اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔

Start typing to search...