واشنگٹن (جیوڈیسک) پیرس میں ہونیوالے اظہار یکجہتی مارچ میں شرکت نہ کرنے پر امریکی میڈیا نے صدر باراک اوباما کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
نیویارک نے پہلے صفحے پر خبر دی ہے کہ آپ نے دنیا کو اکیلے چھوڑ دیا ہے۔

Start typing to search...