
ریاض (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر نیکولا ماڈورو موروس نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں ملاقات کی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
مہمان صدر نے خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
