Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی قوم کا المیہ

November 5, 2013November 5, 2013 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
PML N
PML N

مسلم لیگ (ن ) کی حکومت جب بھی قائم ہوتی ہے یہ لوگوں سے ان کے بنیادی حقوق چھیننے کی کوشش میں لگ جاتی ہے کیونکہ یہ جس مخصوص طبقے کی نمائندہ جماعت ہے اس میں عوام کے بنیادی حقوق کا کوئی تصور نہیں ہوتا۔ مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میاں محمد نواز شریف نے اپنے دوسرے دورِ حکومت میں فوجی عدالتیں قائم کی تھیں اور انسدادِ دھشت گردی کا قانون منظور کیا تھا جس کے تحت پولیس کو کسی بھی شخص کو موقعہ پر ہی گولی مار کر ختم کر نے کے بے پناہ اختیارات حاصل تھے۔ اس قانون کے خلاف اپوزیشن نے بڑا واویلا مچایا تھا اور بڑا شدید احتجاج کیا تھا لیکن حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اس زمانے میں میاں محمد نواز شریف کے پاس ہیوی مینڈیٹ تھا اور اس ہیوی مینڈیٹ کی زنجیروں میں وہ سب کو جکڑ کر رکھنا چاہتے تھے۔

اس زمانے میں آزادعدلیہ اور آزاد میڈیا کا بھی کوئی وجود نہیں تھا لہذا ریاستی رٹ بڑی طاقتور ہوتی تھی۔ اپوزیشن ممبران کو جھوٹے مقدمات کے تحت پسِ زندان رکھنے کا کلچر بڑا مضبوط تھایہی وجہ ہے کہ اپوزیشن عدالتوں کے چکر ہی کاٹتی رہتی تھی۔اس دور میں حکومت کے جابرازنہ اقدامات کی وجہ سے محترمہ بے نظیر بھٹو کو آٹھ سالوں کیلئے یو ا ے ای میں جلا وطن ہونا پڑا تھا۔اس زمانے میں سینیٹر سیف الرحمان خدا بنے ہوئے تھے اور کسی کو خاطر میں نہیں لاتے تھے جو کوئی بھی ان سے اختلاف کی جرات کرتا تھا وہ اس کا جینا حرام کر دیتے تھے۔ اس زمانے میں ان کی پھرتیاں دیکھنے والی ہوتی تھیں۔

اپوزیشن کو کچلنا اور ملیا میٹ کر دینا ہی ان کا پہلا اور آخری سپنا تھا۔قانون تو بنا دیا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی انسان اس قانون کی گرفت میں خود بھی آجاتا ہے جو اس نے دوسروں کو پھانسنے کیلئے بنایا ہوا ہو تا ہے۔ دھشت گردی کی وہی عدالتیں جو میاں صاحب نے دوسروں کو پھانسنے کیلئے بنائی تھیں ١٢ نومبر ١٩٩٩ کو جنرل پرویز مشرف نے فوجی شب خون کی وجہ سے اقتدار پر قبضہ کر لیا تو دھشت گردی ایکٹ کے تحت انہی عدالتوں میں میاں براد ران کے خلاف مقدمات چلائے گئے۔ جس میں میاں محمد نواز شریف کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ابھی اس سزا کے خلاف حکومت کی اپیل سپریم کورٹ میں سنی جا رہی تھی کہ سعودی مداخلت پر میاں محمد نواز شریف دس سال کیلئے سعودی عرب جلا وطن ہو گئے اور جنرل پرویز مشرف کے وارے نیارے ہو گئے۔

اب ایک دفعہ پھر پاکستان پر میاں برادران کی حکومت ہے اور انھوں نے ایک دفعہ پھر تحفظِ پاکستان کا قانون منظور کر کے پرانے دور کی یاد تازہ کر دی ہے۔ وہ دوسروں کو اس بات کا حق دینے کیلئے تیار نہیں ہیں کہ وہ اپنی آزادی اور مرضی کے ساتھ پاکستان میں زندہ رہ سکیں۔یہ نیا قانون آمریت کی بد ترین شکل ہے اور ایک بلیک وارنٹ ہے جو پاکستانی شہریوں کے نام جاری کیا گیا ہے۔ کسی بھی شہری پر یہ الزام لگا کر کہ مذکورہ شخص امن و امان کو بگاڑنے کا موجب بن سکتا ہے اور اور اس کی ذات سے دھشت گردی کا خطرہ ہے اسے موت کی نیند سلایا جا سکتا ہے۔اس قانون کا بنیادی مقصد اپنے مخا لفین کو خو ف و ہراس میں مبتلا رکھنا ہے تا کہ وہ حکومت کے خلاف سخت مزاحمتی رویوں کا اظہار نہ کر سکیں۔اس وقت دھشت گردی اور بدامنی کے لحاظ سے ملک کی جو کیفیت ہے وہ سب کے سامنے ہے۔

Terrorists
Terrorists

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیونکہ بد امنی نے ہر سو ڈیرے ڈ الے ہوئے ہیں۔ حکومت کا کام اپنے شہریوں پر بے جا الزام لگانا نہیں ہوتا بلکہ انھیں امن اور تحفظ مہیا کر کے بد امنی سے نجات دلانا ہوتا ہے۔ خوف وہرا س کی فضامیں شہری امن و سکون کی دولت سے محروم ہو جاتے ہیں اور ان کے شب و روز خوف کی نذر ہو جاتے ہیں۔ صورتِ حال یہ ہے کہ ایک طرف دہشت گردوں اور شدت پسندوں کا زور ہے جھنوں نے اپنی دھشت گرد کاروائیوں سے ملک کو لہولہان کرکے عوام کی زندگین کو اجیرن بنا رکھا ہے اور دوسری طرف نئے قانون کا خوف ہے جو انھیں مزید غیر محفوظ بنا رہا ہے۔ عوام بیک وقت حکومتی عتاب اور دھشت گردوں کے عتاب کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جس سے وہ نفسیاتی مریض بنتے جا رہے ہیں۔ حکومت کا اصل کام دھشت گردوں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے تا کہ قانون و انصاف ان کے بارے میں حتمی فیصلہ کر کے انھیں عبرت ناک سزائیں سنا سکے۔

دھشت گرد حیلے بہانوں سے قانون سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ حکومتی اہلکار ان سے ملے ہوئے بھی ہیں اور ان کی اعانت بھی کرتے ہیں ۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ،بلوچستان میں لسانی فسادات اور خیبر پختونخواہ میں بم دھماکے اس کا واضح ثبوت ہیں۔حکومت ایسے تما م عناصر کو جو اس طرح کی کاروائیوں میں ملوث ہوتے ہیں ان کا قلع قمع کرنے میں ناکام ہو چکی ہے کیونکہ ایسے عناصر کو خود حکومت کی اشیر واد حا صل ہے۔بھتہ خوری ،اغوا برائے تاوان ،بینک ڈکیتیاں اور ٹارگٹ کلنگ میں پولیس خود ملوث ہوتی ہے جس سے عوام کا پولیس سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ایسے کئی واقعات کے عوام چشم دید گواہ ہیں جس میں پولیس اہلکار ڈاکوئو ں کے ساتھ ملے ہوتے ہیں اور عوام کو لوٹتے ہیں۔ حکومت ان ساری قباحتوں سے عوام کو ریلف دینے کی بجائے انھیں اس نئے قانون سے مزید حراساں کر رہی ہے۔فرض کریں ایک پولیس آفیسریہ فیصلہ کرتا ہے کہ سمندر خان دھشت گردی کا ارتکاب کرنے کا سوچ رہا ہے اور اسی مفروضے پر پولیس آفیسر سمندر خان کی زندگی کا خاتمہ کر دیتا ہے تو پھر مجھے یہ بتا یا جائے کہ سمندر خان جیسے لاتعداد شہریوں کی زندگی کا ضامن کون ہوگا؟پویس آفیسر اپنی ذاتی دشمنی، رنجش اور انتقام کی آگ بجھانے کی خاطر سمندر خان کے قتل کا فیصلہ کرتا ہے تو قانون اسے سمندر خان کو مار دینے کا جواز مہیا کرتا ہے۔ سمندر خان کی موت پر عدا لت پولیس آفیسر سے جواب طلبی نہیں کر سکتی کیونکہ پولیس آفیسر نے قانون کی عملداری میں سمندر خان کی جان لی ہوتی ہے۔

آجکل ملک میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا چرچا ہے۔ پنجاب میاں برادران کا گھڑ ہے اور مسلم لیگ (ن) اپنے اس گھڑ ھ میں کسی کو دم مارنے کی اجازت نہیں دینا چاہتی۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو ہر حال میں جیتنا چاہتی ہے بالکل ویسے ہی جیسے اس نے ١١ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات جیتے تھے۔ پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کا کلچر بڑا مضبوط ہے اور بڑے بڑے زمیندار، سرمایہ دار اور وڈیرے انتخابات میں دھاندلی کے کرتب اور کمالات دکھاتے رہتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں جھرلو پھیرنے کی خاطر بلدیاتی انتخابات غیر جماعی بنیادوںپر منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ ہر یونین کونسل میں با اثر افراد ووٹرز پر دبائو ڈال کر انھیں حکومتی حمائت پر مجبور کر سکیں۔ اگر کوئی فرد یا گروہ حکومتی دبائو میں آنے سے انکار کر دیتا ہے تو پھر تحفظِ پا کستان کا قانون حرکت میں آ جائیگا اور ایسے عناصر کو حکوتی موقف کی طرف لانے میں اپناکردار ادا کریگا۔ تھانہ کلچر ،پٹواری نظام اور وڈیرہ ازم کی پرچھائیوں میں محروم طبقات کو زیرِ نگین رکھا جاتا ہے تا کہ ان سے ووٹ ہتھیانے میں آسانی رہے۔ عام ووٹر میں اتنی مجال کہاں کہ وہ اپنے علاقے کے چوہدری اور وڈیرے سے ٹکر لے سکے۔ اب سیاست چونکہ اصولوں کی سیاست نہیں رہی اس لئے نظریاتی سیاست کا وہ ٹنٹنا بھی باقی نہیں رہا جس کی خاطر کارکن جھگڑتے تھے اور اپنے نظریات کی سچائی کی خاطر اپنی جماعت کے ساتھ بڑی استقامت کے ساتھ کھڑے ہوکر اپنے موقف پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے تھے۔پی پی پی کی مقبولیت کا راز اس کے وہ ترقی پسند نظریات تھے جن کا علم ذولفقار علی بھٹو نے بلند کیا تھا اور سیاست میں وفا ئوں کے نئے باب کا اضافہ کیا تھا۔ اب تو سیاست مفادات کی سیاست رہ گئی ہے۔مفادات عزیز ہو جائیں تو نظریات دم توڑ جاتے ہیں اور جب ملک نظریات سے تہی دامن ہو جائیں تو افرا تفری اور انتشار ہر سو اپنے جھنڈے گاڑ لیتی ہے۔پاکستان کا المیہ یہی ہے کہ اس پر چند خاندانوں نے اپنی حکومت قائم کر لی ہے۔ ان کا مقصد اولین دولت کا حصول اور لوٹ مار کے کلچر کو رائج کرنا ہے۔

عوام تڑپ رہے ہیں، چیخ رہے ہیں، چلا رہے لیکن مفاد پرست ٹولہ اپنی تجوریاں بھرنے کے عمل میں مشغول ہے۔ انھیں عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ عوام ان کا مسئلہ نہیں ہیں۔ ان کا مسئلہ ارتکازِ دولت ہے اور وہ اس مسئلے سے بخوبی نپٹ رہے ہیں۔ ان کی جیبیں تو بھری جا رہی ہیں لیکن عوام کی داد رسی کیلئے کون میدانِ عمل میں نکل کر اس مفاد پر ست ٹولے کا خاتمہ کریگا۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ(چیرمین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
government opposition Pakistani nation PML N tariq hussain butt terrorism terrorists tragedy اپوزیشن المیہ پاکستانی قوم حکومت دھشت گردی
Mir Afsar Aman
Previous Post مُحَرّم الحرام کی اہمیت اور احترام
Next Post مچھرانہ گفتگو
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close