Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہاں جہاز گرا، بچپن وہاں بتایا تھا

December 17, 2016December 17, 2016 0 1 min read
PIA Plane Crash
PIA Plane Crash
PIA Plane Crash

تحریر : علی عمران شاہین
”حویلیاں کے پاس پی آئی اے کا جہاز لاپتہ ہو گیا” 7 دسمبر کی شام 5 بجے کے قریب ذرائع ابلاغ نے خبر نشر کرنا شروع کی تویک لخت سوچوں کے دھارے اسی طرف مڑ سے گئے۔ تھوڑی دیربعد پتہ چلنا شروع ہوا کہ جہاں جہاز گرا ہے، اس کا نام مجاہتھ ہے، پھر کبھی بٹولنی تو کبھی کوئی اور نام آنا شروع ہو جاتا۔ سوشل میڈیا خاص طور فیس بُک پر علاقے کے لوگوں نے تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں، تب صحیح اندازہ ہوا کہ یہ تو وہی علاقہ اور اس کی پہاڑیاں ہیں، جہاں بچپن بتایا تھا۔ یہ وہی مقام ہے جہاں ہمیں کسی زمانے میں سکول سے سالانہ چھٹیاں ہوتیں یا ویسے کبھی کبھاراونچائیوں کا کچھ لمبا سفر کرنے کو جی چاہتا تو ہم انہی پہاڑیوں کا رخ کرتے۔ دوستوں، ہم جولیوں کے سنگ گھنٹوں انہی کوہ و دمن پر پیدل چلتے۔جب جی بھر جاتا تو واپس گھر کی راہ لیتے۔ یہیں کبھی کبھار شکار کا دور چلتا، کبھی غلیل سے تو کبھی بندوق سے، کبھی پرندوں کا تو کبھی خرگوش کا… انہی پہاڑیوں کے دامن میں کھیل کے میدان سجتے۔ یہیں سے رنگا رنگ اور موسم در موسم طرح طرح کے مقامی پھلوں کا مزا اٹھاتے تو ان پھلوں ہی نہیں یہیں کے سبزے اور پھولوں کے رنگوں اور خوشبوئوں سے زندگی کی بہار میں بھی کتنے رنگ بھر جاتے۔ موسم گرما میں یہاں بہتے ٹھنڈے ٹھارچشموں سے دن بھر اور صبح و شام نہانے کے دور چلتے تو موسم سرما میں انہی چشموں کا پانی سخت سردی میں اتنا گرم ہو جاتا کہ نہانے میں بھی نیا ہی لطف پیدا ہو جاتا۔ آج یہاںکے وہ بے شمار چشمے خشک ہو چکے ہیں ، بہاریں جیسے روٹھ چکی ہیں۔

یہاں جیسے جیسے سوئی گیس آتی گئی، سارے درخت اور جنگلات جڑ سے کاٹ کر ختم کر ڈالے گئے ۔آج انہی پہاڑوں کے بیچ آگ کے مرغولے بلند ہو رہے تھے۔ گھاس، جھاڑیاں اور چھوٹے موٹے درخت شعلوں میں لپٹے ہوئے تھے۔ دور سے ہی یہ جہنم زار دل دہلائے جاتا تھا تو علاقے بھرسے لوگ اسی طرف دوڑے چلے آ رہے تھے۔ جہاز گرنے والی جگہ تک پہنچنے کے لئے کوئی معمولی راستہ تک نہ تھا لیکن جیسے ممکن ہوا سبھی کا رخ اسی جانب تھا۔ ”جہاز گر گیا، جہاز گر گیا” کی صدا جیسے جیسے پھیلتی جاتی،چہار اطراف سے لوگوں کا ہجوم دوڑا چلا آتا تھا جن میں جوانوں کے ساتھ بچے بوڑھے اورعورتیں بھی شامل تھیں۔ ان سب لوگوں نے جھاڑیاں توڑیں،ڈنڈے پکڑے ہاتھوں میں پتھر مٹی اٹھائی اور ان سے ہی جیسے تیسے آگ بجھانے کی کوشش کرنے لگے کہ شاید کسی نہ کسی کو زندہ بچا لیں۔ اسی تگ و دو میںانہیںآہستہ آہستہ انسانی جسموں کے ٹکڑے ملنا شروع ہوئے تو انہوں نے سردی سے بچنے کے لئے اوڑھی چادریں اتاریں اور ان میں ہی ان ٹکڑوں کو باندھنا شروع کر دیا۔ اگر ایک طرف جہاں ساری فضا میںدکھ ،تکلیف اور رنج و غم کی گھڑیاں تھیں تو دوسری طرف سب کے جذبوں کو ایک ہی امید مہمیز کئے جا رہی تھی کہ شاید کسی ایک انسان کو ہی زندہ آگ سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں۔ یہی لگن ان سب کے ہاتھوں کی رفتار کو تیز اور جسم کی گرمی کو مہمیز دیتی تھی۔ ہزاروں فٹ کی بلندی سے گرنے اور آگ میں گھرنے کے بعد صاف ظاہر ہے کہ کسی کا زندہ ملنا محال تھا، سو وہی ہوا۔ اسی جستجو میں کئی لوگ جل کر اور کئی گر اور گھسٹ کر زخمی ہوئے۔

لاہور میں پروفیسر حافظ محمد سعید کے پاس بیٹھے تھے کہ انہوں نے اس سانحے کی خبریں سنتے ہی جماعة الدعوة ہزارہ کے مسئول غازی ابو ولید کو فون کیا کہ یہاں اپنی امدادی ٹیمیں روانہ کرو… ان کا جواب تھا کہ جہاں جہاز گرا ہے وہاں ہمارے جماعتی ساتھی کافی تعداد میں آباد ہیں اور وہ پہلے ہی پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کر چکے ہیں،میں مزید ساتھی لے کر پہنچ رہا ہوں۔ جی ہاں! جہاں جہاز گرا وہیں قریب ہی توعظیم کمانڈر ابو طلحہ ہزارو ی شہید کا گائوں ہے۔یہیں سے تحریک دعوت و جہاد کے لئے دن رات خون پسینے بہانے والے سجیلے جوانوں کی تعداد سارے خطے میں سب سے بڑھ کر رہی ہے اور آج یہاں کے باسی اور اس قافلے کے سجیلے جواں ایک نئی طرح کی آگ میں کودے ہوئے تھے کہ بس کسی کی جان بچا لیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن ہزارہ کے ذمہ دار برادرم مرتضیٰ کا فون آیا جو یہاں سے دور علاقہ گلیات کے باسی ہیں۔ حادثے کے مقام پر پہنچنے کا راستہ پوچھ رہے تھے اور جیسے ہی انہیں پتہ سمجھ آیا، وہ اس طرف دوڑ پڑے… یہاں اب ایک طرف رات چھا چکی تھی، چاند کے ابتدائی دن اور پھر گھپ اندھیری رات… پر پیچ پہاڑی سلسلہ، جلے جسموں کی تکلیف اور جہاز کا دور دور تک پھیلے ملبہ اور زمین سے اٹھتی بو، شعلوں سے دہکتی زمین اورگرم پتھر، جہاز کے بکھرے آہنی و فولادی ٹکڑے جو جسم کو چیرنے میں دیر نہیں کرتے، ہر طرف بکھرے ہوئے تھے لیکن پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکار اب بھی زندگی بچانے کی تگ و دو میں جسم لڑا رہے تھے۔ یخ بستہ رات میں اور کھلے آسمان تلے یہ جنگ معمولی ٹارچوں کی روشنی کے ہتھیاروں سے جاری تھی لیکن جب زندگی کے آثار مکمل ناپید محسوس ہوئے تو اب اگلا مرحلہ شروع ہوا کہ جن جسموں کے ٹکڑے مل چکے ہیں، انہیں ہسپتال پہنچایا اور لواحقین کے حوالے کیا جائے۔ سو انہیں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد پہنچایا گیا تو انہیں کندھے دینے کیلئے بھی یہاں رضاکار موجود تھے۔

PIA Plane Crashes
PIA Plane Crashes

ہسپتال کے مردہ خانوں سے لے کر انہیں کفن دینے اور تابوت میں ڈالنے، انہیں اسلام آباد پہنچانے اور اس عرصے میں یہاں آئے سوگواروں کے لئے کھانے تک کا انتظام، سبھی اعمال انہی خدائی خدمت گاروںکے ہاتھوں انجام پارہے تھے ۔یہ جسموں سے آرام کو یوں دور کئے بیٹھے تھے کہ جیسے اس کا زندگی میں وجود ہی نہیں۔ یہاں کیسے کیسے زخم دیکھنے کو ملے، میری مادر علمی گورنمنٹ غازی دائود شاہ ہائی سکول حویلیاں کا ایک طالب علم بتانے لگا ، جب وہ جائے حادثہ پر پہنچے تھے توانہوں نے ایک ایسا منظر بھی دیکھا کہ ایک معصوم بچے کا جلا جسم ایک دوسری جلی لاش کے سوختہ بازوئوں میں جکڑا ہوا تھا ۔جہاز میں سوار ماں نے اپنے بچے کو اس لمحے بھی بچانے کے لئے اپنے بازوئوں میں یوں حمائل کر لیا تھا لیکن لکھی موت کو تو کوئی ٹال نہیں سکتا ،سو وہ توٹل نہ سکی لیکن مامتا کی محبت کی ایک اور داستان تاریخ انسانی کے اوراق میں پیوست ہو گئی۔ گوگل ارتھ کے نقشے سے سارے علاقے کا فضائی جائزہ لیا تو عجیب کہانی سمجھ آئی۔ خوفناک موت کے لمحات میںجہاز کے پائلٹ نے جب یہ سمجھ لیا تھا اب ہر صورت جہاز کی تباہی یقینی ہے اور جہاز چند ہی سیکنڈ اس کے کنٹرول میں ہے تو وہ زمین پر پھیلی وسیع اسلحہ و ایمونیشن ساز فیکٹری اور اس سے متصل ملک کے سب سے بڑے ایمونیشن ڈپو سے آگ میں لپٹے دہکتے جہاز کو انہی لمحوں میں انتہا ئی مہارت اور پھرتی سے دور لے گیا اور پھر انہی قیامت خیز گھڑیوں میں یہ تک خیال کیا کہ اس کے جہاز کے گرنے سے زمین پر چلتے کسی ایک انسان کو بھی گزند نہ پہنچے، سو اس نے انہی گنتی کی سانسوں میں ہر طرف بچ بچا اور سمٹ سمٹا کر جہاز کو ایک ایسی پہاڑی کے پہلو پر گرا دیا ،جہاں سے ہر ممکن اور آخری حد تک بچائو ممکن تھا۔

وہ جانتا تھا کہ اس کی موت تو یقینی ہے لیکن اس کا یہ جذبہ کہ کوئی دوسرا اس سے معمولی متاثر نہ ہو، کیا اس کی کوئی قیمت ہو سکتی ہے؟ ہرگز نہیں۔ حویلیاں سے ایبٹ آباد اور پھر اسلام آباد تک فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں کو ایک عالم دیکھ رہا ہے جوبغیر کسی لالچ و معاوضے کے بس بڑھتے ہی چلے جا رہے تھے۔ سانحہ حویلیاں کتنی یادیں اور کتنے واقعات کتنی نئی سے نئی کہانیاں اپنے دامن سے نکال کر دنیا کو دے کر چلا گیا… اور اب آخری بات ،یہاں اس حادثے کا شکار بننے والوں کے لئے کہ جنہیں حدیث پاک کی رو سے کتنے مراتب سے شہادت کی موت ملی۔ گر کر فوت ہونے والے کیلئے شہادت، جل کر فوت ہونے والے کے لئے شہادت، دب کر فوت ہونے والے کے لئے شہادت، ناگہانی و حادثاتی موت کا شکار ہونے والے کے لئے شہادت۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
Incidents pia بچپن پی آئی اے جہاز حویلیاں گرا واقعات
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف صاحب کلبھوشن کے بارے میں بلا آخر بول پڑے
Next Post آبلے پڑ گئے زبان پہ کیا
Myanmar Muslim Killing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close