Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پلاسٹک خاموش زہر نقصانات اور بچائو

January 25, 2018 0 1 min read
Plastic
Plastic
Plastic

تحریر : نجم الثاقب
ڈ بلیو۔ ایچ۔ او (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ) نے برائے اعظم ایشیا کے تین صنعتی ممالک انڈیا، پاکستان اور منگولیا کو ماحولیاتی پالویشن میں خطرناک قرار دیا ہے۔ خطہ ارض پر بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظرضرورت زندگی میں تیزی سے اضافہ ہو تا چلا جار ہا ہے۔ روز مرہ اشیائے خورد نوش کی قمیتیں اور ان کی طلب بڑھتی جا رہی ہے۔ انسان نے جدت پسندی وفراوانی کے ساتھ ہزار ہا نت نئے آسانیاں اور وسائل تلاش کئے ہیں سائنس کی ترقی و خوشحالی کی ایک مثال پلا سٹک سے تیار شدہ مصنوعات کا بے پناہ استعمال ہے جو آج ہمارری روز مرہ زندگی کا اہم جزو بن چکا ہے۔ پلاسٹک پولیمر ہے جو کئی کیمیائی عناصر و اجزاء سے مل کر بنتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق پلاسٹک اور کیمیائی دھات سے انسانی صحت کو بہت خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ پلاسٹک سے بنائی گئی مصنوعات و اشیاء ایک صدی کے بعد بھی جینیاتی طور پر( ٹوٹ پھوٹ کے بعدختم نہیں ہوتی) میلٹ نہیں ہوتیں۔ تجربات کے بعد ماہرین کا مننا ہے کہ پلاسٹک کو لمبے عرصے تک اگر زمین میں دفن بھی رکھا جائے تب بھی اس کی حالت میں خاطر خواہ تبدیلی واقع نہیں ہوتی ۔اس کا حل صرف حرارت ، ہیٹ یا کیمیائی محلول ہیں جن کے ذریعے سے ہی پلاسٹک کو با سانی ختم کیا سکتا ہے او ر اس کے ساتھ ری سائیکل کے لئے نئے کیمیائی عناصر کے ملاپ سے نئے رنگوں اور اشکال میں ڈھالا جا سکتا ہے۔

پلاسٹک کی ری سائیکل کے دوران ہیٹ پروسیس سے کئئ خطرناک اقسام کی گیسیں اور کیمیکل کا اخراج وجود میں آتا ہے ۔ یہ گیسیسں اور کیمیکل ہوا میں شامل ہو کر آب و ہوا (گلوبل وارمنگ ) میں درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ انسانوں و حیوانوں کے لئے بے پناہ مضر صحت امراض جن میں گلہ ، سانس اورکینسر سمیت دیگرموذی و جان لیوا بیماریاں کے پھیلائو کا باعث بنتی ہیں۔ پلاسٹک مصنوعات کے کارخانوں اور فیکڑیوں سے خارج ہونے والا آلودہ پانی سے زرعی زمینوں (اناج ، سبزیوں اور پھلوں)کو سیراب کیا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ انسانی جانوں میں قوت مدافعت کی کمزوری اور جان لیوا امراض میں اضافہ دن بد ن بڑھتا جا رہا ہے۔

روز مرہ کے رہن سہن میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں دیکھنے میں مل رہیں ہیں، ہر فرد کی کوشش ہے کہ وہ لباس ، وضع قطع میں دوسرے سے منفرد نظر آئےاسلئے ریشمی دھاتوں اور پولیسٹر سے تیار شدہ ملبوسات کابہت زیادہ استعمال عام ہو گیا ۔ شادی و بیاہ اور دیگر تقریبات میں خواتین کی تیاری ا ن ملبوسات کے بغیر ناممکن تصور ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے ملبوسات کے بہت زیادہ استعمال سے خواتین و بچوں میں جلدی امراض کا اضافہ بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

گھروں کے اندر پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال عام ہو چکا ۔بازاروں ، مارکیٹوں شاپنگ مال کے اندر پلاسٹک انڈسٹری و مصنوعات کی بھرمار ہے ۔ ملکی و غیر ملکی ہر قسم کے فورڈ زسیٹ، ٹی سیٹ، کراکری میں پلاسٹک کی بے پناہ ورائٹی موجود ہے ۔ ان برتنوں کے استعمال سے پلاسٹک کے اجزاء ہمارے جسم میں کھانے کا حصہ بن کر معدہ ، خوراک کی نالی اور دیگربیماریوں کا موجد بن رہیں ہیں۔

روز مرہ کی خریداری کے اندر پلاسٹک و شاپنگ بیگ کا استعمال بازاروں، مارکیٹوں، دوکانوں میں عام ہے ۔ ماہرین نے پلاسٹک بیگ و لفافے کی تیاری کے دو طریقے واضح کئے ہیں ، پہلاطریقہ قدرتی ہے جس میں جانووروں اور بناتاتی اجزاء سے لفافے بنائے جاتے ہیں اور دوسرا طریقہ تجرباتی ہے جس میں فیکٹریوں و کارخانوں کے اندر پلاسٹک اور دیگر کیمیلز کے استعمال سے شاپنگ بیگ بنانےجا رہے ہیں۔ پولی تھین کے یہ لفافے نکاسی آب کی لائنوں اور نقاصی آب کی املاک کو مکمل طور پر روک دیتے ہیں ہمارے ملک میں ری سائیکل اور ویسٹ مینجمنٹ کا نظام نہ ہونے کےبرابر ہے اس لئے پلاسٹک کے لفافے و بیگ سیوریج سسٹم کی تباہ و بربادی کا سامان پیدا کر رہیں ہیں۔ پائپ لائنز بلاک ہونے پر پانی سڑکوں اور گلیوں میں تالاب کا منظر پیش کرتا ہے جن پر مکھیاں اور مچھر کا بسیرا رہتا ہے اور وبائی امراض کے جراثیم بہت تیزی کے ساتھ افزائش نسل پاتے ہیں۔ پائپ لائنز پھٹ جانے سے بہت سے حادثات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ سالانہ ترقیاتی کاموں کی مد میں بھاری فنڈ نالوں، کسیوں اور ویسٹ لائنوں کی صفائی وستھرائی اور مرمت پر خرچ ہو تے ہیں ۔ عوام کی ویلیفئر کا پیسہ جو صحت ، تعلیم اور دیگر فلاح و بہبود پر خر چ ہو نا چاہئے وہ ہر سال ان ترقیاتی کاموں کی نظر میں ضائع ہو جاتا ہے۔

یورپ میں ہر سال اوسطاً فی شہری دو سو پلاسٹک بیگ استعمال کرتے ہیں جن میں وقت کے ساتھ روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔آٹھ بلین سے زائد شاپنگ بیگز کوڑے میں پھینک دیا جاتا ہے ، جوماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے ۔ یورپی کمیشن نے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئےکئی تجاویز پیش پر عمل درآمد شروع کیا ہے جن میں 50 مائیکرونز یا 0.05 ملی میٹر سے کم موٹائی والے شاپنگ بیگ ، کیریئر بیگز کے استعمال کو کم سے کم کرنا، انتہائی پتلے پلاسٹک بیگ ری سائیکل نہ کرنا تاکہ پلاسٹک کے زیادہ موٹے شاپنگ بیگز کے مقابلے میں یہ کوڑے کرکٹ کے ڈرموں ، باسکٹوں میں زیادہ استعمال ہوسکے جیسے موثر اقدامات شامل ہیں ۔ کسمٹرز اور صارفین سے پلاسٹک کے ان ڈسپوزایبل شاپنگ کی فراہمی پر معمولی سے قیمت بھی چارج کی جائے گی۔ آئندہ برسوں میں یورپی یونین نے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال کی کمی اور مجموعی حجم میں اوسطاﹰ 80 فیصد کمی کا ٹارگٹ طے کیا ہے۔

تمام شہریوں کو چاہیے کہ اپنے زندگیوں میں قوت مدافعت کو بڑھانے کے اور بیماریوں سے لڑنے کے لئے پلاسٹک کے استعمال کو اپنی روز مزرہ زندگی سے کم سے کم کر دیں ۔ بازار میں خریداری کے دوران کپڑے کا تھیلے کی عادات ڈالیں۔ اشیاء خورد و نوش ، پھل اور سبزی کی خریداری کے لئے لکڑی ، کین ٹوکری کا استعمال کریں ۔ پلاسٹک کے لفافوں میں روٹیاں، سالن اور دیگر اشیاء کی پیکنگ نہ کروائیں۔ گھروں ، دفاتر میں پلاسٹک کے برتن کی بجائے مٹی، چینی اورکانچ کے برتنوں کے پرانے رواج کو اپنائے۔ گھروں میں فریج میں رکھے ہوئے سالن اور دیگر اشیاء کو چولہے پر گرم کریں۔ اوون میں گرم کرنے پر پلاسٹک کی بجائے شیشے ، مٹی یا چینی کے برتن کا استعمال کریں اور گرم کرتے وقت برتن کو ڈھانپ کر رکھیں۔ خواتین کپڑوں کی تیاری کے دوران سوتی اور کاٹن کا استعمال زیادہ کریں تاکہ جلدی امراض سے بچا جا سکیں۔

گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے کہ وہ پلاسٹک کے متبادل استعمال کو فروغ دینے کے لئے آگہی مہم کو باقاعدگی سے شیڈول کا حصہ بنائیں۔ کاروبای اور صنعتی طور پر پلاسٹک کی عدم پذیرائی کے لئے حکومت سخت قوانین اور اضافی محصول عائد کر ے۔ کاروباری و تجارتی تنظمیں اور اداروں کو ماحول دوست متبادل اختیار کرنے پر خصوصی مراعات سے نوازا جائے تاکہ وہ اس تبدیلی کی محنت کو بار محسوس نہ کریں۔پرنٹ وسوشل میڈیا ، ذرائع ابلاغ ایسےپروگرام کا شروع کریں جس سےشہریوں میں پلاسٹک کےمضحت صحت اثرات سے آگہی مل سکیں۔ سکولوں اور کالجوں میں ایسے پروگرام کا آغاز کیا جائے جہاں نئی نسل کو دور حاضر کے ان چیلنجز سے نمنٹے کے طریقے بتائے جائیں۔

Najam Saqib
Najam Saqib

تحریر : نجم الثاقب
(گروپ ایڈیٹر سٹی 61)
اینکر، کالم نگار ، بلاگ رائیٹر، مزاح نگار(پنجابی)، شاعر(اردو)
03215359604

Share this:
Tags:
Najam Saqib pakistan plastic Poison rescue silent بچائو پاکستان پلاسٹک خاموش زہر نقصانات
Democracy
Previous Post یوم جمہوریہ اور جمہوریت کا بدلتا منظر نامہ
Next Post دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
Pakistan vs New Zealand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close