کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے رہنماء سلیم انصاری ،محمد حنیف، ساتھی جمیل، سید ظفر عباس، قمر نور، رانا طاہر زبیر، فضل احمد (استاد)، ابو بکر بن محبوب، نصرت کبیر انصاری، عباس تنیو، راشد ڈھکن، لیاقت علی ،مولانا ابوالفتح، ڈاکٹر بنارس، جمن پہنور، سلمان شاہ، غلام نبی (گلابی) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کی صدر نسرین اختر، جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری ،سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ،سیکریٹری اطلاعات افشین شاہ نے پیپلز پارٹی شاہ فیصل کالونی کے رہنماء راحت فضل چوہدری ایڈوکیٹ کو پیپلز کلچرل ونگ ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ راحت فضل چوہدری ایڈوکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی ثقافت اُجاگر کرنے اور قائد عوام شہیدزوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے ویژن کو فعال بنا ئیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
