Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنگ ابھی جاری ہے

May 11, 2019 0 1 min read
Lahore Blast
Lahore Blast
Lahore Blast

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے خلاف گھنائونی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ داتا دربار گیٹ 2 پر گذشتہ روز پولیس اہلکاروں کو خودکُش حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں پولیس ایلیٹ فورس کے اہلکاروں سمیت عام شہری بھی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ داتا دربار پر ہونے والا یہ دہشت گردی کا دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل جولائی2010 کے حملے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس واقعے کی ٹائمنگ بڑی معنی خیز ہے، کیونکہ جس وقت میڈیا میں آسیہ مسیح کے بیرون ملک جانے کی سرکاری تصدیق کی جارہی تھی تو داتار دربار دھماکے کی اطلاع سے آسیہ مسیح کی خبر دب گئی۔ اب اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس سے قبل وزیراعظم غیر ملکی میڈیا کو یقین دہانی کراچکے تھے کہ آسیہ مسیح کو جلد بیرون ملک بھیج دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آسیہ مسیح کو مبینہ توہین رسالت ﷺ کیس میں ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کی جانب سے سزائے موت ملنے و توثیق کے بعد سپریم کورٹ نے عدم شواہد کی بنا پر رہائی کا حکم دیا تھا۔ اس کی رہائی کے معاملے پر طویل مذاکرات ہوچکے ہیں۔

اس لیے سپریم کورٹ سے رہائی کے حکم کے بعد آسیہ مسیح کے بیرون ملک جانے کی خبریں پہلے ہی آچکی تھیں، تاہم سرکاری تصدیق پہلی بار کی گئی۔ داتا دربار دھماکے اور آسیہ مسیح کے بیرون ملک جانے کی خبر کا آپس میں کیا کوئی تعلق ہے، اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ہی بہتر تفتیش کرسکتے ہیں کہ آیا یہ خبر کو خبر کے ذریعے دبانے کا پرانا طریقہ تھا یا پھر داتا دربار واقعے کے کچھ اور محرکات ہیں۔ اس حوالے سے قیاس آرائی کرنے سے قبل ضروری ہے کہ تفتیشی اداروں کی تحقیقات کا انتظار کیا جائے۔

پاکستان کو اب بھی دہشت گردی کا سامنا ہے اور امن دشمنوں کے ساتھ جنگ جاری ہے۔ پاکستان اپنی مخصوص جغرافیائی انفرادیت کی وجہ سے ہمیشہ خطرات کا شکار رہا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں یہ بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی مذموم سازشوں کا خاتمہ کیوں نہیں ہورہا۔ ایک رائے جو وزن کے اعتبار سے قابل غور ہے۔ وہ یہ کہ مخصوص عالمی قوتیں پاکستان کو توڑنا چاہتی ہیں۔ یہ رائے سابق امریکی صدر اوباما دور حکومت میں سامنے آئی تھی کہ عالمی قوت کا ایجنڈا ہے وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان توانائی کے کوریڈور کو تباہ کردیا جائے۔ یہ کوریڈورعراق، ایران اور دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک پر مشتمل تھا، کیونکہ اس کوریڈور سے چین کو پائپ لائن کے ذریعے تیل فراہم کیا جاسکتا ہے۔

منصوبہ بندی یہ تھی کہ عراق سے پائپ لائن شروع ہوسکتی ہے جو پاکستان کے ذریعے کوہ ہمالیہ اور کشمیر سے گزرتے ہوئے چین جاسکتی ہے۔ اس طرح چین کو تیل مل جائے گا اور چینی معیشت مڈل ایسٹ تک پہنچ جائے گی۔ اور اس سے امریکا کو بُری طریقے سے نقصان پہنچے گا۔ اس منصوبہ بندی پر عمل درآمد کو، عراق پر امریکی حملے اور پھر بدترین خانہ جنگی کے بعد داعش اور بھیانک خونریز بم دھماکوں نے کامیاب بنایا۔ عراق میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر تباہی ہوئی اور مسلح جنگجوئوں نے پورے عراق کو تباہ و برباد کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ فی الوقت بے امن عراق سے تیل کی پائپ لائن کا منصوبہ ممکن نہیں رہا، لیکن پاکستان کو (خدانخواستہ) تباہی سے دوچار کرنے کے دوسرے ایجنڈے پر اب بھی کام جاری ہے۔ تباہی پلان کا دوسرا ایجنڈا یہ بتایا گیاکہ پاکستان اور افغانستان میں سول وار کرائی جائے۔ افغانستان میں تو جنگ جاری ہے، اس لیے خصوصاً مختلف جنگی اقسام میں سول وار کو بھی پاکستان تک پہنچادیا جائے۔

ایجنڈے کے دوسرے حصّے کے تحت افغانستان پر خودساختہ نائن الیون واقعے کے بعد حملہ کردیا گیا۔ 18 برس سے جاری جنگ کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے کہ امریکی جنگ کی وجہ سے پاکستان بھی دہشت گردی کی لپیٹ میں آگیا اور ایک عشرے تک اس کا کوئی شہر دہشت گردوں کے شر سے محفوظ نہیں تھا۔ دہشت گردی کا خصوصی نشانہ مساجد، امام بارگاہیں، عوامی مقامات اور سرکاری ادارے تھے، اس کے ساتھ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ بھی کی جاتی تھی، جس کا واضح مقصد فرقہ وارانہ، لسانی، صوبائی و قومیت کی بنیادوں پر خانہ جنگی کی راہ ہموار کرنا اور سیکیورٹی اداروں پر عدم اعتماد کی سازش کرنا تھا، تاکہ عدم استحکام کی فضا پیدا ہو اور امن دشمنوں کو اپنا ایجنڈا کامیاب کرنے کا مذموم موقع میسر آسکے۔ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا ملک دشمن کے براہ راست حملے کی مذموم سازش کے راستے میں حائل ہے، اس لیے سازشی منصوبے کے لیے مذموم طریقہ اپنایا گیا کہ سب سے پہلے افغانستان اور پاکستان میں رہنے والے پختونوں میں نام نہاد گروپ بنائے جائیں۔ جس طرح بلوچستان اور سندھ میں نام نہاد قوم پرستی کا کارڈ علیحدگی پسندی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، اسی طرح پشتون قوم میں بھی پھوٹ ڈلوا دی جائے۔ سندھ اور بلوچستان میں نام نہاد قوم پرستوں کی طرح پختون بیلٹ میں بھی انتشار (نام نہاد آزادی کی تحریک) پیدا کرکے پاکستان کو (خدانخواستہ) تین یا 4 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا جائے۔ یہی فارمولا پاکستان، افغانستان کے ساتھ ایران کے خلاف بھی استعمال کیا جائے، جس کے لیے ایران میں موجود بلوچ علیحدگی پسند گروپ و ترقی پسندوںکو استعمال کیا جائے۔

دوسری جنگِ عظیم کے بعد مشرق وسطیٰ میں بنی سرحدوں کی وجہ سے بہت ساری قومیتیں تقسیم ہوئیں۔ خصوصاً کُردوں کی علیحدہ ریاست کے لیے تحریک چل رہی ہے۔ موصل اور اربل اور اس کے اردگرد کے علاقے، مشرقی شام کے کُرد علاقے اور ترکی کے مشرقی علاقے داعش کے خاتمے کے بعد کُرد عناصر الگ ریاست چاہتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی افغانستان کی تقسیم کا منصوبہ بھی سامنے آچکا ہے۔ گو اس وقت افغان طالبان کا امریکا سے مذاکراتی عمل جاری ہے، لیکن انتقال اقتدار کا فارمولا افغانستان کے تمام اسٹیک ہولڈر کے لیے متفقہ نہ ہونے کی صورت میں خانہ جنگی میں شدّت کے خدشات موجود ہیں۔ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ابراہام لنکن نامی بیڑا خلیج فارس میں تعینات کردیا گیا ہے۔ ایران نے بھی ایٹمی معاہدے کی پاسداری پر عمل درآمد نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے یورینیم کی اعلیٰ سطح پر افزودگی کی دھمکی دے دی ہے۔

پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کے تحت مخصوص کمیونٹیز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے، اس کے ساتھ مسلکی بنیادوں پر بھی کئی مزارات، عوامی مقامات و جلسہ گاہ سمیت معروف شخصیات کو نشانہ بنانے کی سازشیں جاری ہیں۔ پاکستان نے دشوار طلب مرحلے کے بعد بڑے واقعات پر 80فیصد قابو پالیا ہے، تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ طویل المدتی عالمی سازشی ایجنڈے میں پہلے امریکا کا جنگی اتحادی بننے کی پاداش میں پاکستان کو ناقابل تلافی جانی و مالی نقصان پہنچایا جاتا رہا۔ اب چین کے منصوبے ون بیلٹ ون روڈ میں پاکستان کے اسٹرٹیجک پارٹنر بننے پر عالمی طاقتیں وطن عزیز کے خلاف مذموم سازشوں میں ملوث ہیں۔ داتا دربار گیٹ 2 پر دہشت گردی کے واقعے کے تانے بانے مخصوص مفادات کے حصول سے ملتے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستانی عوام کو عالمی طاقتوں کی سازش کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں دوبارہ بے امنی پیدا کرنے کی سازشوں کو نام نہاد قوم پرستوں و مسلکی اختلافات کے ساتھ جوڑا جارہا ہے۔ پاکستان کے وجود کو (خدانخواستہ) نقصان پہنچانے کے لیے نام نہاد قوم پرستی اور مسلکی اختلافات میں تشدد سمیت سیاسی عدم استحکام جس طرح ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ چکا ہے، اگر اس کا بروقت سدباب نہ کیا گیا تو ملک دشمن عناصر کے مذموم ایجنڈے سے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لیے پاکستانی عوام کو جذباتیت کے بجائے ہوش مندی سے کام لینے کی ضرورت ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
blast Conspiracies Investigation pakistan Qadir Khan Yousafzai supreme court war پاکستان تفتیش جنگ دھماکے سازشوں سپریم کورٹ
Economy
Previous Post رہزن کو رہبر نہیں کہنا
Next Post سیرت النبی ۖ اور 9 تلواریں
Hazrat Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close