Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی

June 9, 2017 0 1 min read
Pakistan Karachi
Pakistan Karachi
Pakistan Karachi

تحریر: سید انور محمود
عام پاکستانیوں اور خاص طور پر کراچی میں رہنے والوں کےلیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کیوں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ یہ کچرا سات سال سے نہیں اٹھایا گیا ہے اور یہ اب پالوشن بن کر لوگوں کے پھیپھڑوں اور معدوں میں جارہا ہے کسی وقت بھی خطرناک بیماریاں پھوٹ سکتی ہیں۔ کراچی کی سڑکوں، اسپتالوں اور اسکولوں کی حالت بہت زیادہ خراب ہے، آپریشن کراچی کے باوجود آج بھی یہ شہر اسٹریٹ کرائم کا گڑھ ہے۔کیوں شہر کراچی جو ملک کا معاشی حب ہےاس کا مئیر کہہ رہا ہے کہ پاکستان کا کماوُ شہر کراچی لاوارث بنا ہوا ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ سے کہہ رہا ہے کہ ابھی وقت ہے کہ ہماری بھیجی گئی اسکیموں کو بجٹ میں شامل کرلیں ورنہ پھرہم احتجاج اور استعفوں کے آپشن استعمال کریں گے۔ کیوں سٹی کونسل میں دیگرپارلیمانی پارٹیوں نے بھی حکومت سندھ کے بجٹ کو مستردکردیا اور کہاکہ ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔ کیوں تحریک انصاف کراچی کے صدر اور کونسل میں پارلیمانی لیڈر نے کہاکہ کراچی کے ساتھ اس سے پہلے اتنی بڑی زیادتی کبھی نہیں ہوئی، بجٹ پر نظرثانی نہ کی گئی تو احتجاج کریں گے، اور کیوں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر نے کہاکہ ہم نے بجٹ قبول کیا ہے نہ کریں گے، پرامن احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔ ان سارئے ’کیوں‘ کا جواب یہ ہے کہ ’’سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے مسائل حل کرنے میں قطعی کوئی دلچسپی نہیں رکھتی‘‘۔

کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے کئی ممالک کے برابر آبادی رکھنے والا یہ شہر اپنی دریا دلی اور وسیع آغوش کے لیے مشہور ہے، کہا جاتا ہے کہ اس شہر کا کوئی مہمان بھوکے پیٹ نہیں سوتا۔قدرتی بندرگاہ رکھنے والے اس شہر کی معاشی اہمیت کا اندازہ لگاتے ہوئے قابض برطانوی حکمرانوں نے کراچی کو سندھ کا دارالحکومت بنایا تھا اورقیام پاکستان کے بعد قائداعظم محمد علی جناح نے اسی شہر کو ملک کا دارالحکومت اور اپنا مسکن بنایا اور یہی مدفون ہوئے، اب کراچی صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ صوبہ سندھ میں گذشتہ آٹھ سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے جوروٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کی خالق ہے۔سندھ کے وزیر اعلیٰ سیدمراد علی شاہ ان آٹھ سالوں میں دوسرئے وزیر اعلیٰ ہیں اور جن سے سندھ اور خاصکر کراچی کے عوام کو بڑی امیدیں وابستہ تھیں لیکن سندھ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جس کی وجہ پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ ہے جو ہر طرح سندھ اور خاص طور پر کراچی کے وسائل کو اپنے کنٹرول میں کرکے لوٹ مار کررہے ہیں۔سندھ کے وزیر اعلیٰ نے 6 جون 2017 کو مالی سال 2017-18کا 10کھرب 43ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔ کراچی کے حوالے سے اس بجٹ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں کراچی کیلئے 10ارب روپے کا خصوصی پیکیج شامل ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر نے اس بجٹ کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ کراچی کے شہریوں کی امنگوں کے خلاف ہے، سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی تجویز کردہ اسکیموں کےلیے کوئی فنڈز مختص نہیں کیے ہیں جو عوامی مینڈیٹ کی تضحیک اور کونسل کا استحقاق پامال کرنے کے مترادف ہے،صوبائی بجٹ میں کراچی کو بری طرح نظر انداز کیا گیا ہے۔ میئر کراچی کا کہنا ہے کہ تمام کام پروجیکٹ ڈائریکٹر کے ذریعے کرانے ہیں تو پھر لوکل کونسلوں کو ختم کر دیا جائے، زیادہ تربجٹ ان جگہوں پر لگایا جارہا ہے جہاں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں۔

میئر کراچی کو شکایت ہے کہ بلدیاتی ادارے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، کے ڈی اے کی بحالی اور سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کا انتظامی اور مالیاتی نظام سندھ حکومت نے اپنے ہاتھ میں لیا ہوا ہے جب کہ پورا نظام بیورو کریسی کے ہاتھوں یرغمال ہے جہاں بلدیاتی نمائندوں کے پاس کرنے کو کچھ نہیں۔کراچی میں مسائل کے انبار لگے ہوئے ہیں،مسائل کے انبار سے نبرد آزما کراچی کے شہریوں کے لیے خدمت اور شہر کی تعمیرکرنے کی دعوے دار صوبائی حکومت اور اختیارات کا رونا رونے والی مقامی حکومت کے درمیان بیان بازی کے سوا اور کچھ نہیں۔افسوس اس بات کا ہے کہ دو کروڑ آبادی والے شہر کے مسائل کے حل کے لیے کوئی نظام میئسر نہیں، سابق صدرپرویز مشرف کے بعد سے اب تک کے بلدیاتی اداروں میں اگر کوئی تبدیلی آئی ہے تو وہ ’’تبدیلی نام ‘‘ کی ہے،کبھی کے ایم سی، کبھی زیڈ ایم سی کبھی کمشنری لیکن کام ندارت۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 8 برس سے کراچی کے شہریوں کو بلدیاتی نظام کے نام پر دھوکے کے سوا کچھ نہیں ملا ہے۔

پورے سندھ میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے اور حکمران ترقی کے دعوے کر رہے ہیں․ پمپنگ اسٹیشن بند ہونے سے کراچی کو 6 کروڑ گیلن پانی کم فراہم کیا جارہا ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔سندھ کی پچاس فیصد آبادی کراچی میں بستی ہے جہاں ہر قومیت اور زبان بولنے والا آباد ہے لیکن کرا چی کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جارہا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے جس طرح پیپلز پارٹی کی حکومت نے حصے بخرے کیے ہیں اور بلدیہ کو توڑ کر اپنا کنٹرول بڑھایا ہے اس کا کراچی پر اچھا اثر نہیں ہوا۔ ان علاقوں میں صرف اردو بولنے والے ہی نہیں، سب رہتے ہیں اور سب لاوارث بنا دیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت سے بھی سوال ہے کہ سندھ بالخصوص کراچی کو لاوارث کیوں چھوڑا ہوا ہے۔کیوں ملک کے معاشی حب کے لئے کوئی اسپیشل پیکج نہیں رکھا گیا،ملک کے دیگر حصوں کے لئے کراچی سے کما کر رقم مختص کی جا سکتی ہے تو کراچی کے لئے کیوں نہیں ۔ صرف ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے میئر وسیم اختر ہی نہیں بلکہ تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کا بھی یہ ہی کہنا ہے کہ کراچی کی دو کروڑ آبادی کے ساتھ سندھ حکومت کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کراچی کو سندھ کا حصہ نہیں سمجھا جاتا،یہاں سے بھاری ریونیو ملنے کے باوجود کراچی کے شہری سہولیات کو ترس رہے ہیں۔

کراچی کی اس صورتحال کی زمہ دار سندھ کی دونوں بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں، ایم کیو ایم تو اب چار دھڑوں میں بٹ کر اپنی طاقت کھوچکی ہے، آج کراچی کے عوام کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے اس کی وجہ ایم کیو ایم کی سیاسی کمزوری ہے اور پیپلز پارٹی اس کا پورا فائدہ اٹھارہی ہے۔ لیکن ایسا کرکے پیپلز پارٹی کراچی کے عوام سے اور دور ہورہی ہے۔ کراچی والوں کو اپنا بنانے کےلیے موجودہ وزیر اعلیٰ سندھ کراچی والوں کے بھی حقیقی وزیر اعلیٰ بن جائیں تو پیپلز پارٹی کےلیے بہتر ہوگا ۔ سندھ حکومت سے مایوس ہونے کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے گورنرسندھ کے ذریعے وفاقی حکومت سے شہر قائد میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کےلیے وزیر اعظم نواز شریف سے 22 ارب روپے کے پیکیج کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر نواز شریف نے 2018 کے انتخابات کو سامنے رکھ کر میئر کراچی کا مطالبہ پورا کردیا تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی مخالف جماعتوں کا ایک بڑا اتحاد جس میں ایم کیو ایم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) بھی شامل ہوں گیں وجود میں آسکتا ہے جوسندھ سے بھی پیپلز پارٹی کا صفایا کر سکتا ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
city Crime karachi pakistan street Syed Anwer Mahmood waste پاکستان شہر کچرے کرائم کراچی لاوارث
Politics
Previous Post دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے
Next Post یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی، اشیائے خور و نوش کی خریداری پر عوام کو ریلیف
Utility Stores

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close