Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرزند کشمیر۔۔۔ مقبول بٹ

February 11, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Maqbool Butt Shaheed
Kashmir
Kashmir

تحریر : سائرس خلیل
یوں تو کہا جاتا ہے کہ سرزمینِ کشمیر سات ہزار سالہ تاریخ رکھتی ہے۔ پر میں کہتا ہوں کہ اگر کہا جائے کہ کتابی شکل میں موجود تاریخ میں کشمیر کا نام نمایاں حیثیت میں جلوہ گر ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کشمیر جو کہ تاریخی، جغرافیائی اور ثقافتی لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ مثالیت کیمطابق بنی نوع انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی مذاہب وجود میں آگے تھے اگر ہم مذاہب کی تاریخ کو دیکھیں تو کشمیر کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ حدود اربعہ کے لحاظ سے یہ ریاست ارتقائی منازل تہہ کرتے ہوئے سکڑتی اور پھیلتی رہی ہے۔کبھی تبت تک جا پہنچی تو کبھی افغانستان تک، کبھی ٹیکسلا کو عبور کر ڈالا تو کبھی دہلی سے جا ٹکرائی۔موجودہ رقبہ ریاست جموں کشمیر 84471 مربع میل پر محیط ہے۔ جو 16مارچ 1846 کو معاہدہ امرتسر کے تحت دنیا کے نقشے پر واضح ہوا۔ اس کی شناخت کو 22 اکتوبر 1947 کو پاکستان اور 27 اکتوبر کو بھارت کی طرف سے کچلنے کی کوشش کی گئی۔ اِن حالات میں اس ریاست کے تشخص کو بچانے کے لئیے ریاست کا بیٹا مقبول بٹ ایک ریاستی حقیقیِ بیٹے کے فرائض سر انجام دیتے نظر آتا ہے۔ کہتے ہیں اگر زندگی کا مقصد سمجھ آ جائے تو دونوں جہاں میں انسان سرخرو ہو جاتا ہے۔حیات کا مقصد پانے والے جموں کشمیر کے سرخروعظیم سپوت کی زندگی پر نظر ڈالتے ہیں۔

مقبول بٹ شہید نے 18 فروری1938 کو جموں کے ضلع کپواڑہ میں غلام قادر کے گھر آنکھ کھولی۔آپ سات بہن بھائی تھے، ظہور بٹ(جو سرینگرمیں مقیم ہیں)،حبیب اللہ بٹ(جو 17سال کی عمر میں پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے)،غلام نبی بٹ(جو 1994 میں شہید ہوئے)۔زمانہِ طالبِ علمی میں ہی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت سیاسی اور سماجی طور پر خود کو منوا لیا۔میٹرک اپنے گاوں کے ایک سکول سے پاس کی اور بی اے کی ڈگری جوزف کالج بارہ مولہ سے حاصل کی۔بچپن سے ہی طبقاتی سماج سے نالاں نظر آتے ہیں۔ جس کا انھوں نے کہی بار ذکر کیا اور عملاً اس کے خلاف جدوجہد بھی کی۔ 9 دسمبر 1968 میں ایمانی اور اسلامی جذبے کے تحت پاکستان(آزاد کشمیر) بھارت کی ایک جیل سے فرار ہو کرآئے۔ انڈین کشمیر سے ہجرت کے وقت مقبول بٹ شہید کی تحریر پڑھ کر اندازہ لگتا ہیکہ وہ ویلی کی آزادی کے لیے کوشاں تھے اور آزادی کی منزل پاکستان تھی۔ ہجرت کے بعد دوست کی شکل میں نظر آنے والا دشمن پاکستان کے ارادوں کو سمجھنے کے ساتھ ہی انھوں نے پوری ریاست کی آزادی و خودمختاری کی بات کی۔ اگر کہا جائے کہ مقبول بٹ شہید نے ہی نظریہ خودمختار کشمیر کی بنیاد رکھی تو یہ غلط نہ ہو گا۔

پاکستان ہجرت کے بعد پشاور کے ایک اخبار میں ملازمت اختیار کی، پشاور یونیورسٹی سے ایم اے، ایل ایل بی کی۔اور پھر سے اپنی زندگی کے مقصد کے لئے کوشاں رہے اور اپنے فرائض سر انجام دینے لگے۔
اِن کے فرائض کی راہ میں رکاوٹ بنتے کبھی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا علمبردار بھارت نظر آتا ہے تو کبھی اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنا کِردار ادا کرتے نظر آتا ہے۔

Maqbool Butt Shaheed
Maqbool Butt Shaheed

کبھی مقبول بٹ لاہور شاہی قلعے میں سزا کاٹتے نظر آتے ہیں،تو کبھی مظفرآباد میں انوسٹیگیشن کے ہتھے چڑھے دکھائی دیتے ہیں، کبھی دہلی میں مقدمے لڑتے دکھائی دیتے ہیں، تو کبھی پاکستان کی عدالتوں میں دشمن کو منة توڑ جواب دیتے نظر آتے ہیں، اور کبھی قوم کی خاطر جیل کی کوٹھڑی میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے نظر آتے ہیں۔ تو کبھی محاز رائے شماری کے نام پر قوم کی خاطر لڑتے دکھائی دیتے ہیں۔

اِنہی مرحلات سے گزرتے گزرے ایک دن تہاڑ جیل میں موت کا انتظار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایک تاریک صبح جو اپنے ساتھ تاریک سورج لے کر آتی ہے۔ اس دن سورج طلوع تو ہوتا ہے پر انصاف کا نہیں ظلمت کا، جس دن ہوا تو چلی پر سکون کی نہیں قہر کی، یہ سیاہ صبح 11فروری1984 کی تھی۔ جس دن تمام قانونی کاروائیوں کو سب سے بڑی جمہوریت کچلتیہوئے نظر آتی ہے۔جو جمہوریت کو کالے قانون کی نذر کرتے نظر آتی ہے۔اس دن مقبول بٹ کے جسم کو تو ساکت کر دیا جاتا ہے پر اس نظریے کاکیا؟ جو نظریہ ایک طوفان کی طرح مچلتا نظر آتا ہے۔

اس سے بڑھ کر غاصب قوتوں کے لئے شکست کا کیا مقام ہو سکتا ہے؟ کہ آج ہر بچے بچے کی زباں پر آزادی کا نعرہ ہے۔آج جو آزادی کی شمع ہمارے دل و دماغ میں پھوٹ رہی ہے وہ آزاد اور خودمختار ریاست کے قیام سے ہی بجھے گئی۔ مقبول بٹ شہید کو غدار کہنے والی پاکستانی حکومت کے زیر کنٹرول کشمیر میں کل یوم سوگ کا اعلان کیا جا رہا ہے جو کہ نطریے کے سچا ہونے کا ثبوت ہے۔مجھے امید ہیکہ شہیدِ کشمیر مقبول بٹ شہید کے ادھورے مشن کو نئی نسل پایا تکمیل تک پہنچائے گئی۔

Sairus Khalil
Sairus Khalil

تحریر : سائرس خلیل

Share this:
Tags:
History India kashmir Maqbool butt struggle بھارت تاریخ جدوجہد کشمیر مقبول بٹ
Kindness
Previous Post احسان فراموش افراد کا مستقبل کبھی روشن نہیں ہوتا
Next Post پاکستان سپر لیگ کو پاکستان لانا ہے
Pakistan Super League

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close