Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا مفلوج نظام تعلیم

July 31, 2013 0 1 min read
Mohammad Furqan
School
School

ترقی کے اس جدید دور میں جب دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اپنے سائنسدانوں کو چاند پر بھیجنے کی تیاریوں میں ہیں، ہم ابھی تک اپنی بنیادی ضروریات کو بہتر کرنے میں میں مصروف ہیں جیسے ہمارا نظامِ تعلیم جو کہ دور جدید کے تقاضوں سے ابھی بہت پیچھے ہے۔ ترقی کے اس جدید دور میں ہر ملک تعلیم کو اولین ترجیح دیتا ہے مگر ہمارے ہاں تعلیم کی طرف توجہ کا رجحان خاصہ کم ہے۔پاکستان میں ابھی لاکھوں کی تعداد میں بچے دیہی علاقوں کے خستہ حال سکول کی عمارتوں میں پڑھنے پر مجبور ہیں کیونکہ ان کے لیے حکومت پاکستان کوئی خاطر خواہ بندوبست نہیں کر رہی جس کی سب سے بڑی وجہ محکمہ تعلیم کے اعلی افسران کی نا اہلی ہے جو دیہی علاقوں کی طرف توجہ دینے سے قاصر ہیں۔ پاکستان کی 67 فیصد آبادی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہے۔

مگر ان علاقوں تعلیم پسماندگی کے ساتھ ساتھ صحت و صفائی کی سہولیات بھی ناقص ہیں جو عام آدمی کے لیے ناکافی ہیں۔ حکومت وقت کو چاہیے کہ پاکستان کے پسماندہ اور دیہی علاقوں میں تعلیمی اصطلاحات میں بہتری لائی جائے تاکہ وہاں رہائش پذیر لوگوں میں تعلیم حاصل کرنے کا رجحان بڑھے جس سے ملک کی شرح خواندگی میں اضافہ ہو کیونکہ ملک کی زیادہ آبادی دیہاتوں میں آباد ہے۔ اب اگر ترقی یافتہ ممالک کی بات کی جائے کہ وہ تعلیمی میدان میں کیسے ہم سے آگے ہیں؟ تو اس سوال کا جواب نہایت آسان ہے کہ ان ممالک میں دن بدن تعلیمی اصطلاحات میں جدت لائی جا رہی ہے جب کہ ہمارے پاس وہی چند پرانے طریقے رائج ہیں جو برسوں سے چلے آ رہے ہیں۔

ترقی یافتہ ممالک کے بچوں کی اکثریت تقریبا5 سال کی عمر میں پہنچنے تک کمپیوٹر سے مکمل طور پر آگاہ ہو جاتی ہے کیونکہ اُن ممالک میں کمپیوٹر کو سمجھے بغیر تعلیم حاصل کرنا ناممکن ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ترقی یافتہ ممالک کا مکمل تعلیمی نظام کمپیوٹررائزڈ ہونا ہے جبکہ ہمارے ہاں ابھی تک کمپیوٹر کو لازمی مضمون بھی قرار نہیں دیا جا سکا تو اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام کب مکمل طور پر کمپیوٹررائزڈ ہو گا؟ شاہد اس کام کے لیے ہمیں کافی عرصہ درکار ہو کیونکہ دو سال قبل پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ طلباء کے داخلہ فارم کو آن لائن جمع کریں جب اس پروجیکٹ پر عمل درآمد کیا گیا تو معلوم ہوا کہ آن لائن نظام بری طرح ناکام رہا اور آخر کار آئندہ کے لیے اس نظام کو بند کرنا پڑا۔

Computer
Computer

پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ نظام تعلیم کی یہ ایک تازہ مثال ہے جس میں ناکامی کا سامنہ کرنا پڑا اور اس ناکامی کی وجہ وہ افسران بنے جو کمپیوٹر کی سوج بوجھ بھی نہیں رکھتے ہیں اور پھر تعلیمی اداروں میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔اس لیے اب اگر پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ تعلیمی نظام رائج کرنے کا منصوبہ ہے تو طالبعلموں سے پہلے ان افسران کو کمپیوٹر کی تعلیم دے جائے جو اس سے پہلے مکمل طو ر پر ناواقف ہیں اور ہمیشہ Manual کام کرتے رہے ہیں۔ چند دن پہلے پنجاب کے آٹھ تعلیمی اداروں نے میٹرک کا رزلٹ آئوٹ کیا جس کے بعد طلباء کو رزلٹ کارڈ فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ہوا مگر اب آپ راولپنڈی بورڈ کی نا اہلی کی انتہا دیکھیں کہ میٹرک کے امتحانات مارچ میں ہوئے مگر اس بورڈ نے تمام طلباء کے رزلٹ کارڈز پر امتحان کی تاریخ مارچ کی جگہ ستمبر لکھ دیا اور یوں ایک لاکھ سے زیادہ رزلٹ کارڈز غلط شائع ہو گئے جس سے راولپنڈی بورڈ کو 25 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا اور اب دوبارہ تمام رزلٹ کارڈز شائع کیے جا رہے ہیں۔

اس طرح کی نا اہلی صرف ایک بورڈ میں نہیں بلکہ یہی کہانی ہر تعلیمی بورڈ اور ہر یونیورسٹی میں دھرائی جا رہی ہے کیونکہ ان اداروں میں سفارشی بھرتی ہونے والے لوگ اس طرح کی نا قص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔اسی طر ح کی ایک اور ناقص کارکرگی کا مظاہرہ ملتان میں واقع بہاولدین ذکریا یونیورسی نے کیا جس نے دو سالہ دورانیہ کا پروگرام چار سال میں ختم کرایا۔ اسی یونیورسٹی کی ایم ایس سی ذوالوجی کی طالبہ سے میری بات ہوئی جس نے 2010 کے سیشن میں دو سالہ پروگرام شروع کیا تھا جو سمسٹر سسٹم پر مشتمل تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ انہیں انتظامیہ کی طرح سے انتہائی خوار کیا گیا اور ان کے پروگرام کو دو سالہ کے بجائے چار سال میں ختم کرنا پڑ رہا ہے۔اس نے مزید کہا کہ آخری سمسٹر کا امتحان دیا ہوا ہے مگر نتائج کے اعلان کا ابھی تک کوئی امکان نہیں اور اس طرح ایم فل میں داخلہ لینا بھی ان کے لیے مشکل ہو گا کیونکہ ایم فل میں داخلے کی تاریخیں ختم ہو رہی ہیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ انتہائی لا پرواہی سے کام کر رہی ہے جس سے سینکڑوں طلباء کا مستقبل تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔مذکورہ طالبہ نے محکمہ تعلیم اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹیوں کے معیارِ تعلیم پر کڑی نظر رکھی جائے تا کہ آئندہ کسی تعلیمی ادارے کی انتظامیہ لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور طلباء کا مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ پیارے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ ہمارے تعلیمی نظام کے انحطاط کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے اپنے عظیم پاکستانی نوبل انعام یافتہ سائینسدان پروفیسر ڈاکٹر عبداسلام صاحب کی قدر نہیں کی، آج پوری دنیا ان کے تجربات اور علم سے فائدے اٹھا رہی ہے۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کے دل میں ملک و قوم کی تعلیمی میدان میں خدمت کی کس قدر تڑپ اور لگن تھی آپ نے نشان امتیاز سمیت مختلف ممالک سے ملنے والے 19 سے زائد اعزازات اور ڈاکٹریٹ کی مختلف ممالک کی 13 سے زائد اعزازی ڈگریاں لے رکھی ہیں۔عالمی سوسائیٹئوں کی رکنیت اس کے علاوہ ہے اور ہم نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا، انڈین اداکاروں کی تاریخ پیدائیش اور تاریخ وفات تو ہمیں خوب یاد دلائی جاتی ہے مگر ہمارے اس عظیم ہیرو کو یاد کرنا گوارا نہیں کیا جاتا۔ جو قومیں جو اپنے اصلی اور حقیقی ہیرو کی قدر نہیں کرتیں وہ ہمیشہ منہ کے بل ہی گرا کرتی ہیں یا ان کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ اس کی بہت سی مشالیں ہمیں اب اپنے معاشرے میں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ چراغ تلے اندھیرا شاید اسی کو کہتے ہیں۔

قارئین کچھ عرصہ قبل بی بی سی نے پاکستان میں واقع رسول پور نامی گائوں کے متعلق رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ اس گائوں کی شرح خواندگی 100% ہے اور اس گائوں کے لوگ کم از کم گریجویٹ کو پڑھا لکھا تصور کرتے ہیں۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کا ہر گائوں رسول پور جیسا ہی ہو جائے جہاں تمام لوگ پڑھے لکھے اور باشعور ہوں۔ خواندگی کی شرح بڑھانے کے لیے ہمیں تعلیمی نظام میں جدت لانا ہو گی کیونکہ رائج الوقت تعلیمی نظام کے ہوتے ہوئے ہمارے لیے ترقی کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔

Mohammad Furqan
Mohammad Furqan

تحریر : محمد فرقان

Share this:
Tags:
Mohammad Furqan pakistan Paralyzed scientists systems پاکستان ترقی سائنسدانوں محکمہ محمد فرقان مفلوج نظام
Previous Post رمضان المبارک جمعہ 2 اگست بعد از نماز تراویج منعقد ہو گی یہ کانفرنس مولانا عبدالمجید کی یاد میں منعقد کی جا رہی ہے
Next Post زہریلی شراب، ہلاکتیں اور نوٹس
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close