Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان سپر لیگ کو پاکستان لانا ہے

February 11, 2017 0 1 min read
Pakistan Super League
Cricket
Cricket

تحریر : شیخ خالد ذاہد
میدانوں میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں کرکٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ کرکٹ کی ابتداء برطانوی راج میں ہوئی اور آدھی سے زیادہ دنیا پر حکومت کرنے والوں نے اس کھیل کو کھیلنا شروع کیا۔ اگر اس کھیل کی ابتدائی شکل پر نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس ہو گا کہ یہ کوئی بہت رعب و دبدبے والے لوگ ہیں جو بہت دلکش طریقے سے اس کھیل کو کھیل رہے ہیں۔ چھ دنوں پر محیط ہونے والے مقابلے بغیر کسی ہار جیت کے اختتام پذیر ہوتے تھے مگر کرکٹ کے شوقین بہت اہتمام سے صبر و تحمل کے ساتھ چھ دن تک میدانوں میں براجمان رہتے۔ کرکٹ عرصہ دراز تک روائتی کھیل کے طور پر جانا جاتا رہا اس کھیل کی روائتی شکل آج بھی پانچ روزہ ٹیسٹ میچوں کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ چھ روزہ دن کے ساتھ ساتھ 1971 میں ایک روزہ یا محدود اورز کے مقابلوں کا انعقاد ہوا اور اس کی ابتداء بھی بھی آسٹریلیا کی سرزمین پر ہی ہوئی۔

سولویں صدی سے شروع ہونے والے کرکٹ کےسفر میں پہلا بھوچال بیسویں صدی میں آیا۔ یہ وہ وقت تھا جب دنیا نے تیزی سے ترقی کا سفر شروع کردیا تھا۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی “نائن نیٹورک” کے مالک کیری پیکر نے “ورلڈ سیریز کرکٹ” کی بنیاد ڈالی۔ کیری پیکر نے دنیائے کرکٹ کے ستاروں کو سمیٹ کر ایک کہکشاں بنانے کا ارادہ کیا۔ جو کہ بظاہر کامیاب نا ہوسکا یہ تو ہوتا ہی ہے کہ تبدیلی ذرا دیر سے ہضم ہوتی ہے۔ کیری پیکر نے پہلی دفعہ رنگین کپڑوں اور سفید گیند والی کرکٹ متعارف کروائی۔ اس وقت اس کرکٹ سریز میں شامل کھلاڑیوں پر اپنے اپنے ملکوں میں پابندی لگانے کی دھمکیاں دی گئیں اور اس طرز کی کرکٹ کو بہت برا بھلا کہا گیا۔ کرکٹ کی دنیا میں بھونچال تو آچکا تھا۔ ایک نئی سوچ نے جنم تو لے ہی لیا تھا۔ پھر آسٹریلیا ہی وہ ملک تھا جہاں رات کی کرکٹ کا آغاز ہوا وہ جو کرکٹ کے موجد تھے وہ اپنی ہی کرکٹ میں مست تھے۔ دنیا نے 1992 میں کرکٹ کا عالمی مقابلہ بھی دیکھا جو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر منعقد ہوا۔ بس پھر کیا تھا تبدیلی کی داغ بیل ڈلی جا چکی تھی۔ اس کے بعد کرکٹ کے تمام عالمی مقابلے رنگین کپڑوں اور سفید گیند سے برقی قمقموں کی روشنیوں میں ہوتے چلے گئے۔

وقت کی قلت ہونا شروع ہوگئی مگر کرکٹ دیکھنے والوں کا شوق کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتا ہی چلا گیا۔فروری 2005 میں پہلا بین الاقوامی ٹوئنٹی20 کا مقابلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین ہوا۔ دنیائے کرکٹ میں ایک نیا جوش اور ولولہ آگیا۔ آج اس طرز کی کرکٹ کا ان ممالک میں بھی بول بالا ہے جو ابھی تک کرکٹ کھیلنے سے قاصر ہیں۔

برِصغیر میں کرکٹ، باقی ساری دنیا سے کچھ ذیادہ ہی مشہور ہے، یہاں کے بچے بوڑھے مرد اور عورت ہر عمر کے لوگ اس کھیل کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔یہاں اگر جیتنے پر پھولوں سے لاد دیا جاتا ہے تو ہارنے پر گھروں پر پتھر بھی برسائے جاتے ہیں۔ کرکٹ کے بین الاقوامی ادارے کو جتنا برِصغیر سے پیسہ ملتا ہے شائد ہی کسی اور خطے سے ملتا ہو۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ سوائے بھارت کے باقی پانچ ممالک میں امن و امان کی وجہ سے یہ کھیل نا ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں تومارچ 2009 میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان میں تو بین الاقوامی مقابلوں پر پابندی ہی لگی ہوئی ہے۔ زمبابوے کی ٹیم نے ایک انتہائی سخت سیکیورٹی میں پاکستان کا دورہ بھی کیا مگر وہ دورہ بھی قذافی اسٹیڈیم تک ہی محدود تھا اور اس دورے پر امادہ کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیسہ بھی پانی کی طرح بھایا۔ مگر خاطرخواہ نتیجہ نہیں نکلا۔ ہمیں نا صرف کرکٹ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا سامنا ہے بلکہ ہم کرکٹ سے جو زرِمبادلہ کما سکتے ہیں وہ ہم نہیں کما پا رہے۔ ہمیں اپنی ہوم سریز بھی متحدہ عرب امارات میں کھیلنی پڑتی ہیں جوکہ یقیقنا ً بہت مہنگی پڑتی ہیں۔

Pakistan Super League
Pakistan Super League

ٹوئنٹی20 کا آغاز تو کرکٹ اور کھلاڑیوں کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہوتی جارہی ہے۔ سب سے پہلے “انڈین پریمئر لیگ” ذکر کرنا چاہونگا جنہوں نے کرکٹرز کیلئے تجوریوں کے منہ کھول دئے اور ایک نئے طرز کی کرکٹ کی بناد ڈال دی۔ دنیا جہان سے اچھے کھلاڑی چنے جاتے ہیں اور پھر ان کی بولی لگتی ہے اور بولی لگانے والے کوئی بڑے کاروباری لوگ ہوتے ہیں۔اس لیگ کے بعد تو ہر ملک نے اسی طرز کی لیگز کروانی شروع کردیں۔ جن میں بنگلادیش، سری لنکا، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے یہ صورتحال انتہائی گھمبیر تھی مگر جہاں کوشش ہو وہاں قدرت راستے بنا ہی دیتی ہے۔ پاکستان سپر لیگ تقریباً دو تین سال کی محنت و کاوشوں سے دبئی میں منعقد کرانے کا فیصلہ ہوا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں 2016 میں رنگ لائیں اور پہلا پاکستان سپر لیگ کا انعقاد ہوا جس کی کامیابی اور ناماکامی پر تو کوئی بات نہیں کرنی چاہئے بلکہ اس بات پر کہ اللہ کے فضل و کرم سے اس کا انعقاد تو یقینی ہوا۔ دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے نا صرف اس میں شرکت کی بلکہ تمام تر سہولیات کو سراہایا بھی گیا۔

“پاکستان سپر لیگ کو پاکستان لانا ہے” کا عزم لئے اگلے مرحلے کی تیاریاں ہوتی رہیں اور 9 فروری کی رات دنیا نے ایک بار پھر پاکستانیوں کے عزم اور حوصلے کی منہ بولتی تصویر دیکھی جب پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلے کا افتتاح ہوا۔ پاکستان نے دنیا کو اور خصوصی طور پر اپنے خاص دشمن کو شش و پنج میں ڈال دیا پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کارنگا رنگ آغاز ہوگیا۔اس ایڈیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا فائنل لاہور میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں بین الاقوامی کرکٹ پرپابندی لگی ہوئی ہے گوکہ دشمنوں کی کوشش تھی کے پاکستان کی کرکٹ پر ہی پابندی لگ جاتی۔ گزشتہ 8 سالوں سے ہم پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ اور کھلاڑیوں کو دیکھنے سے محروم ہیں مگر پھر بھی پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر 1 ٹیم بن کر دنیا کو دیکھایا۔ آج بھی ہماری ہار ہو یا جیت ہم کرکٹ کی صفہ اول کی ٹیموں میں سے ایک ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومتِ کی کوششوں سے انشاءاللہ کرکٹ پاکستان میں واپس آئے گی اور بین الاقوامی مقابلے بہت جلد ہمارے بے رونق میدانوں کی زینت بنینگے۔ ہم نے اپنے ہر ہر عمل سے دنیا کو باور کروایا ہے کہ ہم جو ٹھان لیتے ہیں وہ کر کے دیکھاتے ہیں۔ نجم سیٹھی صاحب، شہریار خان صاحب اور ان کی مکمل ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے کہ ناموافق حالات اور دشمن کی چالوں سے خود کو بچاتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کا انعقاد کیا اور مجھے یقین ہے دنیا کو خصوصی طور پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو پاکستان میں بین الاقوامی کو بھیجنا ہوگا۔

ہم سب پاکستانیوں کو پاکستان میں کرکٹ کیلئے سماجی میڈیا، پرنٹ میڈیا اور ٹیلی میڈیا کے توسط سے دنیا کو یقین دلانا ہوگا کہ ہمارا پڑوسی ملک ہمارے خلاف سازشیں کرتا چلا آرہا ہے اور یہ بھی ایک سازش کہ تحت ہے کہ پاکستان میں کرکٹ نا ہو، لیکن ہم دنیا کو یقین دلاتے ہیں ہم زندہ دل لوگ ہیں ہم افہام و تفہیم پر یقین رکھتے ہیں اور کھیلوں سے تو حد درجہ محبت کرتے ہیں۔ انشاءاللہ ہم کامیاب ہونگے اور بس کچھ ہی دیر میں بین الاقوامی کرکٹ ہمارے میدانوں میں جلوہ گر ہوگی۔ ہم نے اس مضمون کے توسط سے اپنا حصہ ڈال دیا ہے اب آپ کی باری ہے۔ یہاں ہار اور جیت کی کسی کو فکر نہیں ہے فکر ہے تو بس پاکستان میں کرکٹ کو واپس لانے کی۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
cricket Khalid Zahid pakistan Pakistan Super League Sheikh Khalid Zahid پاکستان پاکستان سپر لیگ کرکٹ
Maqbool Butt Shaheed
Previous Post فرزند کشمیر۔۔۔ مقبول بٹ
Next Post کتب بینی
Book Reading

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close