Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف صاحب کلبھوشن کے بارے میں بلا آخر بول پڑے

December 17, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Kulbhushan Yadav
Kulbhushan Yadav

تحریر : میر افسرامان
کلبھوشن یادیو را کے ایجنٹ ایک حاضر بھارتی نیوی آفیسر کو ہمارے خفیہ ایجنسیوں نے بلوچستان میں جاسوسی کرنے کے الزام کی وجہ سے گرفتار کیا تھا۔ جو ابھی تک پاکستان میں قید ہے۔ یہ ایرانی بندر گاہ چاہ بہار پر بھارت کی طرف سے تعینات تھا۔جس کی گرفتاری پر آئی ایس آر پی نے بھی بریفنگ دی تھی۔ہمارے حکمرانوں کے مطابق پہلی دفعہ کسی حاضر فوجی کو کسی ملک کے خلاف جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اخباری خبر کے مطابق ایرانی صدر سے پاکستان میں آمند کے موقعہ پر ہمارے اُس وقت کے سپہ سالار نے ملاقات کے موقعہ پر ذکر بھی کیا تھا۔

کلبھوشن یادیو کا اعترافی ویڈیو بیان بھی قومی الیکٹرونگ میڈیا پر چلایا گیا تھا جس میں اُس نے بلوچستان اور کراچی میں جاسوسی کرنے،فنڈ تقسیم کرنے اور کراچی کے کئی بار دورے کرنے کا اعتراف کیا تھا اور جسے پاکستانی قوم بلکہ ساری دنیا نے دیکھا تھا۔وزیر داخلہ پاکستان، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ بگٹی نے کلبھوشن کی گرفتاری اور جاسوسی کرنے کے بیان بھی جاری کیے تھے۔ طاہرالقادری صاحب نے میڈیا کے سامنے نواز شریف صاحب کی شوگر ملز سے مبینہ گرفتار بھارت کے جاسوسوں کے کلبھوشن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کے کچھ ثبوت بھی پیش کیے تھے۔ اس کے علاوہ اسلام آباد میں تعینات بھارتی سفارت کاروں پر بھی جاسوسی کے الزام لگا کر انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔

جینیوا معاہدے کے سبب ان کو ملک بدر کیا گیا تھا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے بھی کئی کارکن بھارت سے ٹرنینگ لینے کے اعتراف میں پکڑے گئے ہیں۔ پاک سرزمین پارٹی کے سربراء نے بھی الطاف حسین پر را سے فنڈ لینے کے الزام لگائے ہیں۔ الطاف حسین نے خود کئی بار را سے مدد کی اپیل کی ہے۔ ٢٢ اگست کے مردہ باد پاکستان اور دوسرے دن کا بیان کہ پاکستان ایک ناسور ہے۔ اسرائیل، بھارت اور امریکا سے پاکستان توڑنے کی درخواست اور خودلڑ کر پاکستان توڑنے کا بیان موجود ہے۔ نریندر مودی نے بھارت کے یوم آزادی کی تقریب میں کہا تھا کہ پاکستانی کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان سے مدد کے لیے مجھے فون کال آ رہی ہیں۔

بنگلہ دیش میں پاکستان توڑنے کا مودی کا بیان بھی موجود ہے۔ بھارت نے اعلانیہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو ثبوتاژ کرنے کے لیے فنڈ مختص کیے ہوئے ہیں۔افغانستان میں بھارت نے پاکستان کی سرحد پر درجنوں کونصل خانے قائم کیے ہوئے ہیں۔افغانستان سے بھارت کی شہ پر پاکستان میں دہشت گرد حملے ہو رہے ۔ ایک سال قبل١٦ دسمبر کو افغانستان سے آکر دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کے سیکڑوں بچوں اور اسکول کے اسٹاف کے لوگوں کو وحشیانہ طریقہ سے شہید کر دیا تھا۔ جس میں کچھ کو سزا موت بھی ہوئی اور تختہ دار پر بھی لٹکادیا گیا ہے۔ کوئٹہ میںبلال کانسی پر حملہ اور اس کے بعد عدلیہ کے ستر سے زائد لوگوں کو ہسپتال میں دہشت گردی سے شہید کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے چھ رکنی کمیٹی جس کی سربرائی جسٹس قاضی فیض احمد عیسیٰ تھے کی طرف سے قائم یوڈیشنل کمیشن نے پہلی دفعہ یوڈیشنل رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار وزیر داخلہ اور بلوچستان حکومت کو ذمہ وار ٹھیریا گیا ہے۔ نیشنل ایکشن پر عمل درآمند پر عمل نہیں ہو رہا۔ نیکٹا کو فعال نہیں کیا گیا۔

اسلام آباد میں کلعدم تنظیم کو جلسے کی اجازت دی گئی۔الا حرار جو پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتی رہی اس پر وقت پر پابندی نہیں لگائی گئی۔ کوئٹہ میں پولیس ٹرینیگ سنٹر پر رات کو حملہ کر کے ٦١ ریکروٹوں کو شہید کیا گیا بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب میںشاہ نورانی کے مزار پر جب لوگ دھمال ڈال رہے تھے تو دہشت گردی سے ٥١بے گنائوں زائرین کو شہید کیا گیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے قافلے کے گوادر پورٹ پر مغربی روٹ سے پہنچنے کی منعقدہ تقریب سے ایک دن پہلے دہشت گردی کر کے لوگوں کوشہید کر کے پاکستان کو کیا پیغام دیا گیا؟کچھ دن پہلے کٹھوہ کشمیر میں بھارت کے وزیر داخلہ نے دھمکی دی کہ پاکستان کشمیر میں مداخلت کر رہا ہے اگر پاکستان نے بھارت کو ایک بارپھر مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی پالیسی نہیںبدلی تو ہم نے پاکستا ن کے پہلے دوٹکڑے کیے تھے اب دس ٹکڑے کر دیں گے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

بھارت کا دہشت گرد وزیر اعظم دنیا میں کہیں بھی کوئی کانفرنس ہوتی ہے جس میں بھارت شریک ہوتا ہے پاکستان کو تنہا اوردہشت گرد ثابت کرنے اور اس پر پابندی لگانے کی کوششیں کرتا رہتا ہے۔طوالت سے بچنے کے لیے یہی کچھ حالت و واقعات بیان کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے عوام اور اپوزیش نواز شریف پر الزام لگاتے رہے ہیں کہ نواز شریف کو مودی سے صرف دوستی ہی فکرہے پاکستان کی فکر نہیں۔ نواز شریف پر بھارت کے اسٹیل ٹائیکون سے ملاقات اور دوستی کے بھی الزام لگ رہے ہیں۔ جب بھارت کا وزیر اعظم پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ نواز شریف اس کا کوئی توڑ نہیں کرتے۔ فوج سے ہمیشہ ٹکرائو کی پالیس پر عمل کرتے ہیں۔ فوج سے الجھنے کی وجہ سے دو دفعہ اپنے وزیروں کو فارغ کر چکے ہیں۔

ہمیشہ ٹاپ سینئر کو فوج کا سپہ سالار بنانے کے بجائے دوسرے یا تیسرے نمبر کے فوجیوں کو اپنی ضرورت کے لیے پر موٹ کرتے ہیں۔٢٠١٣ء کا لیکشن جیتنے کے فوراً بعد بیان دیا کہ مجھے بھارت سے دوستی کے منشور سے دو تہائی ملی۔منشور میں پاکستان میں بجلی، دہشت گردی اورکرپشن ختم کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ ساڑھے تین سال گزر گئے نہ بجلی آئی نہ ہی کرپشن ختم ہوئی بلکہ خود کرپشن کے الزام میں پامانا لیکس کے تحت سپریم کورٹ میں مقدمے کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ دہشت گردی بھی پورے طور پرختم نہیں ہوئی۔ بھارت کے سا تھ آلو پیز کی تجارت کی جاری ہے۔

بھارت کے ساتھ جارحانہ کے بجائے ہمیشہ معذرتانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے۔ اپنی ذاتی دوستی نبانے، خاص کر قطری شہزادے کے خط کے بعد قطری شہزادوں کی ٹیم کو نایاب تلور کو قانونی حد سے زیادہ شکار کرنے کی اجازت دینا۔ بھارتی ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری کے وقت سے پورا پاکستان نواز شریف سے زبان نہ کھولنے پر احتجاج کرتے رہے ہیں۔ آخر کار نواز شریف کے مشیر خارجہ نے بیان دیا کہ ہمارے پاس کلبھوشن یادیو کے پاکستان کے خلاف جاسوسی کے ثبوت نہیں۔ اِس بیان کو بھارتی میڈیا نے خوب اُچھالا جو پاکستان کے خلاف جاتا ہے اور پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی۔نوازشریف کے وزیر خارجہ کا بیان نواز شریف کا بیان تصور کیا جاتا ہے۔کیا آئی ایس پی آر، خفیہ ایجنسیوں کے اہل کار،حکومتی اہل کار، بلوچستان کے وزیر اعلیٰ وزیر داخلہ اور میڈیا پر جاری کردہ کلبھوشن یادیوکے اعترافی بیان سب جھوٹ ہیں۔ کیا سارے پاکستان اور پاکستان کے اداروں کی جگ ہنسائی نہیں ہوئی؟ یقیناً ہوئی ہے۔ نہ جانے پاکستان کے منتخب وزیر اعظم نوز شریف نے یہ بیان کس کو خوش کرنے کے لیے دیا ہے ۔کیا یہ بیان کسی اُس نادیدہ ہستی کو خوش کرنے کے لیے دیا گیا ہے جس سے الیکشن کے آخری مرحلے پر ڈیماند کی تھی کہ ” مجھے دو تہائی اکثریت چاہیے” صاحبو! ذرائع کے مطابق اگر نواز شریف کو رتی بھر بھی پاکستان کے دفاع سے محبت ہوتی اور پاکستان سے حلف کی وفاداری کا ذرا برابر بھی احساس ہوتا تو ایسا بیان جاری نہ کرتے۔ اللہ پاکستان کے حکمرانوں پاکستان سے وفاداری کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسرامان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Arrest Balochistan India Intelligence agencies kulbhushan Yadav Mir Afsar Aman Nawaz Sharif بلوچستان بھارت کلبھوشن گرفتار نواز شریف
Fall of Dhaka
Previous Post سقوط ڈھاکہ، کتنی حقیقت کتنا افسانہ
Next Post جہاں جہاز گرا، بچپن وہاں بتایا تھا
PIA Plane Crash

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close