
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے اسپتال میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ روڈ پر واقع نصیر اللہ بابر اسپتال میں پیش آیا۔اسپتال انتظامیہ نے فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہل کار کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ک دی ہے۔
