Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم ایمانیات سے لے کر اخلاقیات سمیت سیاسیات تک دونمبری قوم بن گئے ہیں

October 12, 2017 0 1 min read
NAB
NAB
NAB

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِس میں شک نہیں ہے کہ ہم تاریخ کے انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں یہ بھی ٹھیک ہے کہ ہم پاکستا نی اور بحیثیت مسلمان دینِ اسلام کی چھتری تلے جمع توضرور ہیں، مگر بڑ ے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ پھر بھی پتہ نہیں کیو ں؟ ہم بظاہر اچھے اور متحد نظرآنے والے اندر سے با ہم متحدو منظم اور ملی یکجہتی اور یگا نگت کا ویسا نمو نہ نہیں ہیں جیسا کہ ہمیں حقیقی معنوں میں ہونا چا ہئے تھا اور آج جیساکہ ہم سے اپنی بقا ءو سا لمیت کے حوا لوں سے وقت اور حالات تقا ضہ کررہے ہیں ابھی ہمیں بہت کچھ کرنا ہے مگرہم توجھوٹ ، فریب دھوکہ بازی اور اسلامیات ، ایما نیا ت ، دینیات ،اخلاقیات ، سما جیات، سیاسیات، معاشیات ،اقتصادیات اور اقتداریات سے لے کر زندگی کے ہر شعبے میں دونمبری مشہور ہو گئے ہیں۔

اگر ابھی ہم نے اپنا محا سبہ اور احتسا ب نہ کیا توخدشہ ہے خا کم بد ہن ہم کہیںقصہ پا رینہ نہ بن جا ئیں ،قبل اِس کے کہ ایسا کوئی بُرا لمحہ یا وقت آئے ،ا للہ ہمیں تو بہ کرنے اور خود کو سُدھارنے اور صحیح معنوں میں پکا پاکستا نی اور سّچا مسلمان بننے کی تو فیق عطا فرما ئے(آمین یا رب العالمین)۔ اِس سے اِنکار نہیں کہ پا کستان بنانے والے ہما رے با نیان نے تو پاکستان سو فیصد صحیح بنا یا تھا مگر گزشتہ ستر سا لوں میں سرزمینِ پاکستان پر جن سِول اور آمر حکمرانوں اور اِن کے اُدھر اُدھر کے چیلے چپاٹوں کی جیسی حکمرانی قا ئم رہی اور ہنون جا ری ہے اِن سب ہی نے اپنی جیب اور پیٹ بھر نے ا ور اپنے مفادات والی سوچ پر حکمرا نی کی ہے اِن میں سے کبھی بھی کسی سِول یا آمر حکمران نے اپنے مفادات سے ہٹ کر مُلک اور قوم کے بہتر مستقبل اور فلا ح و بہبود کے جذ بوں سے سرشارہو کر اپنا حقِ حکمرا نی ادا نہیں کیا ہے اگر کسی نے بھی اپنے سے زیادہ مُلک اور قوم کے مفادات اور فلا ح و بہبود کو مقدم جان کر اپنا مسندِ اقتدار سنبھالا ہوتا تو مُلک و قوم نہ اپنے بنیا دی حقوق سے محروم رہتی او ر نہ مُلک کی ترقی کاکبھی پہیہ رکتا اور نہ ہی پاکستا ن توا نا ئی کے طرح طرح کے بحرانوں میں جکڑاجا تا اورنہ ہی پاکستا نی قوم دہشت گردی ، لوٹ مار قتل و غارت گری کا شکار ہو کر بیرونی قرضوں کے بوجھ تلے دھنس کر مہنگا ئی کے نہ ختم ہو نے والے طوفان سے تباہ حال ہو کر مشکلات ا ور پریشا نیوں کے منہ میں پس رہی ہوتی۔

آج یقینا سرزمینِ پاکستان اور پوری پاکستانی قوم کو دنیا کی غر بت اور لا چا رگی کے اندھے کنوئیں میں دھکا دینے والے ہما رے ما ضی و حا ل کے (سِول اور آمر) حکمرا ن ہیں، آج مُلک اور قوم کو اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لئے استعمال کرنے والے سیاسی ( نوازا ور زرداری)خا ندانوں نے مُلک اور مُلکی آئین اور عوام اور قومی اداروں کو تواپنا غلام اور اپنی لو نڈی سمجھ لیا ہے،جن کے کبھی ستارے نہیں ملتے تھے آج یہ سارے سیاسی باز ی گر کبھی میثاقِ جمہوریت یا مذاقِ جمہوریت تو کبھی NROتو کبھی معا ہدہ بھور پن پر بغل گیر ہوئے اور آئندہ والے دِنوں میں پھر یہ سب اپنے اپنے مفادات کے تحفظ اور اقتدار کے لئے ایک ہو نے کو ہیں ایسے ہی جیسے یہ کبھی بیٹھے بیٹھا ئے ایک دوسرے کے قومی خزا نوں کو لوٹ کر بنا ئے گئے اپنے بڑے بڑے محلوں میں کھا نے کی ٹیبلو ں پر سیاسی محبت کا دم بھر تے ہوئے ایک دوسرے کے منہ میں لقمہ ٹھونستے نظر آئے ہیں یعنی یہ کہ یہ اپنے مفادات کے حصول میں آج اتنے گر گئے ہیں کہ ایک طرف تو عوام می نظروں میں دُھول جھو نکنے کے لئے کبھی نوراکُشتی کرتے ہیں تو اکثر و بیشتر یہ اپنے تمام مصنوعی سیا سی اختلافات کو بھلا کر خالصتاََ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے خاطر ایک گھاٹ پر پا نی پیتے بھی دِکھا ئی دیتے ہیں، ن لیگ اور پی پی پی کے سیاسی خاندانوں کے درمیان ایک بڑے عرصے سے یہی کچھ ہوتا چلاآرہاہے اورپھر ہو نے کو جا رہاہے جبکہ اِدھر بیچارے پریشا نیوں میں جکڑے بد حال عوام ہیں کہ یہ اِن دونوں خا ندان والوں کا سیاسی کھیل سمجھ ہی نہیں پا رہے ہیں۔ اَب ایک بار پھر مملکت ِ پاکستان کے سیاسی خاندان ن لیگ اور پی پی پی والے اور میرے دیس کے بہروپئے سیاستدان اپنی بڑی بڑی کرپشن کو احتساب کے عمل سے بچا نے کے لئے نیب کا نیا چیئر مین بھی لے آئے ہیں۔

اَب امتحان تو سیاسی خاندانوں ، سیاستدانوں اور نیب جیسے قومی احتساب بیورکا شروع ہو اہے،دیکھنا یہ ہے کہ آج قو می احتساب بیورو کی سربراہی کے منصبِ اعلیٰ پر سیاسی خاندان والوں اور اِن کے اِدھر اُدھر کے حواریوں نے جن ذاتی اور سیاسی مقاصد کے حصول کے خاطر سُپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس جا وید اقبال کو نیب کی سربرا ہی سونپی ہے یہ مسٹر جاوید اقبال صاحب سیاسی خا ندانوں اور سیاستدانوں کے دباو ¿ میں آتے ہیں ؟؟ یا اپنی ایماندارا نہ صلا حیتوںاور اپنی فطرتاََ اور عادتاََ کھرے پن کو بروئے کار لا تے ہوئے مُلک اور قوم میں کرپشن کے زہر کو نکالا باہر پھینکنے اورقوم کے بہتر اور تابناک مستقبل کے خاطر کرپشن کی گھٹی میں تر کرپٹ سیاسی خا ندانوں اور سیاستدانوں کا کڑا احتساب کرتے ہیں،ا ٓج اگر سا بق جج جسٹس جا وید اقبال نیب کا منصبِ خا ص سنبھالنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے اپوزیشن اور قوم کے معیار پر پورا اُترتے ہیں تو اُمید کی جا سکتی ہے کہ مُلک سے کرپٹ عنا صر کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا ورنہ ، نہ صرف نیب جیسے قومی احتساب بیور بلکہ اعلیٰ منصب پر فا ئز شخصیات کے دُہرے معیار پر بھی قوم سوالیہ نشان لگا نے سے دریغ نہیں کرے گی۔یہ پاکستانی سرزمین پر حکمرا نی کرنے والوں کا طرہ امتیاز بن گیا ہے کہ مُلک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کے نام پر بیرونی آقاو ¿ں کے اشاروں اور ڈکٹیشنز پر عمل کرتے رہے اور اپنی دال دلیہ چلاتے رہو، مُلک اور قوم کی حالتِ زار کی بہتری کے خاطر اربوں کی امداد اور قر ضے تو لو مگر اِنہیں مُلک کو بحرا نوں اور قوم کو مہنگا ئی سے نجات دلانے کے بجا ئے ساری رقوم اپنے اور اپنے خاندانوں کے افراد کے نا موں سے کھولے گئے بیرون ممالک سوئس بینکوں اور دیگر عالمی بینکوں کے اکاونٹس /کھاتوں میں منتقل کرواور اثا ثے بڑھا تے جا و ¿، اورقومی خزا نے کو لوٹ کھا و ¿ اورمُلک اور قوم کا ستیاناس کرتے جاو ¿، بھا ڑ میں جا ئے قومی وقار بس اپنا وقار اورامیج مجروح نہ ہو نے دو،اور جب کبھی آف شورکمپنیاں سا منے آجا ئیں تو پھر اعلیٰ عدلیہ سے اپنی نا اہلی پر چیخ چیخ کر ” مجھے کیوں نکالا؟ مجھے کیو ں نکالا؟؟ کی رٹ لگاتے سڑکوں پر نکل آ و ¿، قوم اداروں کے خلاف مشتعل کردو اور پھر قوم اور اداروں کو لڑوا کر اپنا اپنا اُلو سیدھا کرتے جا و ¿، آ ج کچھ میرے پاکستان میں اہمیت اختیار کرگیاہے۔آج ایک طرف میرے مُلک میں سیاسی خاندان ن لیگ اور پی پی پی کے عیار مکار سیاستدان اور حکمران ہیں جو اگلے انتخابات میں اپنی اپنی باریوں کے مطابق اقتدار کے حصول کے لئے ہر نا جا ئز عمل کو جا ئزقرار دلوا نے پر تُلے بیٹھے ہیں تو دوسری جا نب ستر سالوں سے سیاستدانوں کے ہا تھوں اپنی آنکھوں پر سیاہ پٹی با ندھے مفلوک الحال، نیم مدہوش ،پاگل اور لٹو کی طرح دو وقت کی رو کھی سُوکھی روٹی کے حصول کے لئے ناچتے عوام ہیں کہ جو ابھی تک مُلک میں عیار و مکار سیاسی خا ندانوں ن لیگ اور پی پی پی والوں کی چالاکیا ں سمجھنے کے لئے ہوش میں آنے اوراپنی عقل سے کام لینے کو تیار ہی نہیں ہیں۔

آج یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ا بھی پاکستا نی عوام کی ایک اچھی خا صی تعدا د سا بق وزیراعظم نوازشریف کی پانا ما لیکس کے ایشو پر اقا مہ پر نا اہلی کے فیصلے کو یہ کہہ کر” ایک نوازشریف نے ذراسی کرپشن کیا کرلی ہے تواِسے نا اہل قرار دے کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کرتے ہوئے کان سے پکڑکرنکال باہر کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے بھی تو کرپٹ ہیں جن کا کسی نے کچھ نہیں بگاڑا ہے“ تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں جبکہ یہ بھی سوچنا چا ہئے کہ جب اِسی سرزمین پراِن جیسا کو ئی بھوکاغریب ایک روٹی چوری کرلیتا ہے تواُسے یہی قا نون فوراََ سزادیتا ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
people politicians power public Rulers اقتدار حکمران سیاستدان عوام قوم
Senate
Previous Post سینیٹ: نااہل شخص کے سیاسی جماعت کا عہدیدار بننے کیخلاف قرارداد منظور
Next Post فیضان اولیاء اللہ
Awliya Allah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close