Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 27/11/2016

November 27, 2016 0 1 min read
Pirmihal News
Pirmihal News

پیرمحل(نامہ نگار) پنجاب حکومت کے ای سسٹم کے اجراء سے اشٹام ہائے میں جعل سازی سے نجات ملنے سمیت سائلین کو کمپیوٹرائز اشٹام کی دستیابی چند قدم کے فاصلے پرہوئی جس کو کامیاب بنانے کے لیے اشٹام فروشوں کا تعاون نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے تحصیل بھر کے اشٹام فروش سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق کرپشن کے خاتمے کیلئے اسٹام پیپر کے اجرا کے پرانے اور فرسودہ نظام کو ختم کرکے ای اسٹام پیپرز سسٹم شروع کردیا گیا ہے ای اسٹام پیپر سے عوام کو جائیدار کی خریدوفروخت اور سرکاری فیسوں کی ادائیگی میں آسانی آئے گی اس سے کرپشن کا سلسلہ بھی رک جائیگاحکومت کا95فیصد ریونیو بھی بڑھ جائے گا انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے جائیدادوں کی خریدوفروخت فر د و انتقال کے سسٹم کو کمپیوٹر ائزڈ کردیا ہے اور جعل سازی کے مزید خاتمے کیلئے ای اسٹام پیپر سسٹم متعارف کروایا گیا ہے حکومت پنجاب کا ایک شاندار منصوبہ ہے جس سے جائیداد کے لین دین میں ہونے والے فراڈ جعلی اشٹام پیپر کی خریدو فروخت کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ اب ایک ہزار روپے سے زائد مالیت کے اشٹام پیپر خزانہ کی بجائے پنجاب بنک سے ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بنک سے اشٹام پیپر کا حصول نہایت آسان ہے۔ جس کیلئے 32-Aچالان آن لائن دستیاب ہو گا جسے پر کر کے کوئی بھی شہری پنجاب بنک کی مقررہ برانچ میں جا کر فیس جمع کرائے گا اسے کمپیوٹرائزڈ پرنٹ شدہ اشٹام پیپر مل جائے گاانہوںنے کہا کہ قبل ازیں جو کام تین دنوں میں ہوتا تھا وہ شفاف طریقے سے محض تین گھنٹے میں ہو رہا ہے جس کے اشٹام فروشوں کا تعاون ناگزیر ہے اس موقع پر محمود شاہ صدر رانامحمد جنرل سیکرٹری عامریٰسین ، عابد چوہدری ، جاوید کھمان اعجاز حسین ،محمد افضل ، محمد رفیق نوید پرنس ، عثمان جوہر ، حاجی عبدالحفیظ ،محمد اشرف ، سمیت کثیر تعداد میں اشٹام فروشوںنے شرکت۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) ملک میں قابل عمل منصوبہ بندی کے لیے مردم شماری ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ ملک کے اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی موجودہ آبادی تقریبا 18 کروڑ 80 لاکھ ہے۔پاکستان میں حکومت نے مردم شماری اور خانہ شماری کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ہر تحصیل سطح پر تیاری کا عمل جاری ہے ان خیالات کا اظہا ر حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ میاں ظہور احمد مردم شماری کی تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں کیا میاں ظہو راحمد نے بتلایا کہ پاکستان کے آئین کی رو سے ملک میں مردم شماری کا عمل ہر دس سال کے بعد ضروری ہے، تاہم پاکستان میں آخری مردم شماری 17 سال قبل 1998 میں ہوئی تھی۔1998 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 13 کروڑ اسی لاکھ کے قریب تھی۔ تاہم حال ہی میں جاری ہونے والے ملک کے اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی موجودہ آبادی تقریبا 18 کروڑ 80 لاکھ ہے۔پائیدار ترقی اور قابل عمل منصوبہ بندی کے لیے مردم شماری ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔کسی بھی ملک کی ترقی کی بنیاد اعداد و شمار کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ جب یہ ہی نہیں معلوم کہ ملک کی آبادی کتنی ہے، کس صوبے کی کتنی آبادی ہے کس ضلع میں کتنی آبادی ہے، لوگوں کی تعلیم اور ان کا پیشہ کیا ہے ان کی اوسط عمریں کیا ہیں یہ سب کچھ مردم شماری کی بنیاد پر ہوتا ہے جو اصولی طور پر ہر دس سال بعد ہوتا ہے انھوں نے کہا کہ مردم شماری اور خانہ شماری میں صرف تعداد ہی کو نہیں گنا جاتا بلکہ اس میں آبادی کے علاوہ گھروں کی تفصیل فراہم کی جاتی ہے جو ملک میں ترقی اور منصوبہ بندی کی بنیاد فراہم کرتی ہے”بنیادی طور پر صرف تعداد ہی نہیں گنی جاتی بلکہ اس میں یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ ان (لوگوں کی عمر کیا ہے ان کی تعلیم کیا کتنے اسپتال، کتنے دفاتر، کتنے گھر ہیں ان میں کتنے افراد رہتے ہیں یہ بھی معلوم ہوتا ہے۔حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمًحل نے مردم شماری کے لیے ہرممکنہ وسائل فراہم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ملک میں مردم شماری اور خانہ شماری کروانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عمل کی تکمیل کے بعد یقینی طور پر منصوبہ بندی حقیقت کے قریب ہو جائے گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) ہائی وے کی غفلت، لاپرواہی ،کروڑوں روپے مالیت کا بائی پاس پیرمحل جگہ جگہ سے بیٹھ جانے سے آئے روز حادثات کا شکار دوسو فٹ کے اندر پیرمحل رجانہ روڈ بائی پاس پرسائن بورڈ آویزاںنہ ہونے کے باعث آئے روز حادثات کا باعث بننے لگے درجنوں حادثات کے باعث درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہے فی الفورسائن بورڈ آویزاں کیے جائیں اور بائی پاس کی مرمت کی جائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق محکمہ ہائی وے کی غفلت کے باعث پیرمحل رجانہ روڈ پر واقع بائی پاس جس پر روزانہ ہزاروں کی تعداد میں چھوٹی بڑی گاڑیاں گذرتی ہے محکمہ ہائی وے کے قانون کے مطابق دوکلومیٹر کے فاصلے سے بائی پاس کی نشاندہی کے لیے وقفے وقفے سے بائی پاس کی نشاندہی کے لیے بورڈ آویزاں ہونے ضروری ہے مگرہائی وے کی غفلت کے باعث کسی قسم کے کوئی بورڈ آویزاں نہ کیے گئے جس سے بائی پاس اور لنک روڈ پر گذرنے والی ٹریفک کے درمیان درجنوں حادثات کے باعث درجنوں افرادلقمہ اجل ہوچکے ہیں علاوہ ازیں بائی پاس جگہ جگہ سے سیم کی وجہ سے بیٹھ جانے کے باعث گاڑیاں شہر کے اندر سے گذر رہی ہے جس سے کروڑوں روپے کی تعمیر سے بنایا گیا بائی پاس پیرمحل اپنی افادیت کھوچکا ہے آئے روزحادثات کا محکمہ کے افسران کے علم میں بھی ہے مگر دیدہ دانستہ چشم پوشی کی جارہی چوہدری محمد اسلم تاج سماجی شخصیت نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کمشنر فیصل آباد سے اپیل کی کہ فی الفور پیرمحل رجانہ روڈ پر ایک کلومیٹر کی حدود میںجگہ جگہ بائی پاس کی نشاندہی کے بورڈ آویزاں کیے جائیں اور بائی پاس کی فی الفور مرمت کی جائے تاکہ آئے روز حادثات کے باعث جانی ضیاع کا تدارک ہوسکے افسر شاہی کو دفاتر کی بجائے عملی طورپر کام کے لیے پابندکیاجائے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) سکولوں میں طلبہ وطالبات کے ساتھ اساتذہ کے لیے یونیفارم کا پنجاب حکومت کے اقدام پر عملدرآمد رنہ کروایاجاسکاوکلاء کی طرح باوقار پیشے کے لیے پنجاب حکومت فی الفور اساتذہ کے لیے یونیفارم مخصوص کرے جس سے نہ صرف اساتذہ میں احساس محرومی کا خاتمہ ہوگا بلکہ اس باوقار پیشے سے وابستہ اساتذہ کی عزت وتوقیر کے لیے پہچان آسان ہوگی تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب بھر کے سکولوں کے اساتذہ کے یونیفارم متعارف کروانے کے سلسلہ میں سمری پر ورک کیاگیا جس پر دوسال گذرنے کے باوجود عملدرآمدر نہ کروایاجاسکا اساتذہ کی یونیفارم مقررہونے سے نہ صرف وہ اساتذہ جن کی تنخواہیں کم ہونے کے باعث زرق برق لباس نہ پہننے کے باعث ساتھی اساتذہ کی تنقید کے ساتھ احساس محرومی سے دوچار رہتے ہیں کو ریلیف ملے گا بلکہ اس سے اساتذہ کی معاشرے میں پہچان ممکن ہوگی سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف سے پرزور اپیل کی کہ فی الفور اس فیصلے پرعملدرآمد رکے لیے پیپر ور ک مکمل کیا جائے تاکہ وکلاء کی طرح باوقار پیشہ کے حامل اساتذہ کی اپنی الگ پہنچا ن ممکن ہوسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل ( نامہ نگار )آرٹی سیکرٹری ٹرانسپور ٹ کو ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کا پیرمحل جنرل بس اسٹینڈکے ساتھ متبادل بس سٹینڈ ختم کروانے کا حکم ایک سال گذرنے کے باوجود عملدرآمد نہ کروایاجاسکا تفصیل کے مطابق پیرمحل جنرل بس سٹینڈ کے اندر وسیع جگہ اور اے سی روڈلائنر کو بیس الاٹ ہونے کے باوجودلاری اڈا سے باہر متبادل اے سی روڈ لائنر کا اڈاقائم کرکے نہ صرف ماہانہ ہزاروں روپے کا نقصان پہنچایاجارہا ہے بلکہ کسی بھی وقت کوئی بھی دہشت گردی کا سانحہ رونماہوسکتاہے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ نے دورہ پیرمحل کے دوران پیرمحل جنرل بس سٹینڈ کے ساتھ متبادل اے سی روڈ لائنر کا اڈاختم کرنے کا آرٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو حکم دیا جو ایک سال گذرنے کے باوجود اس پر عملدرآمدنہ ہوسکا سماجی فلاحی تنظیموںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کمشنر فیصل آباد سے مطالبہ کیا کہ فی الفور تمام اے سی روڈلائنر کو جنرل بس سٹینڈ جہاں پر ان کے بیس موجود ہے پر منتقل کیاجائے تاکہ کسی بھی وقت سیکورٹی کے پیش نظربڑے سانحہ سے بچنے کے ساتھ شہرکو آنے جانے والی روڈز پر ٹریفک بلاک ہونے کے مسائل سے نجات مل سکے جنرل بس سٹینڈ کے اندر بیس منٹ پر گاڑیاں کھڑی نہ کرنے والے بیسمنٹ کو منسوخ کرکے نئے سرے سے الاٹ منٹ کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چوروں محنت کش کے گدھے کو چوری کرکے بے دردی سے ہلاک کرکے کھال اتار کرلے گئے تفصیل کے مطابق اضافی اپر کالونی پیرمحل کے رہائشی بشیر احمد ولد چراغ کے گھر کے باہر چھپر میں باندھا ہوا گدھا مالیت 15 ہزار روپے نامعلوم چوروں نے چوری کرکے بائی پاس پھاٹک چک نمبر 667/8 روڈ پر عقب مذبح خانہ پیرمحل کے قریب لے جاکر گدھے کو ذبح کرکے گدھے کی کھال اتار کرچوری کرکے لے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) رجانہ روڈ پر اے بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیل کے مطابق رجانہ پیرمحل روڈ پر تیز رفتار اے سی بس نے موٹرسائیکل سوار کرامت علی اپنے ساتھی ساجد حسین ولد محمد اقبال کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار آرہاتھاکہ تیز رفتار اے سی بس نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں کرامت علی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ساجد حسین شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو1122نے ساجد حسین کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریفر کردیا پولیس نے کرامت علی کی نعش اور اے سی بس قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیرمحل (نامہ نگار) تھانہ پیرمحل پولیس کا شمس ٹائون میں چھاپہ شراب کی چالوبھٹی پکڑ لی ایک ملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب اور لاہن برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر320گ ب شمس ٹائون میں چھاپہ مارکر شراب کشید کرتے ہوئے محمد ساجد ولد عبدالحمید کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے سولیٹر لاہن 58لٹر تیار شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا تصویر ہمراہ ہے

Pirmihal News
Pirmihal News
Pirmihal News
Pirmihal News
Share this:
Tags:
dead home pir mahal Theft پیرمحل چوری کھال گھر ہلاک
Badin News
Previous Post واپڈا، عوام اور منتخب نمائندوں کے خلاف بدین والوں نے کیا انوکھا احتجاج
Next Post عہد شریف کی ایک سبق آموز داستان
General Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close