Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا کی حکمرانی اور سیاست تو چار مندوں پر مشتمل ہے

June 9, 2017 0 1 min read
Politics
Politics
Politics

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
یقینا آپ میری اِس بات سے ضرور متفق ہوں گے کہ ہمیشہ سے دنیا کی سیاست اور حکمرانی چار مندوں پر مشتمل ہے جیسے دولت مند، صحت مند، عقل مندودانش مند اور غیرت مند… مگر یہاں مجھے یہ بھی ضرور کہنے دیجئے کہ میرے دیس پاکستان میں اِن لفظوں دولت، صحت ، عقل اور بالخصوص غیرت سے پہلے اگر ”بے“ یا اِس سے شروع ہونے والے دوتین لفظ جیسے ”بے “ ”بد“ اور” بغیر“لگا دیا جائے تو اِن سے بھی ایک مکمل لفظ بنتاہے مگر راقم الحرف خاص طور پر سیاست کے حوالے سے ایک لفظ ” غیرت “ اور ” غیرت سے پہلے ” بے “ لگا نے سے بننے والے لفظ ” بے غیرت “پر بات کرناچا ہے گا کیو نکہ یہ لفظ ہمارے یہا ں ایک لمبے عرصے سے ہونے والی سیاست میں اپنی ذات میں ایک بھا ری بھرکم حجم لئے سامنے آتا ہے یعنی یہ کہ ہمارے یہاں سیاست میں آنے والوں کے لئے جہاں دولت مند ، صحت منداور عقل مند ہو نا ضروری ہے تو وہیں سب سے زیادہ سیاست میں قدم رکھنے والوں کو بے غیرت ہونا اِن کی سیاست میں چار چاند لگا دیتا ہے ۔بہر کیف، اِن دِنوں مُلکِ پاکستان میں حکمرانو، سیاستدانوں او ر بیورکریسی تک جتنے بھی جائز و نا جا ئزذرائع سے آنے والے عناصرِ خاص و عام ہیں اِن سب کا عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے بے غیرت اور شاطر ہونا بہت ضروری ہے اِس کے بغیر نہ توحکمران اپنی حکمرانی کرسکتے ہیں نہ ہی سیاستدان اپنی سیاست چمکاکر عوام کو زیادہ سے زیادہ بے وقوف بنا سکتے ہیں اور اِسی طرح بیوروکریسی یا افسر شا ہی حکمرانو، سیاستدانواور عوام آنکھوں میں دھول جھونک کرآسانی سے چکمہ دے کر پاگل بنا سکتی ہے الغرض یہ کہ آج سرزمینِ پاکستان میں عوامی داد رسی اور مسائل کے حل کے حوالوں سے ” سُنی اور اَن سُنی “ کرنے کا جو جتنا ماہر اور اُستاد ہے وہ اُنتا ہی بڑا”بے …“ہے اور وہ اُتنے ہی بڑے عہدے پر فائز ہے۔

ہاں ٹھیک ہی تو کہا ہے زرداری کے بیٹے بلاول زرداری نے کے جب مُلک میں19ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کردی گئی ہے( جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے جس کا حکومت سینہ پھولا کر اور گردن تان کر جھوم جھوم کر دعویٰ کرتی نہیں تھک رہی ہے) تو پھر مُلک میں 20سے 23گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کس وجہ سے کی جا رہی ہے؟؟ نواز حکومت مزدور ں کے گھروں کو اندھیروں میں ڈبوکراور غرق کرکے صنعتوں کوبھی بجلی کیوں نہیں دے پارہی ہے؟؟کسان کیوں رورہے ہیں ؟؟ جن کے ٹیوب ویل بغیر بجلی کے چلنے سے قا صر ہوچکے ہیں اور کارخانوں کی چمنیوں سے دھواں نکلنا کیوں بند ہوگیاہے ؟؟کارخانوں ، صنعتوں اور اسمال انڈسٹریز کی پیداواری صلاحیت کم ہو کر کیوں بند ہوگئی ہے ؟؟کیا حکمرانِ الوقت اور اِن کے اِدھر اُدھر گدھوں کی طرح منڈلاتے ن لیگ کے چیلوں چپاٹوں اور مفاد پرستوں کے پاس زرداری کے بیٹے بلاول کے اِن سوالات کے تسلی بخش جوابات ہیں تو تُرنت ری ایکشن کریں ورنہ ؟؟ قوم تو یہی سمجھے گی کہ آج لاڈلے آف زرداری کے بجلی کی پیداوارسے متعلق حکومت سے جتنے بھی تحفظات اور خدشات ہیں وہ سب کے سب درست ہیں۔

جبکہ بات صرف اتنی سی ہے کہ ن لیگ کی رواں حکومت جو پاناما لیکس ، ڈاون لیکس،واٹس اپ کال لیکس، فوٹولیکس اور نہال ہاشمی ڈرامے بازی کے اسکرپٹ لکھنے اور جے آئی ٹی کو قصا ئی کی دُکان کہنے والوں کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ جیسے حکومت بس اپنا وقت گزار کررہی ہے اور خود کو طرح طرح کے اسکینڈلز میں مبتلاکرکے یا اپنے گلو بٹوںاور کارکنان سے ایسے بہت سے اسکرپٹ اور ڈرامے بازی سے اپنی مظلومیت کا روناروتے ہوئے اپنی مدت پوری کرکے دوبارہ اقتدار میں آنے کی راہیں ہموار کررہی ہے، اِس صورتِ حال میں پاکستانی قوم یہ سمجھتی ہے کہ حکومت، حاکم الوقت اور حکمران اپنی نا اہلیا ں ایسے چھپارہے ہیں جیسے کہ اِنہوں نے پاناما لیکس کی آف شور کمپنیاں پاکستانیوں اور دنیا سے چھپارکھ کر اپنی دنیا وی زندگیاں تو گل و گلزار بنانے کا منصوبہ تو خوب بنا رکھامگر اَب جب سب کچھ عیاں ہوگیاہے تو پھرخود اپنے ہی ہاتھوں اپنی آخرت کا ستیاناس بھی کئے جا رہے ہیں۔

تاہم ابھی حکومت پامانا لیکس کے جھمیلوں سے اپنی جان چھڑا بھی نہ پائی تھی کہ یہ اپنے ہی ہاتھوں ڈاون لیکس کے دلدل میں اُندھے منہ جاگری اگرچہ ابھی تو یہ بڑی ہوشیاری اور چاپلوسی سے اِس دلدل سے نکلنے میں کامیا ب ہوگئی ہے مگرپھربھی کچھ پتہ نہیں ہے کہ اِس بابت آنے والے وقت میں کیا کچھ ہوجائے ؟؟پاناما لیکس کی جانچ پڑتال کرنے والی جے آئی ٹی کی لیباٹری میں نامزدگانِ پاناما لیکس اپنے ٹیسٹوں کے مراحل سے گزررہے ہیں مگر ایک ماہ کا عرصہ گزرجا نے کے باوجو د بھی یوںلگتا ہے کہ جیسے پاناما لیکس کے وائرل میں مبتلا عناصر پانامالیکس کی درست تشخیص کرانا ہی نہیں چا ہتے ہیں تب ہی روزا نہ جے آئی ٹی لیباٹری کے اراکین کو تنقیدوں کے تیز نشتروں سے گھائل کئے جا نے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو اِس بات کا واضح اشارہ ہے کہ آج وزیراعظم نوازشریف سمیت اِن کے خاندان والوں کون لیگ والے احتسابی عمل سے رکواناچاہتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے ہیں کہ کوئی وزیراعظم اور اِن کی فیملی ممبران کا احتساب کرے، چونکہ نوازشریف وزیراعظم ہیں، اور اِن کے خاندان کے افراد کی حیثیت پاکستان ن لیگ والوں کے نزدیک بادشاہوں اور شہنشانوں جیسی ہے یہ جس طرح سے چاہیں قومی خزانے کو لوٹیں کھا ئیں اور قومی اداروں کے وسائل واختیارات ا و رخودمختاری داو ¿ پر لگائیں کو ئی اِن سے بازپرس یا پوچھ گچھ کرنے والا نہیں ہے۔

آج یقینی طور پر اِسی بنیا د پر پی ایم ایل ن والے کمربستہ ہیں اوربالترتیب اولادِ وزیراعظم اور صاحبزدگانِ وزیراعظم حُسین نواز اور حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کو اپنی ذاتی اَنا اورناک کا مسئلہ بنا کر اِدھر اُدھر اُچھل کود کرکے جے آئی ٹی کے کاموں میں رخنہ ڈال رہے ہیںاور نہ صرف یہ بلکہ ن لیگ والے نہال ہاشمی اور رانا ثنا ءاللہ سمیت بہت سے تو کھلم کھلا قانون جس کا موٹو ” قا نون سب کے لئے ہے“ کی دھجیاں نجہ اُڑارہے ہیں اور وزیراعظم سے متعلق یہ کہتے پھر رہے ہیں کہ ” نوازشریف کوئی عام آدمی نہیں مُلک کی بہت مقبول جماعت ن لیگ کے سربراہ اور مُلک کے وزیراعظم ہیں“” اِن کا اور اِن کے بیٹوں اور اراکین خاندان کا جے آئی ٹی یاکسی ادارے کی سامنے پیش ہوکر احتسابی عمل سے گزرنا اِن کی عزت اور غیرت کا مذاق اُڑانا ہے“آج ن لیگ والوں کی طرف سے وزیراعظم اور اِن کی فیملی اراکین کے بارے میں ایسے ریمارکس کا آنا یقینا وزیراعظم اور اِن کے گھروالوں کو قا نون اور احتسا بی عمل سے بالا تر قراردینا ہے جس سے یہ اندازہ ہوگیاہے کہ ن لیگ پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے گھبرارہی ہے حالانکہ گھبرانے اور پریشان ہونے کی ایسی بھی کیا بات ہے؟؟؟ ایک جے آئی ٹی ہی کیا دنیا کی کوئی بھی عدالت ہو اگر سب کچھ فیئر ہے تو پھرپیش ہوجا ئیں ورنہ …؟؟یہ یوں ہی گھبراتے رہیں اور جھوٹ پہ جھوٹ بول کر اپنا امیج اوروقار خود اپنے ہی ہاتھوں بگاڑتے رہیں گے اور قوم کو وسوسوں اور مخمصوں میں مبتلاکرکے اَب تک کی وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کی جیسی تیسی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا نے پرمجبورکراتے رہیں گے ۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
government including jealous politics wealth World حکمرانی دنیا دولت سیاست مشتمل
Nawaz Sharif
Previous Post نوابی شوق رکھنے والوں کی علت کا علاج لازم ہے
Next Post پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی
Pakistan Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close