Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت ہر تیسرا پاکستانی مفلسی کا شکار

August 12, 2018 0 1 min read
Poverty in Pakistan
Poverty in Pakistan
Poverty in Pakistan

تحریر : نسیم الحق زاہدی

غربت(Porerty) کی اصلاح کا تذکرہ عام طور پر کسی انسان یا معاشرے کی بنیادی ضروریات زندگی کے پس منظر میں کیا جاتا ہے۔ جبکہ اسکے علاوہ بھی غربت کا لفظ مختلف اوقات میں مختلف معنوں میں آتا ہے۔ماہرین غربت کی مختلف وجوہات بتاتے ہیں، جنگ، قحط اور دیگر آفات کی غیر موجودگی میں اکثریت کی غربت کی اصل وجہ نچلے طبقے کی دولت کا امیروں تک منتقل ہونا ہے یہ دو طرح سے ممکن ہے۔

(1) کرنسی کا قابل تخلیق ہونا
(2) فریکشنل ریزرو بینک

اعدادو شمار کے مطابق دنیا کے دو ارب بچوں میں سے ایک ارب بچے غربت کی سطح کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ 64کروڑ بچوں کے پاس سرچھپانے کیلئے چھت نہیں،40کروڑ پینے کے صاف پانی کو ترستے ہیں۔ 21کروڑ طبی سہولیات سے محروم ہیں۔جبکہ ہمارے حکمران گذشتہ نصف صدی سے اسی بحث میں الجھے ہوئے ہیںکہ انہوں نے ایک دوسرے سے بڑھ کر پاکستان میں غربت میں کمی لانے کے لئے بے تحاشا کام کیا۔ بہر حال یہ ثبوت تو آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ غربت کہاں کم ہوئی ہے؟۔ گدا گروں کی بہتات ،خود کشیاں، پھٹے پرانے کپڑے اور بدحال پاکستانی غربت میں اضافے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

اس میں کوئی دورائے نہیں کہ لوگ مہنگائی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں، اور مہنگائی کی ہی بدولت غربت کی شرح بڑھ رہی ہے، اس دور میں غریب کو دو وقت کی کھانے کو روٹی نہیں ملتی ہے۔ جس کی وجہ سے ماں باپ خود اور اپنے بچوں کو مارنے اور قتل کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں، اس مہنگائی کے سبب غریب لوگوں کی گذر بسر ایک سنگین مسئلہ بن گئی ہے اور اس غربت میں مہنگائی کی مالا مرے پر سو دُرے ثابت ہو رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب نہ صرف غریبوں کا جینا حرام ہو گیا ہے۔بلکہ متوسط طبقہ کی راتوں کی نیند بھی اُڑ گئی ہے۔ اس مہنگائی کی وجہ سے لوگ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم نہیں دلوا سکتے ہیں ان کے لئے اپنے گھر کا پیٹ پالنا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے۔ پاکستان میں غربت کی وجہ سے لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

پاکستان میں بڑھتی ہوئی غربت کے حوالے سے ایک ایسی ہولناک سچائی سامنے آئی ہے جس پر یقین کرنا انتہائی مشکل ہے۔ وہ تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر تیسرا پاکستانی غربت کی گرفت میں ہے۔ پاکستان کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہی ہے اور ہمارے ملک میں غربت کی شرح میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان کی نیم سرکاری تنظیم تھنک ٹینک نے پاکستان میں بڑھنے والی غربت پر جاری کردہ تحقیقی رپورٹ سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ لاکھوں پاکستانی مفلسی اور بد حالی کا شکار ہیں۔ وطن عزیز میں در پیش حالات و واقعات سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ موجودہ دور میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہی ہے۔ جس کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ دوسری جانب دولت کی غیر مساویانہ تقسیم وسائل میں کمی اور بے روز گاری کے جم غفیر نے ایک خوفناک صورت پیدا کر دی ہے۔ جبکہ دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی مفلسی کا دائرہ کار پھیلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ تحقیقی اعداد و شمار کے مطابق غربت میں ہونیوالا مزید اضافہ جہاں ملک کے لئے تشویش کا باعث ہے وہی غربت کا شکار افراد بھی کئی نفسیاتی الجھنوں میں مبتلا نظر آتے ہیں، اور اس وقت پاکستان سے غربت کا خاتمہ حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔

پاکستان سمیت دیگر غریب ایشیائی ممالک نے اپنے وسائل کے مطابق اپنی آبادی کی منصوبہ بندی نہیں کی وہ آج بے تحاشا مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جن میں بڑا مسئلہ غربت ہے۔ آبادی میں بے تحاشا اور بے ترتیب اضافہ ہونے سے تعلیم اور ہنر کا بھی فقدان ہوتا ہے یورپی اور مغربی دنیا اپنی صنعتی، ٹیکنالوجی اور زرعی پیداوار میں مصروف ہے اور ہم پاکستانی بچوں کی پیداوار میں عالمی دوڑ جیتنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ تو پھر یاد رکھیں اکنامکس کے اصول کے مطابق جس چیز کی پیداوار زیادہ ہو گی اس کی قیمت اور قدر میں کمی واقع ہو گی اسی لئے آج پاکستان میں انسانوں کی (عام انسانوں ) قدر نہیں اور نہ ہی کوئی قابل قدر خدمات کا صلہ ملتا ہے آج پوری دنیا میں شرح پیدائش لگ بھگ 2۔5 بچے ہیں جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں ایک سے ا۔5 بچے اور پاکستان میں 4۔7 کی شرح سے بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ تو پھر خود ہی اندازہ لگا لیں کہ ہم آبادی کے لحاظ سے کہاں کھڑے ہیں! آبادی کی زیادتی نے تو ہمارا برا حال کر دیا ہے ۔
ہمارے ملک میں رشوت اور سفارش کے رجحان نے بھی جہاں اور بہت سے مسائل کو جنم دیا ہے وہی غربت کا باعث بھی ہے۔ رشوت اور سفارش کی وجہ سے لوگوں کو کام کرنے کے برابر مواقع حاصل نہیں ہوتے اور اس طرح بھی غربت میں اضافہ ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے بیشتر پڑھے لکھے اور ہنر مند افراد ملک چھوڑ کر بیرون ملک مقیم ہو جاتے ہیں جس سے ملکی ترقی کا پہیہ رک جاتا ہے۔ ملکوں کی ترقی فی کس آمدنی اور لوگوں کی قوت سے جڑی ہوتی یے اور ہر آدمی کو برابر مواقع دیئے بغیر ترقی ممکن نہیں ہوتی۔

قدامت پسندی اور فرسودہ مذہبی رجحانات نے بھی غربت میں اضافہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے انہی مذہبی رحجان سے جڑا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ خاندان کا ایک آدمی کما رہا ہے تو باقی سب کھانے والے ہیں اگر خاندان کا ہر ایک فرد اپنے حصے کا کام کرے گا تو ملکی پیداوار میں اضافے کا سبب بنے گا اور غربت میں کمی ہو سکے گی۔

پاکستان میں صحت کے لا تعداد مسائل بھی غربت کی ایک وجہ ہیں تعلیم کے فقدان کے باعث عام آدمی کو صحت کے معاملات کا سرے سے کوئی ادراک ہی نہیں ہے اور ہسپتال، ڈاکٹر اور دوائیں ناپید ہونے سے پاکستان کا ہر دوسرا فرد کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے اور کام کرنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں غربت کی سطح اس وقت 39 فیصد سے زیادہ ہے، جس میں سب سے زیادہ غربت کی شرح قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں۔ جہاں یہ شرح 39 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ حکومت کی ایک اور رپورٹ کے مطابق فاٹامیں غربت کی شرح 73 فیصد ہے، اور بلوچستان میں یہ شرح 71 فیصد ہے۔کے پی کے میں غربت کی شرح 49 فیصد ہے، جبکہ گلگت بلتستان اور سندھ میں یہ شرح 43 فیصد ہے۔ پچھلی حکومتوں کے دوران غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے گئے جن کی وجہ سے غربت کی شرح 55 فیصدسے کم ہو کر 39 فیصد تک کم ہوئی ۔

اس وقت بلوچستان میں 52.23 فیصد افراد غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، خیبرپختونخوا میں غربت کی شرح 34.66 ، سندھ میں 33.16 اور پنجاب میں 21.66 فیصد ہے۔تاہم جہالتکا بھی ہماری مفلسی میں اہم کردار ہے ۔ً ٥٢ فیصدآبادی قطعی بے ہنر ہے، چنانچہ اس کے لیے کسی شعبے میں روزگار کی کوئی ضمانت نہیں لہٰذا وہ صرف جسمانی محنت مشقت کر سکتی ہے، اور اس صورتحال کا سبب پاکستان کے تعلیمی نظام کا بتدریج زوال ہے۔ اپنا نام لکھ لینے اور پڑھ لینے والا خواندہ سمجھا جاتا ہے، چنانچہ کسی بھی مروجہ معیار کے تحت پاکستان کی حقیقی شرح خواندگی اندازاً ٠٥ فیصد ہے۔ یکساں اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے، جس کی سمت بھی درست ہو۔ افسوس پاکستانی قوم نے ایک ایسی ریاست میں جنم لیا، جہاں کے دیہی علاقوں میں جاگیر دارانہ عدم مساوات رائج تھی۔ یہ نظام تب سے پھیلتے پھیلتے کاروبار، صنعت اور بیوروکریسی میں سرایت کر چکا ہے۔ امیر اور غریب میں فرق بے انتہا بڑھ چکا ہے۔ پاکستان کا ایک فیصد خوشحال طبقہ دولت کی ریل پیل سے مستفید ہو رہا ہے جبکہ آبادی کا بڑا حصہ غربت کی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں اپنے قیام ہی سے پاکستان کو مشرقی سرحدوں پر واقع اپنے سے بڑے ہمسائے کے ساتھ دوطرفہ مخاصمت کا ماحول ملا، چنانچہ پاکستان کے مالی اور ذہنی سرمائے کا بھاری حصہ اپنی سرحدوں کے تحفظ پر صَرف ہوتا رہا۔ بھارت کے ساتھ تین جنگوں، اسلحے کی ختم نہ ہونے والی دوڑ اور افغانستان میں امریکی جنگوں میں شمولیت جیسے مسائل نے پاکستان کے محدود وسائل کو ضائع کر دیا اور اقتصادی و سماجی ترقی پر سے توجہ ہٹ گئی۔ بھارت سے دفاع کا بوجھ کم کرنے کے لیے پاکستان کو تزویراتی اور سفارتی ذرائع تلاش کرنے ہوں گے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی جوہری صلاحیت مدد دے سکتی ہے۔

ملک کے بہت سے شہروں اور علاقوں میں عدم تحفظ کی موجودہ صورتحال نے منظم جرائم، مذہبی منافقت، پرتشدد انتہا پسندی اور سیاسی موقع پرستی نے جنم لیا ہے۔ پاکستان میں سلامتی کے بارے میں دنیا بھر میں پائے جانے والے خدشات حقیقی خطرات کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔جب تک تحفظ اور سلامتی کا مسئلہ حل نہیں کیا جائے گا، کوئی بیرونی یا ملکی سرمایہ کاری یا ترقیاتی منصوبے عمل میں نہیں آ سکتے۔ تذبذب، متزلزل عزم اور خوف حکومت کے بدترین دشمن ہوا کرتے ہیں۔

ملک اس لیے غریب ہے کہ ریاست غریب ہے۔ ملک اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کر دیتا ہے چنانچہ یہی حال عوام کا بھی ہے۔ بچت کی رقم اگر گرانی سے زائل ہونے لگے تو بچت کوئی دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہو گا۔ اگر قومی اور انفرادی سطح پر بچت کو فروغ نہ دیا جائے تو بنیادی ڈھانچے تعلیم، صنعت، چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں میں سرکاری یا نجی شعبے کی طرف سے سرمایہ کاری مستقبل قریب میں مفقود رہے گی۔ پاکستان کو ترقیاتی منصوبوں کی زیادہ ضرورت ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق غربت کی سب سے زیادہ شرح فاٹا اور بلوچستان میں ہے جبکہ شہری علاقوں میں غربت کی شرح 9.3 فیصد ہے اور دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 54.6 فیصد ہے۔پاکستان کے قبائلی علاقہ جات یا فاٹا میں 73 فیصد اور بلوچستان میں 71 فیصد افراد غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں 49 فیصد، گلگت بلتستان اور سندھ میں 43 فیصد، پنجاب میں 31 فیصد اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 25 فیصد افراد غربت کا شکار ہیں۔

اس رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں 10 فیصد سے کم افراد غربت کا شکار ہیں اور اس کے برعکس بلوچستان کے قلعہ عبداللہ، ہرنائی اور برکھان میں 90 فیصد آبادی غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستان جوان ملک ہونے کا اعزاز رکھتا ہے اور اگلے 30 سال تک اس کا شمار جوان ملک کے طور پرہی ہوگا تا ہم ملکی ترقی کیلئے انسانی وسائل سے بھر پور استفادہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کی ضرورت ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 64 فیصد آبادی کی عمر 29 سال سے کم ہے جبکہ ملک کی ایک تہائی یعنی 30 فیصد ا?بادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جن کی عمریں 15 سے 19 بر س کے درمیان ہیں۔۔اقوام متحدہ کے مطابق پاکستا ن ا ئندہ 30 سالوں تک ایک جوان ملک ہی رہے گا جس کے بعد یہ بڑھاپے کی جانب بڑھنا شروع کر دے گا یعنی طاقت، توانائی اور ترقی کے دروازے آ ہستہ آ ہستہ بند ہونا شروع ہو جائینگے۔

 Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Naseem-ul-Haq-Zahidi pakistan Pakistani Poverty Society the poor wealth پاکستان پاکستانی دولت غربت معاشرے
Independence Movement of Pakistan
Previous Post تحریک آزادی و قیام پاکستان میں علمائے حق کا کردار
Next Post میری پہچان پاکستان
Meri Pehchan Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close