Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا آپ بھی کہیں گے زینب میں تمہیں انصاف دلاوں گا

January 11, 2018 0 1 min read
Kasur Protesters
Kasur Protesters
Kasur Protesters

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
دروجد ید کے زید درندوں نے ایک اور زینب کو اپنی سفاکیت کا نشا نہ بنا کر عالم اِنسا نیت کا قتل کر ڈالا ہے، سا نحہ قصورزینب کے اغوا اور قتل کے بعد احتجاجی مظاہریں پر پولیس کی سیدھی فا ئرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کے واقعے بعد مُلک میں لاقانونیت اور انارگی کی جیسی فضا پیداہوئی ہے اِس کی ذمہ دار حکومت اور عوام کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہنے والا محکمہ پولیس کا ہے، جس کی ناقص کارکردگی اور فرسودہ حکمتِ عملی سے ہمیشہ قاتل آزاد اور مقتولین کے لواحقین مشکلات اور پریشا نیوں کا شکار ہو ئے ہیں یہ کو ئی نئی بات نہیں ہے ہمیشہ ہی سے ہماری پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے کارناموں اور کرتوتوں پر پردہ ڈال کر اِنہیں بچا نے اور شریف النفس شہریوں کو ڈرا دھمکاکر پکڑ کر تھا نے اور جیلیں ہی بھریں ہیں۔

یقینا ایسا اُس وقت تک ہوتا رہے گا جب تک حکمران الوقت پولیس کو لگام دینے کے بجا ئے اِس سے یاری نبھا تے رہیں گے اُس وقت تک تو پولیس ایسا ہی کرتی رہے گی جیسا یہ ابھی کررہی ہے چو نکہ محکمہ پولیس میں میرٹ کو قتل کرکے سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں ہوتی رہیںگیں تو پولیس کی کارکردگی بھی صفرہی رہے گی اور زینب کے قاتل بھی آزاد ہی رہیں گے اور جب زینب کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے قصور کے مکین احتجاج کریں گے تو پھر سیاسی بنیادوں پر بھرتی پولیس والے مظاہرین پر سیدھی فا ئرنگ ہی کریں گے اور کیا کریںگے ؟چونکہ اِنہیں ایسا کرنے کے لئے اُوپر سے حکم ملتا ہے اور پولیس اُوپر کے حکم کی غلام ہوتی ہے۔

آج قصور میں سات سالہ معصوم زینب کے بہما نہ قتل کے بعد مظاہرین پر پولیس کی جا نب سے سیدھی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت اور متعدد زخمی ہونے والے واقعے پر پوری پا کستا نی قوم سراپا احتجاج ہے ،پچھلے دِنوںقصور سے احتجاج کا جو سلسلہ شروع ہواتھا اَب یہ سلسلہ ملک کے دیگر شہروں تک پہنچ رہاہے کل بھی زینب قوم کی بیٹی تھی اور آج بھی ہے، زینب کے قتل جیسے سا نحات پہلے بھی ہوئے ہیں ، مگر بے حس حکمرا نوں کی ہٹ دھرمی اورآئین اور قا نون میں سقم کے باعث قاتل بچ نکلے ،آج جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ سفاک قاتلوں نے پہلے پھول کی پتی سے زیادہ نازک اور خوبصورت معصوم زینب کو اغواکیا اور پھر زیادتی کا نشا نہ بنا کر اِس معصوم ننھی پری کو سفاکی سے قتل کرکے کچرا کنڈی میں پھینک دیا۔

بچی کے ساتھ قاتلوں نے جو کیا وہ حکمرانو، سیاستدانوں اور سیکیورٹی فرا ہم کرنے والے اداروں کے چہروںپر گٹر کی کا لی کیچڑ ہے اگر ابھی یہ لوگ اپنے چہروں پہ لگی کیچڑ کو اپنے ہاتھ میں لے کر اپنی زبان سے چا ٹ کھا ئیں تو یہ اِن کی کم ظرفی ہوگی ورنہ آج بھی عوام کاقوی خیال یہی ہے کہ یقینا اِس مرتبہ بھی ایسا ہی کچھ ہوگا، چونکہ کبھی بھی ہما رے حکمرانو، سیاستدانوں اور ایوانوں نے اِس حوالے سے مستحکم اور دیر پاقانون سازی کرنے کی جانب سنجیدگی سے توجہ نہیں دی ہے جس کا ہر بار فا ئدہ سفاک قاتلوں کو ہی پہنچا ہے اور لگتا ہے کہ ابھی ہمارے حکمران ، سیاستدان اور پارلیمنٹ اِس طرف آئین اور قانون سازی میں اپنا وقت ضا ئع نہیں کرناچاہتے ہیں پوری اُمید ہے کہ زینب کے قتل اور سانحہ قصور کے بعد مظاہرین کا احتجاج بھی بے مقصد رہے گا اور جس مقصد کے لئے احتجاج کیا جارہاہے زینب کے قاتل اورعوام پر سیدھی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار سوا ئے لا ئن حاضر اور معطل کئے جا نے کے آزادی سی گھومتے پھیریں گے اور حکمران اور سیاستدان اور ایوان بچوں کو اغوا اور زیادتی کے بعد کئے جا نے والے واقعا ت کے ملزمان کو عبرت ناک سزا دینے کے خاطر آئین اور قا نون سازی کر نے کی بجا ئے ٹال مٹول سے کا م لیں گے حکمرا نوں اور سیاستدان اور قا نون سازی کرنے والے ایوانوں کی اِس بے حسی کے بعد ابھی آپ کیا زینب کے بہما نہ قتل پر آپ یہ نہیں کہیں گے کہ زینب میں تمہیں اِنصاف دِلاوں گا؟ بہت ہوچکی ہے ، اَب پا نی حد سے گزرچکاہے، لازم ہے کہ آج ہرپاکستا نی قوم کا فرد زینب کو اِنصاف دِلا نے کے لئے اُٹھ کھڑا ہو، تو ہم مُلک سے وحشی درندوں اور جنسی قاتلوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔

کیا سرزمین پاکستان سے انسا نیت ختم ہو گئی ہے ؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر یہ کیا ہوگیاہے کہ حد ہو گئی ہے ،آج درندوں نے سرزمینِ پاکستان(قصور) پرایک اور معصوم بچی کو اپنی وحشیا نہ ہوس کا نشا نہ بنا کر مسخ کرکے رکھ دیاہے، اور ہم اِس المنا کی پر ہمیشہ کی طرح تلملا کر چیخ چلا کر خا موش ہوجا ئیں گے،ہمارے چیخنے چلانے اور آہ و فغاں کا تماشہ حا کم الوقت، پولیس والے اور معصوم زینب کے قا تل بھی دیکھیں گے ،اور پھر وہی ہوگا جیسا ہوتا آیا ہے،ہم بھی یوں ہی چیخ چلا کر خا موش ہوجا ئیں گے ،حاکم الوقت کی معنی خیز خا موشی اور محکمہ پولیس جیسے ا داروں کے قاتلوں سے دوستا نہ مراسم اور تعلقات کے با عث قا تل پھر آزادی سے گھومیں پھریں گے اور پھر چند دِنوں بعد پھر کو ئی معصوم قا تلوں کی ہوس کا نشا نہ بن کر سفاکیت کی پھینٹ چڑھ جا ئے گا اورہم پھر سینہ گوبی کریں گے اور سڑکوں پہ آئیں گے پھر کو ئی رانا ثنا ءا للہ جیسا کوئی حکومتی وزیرقاتلوں کے کرتوتوں پہ پردہ ڈالتے ہوئے کہہ دے گا کہ ” والدین اپنے بچوں کی خود حفاظت کریں،ہر کام حکومت کے کرنے کے نہیںہوتے ہیں“ اور زینب کے المناک قتل اور سا نحہ ما ڈل ٹاون کی طرح احتجاج کرتے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس والوں کو پھر کوئی راناثنا ءا للہ جیسا کو ئی وزیرسیدھی فائرنگ کا حکم دے کر دوچار نہتے مظاہرین کو مروا دے گا مگر حکومتی سطح پر قاتلوں کو جنگی بنیادوں پر گرفتار کرکے کیفرِ کردار تک پہنچا نے سے کنارہ کشی اختیار کیا جا ئے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا،یا پھر زیادہ سے زیادہ شہباز شریف جیسا پھر کوئی وزیراعلیٰ کسی معصوم مقتول کے لواحقین کو پانچ دس لاکھ کی مدد کرنے کا اعلان کرکے اپنی ذمہ داری اداکرنے کا دعویٰ کرتا پھرے گا اورجنسی زیاتی کے بعدقتل کئے جا نے والے واقعات سے پیدا ہونے والے مسائل کا حل نکا لے بغیر فا ئل بند کردی جا ئے گی۔

اگرچہ، چیف جسٹس ، آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب نے زینب کے سفاکا نہ قتل اور اِس کے بعد پیداہونے والی صورتِ حال پر نوٹس لیا ہے مگر اِس مرتبہ اِن تمام حضرات کی جا نب سے صرف نوٹس لینے سے کام نہیں چلے گا جنابِ عالی، بہت ہوچکی ہے، آپ حضرات کی جانب سے پہلے بھی بہت سے نوٹس لیے گئے ہیںمگر ہر بار نتیجہ صفر در صفر ہی نکالا ہے ، خدارا اگر آج آ پ لوگوں نے حقیقی معنوں میں نوٹس لے ہی لیا ہے تو پھر زینب اور اِس سے پہلے اغوا کئے گئے بچوں کو سفاک وحشی درندوں کے جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ئے جا نے کے بعد سیکڑوں معصوم بچوں اور خواتین اور افراد کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے عبرت ناک سزا (پھانسی)دے کر قاتلوں کو رہتی دنیا تک نشا نہ عبرت بنا دیا جا ئے تا کہ میرے دیس پاکستان کی سرزمین سے پھر کوئی زینب اور معصوم بچے اور خواتین کسی وحشی درندے کی ہوس کا نشا نہ نہ بن سکیں۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
country government justice police protest Zainab احتجاج انصاف پولیس حکومت زینب ملک
Kasur Incident
Previous Post پیاری زینب میں حرف حرف شرمندہ ہیں
Next Post پاکستان میں بحرانوں کا ذمہ دار کون
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close