Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا مسائل کا حل جمہوریت میں ہے

February 4, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Poetry
Poetry

میں کافی دِنوں سے یہ سوچ رہا تھا کہ وہ بات اور اِس سے متعلق وہ سب کچھ کسی کالم میں کہہ دوں جو ابھی تک میں نہیں کہہ پایا ہوں سو اِس کے لئے پتہ نہیں کیوں…؟ آج میں نے ہمت کی ہے اور وہ سب کچھ کہنے کا اپنے اندر جذبہ پیدا کیا ہے آج جس کے لئے میں زیادہ تمہید نہیں باندھوں گا بس آج میں اپنے دل کی بات اِس شعر سے کہہ دینا چاہتا ہوں شاعر کہتا ہے کہ:

یک گو نہ عِشق رکھتے ہیں جمہوریت سے ہم آئینِ مصطفیۖ پہ ہمیں اعتمادہے
عِشق ویقین و نظم سے ہے آبروئے قوم بنیادِ احتشامِ وطن اتحاد ہے

اَب آؤ کہ آج ہم سب مل کر یہ پتہ لگائیں کہ ہمارے مُلک میں جو مسائل اور بحرانوں سے بھر پور یہ جمہوری رسم و رواج والا نظام قائم ہے کیا ہمارے یہاں اِس کے بغیر (آمریت کے علاوہ) بھی کوئی ایسا دائمی نظام قائم نہیں ہو سکتا ہے کہ جس سے ہمیں مسائل سے نجات اور جھٹکارہ حاصل ہو جائے اور شدت پسندوں سمیت سب کو وہ نظام پسند بھی آجائے تو پھر کیوں نہ ہم مُلک میں اسلامی نظامِ حکومت کے قیام اور نفاذِ آئین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے سب مل کراپنی اپنی کوششیں تیز سے تیز تر کردیں، بس ہمارا شدت پسندوں سے اِسی ایک نقطے پر تو شدیداختلاف ہے تو پھر کیوں نہ اپنے مُلک میں مثالی امن و سکون کے لئے چلوحقیقی اسلامی حکومت اور مُلک میں مثالی نفاذآئین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلسلہ شروع کردیں اور ہی ہاتھوں سے ہم لوگ خودموجودہ جمہور ی نظامِ حکومت کی دلکش اور دلفریب بچھائی گئی بساط کو لپیٹ دیں جس کا ہماراحکمران طبقہ ناکام ہوکر بھی کامیابی کے گُن گاتے نہیں تھکتاہے پتہ نہیں یہ ایسا کیوں کرتا ہے…؟

اَب اِس کے پسِ پردہ وہ کون سے عوامل اور عناصرکارفرماں ہیں جو ہمارے لوگوں کو اِن کی اصل دینی راہ اور اِن کی حقیقی نفاذِ آئینِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح سے بھٹکا کر اِنہیں جمہوریت جیسی کسی ناکام دنیاوی سمت کی طرف لے جارہے ہیں اوراِس کے ساتھ ہی آج ہم یہ بھی پتہ لگائیں کہ ہمارے لوگوں کو جمہوریت کی لولی پاپ کے مزے دینے والے کون سے لوگ ہیں …؟

Pakistan
Pakistan

بہرحال …!آج جبکہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ 67 سال قبل اسلام کے نام پر جو ریاست پاکستان کے نام سے قائم ہوئی تھی، اِس کی اساس ہی آئین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نفاذ تھا مگر افسوس کہ اول ہی روز سے اِس ریاست کے حاکموں نے کسی کے چسکے اور بہکاؤے میں آکر آئینِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کو چھوڑ دیا اور اُنہوں نے دیدہ ودانستہ جمہوریت کی دیوی کو اپنی بغلوں میں دبا ئے رکھا اور اِسے ایسے لئے پھرتے رہے کہ جیسے اِن کی جان ہی جمہوریت کی دیوی میں ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج حکمران طبقہ جمہوریت کی دیوی کی پوجا پاٹ میں اُس حد تک پہنچ گیا ہے کہ آج اِس نے جمہوریت کو ہی اپنی تمام تر اُمیدوں اور آزوؤں اور رانائیوں کا محور جان لیا ہے اور عوام کو بھول کر صرف جمہوریت اور جمہوری طریقوں کو ہی لے کر چلنے میں جمہوریت کو اپنی بقا و سالمیت کا ضامن سمجھ لیا ہے اور ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آج ہمارے حکمران نے یہ بھی سمجھ لیا ہے کہ یہی جمہوریت تو ہے جو دنیاوی اور آخروی زندگیوں میں اِن کی نجات کا ذریعہ ثابت ہوگی، یعنی یہ کہ آج حکمرانوں اور سیاستدانوں کی صورت میں مُلک اور عوام پر قابض رہنے والے یہی وہ لو گ ہیں جنہوں نے جمہوریت کے چٹکلوں سے عوام الناس کی آنکھوں میں کچھ اِس اندازسے دھول جھونکی ہے کہ اَب تو عوام کی آنکھوں میں چبھتی ہوئی یہ دھول بھی عوام کو تسکین کا باعث محسوس ہورہی ہے۔

جبکہ دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آج تو عوام النا س کو اِس بے وقعت جمہوریت اور جمہوری عمل کے گزرتے ہوئے لمحات کے ساتھ ساتھ ہونے والے نقصانات نظر نہیں آرہے ہیں مگر درحقیقت اِس کے دنیاوی اور آخروی نقصانات بھی اپنی جگہہ اٹل ہیں اَب یہ اور بات ہے کہ آج ہم عوام اِن جمہوری نقصانات کو سمجھ نہیں پارہے ہیں۔

حالانکہ موجودہ حالات میں میرے مُلک کا کوئی بھی ذی شعور اور پکاوسچااسلام کا پیروکارشخص اِس سے انکارنہیں کرسکتا ہے کہ آج بھی جمہوری اور آمرحکمرانوں کے پیداکردہ مسائل اور طرح طرح کے مصنوعی بحرانوں سمیت دہشت گردی، قتل وغارت گری، لوٹ مار، بھتہ خوری، فرقہ واریت، لسانیت ،کرپشن ،فحاشی اور بے راہ روی کی شکار بیشتر پاکستانی قوم جس کے سینے میں ٹھاٹھے مارتا عِشق مصطفیۖ کاسمندرمزین ہے اور یہ سمندرقوم کا سینے چیرکر باہرنکلنے کو ہے اورقوم مُلک کے اندر نفاذِ آئینِ مصطفیۖ کے عمل دیکھنے کو بیتاب ہے توآج ساری پاکستانی قوم اپنے اِسی جذبے کی بدولت یہ چاہتی ہے کہ موجود ہ حالت میں تمام مسائل کا واحد حل مُلک میں نفاذِ آئینِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہے اور اِس کے بغیر ممکن نہیںہے کہ مُلک کو مسائل اور دیگر بُرائیوں سے نجات مل سکے۔

اور ایسے میں یقینی طور پر سر زمینِ پاکستان میں بسنے والے ہر مسلمان کی دلی آرزو بس یہی ہے کہ جلدازجلد مُلک میں اسلامی نظام حکومت قائم ہوجائے اور سارے مُلک میں نفاذِ آئین مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رائج ہوکر سارامُلک امن و امان اور محبت و مساوات اور اتحادو ملی یکجہتی اور حقیقی اسلامی ریاست کا نقشہ پیش کرنے لگے اگرچہ میرے اور بہت سوں کے مجھے جیسے یہ نیک خیالات وجذبات اپنی جگہہ درست ہیں مگرہمارے یہاں برسوں سے جس جمہوریت کے پجاری ٹولے نے اپنے مفادات کے خاطر عوام کو اپنی طرح طرح کی چالوں سے ایسے بیوقوف بنا رکھا ہے کہ عوام اپنے مسائل کے حل کے لئے تو اِن کے پیچھے پاگلوں کی طرح دوڑے جارہے ہیں اور وہ عوام کو اپنے اشاروں سے نچارہے ہیںاور عوام کی بے حسی اور لاچارگی کا تماشہ کرکے اِسے جمہوریت قراردے رہے ہیں یہ ٹولہ شایدکبھی بھی نہ چاہئے گا کہ مُلک میں نظامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قائم ہو،اور اِس کا دال دلیہ بندہوجائے مگرپھربھی ہماری کوشش جاری رہنی چاہئے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy pakistan peoples problems solutions پاکستان جمہوریت حل عوام مسائل
Kevin Stadler
Previous Post امریکہ کے کیون سٹیڈلر نے گالف چیمپئن شپ جیت لی
Next Post ڈیوس کپ: برطانیہ امریکہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں
Davis Cup

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close