Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانچ مٹر کے دانے

December 20, 2018 0 1 min read
Peas Grains
Peas Grains
Peas Grains

تحریر : وقار احمد اعوان

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک پھلی میں پانچ مٹر کے دانے رہتے تھے، پانچوں طبیعت اور جسامت میں ایک دوسرے سے مختلف تھے، وقت گزرتا گیا اور پانچوں بڑے ہوتے گئے اور پھر وہ دن بھی آیا جب پھلی پَک کر کھل گئی اور پانچوں دانوںنے پہلی مرتبہ سور ج کی کرن دیکھی ۔پانچوں ٹھیک سے دیکھ نہیں پارہے تھے،کیونکہ ایک عرصہ تک وہ پھلی کے اندر اندھیرے میں تھے۔یہ سورج کی کرنیں ہی تھیں جو اُنہیں اُجالا دکھا رہی تھیں۔پانچوں دانے ایک دوسرے سے مخاطب ہوئے۔ان میںسے ایک بولا۔ہمیں تو آج معلوم پڑا کہ ہم دیکھنے میں کیسے ہیں؟ہماری جسامت کیا ہے؟دوسرا بولا ۔کیا ہمیں اپنی زندگی جینی چاہیے۔؟ا س پر سب سے چھوٹا اور ننھا مٹر کا دانہ بولا۔کیوں نہیں،ہمیں بھی جینے کاحق ہے۔

ہمیں ضرور اپنی زندگی جینی ہوگی۔ہمیں دنیا کو اپنی اہمیت بتانا ہوگی ۔اس پر پہلا مٹر کا دانہ بولا۔۔تو دوستو ،ہوجائو تیار ۔اور جب میں ایک دوتین کی آواز لگائوں تو سب نے مل کر باری باری نیچے کودناہے۔۔پھر کیا ،باری باری پانچوں دانے پھلی سے اُچھل کر زمین پر آگرے۔زمین پر گرتے ہی ایک دانہ بولا۔۔دوستو مزا آگیا،دیکھو تو ہم کتنے اوپر تھے،ابھی یہی کچھ چل رہا تھا کہ وہاں سے ایک بچے کا گزر ہوا۔بچے کے ہاتھ میں غلیل تھی۔اس کی نظر جونہی مٹر کے دانوںپر پڑی تو وہ بولا مجھے میری غلیل کے لئے دانے مل گئے۔پھر کیا وہ باری باری ایک دانے کو اٹھاتا اور اُسے غلیل میں ڈال کر دور اُچھالتا دیتا۔

مٹر کے دانے جو زمین پرتھے دیکھتے ہی دیکھتے ہوا سے باتیں کرنے لگے۔ان میں سے ایک بولا ۔واہ مزا آگیا کتنا پیارامنظر ہے۔دوسرا بولا دیکھو دیکھو ،کہیں کسی کو چوٹ نہ لگے۔اور پھر کچھ دیر ہوا میںرہنے کے بعد وہ اِدھر اُدھر زمین پرآ گرے۔البتہ اُن میں سے ایک مٹر کا دانہ زمین پر گرنے کی بجائے ایک گھر کی کھڑکی میں آگرا۔مٹر کادانہ بہت خوش تھا کیونکہ وہ نئی دنیا میں آچکا تھا،مگر دانے کی خوشی وقتی ثابت ہوئی کیونکہ وہ جس کھڑکی میں جاگرا تھا،اس کھڑکی کے کمرے میں بستر پر ایک بیمار بچی پڑی تھی۔بچی جو زور زور سے کھانس رہی تھی،اور بیماری کے باعث اپنی آنکھیں بھی ٹھیک سے کھول نہیں پارہی تھی۔مٹر کا دانہ یہ منظر کھڑکی سے دیکھ رہاتھا ۔اس نے سوچا کیوں نا بچی سے بات کی جائے۔اس نے بچی کو پکارا۔بچی نے اپنی آنکھیں کھولی اور اِدھر اُدھر دیکھنے لگی۔کون ہے۔۔؟

مٹرکادانہ بولا میں ہوں بہادر لڑکی۔ذراکھڑکی کی جانب دیکھو۔بچی بولی میںبیما رہوں ۔میں ٹھیک سے چل پھر نہیں سکتی اب میں کبھی ٹھیک نہیں ہوسکتی۔اس پر مٹر کا دانہ بولا ۔کچھ دن انتظار کرو میں تمہارے لئے کچھ کرتاہوں۔بچی نے حیرانی سے پوچھا تم میرے لئے کیا کرسکتے ہو۔۔؟دن گزرتے گئے ،مٹر کے دانے نے گرمی ،سردی ،بارش جیسے حالات برداشت کئے اور آخر کار وہ دن بھی آگیا جب مٹر کے دانے کی جڑ نکل آئی۔اور پھر کچھ دن میں وہ ایک پودے کی شکل اختیار کرگیا۔ایک روز جب بچی کی والدہ کمرے میں داخل ہوئی تو کیا دیکھتی ہے کہ کھڑکی کے ساتھ مٹر کا پوداہے۔وہ بولی یہ مٹر کا پودا کہاں سے آیا۔۔؟یہ سنتے ہی بچی اپنی ماں سے بولی کہ اس نے اپنا وعدہ پوراکرلیا۔بچی کی والدہ حیران تھی کہ میری بیٹی کیا کہنا چاہ رہی ہے۔اس پر بیٹی بولی ۔امی ،امی مٹر کے دانے نے اپنا وعدہ پوراکرلیا اور آج وہ ایک دانے سے پودا بن گیا۔میں بھی ٹھیک ہوسکتی ہوں،میںبہادر ہوں۔اور پھر کچھ دنوں بعد بچی کھیلنے کودنے لگی۔

قارئین کرام۔اتنی لمبی تمہید باندھنے کی آخر ضرورت کیا تھی تو سنئے ،امسال جولائی کی انتہائی گرمی میں پشاور سے مختلف مذاہب کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم PCWRہمیں تین دن کے لئے ایبٹ آباد لے گئی۔وہاں ہمارے پانچ گروپس بنائے گئے۔جیسے پانچ مٹر کے دانے تھے،ان پانچ گروپس کو واپس آکر ایک ایک سرگرمی کرنی تھی۔ ہم چونکہ اندھیرے میں تھے اس لئے جیسے سورج کی کرنوں نے مٹر کے دانوں کو اُجالا دیا ٹھیک ویسے ہی PCWRنے ہمیں ایبٹ آباد لے جاکرکیا۔ہم گئے تو ایک پھلی میں تھے مگر واپسی پر ہمیں پانچ مٹر کے دانوںمیں تقسیم کچھ مقاصد دے کر لایاگیا۔ہم واپس آئے یعنی اب ہمیں اپنا عملی کام کرنا تھا،ہر مٹر (گروپ) نے ایک ایک سرگرمی کا انعقادکیا۔چونکہ کام تو سبھی دانے کرتے ہیں مگر کوئی بیج میں آکر ختم ہوجاتاہے تو کوئی ننھا پودابن جاتاہے تو کوئی باقاعدہ پودابن کر آگے تخم دیتاہے۔

جیسے اس مٹر کے دانے نے بیمار بچی کو ہمت وحوصلہ دیا،ہمارے ایک گروپ نے پشاور کے ایک ایسے علاقے میں سرگرمی کا انعقادکیا۔جہاں کام تو درکنار ایسے علاقوںمیںجانا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ہمارے اس مٹر کے دانے (گروپ) کو گزشتہ رو ز ایک تقریب کے دوران PCWRکی انتظامیہ نے پہلے انعام کا حقدار قرار دیا۔جہاں دیگر مٹر کے دانوں (گروپس) نے PCWRکی اس کاوش کو سراہا اور ان کے فیصلے کی دل ودماغ سے تائید کی۔قارئین کرام۔میری اب تک کی باتیں ان دوستوں کو سمجھ آرہی ہوںگی جو ہمارے ساتھ مذکورہ پروگرامات میںشریک تھے۔اس لئے آخر میں وضاحت کرتا چلوں،PCWRصوبہ خیبرپختونخوا میںمختلف مذاہب کی نمائندہ تنظیم ہے جو پاکستانیت کی بات کرتی ہے۔جہاں صرف اور صرف امن کی بات کی جاتی ہے۔جہاں موجودہ منتشر اور متنفر دورمیں انسانیت کا پاٹ پڑھایا جاتا ہے۔

Waqar Ahmad
Waqar Ahmad

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
life Sick time Waqar Ahmad World بیمار دنیا زندگی وقت
Basant
Previous Post بسنت منانے میں روزگار کے نئے مواقع
Next Post یوٹرن لینا کیوں ضروری ہے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close