Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 30/4/2016

April 30, 2016April 30, 2016 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (راحیل گجر سے) تحصیل ٹوبہ کے 394، گوجرہ کے 379، جبکہ کما لیہ کے 477 معذور افراد کو خدمت کارڈ جاری کئے گئے تحصیل پیرمحل کے معذور افراد خدمت کارڈ کے کائونٹر سے محروم پیرمحل کے معذور افراد کو تین ما ہ بعد 1200روپے کے حساب سے3600روپے وصول کرنے کے لیے کمالیہ جانا پڑے گا ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ فی الفور پیرمحل تحصیل میں خدمت کارڈ کائونٹر قائم کریں معذور افراد کے والدین کامطالبہ تفصیل کے مطابق ڈسٹر کٹ کوارڈی نیشن آفیسر عامر اعجاز اکبر نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نے خدمت کارڈ کے اجراء کے لیے تحصیل سطح پر قائم سنیٹر ز پر آنے والے معذور افراد کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کا عندیہ دیا پیرمحل کو تحصیل کا درجہ حاصل کیے تین سال ہوچکے ہیں مگر ابھی تک ضلعی انتظامیہ پیرمحل کو تحصیل کمالیہ کی غلامی سے نجات دلانے سے قاصر ہے جس کا واضح ثبوت تحصیل پیرمحل میںمعذور افراد کے لیے خدمت کارڈ کے کائونٹر سے محروم رکھا گیا پیرمحل کے معذور افرادکو تین ما ہ بعد 1200روپے کے حساب سے3600روپے وصول کرنے کے لیے کمالیہ جانا پڑے گا جوحاصل کردہ رقم کرایہ کی مد میں خرچ ہونے کے باعث معذور افرا د کو خاطر خواہ فائدہ نہ ہوسکے گا تحصیل پیرمحل کے مکینوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور معذور افراد کی سہولت کے لیے پیرمحل میں خدمت کارڈ کائونٹر قائم کیاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجر سے) تحصیل پیرمحل کی پولیو مہم مئی 2016 کا افتتاح چوہدری خالد سردار سابق نائب ضلع ناظم متوقع چیئرمین بلدیہ پیرمحل نے ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ، رانا اختر علی تحصیل ہیلتھ انسپکٹر کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوآرٹر ہسپتال پیرمحل میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر کیا ڈاکٹر باہلک علی نے بتلایاکہ پانچ دن کے اندر تحصیل بھر کی 15یونین کونسلوں میں 15یوسی ایم او ،30ایریاانچارج ،183ٹیمیں تشکیل دے کر 75387بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے انشا ء اللہ تحصیل پیرمحل میں پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران اپنا ٹارگٹ یقینی بنائیں گے چوہدری خالد سردار نے والدین سے خطاب میں کہا کہ پولیو مہم میں حصہ لینا قومی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ والدین کا اپنے بچوں کی نشوونما اور معذوری سے بچانے کے لیے اہم فرض بھی ہے پاکستان کو معذوری سے پاک وطن بنانے کے لیے پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجر سے) نجی سکول کی وین کو اچانک آگ لگ گئی وین بچوں کو سکول سے چھٹی کے بعد گھر چھوڑنے کے بعد ڈرائیور نے وین لاکر سکول گیٹ کے قریب کھڑی کی تھی کہ اچانک وین میں آگ بھڑک اٹھی وین دیکھتے ہی دیکھتے جل کر راکھ ہوگئی تفصیل کے مطابق بھسی روڈ پر واقع چک نمبر681/22گ ب میں موجود ڈی ایس نامی نجی پبلک سکول کی وین جوکہ بچوں کو پک اینڈڈراپ کی سہولت فراہم کیے ہوئے ہیں چھٹی کے بعد بچوں کو گھروں میں پہنچانے کے بعد ڈرائیور نے یونہی وین سکول گیٹ پر کھڑی کی وین میں آگ لگ گئی جس سے وین مکمل طورپر جل کر تباہ ہوگئی یادرہے کہ ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے سکولوں کے بچوں کولانے لے جانے والی گاڑیوں کو چیکنگ کرنے کی بجائے کھلے عام پٹرول کی ٹینکیاں رکھنے کی آزادی دے رکھی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجر سے) تعلیم کے نام پر لوٹ مارکرنے والا مافیا قومی مجرم ہے میرا ایسے کسی گروپ یا اکیڈمی ادارہ سے تعلق نہیں جو تعلیم کے نام پر لوٹ مار کرکے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں ان خیالات کا اظہارپروفیسر ناصر محمود پرنسپل گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ ڈگری کالج چک333گ ب نے اپنے وضاحتی بیان میں کیا انہوںنے کہا میرا کسی بھی اکیڈمی پرائیویٹ سکول سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے اگر کسی نے غیر قانونی طورپر میرا نام ظاہر کیا ہوتو اسکے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتاہوں اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری محمد اسلم بھی موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجر سے) تحصیل پیرمحل کمالیہ میں ایکسیئن واپڈا کی طرف سے نئے گریڈ اسٹیشنوں کے افتتا ح پر افتتاح ،لوڈشیڈنگ بے قابو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہری بلبلا اٹھے واپڈا حکام بے بس آدھے آدھے گھنٹہ سے بجلی کی بندش دن رات جاری درجنوں خواتین بچے بوڑھے بے ہوش ایک ہفتہ کے اندر درجنوں اموات شہریوںنے رات جاگ کر گلیوں میں گذارنا شروع کردی تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر سمیت تمام چکوک میں بجلی کی دن رات میں طویل لوڈشیڈنگ جاری وقفہ سے لوڈشیڈنگ اور وولٹیج زیادہ ہونے سے الیکٹرانکس کی لاکھوں روپے کی اشیا ء جل گئی جبکہ ریکارڈ گرمی کی وجہ سے درجنوں بچے بوڑھے خواتین بے ہوش ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتالوں میں طبی امداد دی گئی جبکہ شدید حبس اور گرمی کے باعث ایک ہفتہ کے اندر درجنوں خواتین مرد لقمہ اجل ہوچکے ہیںرات کے وقت لوڈشیڈنگ کے باعث مرد خواتین اور بچوں نے رات گلیوں میں بیٹھ کر گذارتے ہوئے واپڈا کے حکام کو کوستے رہے جبکہ مقامی واپڈا کا عملہ اس طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ بتانے سے قاصر ہے حالانکہ ایکسیئن محمد افضل کاٹھیہ نے ایم این اے چوہدری اسدالرحمن سے کئی نئے فیڈر ز کی افتتاح کروایا مگر لوڈشیڈنگ میں کمی نہ ہوسکی جس سے بعض شہری مقامی حکام سے جھگڑتے رہے بجلی کی وولٹیج 240واٹ سے بڑھ کر 260واٹ تک پہنچ جانے سے شہریوں کی لاکھوں روپے الیکٹرانکس کی اشیاء جل کرراکھ ہوگئی شہریوںنے چیئرمین واپڈاسے اپیل کی کہ اس شدید حبس زدہ موسم میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیاجائے تاکہ واپڈاکے حکام عوام کی بددعائوں سے بچ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجر سے) گردے میں پتھری کے مریض گرمیوں کے موسم میں دھوپ میں زیادہ دیر تک نہ رہیں۔ جسم سے پسینہ زیادہ خارج ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت گردہ فیل ہو سکتا ہے۔ گرمیوں میں گردوں کے امراض زیادہ شدید ہونے کا امکان ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ہارون مجیدمیڈیکل آفیسر معروف معالج نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ گردے کے مریضوں کو گرمیوں میں زیادہ پانی پینا چاہیے تاکہ جسم میں پانی کی کمی واقع نہ ہو جولوگ فیلڈ میں کام کرتے ہیں، اگر وہ گرمیوں میں پانی کی مناسب مقدار نہیں لیتے تو ان کے گردے خراب ہونے کے امکانات میں 65 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ منہ کے ذریعے پیا جانے والا پانی جسم میں جہاں پانی کی مقدار اور سطح کو نارمل رکھتا ہے وہاں گردوں کی حفاظت بھی کرتا ہے۔ کڈنی فاونڈیشن آف کینیڈا نے تو یہاں تک تجویز کیا ہے کہ ہر ایک گھنٹے بعد ایک گلاس پانی پیا جانا چاہیے تاکہ گردوں کی صفائی کا کام متواتر جاری رہے۔ تحقیق رپورٹ میں گردوں میں پتھر بننے کی متعدد وجوہات بھی درج کی گئی ہیں مگر ان میں سب سے زیادہ زور پانی نہ پینے کی خطرناک عادت پر دیا گیا ہے انہوںنے کہا ہے کہ پانی واحد شے ہے جس سے گردے صحت مند رہتے ہیں شدید درد کی صورت میں فی الفور مریض کو اپنے معالج سے رجوع کرناچاہیے تاکہ بروقت تشخیص سے مرض پر قابو پایاجاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجر سے) محکمہ فوڈ اورمحکمہ صحت کی عدم دلچسپی یا غفلت شہر بھر میں غیر معیاری ‘ ملاوٹ شدہ اور دو نمبر اشیاء خورد و نوش کی سرعام فروخت شہری موذی امراض میں مبتلا ملاوٹ مافیا سرعام شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگاتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر بھر میں ملاوٹ شدہ سرخ مرچ ‘ دیگر مصالحہ جات ‘ دودھ ‘ دھی ‘ آٹا دیگر اشیاء خورد ونوش سرعام فروخت ہو رہی ہیں علاقہ بھر میں درجنوں خود ساختہ سوڈا واٹر فیکٹریاں جعلی اور دو نمبر بوتلیں ٫ مشروبات اور دو درجن سے زائد برف خانے مضر صحت پانی سے ناقص برف کی تیاری میں مصروف ہیں جس سے صحت عامہ کو شدید خدشات لاحق ہو رہے ہیں جبکہ ریڑھی اور چھابڑی فروش تعلیمی درسگاہوں اور پرائمری سکولوں کے مین گیٹوں پر کٹے پھٹے پھل برف کے گولے ‘ گول گپے ‘ فالودہ ‘ قلفیاں ‘ گولیاں ٹافیاں ‘ چپس اور جعلی آئس کریم فروخت کر رہے ہیں خصوصا دہی بھلے ‘ گول کپوں ‘ آلو چھولوں میں کھٹاس پیدا کرنے کے لئے ٹاٹری کا استعمال کیا جارہا ہے جو کہ نظام انہضام ‘ جگر’ معدے اور انتڑیوں کو کاٹ کر رکھ دیتی ہے۔ ان اشیائے کے کھانے سے خصوصا کمسن طلبا و طالبات اور سکولوں کالجوں کے طالب علم گلے معدے و دیگر امراض کا شکار ہو کر ہسپتالوں کار خ کررہے ہیں ضلع کے انتظامی سرکاری افسران تمام صورت حال سے باخبر ہونے کے باعث ناگزیر کاروائی سے گریزاں سماجی فلاحی حلقوں نے جعلی سوڈا واٹر بوتلوں مضر صحت برف اور گولی قلفیوں فالودہ آئس کریم اور غیر معیاری اشیا ء کی فروخت کو رکوانے کے لئے فوری اور فعال کارروائی کا مطالبہ کیا ہے محکمہ صحت کے افسران کا کہنا ہے اگر دفعہ 144کے تحت ان اشیاء پر پابندی لگادی جائے تو خاطرخواہ نتائج سامنے آسکتے ہیں فی الحال شکایت کے بغیر کاروائی نہیں کرسکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (راحیل گجرسے) ضلعی آفس نادرا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پاسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے سماجی فلاحی حلقوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4 تحصیل سمیت سینکڑوں دیہات موجود ہے جن کے رہائشیوں کو دوردراز کا سفر طے کرکے فیصل آباد میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے جانا پڑتا ہے جس میں مردخواتین کو تکلیف دہ مشکلات سمیت سینکڑو ں میل کی مسافت طے کرنی پڑتی ہے جس سے دفتر کا وقت ختم ہوجاتاہے اگر علی الصبح پہنچ جائے سارا دن لمبی لائنوں میں لگ کر ناکام واپس لوٹنا پڑتا ہے باربار کے چکرلگاتے ہوئے مجبورہوکر ایجنٹوںسے رابطہ کرنا پڑتاہے جوکہ دونوں ہاتھوں سے سائلین کی کھالیں ادھیڑ تے ہے سماجی فلاحی تنظیموںنے مجازا تھارٹی سے مطالبہ کیا کہ فی الفور ضلعی آفس نادرا میں پاسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ سائلین تکلیف دہ سفرا ور ذلت رسوائی سے بچ سکیں۔

راحیل گجر نمائندہ پیرمحل فون نمبر0331-8670101

Share this:
Tags:
officer opening people pir mahal polio procurement آفیسر افتتاح افراد پولیو پیرمحل تحصیل ثبوت
Previous Post بلاول بھٹو نے نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
Next Post جھنگ کی خبریں 30/4/2016
Jhang News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close