Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رہزن کو رہبر نہیں کہنا

May 11, 2019 0 1 min read
Economy
Economy
Economy

تحریر : شیخ خالد زاہد

یہ بات قابل غور ہونی چاہئے کہ پارلیمانی نظام کے علاوہ کسی اور نظام کو لانے کی خبریں کیوں گردش کررہی ہیں اور کیوں جمہوریت کے رکھوالے اس نظام کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے کیلئے کھڑے ہوگئے ہیں۔ پچھلے دس سالوں میں آٹھ نامی گرامی معیشت دانوں نے وزارت خزانہ یا مشیر خزانہ کے منصب پر فائز ہوئے۔ تقریباً پاکستان کی ہر حکومت خزانے کے معاملات سنبھالنے میں ابھی تک ناکام دیکھائی دیتی رہی ہے۔ آنے والی حکومت جانے والی حکومت پر معیشت کی تباہی کا ملبہ ڈھاتی رہی ہیں۔ موجودہ حکومت سے پیشتر کبھی کسی نے نہیں بتایا تھا کہ معیشت تباہی کے دھانے پر کیسے پہنچی ہے کیونکہ انہوں نے بھی وہی سب کچھ کرنا ہوتا تھا جو جانے والے کر گئے ہوتے تھے۔ مذکورہ آٹھ وزیر خزانہ میں سے شائد ایک یا دوسیاسی بنیادوں پر یہ ذمہ داری نبھاتے دیکھائی دئیے باقی تمام کا شمار اپنے اپنے فن پیشہ ور ماہر وں (ٹیکنو کریٹس) میں ہوتا ہے اور نامی گرامی معیشت دان سمجھے جاتے رہے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں کہ ان افراد کی قابلیت کی آج بھی دنیا معترف ہے۔لیکن کیا وجہ رہی ہوگی کے ایسے نامی گرامی لوگ بھی پاکستان کی معیشت کو سیدھا نہیں کرسکے یہاں تک کہ کوئی ایک ایسی حکمت عملی مرتب نہیں دے سکے جسے کہا جائے کہ یہ کارنامہ مشہور زمانہ وزیر یا مشیر خزانہ کی مرہونِ منت نافذ العمل ہوئی ہے۔ اگر یہ سمجھ لیا جائے کہ یہ تمام لوگ ملک کا خزانہ حکمرانوں کے خزانوں میں منتقل کرنے میں مصروف رہے تو شائد غلط نہیں ہوگا۔ کیونکہ عقل انسانی یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ باہر بیٹھ کر تو ایسا جمع، تقسیم، ضرب اور گھٹانے کے ہنر بتاتے ہیں کہ سننا والا کہے کہ اس سے بہتر تو معیشت کو کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا لیکن جیسے یہ موقع ملا تو ہاتھ کھڑے کر دئیے بھلا یہ کہاں کی مستقل مزاجی اور حب الوطنی ہے۔

ہمارے ملک میں تما م نظام کاغذوں میں موجود ہیں، سارے قوانین کاغذوں میں موجود ہیں، ساری حکمت عملیاں کاغذوں میں موجود ہیں، سارے عوامی فلاح کے منصوبے کاغذوں میں موجود ہیں، یہ کہنا بلکل درست نہیں کہ ہمارے ملک میں اہل لوگ نہیں ہیں۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے پاس اہل قیادت نہیں رہی جو ان اہل لوگوں کی قابلیت سے فائدہ اٹھا سکتی۔ کیا وجہ ہے کہ یہ اہل لوگ دنیا کے ممالک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے چلے جاتے ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں رشوت اور بدعنوانی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا۔جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے کہ ہم وسیع النظری کے فقدان کے باعث کنویں کے مینڈک بن کر رہے گئے ہیں۔ ہم نے پاکستان کا بیانیہ پاکستان بننے کے ستر سال ترتیب دیا ہے۔ آج تک جو کچھ ہوا ہے وہ سب کچھ ذاتی دیکھاوے اور ذاتی مفادات کے حصول کو یقینی بنانے اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے بہترین وسائل کی دستیابی کو یقینی بنانے کی کوششیں ہیں۔

کیا وجہ ہے کہ ہمارے ملک کے لوگ ٹیکس چوری کرنا فخر سمجھتے ہیں، بجلی و گیس چوری کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں اور بڑی بات یہ ہے کہ ٹیکس، بجلی اور گیس کے اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی ان چوروں کوچوری کرنے کے طریقے بتاتے ہیں جس کی مد میں ان سے منہ مانگی رقم وصول کرتے ہیں۔ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جو جتنا اچھا ضابطے کو سمجھتا ہے وہ اتنا ہی بڑا اسکی خلاف ورزی کرنے والا واقع ہوا ہے۔ شائد ہی کوئی پاکستان میں ایسا ادارہ ہو جہاں بدعنوانی نا ہو کہیں کم ہے اور کہیں زیادہ لیکن ہے ضرور۔ ہم پاکستانی کسی کو دھوکا دینا اپنی بڑائی سمجھتے ہیں اور اپنے حلقے میں بڑی شان سے اس بات تذکرہ کرتے ہیں۔ہم نے اپنی بساط سے کہیں زیادہ بڑی چادر کی توقع کر رکھی ہوتی ہے اور توقع کاپورا نا ہونا کسی دوسرے طریقے پر عملدرآمد کیلئے اکساتا ہے۔کمیٹیوں پر کمیٹیاں بنتی گئیں لیکن کبھی کسی نے اس بدعنوانی کے چنگل سے نجات حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور کر بھی کیسے سکتا تھا وہ کیا خوب کہا ہے کسی نے کہ سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے کون بیر لے۔ جس ملک کے وزیر اعظم اور صدر پر بدعنوانی کے الزامات ہوں اور ساتھ ہی انکے اپنے خونی رشتہ داروں کو بھی اس جرم میں شامل رکھا ہوا ہو۔ یہاں کوئی سیاست سے باہر رہنے کیلئے تیار نہیں، کوئی وزارت کا پیچھا چھوڑنا نہیں چاہتاکیونکہ یہ سب بدعنوانیوں کے عادی ہوچکے ہیں۔ یہ پروٹوکول کے عادی ہوچکے ہیں یہ ہر خرچہ سرکاری خزانے سے کرنے کے خواہشمندرہے ہیں۔ جھوٹ اتنا بولو کے سچ کا گمان ہونے لگے لیکن یہ یاد رکھنا چاہئے کہ گمان تو گمان ہی ہوتا ہے اور سچائی مٹ نہیں سکتی بناؤٹی اصولوں سے، ایک دن سامنے آکر ہی رہتی ہے۔

ہمارے حکمرانوں نے لوٹ کی حد کر رکھی تھی، مکمل جانچ پڑتا ل سے جو چیزیں سامنے آرہی ہیں وہ عملی دلیل ثابت ہورہی ہیں کہ پاکستان میں شائد ہی کوئی فرد ایسا ہو جو کسی نا کسی طرح سے بدعنوانی کے چنگل سے بچا ہوا ہو۔ یہ محسوس ہوتا ہے کہ جو لوگ قانونی طور پر بدعنوان ثابت ہونے والوں کے پیچھے پیچھے گھوم رہے ہیں وہ صرف اسلئے کہ انکی بدعنوانی سامنے آنے سے شائد رک جائے، جوکہ ممکن ہی نہیں ہے۔یہی وہ لوگ ہیں جو رہزن کو رہبر بنالیتے ہیں اور اپنی بے ایمانیوں کو چھپانے کیلئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔ ملک کی بنیادیں کمزور کرنے والوں کیلئے حکومت کو کوئی ایسا عبرت ناک قانون بنانا چاہئے کہ آنے والے وقتوں میں کوئی چھوٹی سے چھوٹی بدعنوانی سے بھی اپنے آپ کو باز رکھے۔ رہزن نما رہبروں کے چیلے ہی ہیں جو آٹے دال سے لیکر جہاں تک بس چلتا ہے بے ایمانی کے جھنڈے گاڑتے جا رہے ہیں۔یہی وہ لوگ ہیں جو طلب و رسد کا بحران پیدا کرتے ہیں اور پھر اشیاء پر اپنی مرضی کا منافع طلب کرتے ہیں اور ملک میں مہنگائی کی جانب دھکیل دیتے ہیں۔

ستر سال گزر گئے،ایسا نہیں کہ پاکستان شروع سے ہی بدعنوانوں کے ہاتھوں میں ہے، البتہ ایسے لوگوں کی نظروں میں شروع سے ہی تھا جنہیں پاکستان کا وجود کھٹکتا تھا اور آج تک کھٹک رہا ہے۔ پاکستان کا ایک انتہائی پررونق دور تھا جب پاکستان نے دنیا کے مختلف ممالک کی معیشت کو سہارے دیکر انہیں مستحکم کرنے میں اپنا قلیدی کردار ادا کیا۔آج اگر کوئی پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے تو اسکی وجہ بھی یہی ہے کہ وہ پاکستان کی حیثیت سے بہت اچھی طرح سے واقف ہیں۔ پاکستان ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی بھرپور کوشش کررہا ہے اور یہ کوشش ایک بار پھر ان لوگوں کیلئے انتہائی تکلیف کا باعث بنی ہوئی ہے جن کے آباؤ اجداد کی بدعنوانیوں کی وجہ سے پاکستان یہاں تک پہنچا ہے۔ وہ ہر گز نہیں چاہتے کہ پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو جسکے لئے وہ سر دھڑ کی بازی لگانے کو تیار دیکھائی دے رہے ہیں، اپنی انا کی خاطر کچھ بھی کر گزرنے کو تیار دیکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اب وقت کی تبدیلی نے خصوصی طور پر میڈیا کی بد حالی نے سب کچھ دیکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اب بدلنا ہم نے ہے۔ اب وقت ہے پاکستان مخالف طاقتوں کیخلاف ایک جان، ایک قوم ہوجانے کا اپنے اندرونی اختلافات بھلا کر پاکستان کو مضبوط کرنے کیلئے ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ آخر یہ کون لوگ ہیں جو عدالت سے تصدیق شدہ مجرم کا ساتھ دینے نکل کھڑے ہوتے ہیں،یہی وہ لوگ ہیں جو مجرم کے رہا ہونے پر ہار پھول پہناتے دیکھائی دیتے ہیں یقینا یہ لوگ سیاسی تو نہیں ہوسکتے۔ سیاسی کارکنان کا نظریہ ہوتا ہے اور وہ نظریہ ملک و قوم کے خلاف تو ہو ہی نہیں سکتا،لیکن یہاں تو صرف ایک نظریہ نظر آتا ہے اور وہ ہے بد عنوانی۔ یقین کریں پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا اور بدعنوانی کا تعفن زدہ نظام ہمیشہ کیلئے دفن ہوگیا تو کوئی بھیک مانگنے والا تک ہمارے ملک کی گلیوں میں دیکھائی نہیں دیگا اور زکوۃ لینے والوں کو سارا سال تلاش کرنا پڑے گا۔ بس رہزن کو رہبر نا بنائیں۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
government pakistan Rulers system پاکستان حکمرانوں حکومت معیشت نظام
Mohammad Saif Anwar
Previous Post ماہ رمضان میں مصنوعی قلت پیدا کرنے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا، محمد سیف انور
Next Post جنگ ابھی جاری ہے
Lahore Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close