Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پلس مائنس حصہ اول

December 29, 2016 0 1 min read
Man in Tention
Man in Tention
Man in Tention

تحریر : شاہد شکیل
کہتے ہیں جلد بازی کا کام اور انجام اچھا نہیں ہوتا کالم چونکہ طویل ہے اس لئے عجلت کا مظاہرہ نہ کرتے ہوئے دو حصوں میں تقسیم کرنا پڑا تاکہ اگر ایک طرف مطالعہ کرتے ہوئے تمام باتوں کو گہرائی سے سمجھا جائے تو دوسری طرف ان تمام پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی بھی ڈالی جائے جس سے ہر خاص و عام کو سمجھنے میں دقت نہ پیش آئے۔میرے ذہن میں کالم کیلئے بہت سے ٹائٹل تھے لیکن عام سے محسوس ہوئے تو سوچا کہ کالم کی جڑ یعنی بنیاد ہی انسان کے اندر گردش کررہی ہے جسے منفی اور مثبت جیسے الفاظ کا سہارا دیا گیا ہے تو اسی مناسبت سے ٹائٹل بھی ہونا بہت اہم ہے ، اتنا ضرور کہوں گا کہ جو کچھ تحریر کرونگا اسکا حوالہ دینے کی کوشش بھی کرونگا کہ سفر کہاں سے شروع ہوتا ہے اور اسکا انجام کیسا ہوتا ہے۔ دراصل انسان کا سفر اسی لمحے شروع ہوجاتا ہے جب وہ دنیا میں آنے کے بعد پہلی بار اپنی آنکھیں کھولتا ہے انحصار اس بات پر بھی کرتا ہے کہ انسان کہاں ،کس خطے، ماحول اور گھر میں پیدا ہوا ہے اگر کسی امیر ، رئیس،نواب یا ملٹی میلینر کے گھر پیدا ہوا تو اسکی زندگی کا سفر سفر نہیں کہلائے گا کیونکہ وہ اپنی مرضی سے تاحیات سرفنگ کرے گا جبکہ کسی غریب کے گھر پیدا ہونے والا رفتہ رفتہ اپنی سوچ اور ماحول کو مد نظر رکھتے ہوئے سفر کا آغاز کرتا ہے ،اس مختصر بات کو تفصیل سے بیان کیا تو کالم تین حصوں میں بٹ جائے گا۔

دنیا بھر میں ایک سیکنڈ کے اندر ہزاروں لاکھوں واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جن کی کوریج میڈیا کرتا رہتا ہے لیکن کئی واقعات ایسے بھی ہوتے ہیں جو میڈیا کیلئے غیر دلچسپ محض اس لئے ہوتے ہیں کہ مال پانی کی گنجائش نہیں ہوتی تو کوئی اسے نہ پبلش کرتا ہے اور نہ ہی ٹی وی یا انٹرنیٹ میں تھوڑی سی جگہ دیتا ہے، بات سوچ کی ہے کہ کیسے شارٹ کٹ میں امیر کبیر بنا جائے،دنیا میں کئی لوگوں کو کئی بار زندگی مواقع فراہم کرتی ہے کہ موقع ہے فائدہ اٹھاؤ اور ایسے مواقع بار بار نہیں آئیں گے اب منحصر انسان پر ہی ہوتا ہے کہ کیسے مستفید ہوتا ہے یا کیسے قسمت کا رونا روتا ہوا گھر آئی لکشمی کو ٹھکراتا ہے سوچ کی بات ہے،اگر سوچ کی بات کی جائے تو پاکستان کے معروف آرٹسٹ عمر شریف صاحب نے ایک سٹیج ڈرامے میں ڈائیلاگ بولا تھا میں نے سوچا ہے کہ ریکھا میری بیوی ہے جاؤ امیتابھ بچن کو بولو مجھ سے پنگا لے، سوچا ہے بھئی سوچا ہے ۔کیونکہ سوچ پر کوئی پابندی نہیں اسلئے دنیا کا کوئی قانون نہیں کہ سوچنے پر سزا دے لیکن اگر سوچ مائنس اور انسانوں کیلئے خطرہ ہے تو قانون بھی ہے اور سزا بھی۔

دنیا کسی زمانے میںامن کا گہوارہ تھی اب نہیں ہے جس کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں تفصیل میں جانے کی ضرورت اس لئے نہیں کہ کسی سے کچھ بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے ،جہاں اگر فاسٹ میڈیا ،کیپیٹالزم نے دنیا کی اصل صورت بگاڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے تو دوسری طرف ایک عام انسان نے بھی کوئی کثر نہیں چھوڑی ،کیپیٹالسٹ نے تو اپنی مال ودولت کو بروئے کار لا کر اپنی تجوریوں کے وزن میں اضافہ کیا ہے تو ایک عام انسان نے بھی اپنی منفی سوچ سے اپنے ہی گھر کو تباہ وبرباد کیا ہے ،کیوں اور کیسے؟۔ انسان کی اندرونی بدامنی یعنی منفی خیالات ،نیگیٹو سوچ نے نہ صرف انسان کو بلکہ اپنے گھر ،اپنے ملک اور حتیٰ کے دنیا کو تہس نہس کرنے کی کوئی کثر نہیں چھوڑی،اپنی منفی سوچ اور خیالات کے سبب آج تقریباً دنیا کا ہر انسان نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو چکا ہے،کئی مطالعوں کے بعد نتائج سامنے آئے ہیں کہ ذہنی پریشانی،دباؤ،خوف اور صرف منفی سوچ سے انسانوں کو ایک بیماری نے جکڑ لیا ہے جس کا علاج تقریباً ناممکن ہے کیونکہ منفی سوچ ہمیشہ انسان کی نفسیات کو شدید متاثر کرتی ہے اور مثبت سوچ کی راہ میں روکاوٹ بنتی ہے۔

Life
Life

دنیا بھر میں کئی انسان اپنی روزمرہ زندگی میں اپنے مفاد کی خاطر کئی بار اپنے ذہن کی بات پر یقین کرتے ہیں اور ضمیر کو کسی زمرے میں نہیں لاتے حالانکہ انسان کا ضمیر ہی انسان کو زندہ رکھتا ہے اور ضمیر کا دارومدار اسکی سوچ کا مرہون منت ہوتا ہے ،زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ منفی سوچ انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتی ہے کیونکہ انسان کی زندگی صرف اسکے گھر، سکول کالج،دوست ،عزیز اقارب، کاروبار،انٹرٹینمنٹ اور دیگر مراحل کا حصہ نہیں اور نہ محدود ہے بلکہ سچائی اور جھوٹ کی ایک ایسی جنگ ہے جہاں عام طور پر انسان بظاہر جیت جاتا ہے لیکن وہ جیت کبھی نہ کبھی ہار بن جاتی ہے ۔گھریلو زندگی ہو یا روزگار،زندگی کے کسی بھی شعبے سے انسان تعلق رکھتا ہو کبھی نہ کبھی اپنی منفی سوچ کے نتیجے میں مشکلات کا شکار ہو کر ہار جاتا ہے اور کشیدگی کا شکار ہونے کے بعد نفسیاتی مریض بن جاتا ہے وہ جانتا ہے کہ اس بیماری کی جڑ ،بنیاد یا وجوہات کیا ہیں لیکن مانتا نہیں کیونکہ اسکے اندر بدستور منفی سوچ اسے ورغلاتی ہے ہمت مت ہار دنیا جھوٹ بولتی ہے اور تو سچا ہے لیکن دوسری طرف اسکا ضمیر اسے شدید ملامت بھی کرتا ہے کہ اپنی غلطی مان جا اور اس جھنجھٹ سے جان چھڑا لیکن ایسا ہوتا نہیں۔

روزمرہ زندگی میں زندگی کی رفتار کو پہے لگ چکے ہیں ،کام کی زیادتی،بچوں کی تربیت و دیکھ بھال ،مالی مشکلات اور دیگر کئی مسائل میں گھر کر انسان آٹو میٹک منفی سوچ کی جانب راغب ہوتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں سب سے پہلے ایک پرسکون نیند سے محروم ہوتا ہے اور یکے بعد دیگر مزید کئی انجانی مشکلات کا شکار ہونے سے اپنا ذہنی توازن برقرار نہیں رکھ پا رہا کیونکہ منفی سوچ صرف انسانی ذہن ہی نہیں بلکہ پورے جسمانی نظام کو توڑ پھوڑ اور جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے ۔کئی مطالعوں میں بتایا گیا ہے کہ دو تہائی بیماریاں نفسیاتی مسائل کے سبب جنم لیتی ہیں اور انسان کی زندگی میں ہلچل بپا کرنے کے بعد آدھی زندگی قبل از وقت ہی اختتام کو پہنچ جاتی ہے ممکنہ علامات بے خوابی،غنودگی،وزن کی کمی شمار کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں انسان دماغی طور پر شدید متاثر ہوتا ہے لیکن سر ، پیٹ ، پیٹھ کی تکلیف کے علاوہ ہارٹ اٹیک جیسی مہلک بیماری کا بھی شکار ہوجاتا ہے زیابیطس اور کینسر بھی اس بیماری کا خاص حصہ بتائے گئے ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیوں انسان کے اندر منفی خیالات پیدا ہوتے ہیں اور کیوں منفی خیالات ہی انسان کی جان لیتے ہیں؟۔

ماہرین کا کہنا ہے انسانی جسم اور دماغ ایک دوسرے سے وابستہ ہونے کے سبب ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں ،انسانی موڈ جسم کے اندرونی سگنل کو تبدیل کرتا رہتا ہے اور خاص طور پر جذباتی کشیدگی والے ہارمون میں اضافہ ہوتا رہتا ہے جس کے نتیجے میں کئی جسمانی اعضاء کا مدافعتی نظام کمزور پڑجاتا ہے اور یہ سب ایک دوسرے پر الزام عائد کرتے ہیں دل کچھ کہتا ہے دماغ اپنا راگ الاپتا ہے ضمیر اپنی بولی بولتا ہے ہاتھ پاؤں کچھ حرکات کرتے ہیں آنکھیں کچھ دیکھتی ہیں زبان کچھ بولتی ہے اور ایسی صورت حال ایک طاقتور انسان کو بھی چوہا بنا دیتی ہے انسان کوشش کرتا ہے کہ جوشیلا بنے ہمت نہ ہارے لیکن اسی دوران دیگر اعضاء میں مزید جنگ شروع ہو جاتی ہے ،ہاں نہیں ،سچ جھوٹ، سیاہ سفید، پلس ،مائینس وغیرہ اور انسان بیمار پڑ جاتا ہے،لیکن اگر انسان چاہے تو اس عفریت سے جان چھڑا سکتا ہے یعنی مائنس فارمولا کو پلس میں ڈھال سکتا ہے کیسے؟۔ جاری ہے

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:
Tags:
distribute first minus perform plus study word work World الفاظ انجام اول تقسیم دنیا کام مطالعہ
Previous Post جیسی روح ویسے فرشتے
Next Post چاہ بہار بندرگاہ کی حقیقت اور انڈیا کے مقاصد
Chabahar Port

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close