Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی مذہبی جماعتیں اور عالمی میڈیا

January 30, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Terrorism Pakistan
Terrorism Pakistan

عالمی سطح پر یہ بحث جاری ہے کہ پاکستانی قوم اس وقت تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ پاکستان کا ایک گروہ ”طالبان”بغاوت پر آمادہ ہے اور اپنی مرضی کے قوانین اور نظام مسلط کروانے کے لئے بے دریغ قتل و غارتگری پر اترا ہوا ہے۔

روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کاسلسلہ جاری ہے۔ اس صورت حال میں پاکستانی حکومت انتہاپسندی کے خلاف اقدام کے لئے ایک قدم آگے بڑھتی ہے تو دو قدم پیچھے دھکیل دی جاتی ہے۔ زیرنظر حالات میں حکومت کا کوئی واضح مؤقف نہیں ہے۔ نہ پاکستانی حکمرانوں کی طرف سے کسی واضح حکمت عملی کا اعلان ہو رہا ہے۔

پھر بھی یہ جنگ پاکستانی قوم پر مسلط ہے۔ اس کا خمیازہ محض عام آدمی بھگت رہا ہے۔پاکستان کی انتہاپسند مذہبی جماعتیں اب کھل کر طالبان کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے فوجی کارروائی کی مخالفت کر رہی ہیں۔ وہ بدستور مذاکرات کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔ نہ ان سے کوئی پوچھتا ہے اور نہ وہ بتانے کی ہمت کر پاتے ہیں کہ ان مذاکرات کاایجنڈا کیا ہو گا اور بات چیت کس سے کی جائے گی۔

اس ٹھوس سوال کا جواب تلاش کرنے کی بجائے ان مذہبی رہنمائوں کی دلیل امریکہ مخالف نعروں پر ختم ہوتی ہے۔ اس طرح دہشت گردی کے حوالے سے کوئی دوٹوک مؤقف سامنے نہیں آ پاتا۔ صرف یہ پتہ چلتا ہے کہ مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی والا معاملہ ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جاتا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے دہشت گردوں کی شہادت کا فتویٰ جاری کرنے کے بعد اب یہ یقین کر لیا ہے کہ وہ جب تک ملک میں قتل و غارتگری کرنے والوں کی مکمل پشت پناہی نہیں کریں گے، ان کا سیاسی مستقبل مخدوش ہی رہے گا۔ وہ اسی پر اکتفا نہیں کرتے۔

اب انہوں نے دنیا کے مسلمہ دہشت گرد اسامہ بن لادن کو گلوری فائیو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ وہ نہایت ڈھٹائی سے دنیا پر ہلاکت مسلط کرنے والے ایک شخص کو ہیرو بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس دلیل کا مقصد صرف یہ ہے کہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر معصوم بچوں سے لے کر فوجی افسروں تک کو قتل کرنے والوں اور مملکت و فوج کے خلاف اعلان جنگ کرنے والوں کے بارے میں کوئی غلط بات نہ کی جائے۔ ان کو قاتل کی بجائے ملک و قوم کا محسن قرار دیتے ہوئے ان کی عزت افزائی کی جائے۔

Taliban
Taliban

جمہوری روایت اور آزادء اظہار کے نام پر جماعت اسلامی کے امیر کو یہ جابرانہ اور ظالمانہ مؤقف اختیار کرنے کی اجازت تو دی جا سکتی ہے لیکن ان سے اختلاف کرنا اور ان کے یکطرفہ انتہاپسندانہ خیالات کو مسترد کرنا بھی ضروری ہے لیکن حکومت کی طرف سے اس قسم کی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ بلکہ وزیر داخلہ مسلسل جماعت اسلامی سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سوال پر تبادلہ خیال میں مصروف رہتے ہیں۔ ان حالات میں جماعت اسلامی کے امیر اور ان کے ہمنوائوں سے یہ ضرور تقاضہ کیا جا سکتا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے طالبان کی نہ سہی اپنی شرائط ہی بتا دیں۔ یہ تو واضح کردیں کہ مملکت پاکستان مذاکرات کے لئے کس قدر خوں ریزی اور ہزیمت برداشت کرے اور عوام کے قاتلوں کو سید منور حسن کون سا اعزازیہ دینا چاہتے ہیں۔

بات کی جائے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مذاکرات کے سب سے بڑے وکیل ہونے کے باوجود خود یہ نہیں جانتے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کیسے ہوں گے۔ فرض کر لیا جائے کہ حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہ مذاکرات نہیں ہو پا رہے تو وہ کم از کم ان طالبان گروہوں اور لیڈروں کے نام ہی بتا دیں جو مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں۔ عمران خان کو یہ بھی بتانا ہو گا کہ طالبان کے ساتھ بات چیت کے لئے تحریک انصاف کے کن بنیادی اصولوں کو قربان کیا جا سکتا ہے۔ ان میں آزادء اظہار کا اصول بہرحال شامل ہو گا۔

گزشتہ روز خیبرپختونخوا حکومت کی مداخلت پر پشاور یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کی کتاب ”آئی ایم ملالہ” کے لئے تقریب منعقد نہیں ہو سکی۔عمران خان نے ٹوئیٹر پیغام میں اس رویہ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اقرار کیا ہے کہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اس تقریب کو کیوں روکا گیا۔ انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ تحریک انصاف آزادء اظہار پر مکمل یقین رکھتی ہے لیکن ٹوئیٹر پر آزادء رائے کے حق میں بیان جاری کرنے والے رہنما یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کے ممدوح طالبان اسی حق سے لوگوں کو محروم کرنے کے لئے سرگرمِ عمل ہیں۔ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو اب یہ باور کر لینا چاہئے کہ امن بھیک مانگنے اور کمزوری عیاں کرنے سے نہیں ملتا۔ عمران خان اور تحریک انصاف اس وقت انتہاپسندی کی ستائی ہوئی قوم کو مزید منتشر اور غیر محفوظ کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم طالبان کے خلاف فوری سخت فوجی ایکشن کی بات کرتی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بامقصد مذاکرات کے لئے طالبان کو ختم کرنا ضروری ہے۔ تاہم انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ اس وقت اس سوال پر قومی اتفاق رائے موجود نہیں ہے۔ دو روز قبل لگتا تھا کہ سکیورٹی فورسز پر طالبان کے پے در پے حملوں کے بعد حکومت کا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہے۔ اور اب فوجی ایکشن کا فیصلہ کر ہی لیا گیا ہے۔ تاہم اب جو تصویر سامنے آ رہی ہے اس سے یہ لگتا ہے کہ حکومت فوجی ایکشن کا اعلان نہیں کرے گی۔ تاہم درپردہ فوج کو یہ اختیار حاصل رہے گا کہ وہ شرپسند عناصر کاصفایا کرتی رہے۔

گویا ”خفیہ ایکشن” ہوتا رہے گا مگر حکومت مذاکرات کا راگ الاپتی رہے گی۔حیرت انگیز طور پر اس اہم اور سنگین معاملہ پر گفتگو عام ہونے کے باوجود قومی اسمبلی میں اس سوال پر بحث کرنے اور کوئی فیصلہ کرنے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ صدر کی طرف سے 27 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے بعد یہ امکان تھا کہ وزیراعظم اس اجلاس میں قوم کو اور اراکین اسمبلی کو دہشت گردی کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔ وہ قومی اسمبلی میں اپنی ہی پارٹی کے اراکین سے ملنے اور ان کی شکایات سننے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستانی شہریوں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے سیاسی لیڈروں اور حکومت کی موجودگی میں فوج خود پر اور شہریوں پر حملوں کا جواب دینے کے لئے تنہا ہے۔ بظاہر اسے کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔ عملاً اسی کے پاس سارے اختیارات ہیں۔ یہ طرز عمل عوام کے تحفظ اور جمہوریت کی بقا ء دونوں کے لئے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ اس لئے ملک و قوم کی سلامتی کیلئے فوری اقدامات کرنا ہونگے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa pakistan taliban terrorism پاکستانی دہشتگردی طالبان عالمی میڈیا مذہبی جماعتیں
Shahbaz Sharif
Previous Post قوم دیکھ لے حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، شہباز شریف
Next Post سنیہا اولال دوبارہ بالی ووڈ میں جلوے دکھانے کیلیے تیار
Sneha Ullal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close