لاہور (جیوڈیسک) انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی لاہور میں انتقال کر گئیں ان کی عمر 70 سال تھی۔
حبیب جالب کی بیوہ ممتاز بی بی کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں واقع قبرستان میں حبیب جالب کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Start typing to search...