Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امن کی خواہش پر دوبارہ شکوک

October 21, 2017 0 1 min read
Terrorist
Terrorist
Terrorist

تحریر : قادر خان افغان
پاکستان کی معاشی صورتحال انتہائی نازک دور سے گذر رہی ہے، موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے ورزات خزانہ کے وزیر اپنے ذاتی معاملات میں اس قدر الجھ چکے ہیں کہ معاشی ماہرین کو خدشات لاحق ہیں کہ اگر یہی صورتحال جاری رہی تو پاکستان کو شدید معاشی دھچکا لگنے کے خطرات موجود ہیں۔پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے سبب تن تنہا جرات مندانہ پالیسی بنانے کا متحمل نہیں ہوسکتے۔بعد ازاں عبوری حکومت بھی پاکستان کی معاشی صورتحال پر ٹھوس حکمت عملی اختیار نہیں کرسکتی ۔ان حالات میں پاکستان کے عسکری ادارے کی جانب سے مارشل لا ء لگنے کے امکان کو قطعی مسترد کردینا اور جمہوری عمل کے تسلسل پر یقین رکھنے کا پالیسی بیان اہمیت کا حامل ہے۔ہمیں پاکستان کے عسکری اداروں کے خلاف عالمی سازشوں کو گہری نظر سے دیکھنا ہوگا۔بھارت، افغانستان اور امریکا ٹرائیکا کا پاکستان کی عسکری اداروں کے خلاف مشترکہ پالیسوں و جارحانہ بیانات کو نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔اصل سازش یہی ہے کہ حکومت پر دبائو ڈال کر معتبر اداروں کے کردار کو محدود کرنے کیلئے متنازعہ قانون سازی کی جائے یہ حکومت نہیں عوام کے خلاف سازش شمار ہو گی۔

ٹرمپ پالیسی کے بعد جنوبی ایشیا خطے میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی جسے خود افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے خطے کے امن کے خلاف خطرناک قرار دیا اور داعش کی خطے میں موجودگی کا ذمے دار امریکہ کو قرار دیا۔افغانستان سے بہتر تعلقات کی خواہش پاکستان سے زیادہ کوئی دوسرا ملک نہیں کرسکتا کیونکہ افغانستان کے امن کا براہ راست تعلق پاکستان کے امن و ترقی سے ہے۔حال ہی میں پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ افغانستان کے بعد مغرب اور افغانستان میڈیا میں اس بات کا اظہار کیا گیا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں کمی آثار پیدا ہونے کی امید ہے ۔ لیکن صرف چند روز بعد ہی افغانستان کے سابق انٹیلی جنس سربراہ رحمت اللہ نبیل نے شکوک کا اظہار کردیا جس کے بعد افغانستان کے سابق سرکاری اہلکاروں ، سیاست دانوں اور افغانی تجزیہ کاروں نے بھی معاملات منجمد ہونے کے حوالے سے بر ملا اظہار شروع کردیا ۔گو کہ ماضی کے مقابلے میں پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف کے استقبالیہ میں کابل حکومت کا رویہ کافی پرجوش رہا تھا اور جنرل قمر جاوید باوجوہ کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیکر شاندارسرکاری پروکوٹول بھی دیا گیا تھا۔

دونوں ممالک نے مستقبل میں بہتر تعلقات کا عندیہ بھی دیا لیکن اب وہی ہو رہا ہے جس کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ پاکستان کے خلوص اور نیک نیتی پر اعتماد بحال ہونے میں کئی دقّت طَلب معاملات حل کئے جانے کے متقاضی ہیں۔پاکستان کے دورہِ افغانستان کو امریکہ دبائو کا نتیجہ قرار دیکر پاکستان کی جانب سے امن کی خواہش پر دوبارہ شکوک کا ظہار کیا گیاہے’ جس سے مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہے۔دوسری جانب پاکستان ۔امریکہ تعلقات میں بھی برف پگھلنے کے امکانات پیدا ہوئے’ اس کی وجہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں واضح تبدیلی قرار دیا جارہا ہے۔ پاکستان نے امریکہ سے واشگاف لفظوں میں کہاہے کہ” امریکا اگر پاکستان کے حوالے سے یہ سمجھتا ہے کہ دہشت گردوں کی’ پناہ گاہیں‘ موجود ہیں تو وہ نشاندہی کرے ، ان جگہوں پر پاکستان خود بمباری کرے گا “۔ امریکہ کی جانب سے ریاستی اداروں پر سنگین الزامات عائد کرنا برایہ راست ریاست پر الزامات عائد کرنے کے مترادف ہیں ۔ کیونکہ کوئی ریاستی ادارہ خودمختار ادارہ نہیں ہے جو اپنی مرضی سے پالیسیاں بناتا ہو بلکہ ریاست کے اہم ستون کے جز ہونے کی حیثیت سے اپنے آئینی فرائض سر انجام دیتا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان نے بڑی جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا میں ہی ٹرمپ انتظامیہ کو باور کرایا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمے میں اصل رکائوٹ خود امریکہ ہے ۔ علاوہ ازیں افغان طالبان کو جب بھی مذاکرات کیلئے پاکستان نے اپنے محدود اثر رسوخ استعمال کیا ، امریکہ نے ڈورن حملوں سے اُسے سبوتاژ کردیا ، جس کے سبب پاکستان کا افغان طالبان پر ماضی کے مقابلے میں نفوذ کم ہوا ہوگیا ہے۔

امریکہ ، پاکستانی موقف کو سمجھتا بھی ہے لیکن اب امریکا کو یہ سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان سے اعتماد سازتعلقات کی بحالی میں امریکا کا کردار کیا ہو۔ کیونکہ امریکا ڈومور کے مطالبے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی کلیدی نان ۔نیٹو اتحادی حیثیت کم کرنے کی کئی بار دھمکی بھی دے چکا ہے۔اس دوران امریکا خطے میں ابھارت کی اجارہ داری کیلئے پالیسی مرتب کرچکا تھا جیسے پاکستان نے دوٹوک مسترد کرتے ہوئے کہہ چکا ہے کہ پاکستان کو بھارت کا افغانستان میں متنازعہ کردار قبول نہیں۔ عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگاروں کا بھی یہی خیال ہے کہ امریکا ، بھارت کو افغانستان میں اہم کردار دیکر پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی امید نہ رکھے ۔

پاکستانی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران ہی امریکی وزیر دفاع نے ہائوس کی آرمڈ سروس کمیٹی کی اجلاس میں کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی ۔ لیکن امریکی وزیر دفاع بھی اچھی طرح جان چکے ہیں کہ پاکستان سے بات کئے بغیر کوئی بھی قدم اٹھانا امریکہ کے لئے سبکی اور خفت کا باعث بن سکتا ہے ۔ دراصل امریکہ پاکستان سے ملک بھر ڈورن حملوں میں اضافے پر حمایت حاصل کرنے کیلئے دبائو بڑھانا چاہتا ہے۔پاکستان میں امریکی محدود ڈورن حملے سابقا پالیسوں کے تناظر میں جاری ہیں ۔ جب کہ امریکہ خواہش مند ہے کہ ڈورن حملوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے اُن تنظیموں کو بھی نشانہ بنائے جن سے امریکہ کا چہیتا بھارت پریشان رہتا ہے۔امریکہ افغانستان میں موجود اُن عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے کی یقین دہانی بھی نہیں کرانا چاہتا جو مسلسل افغانستان کی سرزمین استعمال کرکے پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرتے ہیں ، حالیہ چند دنوں میں ہی افغانستان سے وادی راجگال خیبر ایجنسی کی لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فورسز پر فائرنگ کی گئی جس سے لیفینٹ ارسلان ،نائب صوبے دار اظہر علی سمیت 8بے گناہ شہری شہید ہوئے۔پاکستان لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب جب غنی حکومت او بھارتی مودی حکومت کی اشتعال انگیز کاروائیوں کی بات کرتا ہے تو امریکہ پاکستان کے مطالبے پر کان دھرنے کے بجائے پُرانا گیت گانا شروع کردیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے امریکا کو کہا ہے وہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کی نشاندہی کرے ، پاکستان خود بمباری کرے گا۔

غالب امکان یہی ہے کہ پاکستان نے امریکی کی اشتعال انگیز بیانات کی پالیسیوں کے جواب میں نیا بیانیہ ترتیب دیا ہے تاکہ کچھ وقت مل سکے اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر افغانستان میں امن کے لئے نئی راہ تلاش کی جاسکے کیونکہ پاک۔چین اقتصادی راہداری کا اہم مرحلہ افغانستان میں امن سے مشروط ہے ۔چین ، روس سمیت وسطی ایشیا ئی ممالک اس اہم منصوبے کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور امریکہ کے کردار کو افغانستان میں کم کرنا چاہتے ہیں ۔ اقتصادی سرد جنگ میں پاکستان خود کو دوبارہ تختہ مشق بنانے کی پوزیشن میں بھی نہیں ہے۔ کیونکہ اقتصادی طور پر پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار اگر اس بار رُک جاتی ہے تو اسے دوبارہ سنبھلنے میں طویل وقت درکار ہوگا جس کا پاکستان متحمل نہیں ہوسکتا ۔ بھارت کے حکومتی عہدے دار و سیاست دان بھارتی میڈیا میں آکر واضح دھمکی دے چکے ہیں کہ 2018 میں اپریل مئی میں پاکستان کے خلاف بڑی کاروائی کی جائے گی۔ بھارت کی جانب سے گیڈر بھبکیاں جاری ہیں کہ پاکستان کو ( خدانخواستہ) چار ٹکڑوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔

بھارت کی اشتعال انگیزی کے مدعا یہ ہے کہ پاکستان کے تین صوبوں کے عوام پاکستان سے( خاکم بدہن ) آزادی چاہتے ہیں لہذابھارت پاکستان کے چار ٹکڑے کرے گا تاکہ ہمیشہ کیلئے پاکستان کا مسئلہ ختم ہوسکے ، بھارتی حکومتی حکام و سیاست دان پاکستان کو پانی بندکرنے کے دھمکی کے ساتھ ساتھ کشمیر سے ڈیم توڑ کر پاکستانی عوام کو سیلاب میں ڈوبنے کی منصوبہ بھی کئے بیٹھے ہیں۔ یہ دھمکیاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں کیونکہ جس طرح بھارت لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور دوسری جانب افغانستان سے در اندازی جاری ہے ۔ بین الااقوامی امور کے ماہر تجزیہ نگاربھارت کے حالیہ بیانات کو تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ جس طرح کا ماحول بھارت میں پیدا کیا جارہا ہے اس سے خدشہ ہے کہ پاک۔ بھارت کے درمیان ایک بار پھر جنگ چھیڑ سکتی ہے ۔ پاکستان بھارت کے مکروہ عزائم سے لاتعلق نہیں رہ سکتا ۔خاص طور پر جب ملک میں نئے انتخابات کی تیاریوں میں تمام سیاسی جماعتیں مصروف ہوں ، عبوری حکومت کا ڈھانچہ بڑی اہمیت کے حامل فیصلے کرنے کی پوزیشن میں نہ ہو ۔ مملکت میں امن کے ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے حساس اداروں اور اہم ریاستی ستونوں کی تمام توجہ ملکی حالات پر مرکوز ہوں تو دشمن کیلئے کسی بھی قسم کا اوچھا وار کرنے کا اس سے اچھا موقع دوسرا نہیں ہوسکتا۔ہمیں تو اس بات پر یقین ہے کہ تحفظ پاکستان کے ضامن ادارے ان عزائم سے بے خبر نہیں ہونگے اور مملکت کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے مزید چوکنا ہونگے ۔ اسی لئے پاکستانی حکام امریکہ سے کم ازکم اس حد تک مہلت ضرور چاہتا ہے کہ اہم نوعیت کے حساس فیصلوں کے لئے کم ازکم آنے والی نئی حکومت کا انتظار کرے ، کیونکہ موجودہ حکومت اگر کسی بھی قسم کا کوئی بھی فیصلہ کرتی ہے تو اس کے نتائج براہ راست انتخابات پر اثر انداز ہونگے ۔جبکہ امریکا کسی نئی حکومت کے انتظار کے بجائے مسائل میں الجھی موجودہ حکومت سے ہی ایسی یقین دہانیاں چاہتا ہے جیسے آنے والی کوئی حکومت تبدیل نہ کرسکے۔ پاکستان کی موجودہ حکومت و سیاسی صورتحال کوئی بھی ایسا فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے’ جس میں شدت پسند تنظیموں کے خلاف ‘زیرو ٹالرینس’ پر تن تنہا عمل درآمد کر سکے۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
pakistan Peace Qadir Khan Afghan امن پاکستان خواہش
Nawaz Sharif
Previous Post صرف بیان کافی نہیں
Next Post دھرتی ہو گی ماں کے جیسی
Justice

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close