجر ہیں۔ پرویز مشرف نے کبھی مہاجر ہونے اور اس حیثیت کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی۔ وہ فوجی ہونے پر فخر کرتے ہیں اور فوج کے سربراہ کے طور پر حاصل ہونے والی قوت کے بل بوتے پر ہی انہوں نے 9برس تک ملک پر حکومت کی تھی۔

اب الطاف حسین سابق فوجی حکمران کے برے وقت میں ان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو اسے حق نمک کی ادائیگی سے ہی محمول کیا جا سکتا ہے۔ ایم کیو ایم نے پرویز مشرف کے دور میں اقتدار کے خوب مزے لوٹے ہیں۔ وفاق اور صوبے میں انہیں اپنی سیاسی حیثیت سے بھی زیادہ حصہ وصول ہؤا تھا۔ اسی لئے جب 2007 میں بحالء عدلیہ تحریک کے سلسلہ میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور ان کے ساتھی کراچی کے دورے پر پہنچے تھے تو اس جماعت نے ایک فوجی آمر کے حمایت میں شہر کو مقتل گاہ میں تبدیل کر دیا تھا۔ پھر اپنی سیاسی قوت استعمال کرتے ہوئے اس واقعہ کی تحقیقات اور مجرموں کے خلاف کارروائی کا راستہ بھی روکے رکھا ہے۔ 2008 کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مرکز اور سندھ میں واضح اکثریت نہیں مل سکی تھی۔

اسی لئے گزشتہ 5سالہ جمہوری دور میں بھی ایم کیو ایم کے پوبارہ رہے اور وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر اقتدار کے مزے لوٹتے رہی۔ اگرچہ ان 5برس میں ناراض ہونے اور مان جانے کا ڈرامہ بھی متعدد بار رچایا گیا لیکن سب ہی لوگ اس طرز عمل کی حقیقت سے آگاہ تھے اور حکومت سے ایم کیو ایم کی ناراضگی اور پھر رضامندی کا رویہ ایک لطیفے کی حیثیت اختیار کر گیا تھا۔

گزشتہ برس منعقد ہونے والے انتخابات میں وفاق میں مسلم لیگ (ن) اور سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل ہو گئی تھی۔ اگرچہ شروع میں پیپلز پارٹی نے اپنی سابقہ حلیف پارٹی کو صوبائی حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی لیکن ایم کیو ایم نے مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کے مقابلے میں ایک کمزور پیپلز پارٹی کا فریق بننے کو مناسب نہیں سمجھا۔ اس صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے بلدیاتی قوانین میں تبدیلیوں میں ایم کیو ایم کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنا ضروری نہیں سمجھا۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

اگر الطاف حسین کی تقریر کے سیاسی اشتعال انگیز حصوں کو نظرانداز کر کے ایم کیو ایم کی اس شکایت کو پیش نظر رکھا جائے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام میں شہری آبادیوں کی ضروریات اور تقاضے پورا ہونا بھی ضروری ہے تو یہ ہرگز ناجائز سیاسی مطالبہ نہیں ہے۔ سندھ کی حکومت کو کسی صورت صوبے کی ایک اہم سیاسی جماعت کے مطالبات کو مسترد نہیں کرنا چاہئے۔ خاص طور سے ایک ایسی جماعت کے ساتھ تصادم کی صورت حال بے معنی دکھائی دیتی ہے جس کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی 5برس تک حکومت کرتی رہی ہے۔ اس میں شبہ نہیں ہے کہ مہاجر آبادی سندھ کے بڑے شہروں میں آباد ہے۔ ملک کے قیام کے 66برس بعد انہیں اجنبیت کا احساس نہیں ہونا چاہئے۔ مقامی سیاسی معاملات میں انہیں ان کا مناسب حصہ ضرور ملنا چاہئے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ایم کیو ایم پر بھی لازم ہے کہ وہ لسانی اور نسلی بنیاد پر اپنی شناخت کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا رویہ ترک کر دے۔ پاکستان کے تمام شہریوں کی طرح سندھ میں اردو بولنے والی آبادی کو بھی مساوی حقوق حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس مطالبے کے لئے مہاجر کارڈ کا استعمال غیر ضروری طور سے بے چینی پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔

الطاف حسین اور ایم کیو ایم نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران خود کو ایک قومی پارٹی بنانے کی کوشش کی ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اسے کسی حد تک پذیرائی بھی نصیب ہوئی ہے۔ پارٹی کی قیادت کی جانب سے مسلسل یہ کہا جاتا رہا ہے کہ وہ ملک کے محروم طبقوں کی نمائندگی کرتی ہے اور عام شہری کو سیاسی حقوق دلانا چاہتی ہے۔ یہ جماعت ایک روشن خیال اور متوازن منشور کے لئے کام کر رہی ہے۔ اس نے عام شہریوں کو سیاست میں اعلیٰ مقامات تک پہنچنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ان خوبیوں کے باوجود ایم کیو ایم نے سیاست میں مسلح گروہوں کے کلچر کو بھی فروغ دیا ہے۔ اس جماعت کی پیروی کرتے ہوئے اے این پی اور پی پی پی نے بھی کراچی میں اپنے مسلح ونگز منظم کئے ہیں۔ ان کی باہمی لڑائی کی وجہ سے کراچی میں ایک طویل عرصہ سے بدامنی کا دور دورہ ہے اور عام شہری کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ سیاست میں زور زبردستی کے رویہ کی وجہ سے ایم کیو ایم کی شہرت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اسی طرح جب الطاف حسین بعض سیاسی مقاصد کے لئے لسانی نعرے بلند کرتے ہیں تو ان کی پارٹی کے وسیع سیاسی پیغام کو نقصان پہنچتا ہے۔

اصل بات یہ ہے کہ پاکستان میںسیاسی بیان بازی کا طوفان کیلئے ایم کیو ایم کے الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے یکساں طور پر سیاسی پیغام رسانی کے لئے جان دینے اور جان لینے جیسے محاورے اور نعرے استعمال کرنا ضروری سمجھا ہے۔ اس قسم کی زبان سے یہ تاثر عام ہوتا ہے کہ سیاست محض فساد کا نام ہے۔ حالانکہ سیاسی نظام ایک مہذب رویہ کی نمائندگی کرتا ہے جس میں جمہوری طریقے سے مطالبات منوائے اور مانے جاتے ہیں۔ ملک کے سیاسی لیڈر اگر جمہوریت کے اس حسن کو عام کرنے میں صلاحیتیں صرف کریں تو ان کی آواز کو احترام اور اعتبار نصیب ہو سکتا ہے۔ اور عام لوگ بھی سیاسی طریقہ کار میں زیادہ دلکشی محسوس کرنے لگیں گے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa pakistan storm بلاول بھٹو بیان بازی پاکستان سیاسی طوفان
Khurshid Shah
Previous Post مشرف ایئر ایمبولینس سے باہر جائیں گے: خورشید شاہ
Next Post نصر اللہ خان گورائیہ نے معروف کالم نگار ہارون رشید پر دس کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close