Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیاری زینب میں حرف حرف شرمندہ ہیں

January 11, 2018 0 1 min read
Kasur Incident
Kasur Incident
Kasur Incident

تحریر : مرزا رضوان
گذشتہ سال اپنے والدین کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے دوران میں نے اپنے ماں باپ سمیت لاتعداد ماں باپ کو اللہ رب العزت اور بارگاہ سرور کونین ۖ میں اپنے بچوں کیلئے آنسوئوں سے لپٹی آنکھوں سے گڑگڑا کر دعائیں مانگتے میں نے اپنی آنکھوں سے خود دیکھا ہے ۔اور یقینا ہر ماں باپ کیلئے ان کی اولاد ہی سب قریب ترین اور بہت بڑا سرمایہ ہوتی ہے اور پھر بیٹیاں تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔عمرہ ادائیگی کیلئے جاتے وقت مہوین اور نور العین کی فرمائش تھی کہ ان کے لئے پیاری پیاری ”گڑیا”اور علی کیف و علی حسن کیلئے ایروپلین اور گاڑیاں لانی ہیںوہ بھی اللہ کے گھر سے معصوم بچوں کی معصومیت سے لبریز زبان میں خواہشیں ۔۔۔وہاں پہنچ کر بھی بچوں کے مجھے گھر سے بھی کئی بار فون کرکے بچے دیمانڈز کرتے رہے اور ان کے ساتھ کیئے جانیوالے وعدوں کی یاد دہانی کرواتے رہے ۔۔۔میں سمجھتا ہوں کہ یقینا عین اسی طرح پنجاب کی عظیم ترین صوفی بزرگ حضرت بابابلھے شاہ سرکار کی نگری میں ایک معصوم ”گڑیا”نے اپنے والد جو عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے ڈیمانڈز کی ہونگی ،پیارے بابا آپ عمرے سے واپسی پر میرے لئے بہت ہی پیاری سی بڑی سی اور نیلی نیلی آنکھوں والی گڑیا لے کر آئیں گے نا۔۔۔آپ نے کبھی بھی میری بات نہیں ٹالی ، مجھے یقین ہے کہ آپ میری جیسی گڑیا ضرور لیکر آئیں گے، ساتھ میں مجھے بہت سارے چوکلیٹ اورکھلونے بھی لینے ہیں ، بابابتائیں نا لیکر آئیں گے نا۔۔۔بابا میں نے اپنی سہلیوں کو چھوٹے چھوٹے ”جائے نماز ”بھی تحفے میں دینے ہیں ، بتائیں آپ لیکر آئیں گے نا۔۔۔ادھر دوسری جانب اس معصوم گڑیا کے والدین اللہ رب العزت اور حضور کی بارگاہ اقدس میں اس کے روشن مستقبل کیلئے بہت سی دعائیں مانگے رہے تھے ۔تو ادھر معصوم” زینب ”عظیم صوفی بزرگ حضرت بابابلھے شاہ سرکار کی” روشن نگری” میں ابھی اس انتظار میں تھی کہ اس کے بابا عمرے سے واپسی پر اس کے لئے بہت سے کھلونے لیکر آئیں گے، وہاں سے آب زم زم اور کھجوریں بھی آئیں گی جن کو وہ اپنی سہلیوں میں بخوشی اور فخر سے ان کے گھروں میں جاکر دیگی۔ تو کبھی ان سہلیوں کو اپنے گھر بلا کر ”گڑیا ”دکھائے گی تو کبھی کھلونے لیکر ان سے کھیلے گی۔

ابھی اس کی ننھی ننھی خواہشیں پروان چڑھ ہی رہی تھیں ۔ابھی وہ یہ سب سوچتے حصول علم کیلئے جارہی تھی کہ کسی درندے کی نظر لگ گئی۔اُدھر اس معصوم زینب کے والدین ابھی اپنی ”گڑیا” کیلئے دعائیں مانگنے اور اس کیلئے پیاری سی نیلی نیلی آنکھوں والی گڑیا خریدنے میں مصروف تھے کہ ان تک ان کی اپنی ”گڑیا”کی خبر پہنچ گئی ۔ننھی زینب کے والدین کو کیا معلوم کہ عمرے سے واپسی پر وہ اپنی بیٹی کیلئے انصاف کی اپیلیں کرتے پھریں گے ۔ ۔۔ایس پی، ڈی ایس پی اور ڈی پی تک ”سب اچھا”کی رپورٹس اور وائرلیس چلانے والی پولیس کے مطابق درندگی کا نشانہ بننے والی ”زینب”4جنوری کو ٹیوشن جاتے ہوئے اغواء ہو گئی اور 4دن بعددرندگی ، حوانیت کا شکار ہوکر یہ معصوم اور ننھی کلی کشمیر چوک کے قریب ایک کچرے کے ڈھیر پر مرجھائی ہوئی ملی ۔اس حوانیت پر حضرت بابابلھے شاہ سرکار کی نگری میں نہ تو کوئی زلزلہ آیا اور نہ ہی کوئی بجلی گری۔گرتی بھی کیسے جب قانون کے محافظ بند کمروں میں بیٹھے ”ہیٹر”کی گرمی سے لطف اندوز ہوتے اور قانون کو اپنی ”رکھیل ”بناتے ہوئے ہمارے وزراء اور مشیروں کے ”پرٹوکول ”کی فراہمی پر مطمئن ہوجائیں کہ باقی ہرطرف بھی ”سب اچھا”ہے تو پھر ہماری ان معصوم بیٹیوں کا بھی اللہ ہی” وارث” ہے ۔انہی قانون کے رکھوالوں کی ابتدائی رپورٹ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ا س معصوم کو حوانیت کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کر ہمیشہ کیلئے خاموش تو کردیا گیا مگر اس کی معصومیت بھری نگاہیں چیخ چیخ کر ایوان اقتدار سے پوچھ رہی ہے کہ میر ے قاتلوں کو سرعام پھانسی کون دے گے۔۔۔؟میری ننھی ننھی خواہشوں اور خوابوں کو بکھیرنے والوں کے گلے میں رسی ڈال کر ”نشان عبرت ”کو ن بنائے گا ۔ میرے بابا کے عمرے سے واپسی پر ان کے گلے میں ہار میں کون ڈالے گا۔۔۔؟ اب کو ن میری سہلیوں کو آب زم زم اور کھجوریں دینے جائے گا۔۔۔؟ اب کون میری ”گڑیا”سے کھیلے گا ۔۔۔؟اور پھر سب سے بڑھ کر کون میرے بابا کو 4کلمے اور درود شریف سنائے گا۔۔۔؟اس ساری صورتحال کے بعدپورا شہر سراپا احتجاج بن گیا۔

قانون کے رکھوالوں کی دیدہ دلیری کہ معصوم کو انصاف دلوانے کی جرات کرنیوالوں پر بھی سیدھے فائر کھول دیئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے اور انہی میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔۔سیدھے فائر کھولنے کی وجہ یہی بتائی جاتی رہی کہ قصور کے شہری معصوم زینب کیلئے انصاف کا ”علم ” لئے جگہ جگہ احتجاج کررہے تھے اور بعد ازاں ڈسی آفس کا گیٹ توڑ کر اندر گھس گئے ، یقینا وہاں بھاری رقوم کی ”بوریاں ”پڑی ہونگی ، خزانے سے بھرے بیگ اور اے ٹی ایم مشینوں کے لُٹ جانے کے خوف سے پولیس اہلکاروں نے ہاتھ میں ڈنڈے اور پتھر اٹھائے شہریوں پر سیدھے فائر کھول دیئے جس کے نتیجے میں معصوم زینب کے ساتھ ساتھ دو اور شہری بھی جان کی بازی ہار گئے ۔انہیں عوامی خدمت گاروں کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلا واقع نہیں بلکہ صدرتھانے کی حدود میں تقریباً 12واں واقعہ ہے ۔افسوس صد افسوس ۔۔۔کہ اتنے فخر سے رپورٹ دی گئی ۔کاش اے کاش کسی ایک بھی درندے کو پکڑ کر چوک کے چوراہے میں لٹکایا ہوتا تو شاید” معصوم زینب” ان درندوں سے بچ جاتی ۔۔۔ محترم قارئین ! اس سانحہ پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے میڈیا پر چلنے والی خبروں کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 24گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں مبینہ طور پرزیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی زینب کے واقعے کی سخت مذمت کی ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ آرمی چیف نے مقتولہ بچی کے والدین کی جانب سے انصاف کی فراہمی کی اپیل پر ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے اور انہیں عبرتناک سزا دلوانے کیلئے فوج کو سول انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کی ہدایت کی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی قائم کردی ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھاکہ قاتل قانون کے مطابق قرار واقعی سزا سے بچ نہیں سکیں گے اور وہ اس کیس میں پیش رفت کیلئے خود نگرانی کریں گے ۔جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سیشن جج قصور اور پولیس سے فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی۔۔۔ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایڈیشنل آئی جی ابوکر خدابخش کی سربراہی میں ”جے آئی ٹی ”تشکیل دے دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ”جے آئی ٹی ” میں ”آئی ایس آئی”اور ”آئی بی ” کے افسران شامل ہونگے ۔ اسی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو ہٹا دیا۔تادم تحریر صورتحال یہاں تک ہی تھی مگر لمحہ فکریہ ہے کہ اب تک ہمارے وزرا ء اور بڑے بڑے قلمدان رکھنے والوں میں سے کتنے ایسے ہیں جو اچانک سے تھانوں میں چھاپے مارتے ہونگے ، کہاں کیا ظلم ہورہاہے اور کہا ں کون کس کی سرپرستی کررہاہے ۔کس تھانے کی حدود میں کونسے کاروبار پروان چڑھ رہے ہیں اور کون کس کی اشیر باد پر ”ڈان ”بنا بیٹھا ہے ۔کس علاقے میں قانون کی گرفت مضبوط نظر آئی ہے۔

کہاں انصاف کی فراہمی غریب عوام سے دور ہو رہی ہے ۔کیوں انصاف نہ ملنے پر غریب شہری کیس کی پیروی چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں ۔دن رات چاک و چوبند ڈیوٹی کے فرائض انجام دینے کے باوجود ان محافظوں پر ”رشوت ستانی ”کا الزام لگتا ہے ۔ کسی زمانے میں آئے روز تھانوں پر خفیہ چھاپے ، حاضری سمیت دیگر تمام معاملات کی چھان بین ”ایوان اقتدار”میں بیٹھنے والے کیا کرتے تھے مگر اب محض ”فوری نوٹس”اور ”جے آئی ٹی ”کی تشکیل ہی تمام مسائل کا حل کیوں ہے ۔ذاتی دلچسپی کہاں رہ گئی ہے ۔عوام کیوں چیف آف آرمی سٹاف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی درخواست کررہی ہے ۔۔۔سوچنا ہوگا ہمیں کئی بار سوچنا ہوگا ۔جو کیسز میڈیا میں آنے سے کسی وجہ سے رہ جاتے ہیں انکا کون پرسان حال ہوتا ہوگا ۔اب حقیقت سے آنکھیں ”چرانی ”بند کرنا ہو نگی ہمیں اور عوام کو اس کا بنیادی حق دینا ہو گا ، اگر جمہوریت کو پروان چڑھانا ہے تو پھر کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کرنا ہو گا اور تمام تر رشتہ داریاں اور سیاسی ہمدردیاں اس وطن عزیز پاکستان اور اسکی عوام پر قربان کرکے ایک پرُامن اور مستحکم پاکستان بنانے میں عملی کردار ادا کرنا ہوگا ۔۔۔خداکرے خداکرے (آمین ) ۔آخر میں صرف اتنا کہوں گا ۔پیاری زینب ۔۔۔میں حرف حرف شرمندہ ہوں ۔اور اس شرمندگی میں پرُامید بھی ہوں بہت جلد تمہارے قاتل تختہ دار پر لٹکتے پوری عوام کو نظرآئیں گے۔ (انشاء اللہ )

Mirza Rizwan
Mirza Rizwan

تحریر : مرزا رضوان

Share this:
Tags:
law Mirza Rizwan parents police Prayers protest Punjab احتجاج پنجاب پولیس دُعائیں قانون والدین
Quetta Suicide Attack
Previous Post بلوچستان میں دہشت گردی اور سیاسی بحران
Next Post کیا آپ بھی کہیں گے زینب میں تمہیں انصاف دلاوں گا
Kasur Protesters

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close