Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامہ، پی ایس ایل اور آپریشن رد الفساد

February 24, 2017 0 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

تحریر : محمد عرفان چوہدری
آج کل پاکستان کی فضاء خاصی سوگوار ہے جس کی بنیادی وجہ آئے دن پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے ہیں جن کی وجہ سے ایک محتاط اندازے کے مطابق سال 2016ء میں تقریباََ 367 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 1200 سے زائد افراد زخمی ہوئے پاکستان کے مختلف شہر بم دھماکوں سے گونجتے رہے اور تقریباََ پاکستان میں 16 بڑی نوعیت کے دھماکے ہوئے جن میں خود کش ، نصب شدہ اور دوسرے مختلف اقسام کے دھماکے ہوئے ایک طرف تو ملک پاکستان میں اندرون خانہ جنگ لگی ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب سرجیکل سٹرائیک کے نام پر دوسرے ملکوں نے جنگ چھیڑی ہوئی ہے اور آئے روز بلا اشتعال سرحدوں پر فائرنگ کر کے نہتے شہریوں کو شہید کیا جا رہا ہے اور ہر بار ان بم دھماکوں اور دہشت گردی کو مختلف عنوان دیے جاتے ہیں کبھی پانامہ کو لے کر ملک میں فساد کروائے جا رہے ہیں اور کبھی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کو جواز بنایا جارہا ہے۔

محرکات جو بھی ہوں نقصان پاکستان کی عوام کا اور پاکستان کی معشیت کا ہو رہا ہے اور حکمران خواہ وہ حکومتی نمائندے ہوں یا حزب اختلاف والے پارلیمنٹ میں شورو غوغا مچا رہے ہیں کوئی کرسی کا ورد کر رہا ہے تو کوئی پانامہ میں پھنسے اپنے سینگ نکال رہا ہے ، کوئی پاکستان سے باہر بیٹھا نا حق قتل ہوئے لوگوں کا قصاص مانگ رہا ہے تو کوئی دھرنے پے دھرنا دیے جا رہا ہے کسی کو بھی ملک پاکستان کی اور پاکستانی عوام کے تحفظ کی فکر نہیں فکر ہے تو بس اپنی اور جب حکمران عوام کی فلاح کا کام چھوڑ کر اپنے مفاد میں لگے رہیں تو پھر دشمنوں کو کھلی آزادی ہوتی ہے کہ وہ سرجیکل سٹرائیک کرے یا کسی کوگھر کے اندر گھس کر مارے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستانی حکمران اپنے چکروں میں لگے ہوئے ہیں اور اُن کی جانب کوئی دھیان نہیں دے گا۔ بقول شاعر!
”خدا پرست ملے اورنہ بت پرست ملے
ملے جو لوگ وہ اپنے نشے میں مست ملے”

قارئین کرام پاکستان میں دہشت گردی کی روداد بہت پرانی ہے ہر دور میں دہشت گرد آئے بم دھماکے کئے ذمہ داری قبول کی اور پھر حکومت کی جانب سے نقصان کروانے کے بعد اُن دہشت گردوں کے خلاف تیغ آزمائی شروع کر دی گئی پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو سرحد پار سے جوڑا جاتا ہے اس سلسلے میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے جون 2014ء میں پاک فوج نے ضرب عضب کے نام سے مختلف دہشت گرد تنظیموں جن میں تحریک طالبان پاکستان، اسلامی تحریک ازبکستان، اسلامی تحریک مشرقی ترکستان، لشکر جھنگوی، القاعدہ جنداللہ اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف تیس ہزار فوجی جوانوں کے ذریعے آپریشن شروع کیا جو کہ وزیر ستان کے علاقے میں ابھی بھی جاری ہے اور ابھی تک دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ نہیں کیا جا سکا ذرائع کے مطابق وزیرستان کا صرف پانچ فیصد علاقہ کلیئر ہونا باقی ہے جبکہ بڑے حصے پر پاک فوج نے اپنا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

اس کے علاوہ امسال نئے سورج کے ساتھ ہی پاکستان میںسابق جنرل راحیل شریف کی پاک فوج سے رخصتی کے ساتھ ہی دہشت گرد پھر سے اپنی بلوں سے باہر آ گئے ہیں اور 2017ء کے اوائل ہی سے دہشت گرد ایک بار پھر سے سرگرم ہو گئے ہیں جنہوں نے جنوری سے لے کر اب تک تقریباََ دس بم حملے کئے جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو ئے اور ان نئے حملوں میں لاہور کے علاقہ مال روڈ چیئرنگ کراس پر خود کش حملے کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر) احمد مبین صاحب اور ایس ایس پی زاہد گوندل صاحب نے جامِ شہادت نوش کیا جس کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الاحرار نے قبول کی جس سے صاف ظاہر تھا کہ یہ حملہ پولیس اہلکاروں پر کیا گیا اور میڈیا پر بہت زور و شور سے دھماکے کے تانے بانے پاکستان میں ہونے والے پی ایس ایل کرکٹ کے فائنل کیساتھ جوڑ دیے گئے اسی طرح سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر حملہ کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو بلدیاتی نمائندوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اسی طرح خیبر پحتونخواہ کے علاقہ چار سدہ کی عدالت میں وکیلوں کو نشانہ بنایا گیا اور حال ہی میں لاہور کے معروف علاقے ڈیفنس کی کمرشل مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے جس کو ابھی تک بم دھماکہ تسلیم نہیں کیا گیا بلکہ گیس سلنڈر پھٹنے کا حوالہ دیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد لقمہ اجل بنے اور تیس سے زائد زخمی ہوئے جبکہ ذرائع کے مطابق یہ ایک پلانٹڈ بم تھا اور باقاعدہ ایک ریسٹورنٹ میں نصب تھا جس کا افتتاح ہونا تھا اور اس دھماکے میں ریسٹورنٹ کا مالک بھی جاں بحق ہو گیا قارئین کرام یہ تمام صورت حال نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے لئے چیلنجز سے کم نہیں۔

ایک طرف پاکستان سُپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہونے والا ہے اور دوسری طرف پانامہ کیس کا فیصلہ ہو چکا ہے جس کو فی الحال محفوظ کر لیا گیا ہے اور یہ دیکھنا باقی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان پانامہ کیس کے تحت نا اہل ہوتے ہیں یا پھر سرخرو اس طرح کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر ” رد الفساد” جیسے آپریشن شروع کرنا یقیناََ وقت کی ضرورت ہے اور سندھ و کے۔ پی۔ کے کی طرح پنجاب میں رینجرز تعنیات کرنے کا جو فیصلہ کیا گیا اس کے ذریعے دہشت گردوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے مگر کیا” رد الفساد” صرف ساٹھ دنوں کے لئے ہوگا؟ کیا سندھ کی طرح پھر سے رینجر کو ایکسٹینشن دینے یا نا دینے کا فیصلہ کرنا پڑے گا؟اس بات کو ذہن نشین کرنا ہوگا کہ یہ کومبنگ آپریشن تب تک ختم نا کیا جائے جب تک ملک سے مکمل طور پر دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتااس کے علاوہ فوری طور پر افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا جائے، مردم شماری کروائی جائے تا کہ پاکستان کے جو اصلی شہری ہیں اُن کی اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان و دوسرے غیر ملکی باشندوں میں شناخت کی جا سکے، پاکستان میں کام کرنے والے سفارت خانوں اور ملکی و غیر ملکی این جی اوز کی چھان بین کر کے رجسٹریشن کا عمل پورا کیا جائے تا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا سبب بننے والے محرکات کا جائزہ لے کر اُن کی بیخ کنی کی جا سکے۔

افغان بارڈر کو تاحیات بند کیا جائے تاکہ دہشت گردوں کے پاکستان میں داخلے کو روکا جا سکے اور سب سے اہم یہ کہ اگر ان بم دھماکوں کا مقصد پی ایس ایل کو روکنا ہے تو حکومت سے گزارش ہے کہ جب تک حالات سازگار نہیں ہوتے پی ایس ایل پر پابندی عائد کر دی جائے کیونکہ ایسے کھیل کا کیا فائدہ جس کی وجہ سے معصوم لوگ بم دھماکوں کا نشانہ بنیں اس کے ساتھ اگر بم دھماکوں کا مقصد پانامہ کیس پر اثر انداز ہونا ہے تو عدالت عظمیٰ سے گزارش ہے کہ پانامہ کا کیس فائلوں میں محفوظ کرنے کی بجائے جلد از جلد باقاعدہ فیصلہ سنائے کیونکہ پاکستانی عوام کو ایسی حکومت بھی نہیںچاہیئے جو کہ عوام کی زندگی کی ضامن ہونے کی بجائے عوام کے گلے کا طوق بن جائے اور سب سے آخر میں جناب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب سے درخواست ہے کہ وہ آپریشن ” ردالفساد” کا دائرہ کار پنجاب سے نکال کر پورے پاکستان میں پھیلا دے اور دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنا دے تا کہ آنے والے دنوں میں کوئی بھی پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Muhammad Irfan Choudhary
Muhammad Irfan Choudhary

تحریر : محمد عرفان چوہدری

Share this:
Tags:
blast life Operation pakistan Panama people PSL terrorism آپریشن افراد پاکستان پانامہ پی ایس ایل دھماکے دہشت گردی زخمی زندگی
Muhammad Akram Meeting
Previous Post وزیرآباد کی خبریں 24/2/2017
Next Post پروفیسر ریاض راہی کا تصور شعر
Riaz Rahi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close