Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جیسی روح ویسے فرشتے

December 29, 2016December 29, 2016 0 1 min read
Sultan Mehmood Ghaznav Tomb
Sultan Mehmood Ghaznav Tomb

تحریر : مقصود انجم کمبوہ
سن 418 ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی تو اس وقت وہ دنیا کا سب سے بہادر مشہور و مقبول مسلمان بادشاہ تھا ۔ سلطان محمود غزنوی نے 33سال افغانستان پر حکومت کی1974میں افغانستان کے مشہور شہر غزنوی میں زلزلہ آیا تو تباہی کی وجہ سے محمود غزنوی کی قبر بھی متاثر ہوئی اور قبر کی دوبارہ مرمت کی ضرورت پیش آئی اسو قت افغانستان میں ظاہر شاہ کی حکومت تھی اس نے سلطان محمود کی قبر کشائی کرکے دوبارہ دفن کرنے اور از سرِ نو قبر بنانے کا حکم دیا۔ جب اس مقصد کے لئے قبر کو کھو دا گیا تو وہاں موجود لوگ سارا منظر دیکھ کر چکرا گئے سلطان محمود غزنوی کے انتقال کو لگ بھگ 1000سال گذر چکے تھے لیکن قبر میں سلطان کا تابوت اور اس کی لکڑی با لکل اصل حالت میں پائی گئی اور اسے معمولی سی دیمک بھی نہ لگی تابوت کی لکڑی کے کسی حصے کو کسی قسم کی گزند نہیں پہنچی تھی یہی نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ تھی کہ جب تابوت کو کھولنے کا حکم دیا گیا تو تابوت کھولنے والے یہ دیکھ کر حیران رہ گئے سلطان کا جسد خاکی اصل حالت میں تھا جیسے آج ہی دفن کیا گیا ہو دراصل یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس بات کا انعام تھا کہ جو لوگ اللہ اور اس کے نبی ۖ کے احکامات کی فرمانبرداری کرتے ہیںان پر اللہ کی خاص عنایات ہوتی ہیں جو شخص اللہ کی خوشنودی کے لئے مخلوقِ خدا کی بہتری بھلائی کے لئے سر گرم رہتا ہے مرنے کے بعد بھی اللہ اسے عطا کرتا ہے۔

بد قسمتی ہماری یہ ہے کہ ہمیں آج تک سوائے مرحوم جنرل ضیاء الحق کے کوئی سربراہ مملکت نہیں ملا جس نے پانچوں وقت کی با جماعت نماز ادا کی ہو یہ شرف اللہ تبارک تعالیٰ نے صرف جنرل ضیاء الحق کو حاصل ہوا جو پانچوں نمازوں کے علاوہ تہجد بھی بلا ناغہ اد ا کیا کرتے تھے رات کو اُٹھ اُٹھ کر قوم و ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے گڑ گڑا کر دُعائیں مانگتے تھے جوں جوں وقت گذرتا جارہا ہے ایسے حکمران نا پید ہو تے جارہے ہیں جو اللہ اور اس کے پیارے رسولۖ کی تعلیم کی پیروی کرتے ہوں آج ہمارے حکمرانوں پر نہ صرف کرپشن بلکہ دیگر کئی ایک بے حیائی و بے شرمی کے الزامات بھی لگائے جاتے ہیں اآج بے حیائی ، بے شرمی اور فحاشی کے عام مواقع فراہم ہورہے ہیں نئی نسل کو تباہی و بربادی کے گُر و ہنر سیکھائے جارہے ہیں۔

لیپ ٹاپ، موبائل اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے جہاں سائینسی علوم مہیا کئے ہیں وہاں بے حیائی و بے غیرتی بھی عام کردی ہے ایسے ایسے مشاغل کا عام ہونا آسان ہوگیا ہے جس سے نئی نسل خود کوتباہی و بربادی کی طرف لے جارہی ہے ہمارا کوئی وزیر ، مشیر اور آفیسر ایسا نہیں جس کی مثال دے کر ہم فخر کر سکیں حکمرانوں کا یہ حال ہے کہ سودی کاروبار کو از خود فروغ دے رہے ہیں آج تک ہم اسلامی نظام کے قیام کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی نہیں کر پائے ہمارا ہر قدم ہمیں بُرائی کی طرف دھکیل رہا ہے اور ہم نے کبھی غور تک نہیں کیا کہ ہم کدھر جارہے ہیں اور جس رستے پر چل رہے ہیں یہ سیدھا دوذخ کو جاتا ہے اسی لئے تو کہتے ہیں جیسے حکمران ویسے عوام نہ حکمران ایسے اقدامات کرنے کو تیار ہیں جس سے ہماری اسلامی شناخت ہوسکے۔

Europe Law
Europe Law

یورپ اور مغرب میں حضرت عمر فاروق کے نظام کی تقلید کی جارہی ہے اس کے نظام کو اپنا کر عوام کو ہر نوع کی سہولتیں مہیا کی جارہی ہیں ہر قسم کے وظائف دئیے جاتے ہیں بے روزگاروں کو بے روز گاری کا احساس تک نہیں ہوتا ہمارے حکمران آج تک کشکول توڑ نہیں سکے دعوے وعدے سب ٹھس ہوجاتے ہیں ہم روز بروز قرضوں کے شکنجوں میں جکڑے جارہے ہیں ہمارا ہر قدم ہمیں خسارے کی دلدل میں دھنسا رہا ہے ہر شہری جانتا ہے کہ وہ قرض تلے دبا جارہا ہے مگر کوئی احتجاج نہیں ہم میں سے بیشتر لوگ ایسے ہیں جو انتخابات میں ٹکے لے کر ووٹ دیتے ہیں یا پھر یہ کہہ کر کہ ہم جس کو ووٹ دے رہے ہیں وہ علاقہ کا با اثر بدمعاش ہے جو تھانے چوکیوں سے ہمیں چھڑالے گا ہمارے علاقے کی جاگیر دارانی سیّد ہ نیلو فر نے متعدد بار عوامی حلقوں میں کہا تھا کہ آپ لوگوں کو شریف ، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باعزت لیڈر نہیں چاہیے جو آپ کی نسلوں کو سنوارنے کی سبیل پیدا کرے آپ کو حرام خور چاہئیں جو آپ کو حرام خور بنائے۔

ائیر مارشل اصغر خاں ہمارے ہیرو تھے با اصول ، دیانتدار ، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور مثالی کردار کے حامل جن کو ہم نے قبول نہیں کیا اور مچھندروں کو کندھوں پر چڑھایا اور پھر ہم اپنا انجام دیکھ رہے ہیں بد قسمتی ہم نے خود خرید رکھی ہے ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کلہاڑی چلا کر زخمی ہورہے ہیں کسی کا کوئی قصور نہیں اللہ تعالیٰ بھی ان کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلنا چاہتے جب ہم چور، ڈاکو ، لیٹروں سے جان چھڑا لیں گے اور تہجد گذار حکمرانوں کو ووٹ دیں گے تو کفن کو کبھی گزند نہیں پہنچے گی۔

اللہ کے ولی آج بھی ہیں جن کو حکمرانی سونپ کر حالات بدلے جاسکتے ہیں ہمارے سیاستدان تو کہتے ہیں جر نیلوں کا کیا کام کہ وہ حکمرانی کریں وہ سرحد پر جا کر چوکی دارہ کریں ہمارے پیارے نبی محمدۖ سربراہ مملکت بھی تھے اور سپہ سالار بھی اورپھر یہ ریت مغلیہ حکمرانوں تک چلتی رہی۔ حبیب جالب نے پاکستانی قوم کا تجزیہ کرتے ہوئے یہ شعر کہا
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

Maqsood Anjum
Maqsood Anjum

تحریر : مقصود انجم کمبوہ

Share this:
Tags:
afghanistan Death famous government spirit World افغانستان حکومت دنیا روح فرشتے مشہور وفات
Badin
Previous Post بدین میں مختیار کار کے دفتر پر اینٹی کرپشن نے چھاپا مار کر اسٹیٹ مخیار کار کو گرفتار کر لیا
Next Post پلس مائنس حصہ اول
Man in Tention

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close