
پنڈدادن خان (جیوڈیسک) پنڈ دادن خان میں بس کے حادثے میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنڈ دان خان میں دہریالہ جالب روڈ پر تیز رفتار بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔
بس بچوں کو اسکول لے کر جا رہی تھی۔ زخمی بچوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
