Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرتی ہو گی ماں کے جیسی

October 21, 2017 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : راجہ وحید احمد
خواب دیکھنا صحت مند زندگی کی علامت ہے خواب دو قسم کے ہوتے ہیں ایک جو ہم سُوتے ہوئے دیکھتے ہیں اور دوسرا وہ جو ہم جاگتی آنکھوں سے دیکھتے ہیںجاگتی آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب زندگی کا رُخ متعین کرتے ہیں یہ خواب دراصل وہ خواہشات جو ابھی تک پوری نہیں ہو سکی اُن کا دوسرا نام ہے یہ خواب زندگی میں ایک جذبہ ،حوصلہ ، ولولہ، جوش اور ہمت پیدا کرتے ہیں جا گتی آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک انفرادی دوسرئے اجتماعی انفرادی خواب جو میں یا آپ دیکھتے ہیں کہ ہمار ا ایک گھر ہو گامیرا بیٹا ڈاکٹر بنے گا یہ ہمارا انفرادی خواب ہے اجتماعی خواب جیسے ذولفقار علی بھٹو ، ڈاکٹر عبدلقدیر خان اور اُن کے چند ساتھیوں نے ملکر خواب دیکھا کہ اس ملک کو ایٹمی طاقت بنائے گے کچھ خواب دیکھے جاتے ہیں اور کچھ دکھائے جاتے ہیں لیکن دکھائے جانے والے خواب کو بھی ہم اپنا ہی خواب سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔

انفرادی خواب ہی اجتماعی خواب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جیسے علامہ محمد اقبال کا یہ خواب کہ مسلمانوں کے لیے ایک الگ ملک ہونا چاہیے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے مسلمانوں کا اجتماعی خواب بن گیا اور پھر قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں اس خواب کو تعبیر ملی ایران میںامام خمینی کی قیادت میں انقلاب کا خواب اجتماعی خواب تھا چین کومعاشی طاقت بنانے کا خواب چینیوں کا اجتماعی خواب تھا جنوبی آفریقہ کی آزادی کا خواب جو نیلسن منڈیلا کی قیادت میں پایہ تکمیل کو پہنچا وہ بھی ایک اجتماعی خواب تھا قیام پاکستان کے بعد اس ملک میں اجتماعی خواب دیکھے نہیں گئے بلکہ دکھائے گئے ہیںلیکن اکثر ان خوابوں کو ہم اپنا خواب ہی سمجھنا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ ہماری خواہشات انصاف کا حصول،کرپشن کا خاتمہ، بلا تفریق احتساب، بے روزگاری کا خاتمہ،عزت نفس کی بحالی،پر سکون زندگی، بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی(تعلیم ،صحت ،روٹی ،کپٹرا اور مکان) اور آزادی اظہار رائے جو ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے ہم دوسروں کے مفادات سے وابستہ خواہشات کو بھی اپنے خواب سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔

میری زندگی میں اس ملک میںجاگتی آنکھوں سے دیکھے جانے والے چار خواب ایسے تھے جن کو ہم اجتماعی خواب کہہ سکتے ہیںان چار میں سے دو خواب ایسے تھے جن کے سحر میں گرفتار ہونے والوں میں میں بھی شامل تھا1997کے وسط میں عمران خان کی شخصیت کی وجہ سے میرئے جیسے لوگوں نے یہ خواب دیکھنا شروع کر دیا کہ پاکستان تحریک انصاف کی وجہ سے اسمبلیوں میں متوسط طبقے، پڑھے لکھے اور ایماندار نوجوانوں کو نمائندگی ملے گی سیاست سے جدی پشتی حکمرانی کا خاتمہ ہو گاایماندار لیڈر کی سربرائی میںایماندار لوگ ہی پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہو گے مکار ،عیار اور کرپٹ سیاستدانوں سے ملک کی جان چھوٹ جائے گی2013تک اسی فیصد نوجوان اس خوبصورت خواب کی لپیٹ میں آ چکیں تھیںلیکن پھر پاکستان تحریک انصاف میں بھی ایماندار لوگوں کی جگہ مہا کرپٹ لوگ قابص ہو گئے پڑھے لکھے نوجوانوں کی جگہ وہ ہی گھسے پٹے پرانے چہرئے،سرمایہ دار اور جاگیر دارجماعت کی اگلی صفوں میں گھس گئے اور یہ سپنا بھی ادھورا رہ گیادوسرا خواب جس میں اس ملک کی اکژیتی آبادی محو خواب تھی ہر عمر اور اس ملک کے پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ بھی اس خواب کے سراب میں کھو گئے کہ اب وہ وقت آچکا ہے۔

جب قانون کی حکمرانی ہو گی بلا تفریق احتساب کا آغاز ہو گا حکمران عوام کے سامنے جوابدہ ہو گے زیادتی اور ظلم کا بازار بند ہو جائے گا آمریت کے سیاہ بادل اس ملک پر ہمیشہ کے لیے منڈلانا بند ہو جائے گے ملک دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرئے گااس خواب کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے میں میڈیا نے بھی ایک اہم کردار ادا کیا یہ بات ہے جنرل پرویز مشرف کے آخری دور کی جب سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی وجہ سے اس طلسم کی گرفت میں ایک بار پھر ہم سب آ گئے اعتزاز احسن کی نظم ،،دھرتی ہو گی ماں کے جیسی،، انسان میں ایک نیا جوش اور جذبہ پیدا کر دیتی تھی اس خواب کی تعبیر کے لیے لوگوں نے خون بہایا، ساری ساری رات سٹرکوں پر کھڑئے رہیں ایک دیوانگی کا عالم تھا اس طرح لگتا جس طرح جس صبح کا انتظار تھا وہ طلوع ہونے والی ہے جو اس انقلاب میں شامل نہیں بھی ہونا چاہتے تھیں اُن کو اپنی ساکھ بچانے کے لیے شامل ہونا پڑا افتخار چوہدری بحال ہوئے لیکن اُن کے انقلاب کا بھرم بھی اُن کے بیٹے ارسلان چوہدری کی ایک ٹکر سے ہی پاش پاش ہو گیا اس انقلاب کا فاہدہ اٹھایا اُن کے بیٹے نے یا اُن لوگوں نے جو اُن کی وجہ سے جوڈیشری میں تعنیات ہو گئے یا اُنھوں نے جنہوں نے اُن کے دور میں فیس کی مد میں بڑی بڑی رقوم بٹور لی اور عوام کے ہاتھ کیا آیا صرف خواب ان دو خوابوں میں میں بھی شامل تھا لیکن میری خوش قسمتی کہ تیسرئے اور چو تھے خواب سے میں بچ نکلاتیسرا خواب بھی چند مفاد پرست عناصر کے مفاد سے وابستہ تھا۔

اس کو بھی بڑی جانفشانی سے ہٹ کرنے کی کوشش کی گئی اورا کثریت نے اس خواب کو بھی اپنی آنکھوں میں سجانا شروع کر دیا لیکن اس کو پہلے دو خوابوں کی طرح پذیرائی نہ مل سکی یہ خواب جنرل راحیل شریف سے متعلق تھا تمام ادارئے کی کامیابیوں اور قربانیوں کو صرف ایک شخص کے پلڑئے میں ڈال دیا گیا کچھ بے چاروں نے تو اُن کو محمد بن قاسم سے بھی تشبیہ دی تو کچھ نے اُن کو تمام مشکلات سے نجات دلانے والانجات ہندہ قرار دیا کچھ نے تو اپنے مفاد کو مدنظر رکھ کر بینرز بھی آویزاں کر دہیے،، کہ جانے کی باتیں مت کرو،، لیکن جنرل صاحب دانش مند نکلے جو مقررہ وقت پر چلے گئے چوتھا خواب جس کی اقساط کو آجکل پورئے زورو شور سے نشر کیا جا رہا ہے نعرہ پھر وہ ہی پرانا بلا تفریق احتساب،لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانا ،غربت کی چکی میں پسی ہوئی قوم کو خوشحال بنانا اور اکثریت اس خواب کے جال میں پھنس بھی چکی ہے میدان بھی اچھا سجایا گیا ہے میڈیا کو بھی خوب استعمال کیا جا رہا ہے مفاد پرستوں کا ٹولہ نئی نئی کہانیاں سُنا کر عوام کا جوش بڑھا رہا ہے ان دیکھا پہلوان ابھی تک کی لڑائی میں جیتتا ہوا نظر آ رہا ہے تین بار کا چمئین پہلوان اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہاتھ پا ئوں مار رہا ہے عوام ایڑیاں اُٹھا اُٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کرپشن کے الزامات میںلت پت ہوا تین بار کا چمئین پہلوان اب گرا کہ اب گر ا اور سکرپٹ کے مطابق اس کے نصیب میں گرنا ہی لکھا ہے لیکن اس کا انجام بھی پہلے تین خوابوں جیسا ہی ہو گا کیوں کہ یہ بھی اختیار ات کی جنگ ہے اور اب اس جنگ میں جانشینی کا عنصر بھی شامل ہو چکا ہے۔

تین بار کے چمپئن پہلوان کی گرفت کمزور ہو چکی ہے آخری وار تین بار کے چمپئن پہلوان پر اُس کے اپنوں کی طرف سے ہو گا اور پہلوان چاروں شانے چت اور خوشحالی کے خواب دیکھنے والی عوام کے حصے میں ایک بار پھر نیا خواب لیکن اگر ہم نے واقعی اپنی قسمت بدلنی ہے تو ہم کو اپنے آپ کو بدلنا پڑئے گا ہم خود کرپٹ ہیں لیکن کرپشن پسند نہیں، ہم خود ایماندار نہیں لیکن حکمران ایماندار دیکھنا چاہتے ہیں،ہم خود انصاف نہیں کر سکتے لیکن انصاف کے متمنی،ہم اپنا احتساب نہیں کر سکتے لیکن دوسروں کا احتساب ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں،ہم خود مفاد پرست لیکن دوسروں کو درویش صفت دیکھنا چاہتے ہیں،ہم خود جھوٹ کا پلندرہ لیکن دوسروں کو سچائی کا پیکر دیکھنا چاہتے ہیں اور ہم خود بد کردار اور دوسروں کو کردار کا غازی دیکھنا چاہتے ہیں اگر ہم نے اپنے اجتماعی خوابوں کو پایہ تکمیل تک پہچانا ہے تو ہم کو واپس اپنے اصل کی طرف جانا پڑئے گااور ہمارا اصل ہے اسلامی ضابطہ حیات نہیں تو ہم اور ہماری آنے والی نسلیں بھی صرف خواب ہی دیکھیں گی جاگتی آنکھوں سے خواب کہ،، دھرتی ہو گی ماں کے جیسی۔

Raja Waheed Ahmed
Raja Waheed Ahmed

تحریر : راجہ وحید احمد

Share this:
Tags:
Accountability corrupt dreams Lies Rulers احتساب جھوٹ حکمران خوابوں کرپٹ
Terrorist
Previous Post امن کی خواہش پر دوبارہ شکوک
Next Post صادق و امین اور مظلوم عوام
VIP Culture

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close