Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیری مریدی اور بنگالی بابے

April 8, 2017 0 1 min read
Sargodha killing
 Sargodha killing
Sargodha killing

تحریر : مرزا رضوان
بہت حیران کن خبر سن کر دل کچھ دیر تو خاموشی کی ڈگر پر ہی چلتا رہا ہے کہ سرگودھا کے نواحی گائوں چک 95 شمالی پکا ڈیرہ میں دربار کی گدی نشینی کے تنازعہ پر مخالف گروپ کی 4 خواتین سمیت 20 افراد کو ڈنڈوں اور چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا، ابتدائی اور اخباری اطلاعات کے مطابق اس لرزاخیز واردات کے ملزم عبدالوحید اور اس کے ساتھیوں نے نعشوں کی بے حرمتی بھی کی گئی، کہا یہی جا رہا ہے کہ وہاں پر تشدد کی بنیاد پر مریضوں کو شفا اور گناہوں سے پاک کیا جاتا اور انہی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم مقامی زمیندار علی محمد گجر کا گدی نشین تھا، پولیس کے مطابق ملزم عبدالوحید کا کہنا تھاکہ اس نے اپنے ”مرشد ”کے قاتلوں کو ان کے انجام تک پہنچا دیا ہے یعنی اس کے بیان نے ثابت کردیا کہ یہ 20 افراد کا قتل 26 ماہ قبل رونما ہونیوالے واقعہ کا شاخسانہ ہے، اب ”مرشد”کا یہ جانثار”مرید ”پولیس کی حراست میں ہے ،پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوچکا ہے ، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ”رپورٹ”طلب کرلی ہے، بلاشبہ اس واقعہ نے لوگوں کو ہلاکررکھ دیا ہے اور ہر آدمی ”پیری مریدی”پر کھل کر اظہار کررہاہے،جس کے جو دل میں آتا ہے کہ ”کہہ’ ‘رہا ہے ، لیکن صرف ایک دودن کے شور شرابے سے ایسے گھنائونے ”کھیل”کی حوصلہ شکنی نہیں کی جاسکتی بلکہ اس کے لئے ہمارے معاشرے کے ہر فرد کو ”نشاہدی ”کرنی ہوگی کہ کہاں کیا ہورہاہے اور کون کون ایسے گھنائونے اور انسانیت سوز واقعات میں ”سہولت کار”ہے ، ہمیں وطن عزیز پاکستان کا نام بلند کرنے کا اگر ”شرف”نہیں حاصل ہوسکتا تو ہماری ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے کہ کسی ایسی حرکت کے ہرگز مرتکب نہ ہوں جو ہماری ذاتی ،ہمارے معاشرے ، ہمارے شہر اور ہمارے وطن عزیز کی (خدانخواستہ) بدنامی کا باعث بنے۔

محترم قارئین۔۔۔! وطن عزیز پاکستان جس کو کلمہ حق کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ، قیام پاکستان بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر مشاہیر پاکستان کی سربراہی میں اس تحریک میں برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں ،علماء اکرام ، دانشوروں سمیت تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد کے ساتھ ساتھ ہمارے جید علماء و مشائخ عظام نے بھی عملی فکر ی اور ہر انداز سے بھرپور کردار ادا کیا ، جن میں مانکی شریف، گولڑہ شریف، علی پور سیداں شریف و دیگر جید آستانوں کے روح رواںاور قابل صد احترام ”پیرصاحبان ”نے بھی بڑھ چڑھ کر کلیدی کردار ادا کیا ،تحریک پاکستان کو عملی تعاون سے کامیاب بنانے کیلئے اپنے ساتھ ساتھ اپنے مریدین کو بھی پابند کیا ، وہ چاہے پاک و ہند کے کسی بھی کونے میںبستے تھے سب نے اپنی ”مشائخ عظام ”کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے بانی پاکستان قائداعظم محمد جناح اور دیگر کارکنا ن پاکستان کا بھرپور اور عملی ساتھ دیا ، اس حقیقت کو کسی صورت جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ اس آواز پر ”پیر صاحبان ”کے ہزاروں مریدین و عقیدتمندوں نے تحریک پاکستان کی تکمیل میں اپنا عملی ، فکری کردار ادا کرکے مسلمانوں کیلئے کلمہ حق کی بنیاد پر ایک علیحدہ مملکت خداداد کے حکیم الامت حضرت علامہ اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرے میں اہم کردار اد اکیا ، اور یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ برصغیر پاک و ہندمیں قرآن و سنت سے رہنمائی لیتے ہوئے دین حق کی آمد ، اشاعت اسلام اور لاکھوں بے نور دلوں کو ”ایمان کامل ” سے روشناس و منور کرنے کا ”سہرا”بھی انہیں بزرگان دین کے” سر” ہے،شاید انہیں وجوہات کی بنا پر وطن عزیز پاکستان کو ”اولیاء کا فیضان”کہا جاتا ہے۔

آج بھی دنیا مخدوم امم سید ہجویر ، حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ،حضرت خواجہ غریب نواز ،حضرت لعل شہباز قلندر ،حضرت مجدد الف ثانی ،حضرت بہائوالدین نقشبند ، حضرت خواجہ نور محمد چوراہی ، حضرت پیرسید جماعت علی شاہ ،مجدد عصر حضرت پیر سید ولی محمد شاہ صاحب چادروالی سرکار سمیت پاکستان کے دیگر لاتعداد بزرگان دین جن کے اگر میں نام اور ان کی زندگی کا مقصد اور حاصل تحریر کرناشروع ہوجائوں تو یقینا میرا یہ ”کالم” لاتعداد اقساط پر محیط ہوجائے ان کی زندگی ہمارے سامنے ہے اور ہمارے لئے مشعل راہ بھی ہے ،جنہوں نے اپنی ساری زندگی قرآن و سنت ، اللہ رب العزت اور اس کے پیارے حبیب نبی کریم ۖ کے احکامات پر عمل پیرا ہوکر گزار دی، جن کی حیات کا اگر ہم مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان بزرگان دین نے کبھی بھی احکامات الہیہ اور شریعت محمدی ۖ کے دامن کو اپنے ہاتھ سے نہ چھوڑا، یہ وہ اللہ تعالیٰ کی محبوب ترین ہستیاں ہیں جنہوں نے معاشرے میں عملی طور امن و محبت اور بھائی چارے کی فضا کو بھی قائم کیا اور متلاشیان حق کو اللہ رب العزت اور اس کے پیارے حبیب نبی آخرالزماں حضورنبی کریم ۖ کے احکامات کا پابند بھی کیا ،تمام مذاہب و مسالک کو ایک جگہ متحد کیا ،یہ تمام ہستیاں خود بھی ہمہ وقت یاد الہٰی سے غافل نہ ہوئیں اور نہ ہی اپنے مریدین و عقیدت مندوں کو غافل رہنے کادرس دیابلکہ ان کا تو مشن ہی ہرسانس کے ساتھ”اسم اعظم” اللہ۔۔۔ اللہ۔۔۔ اللہ کی ادائیگی کا رہا ہے۔

انہیں کے آستانوں سے ”راہ حق” کی عین نشاہدی ہوئی اور متلاشیان حق کو ”عین الیقین”کروایا گیا ، آج بھی ان کے آستانے امن و محبت اور ”روحانی فیض”کے حصول کا باعث ہیں ،یہ وہی ہستیاں ہیں کہ جن کے ہاتھ پر لاکھوں غیرمسلموں نے ”کلمہ حق”ادا کیا اور اپنی زندگیوں کو اندھیروں سے نکال کر دین حق کے نور سے منورکرلیا، مختصراً عرض کرتا چلوں کہ انہوں نے یہ سب اپنے اخلاق و کردار کی بنیاد پر کیا نہ کسی تلوار یا بندوق کی نوک پر ۔۔۔آج بھی اللہ رب العزت کی رحمت ”شیطانیت”سے کہیں عروج پر ہے ، آج بھی قرآن و سنت اور سیرت النبی ۖ کے مطابق زندگی بسر کرنیوالے ، متلاشیان حق کو اللہ و رسول ۖ کے راستے پر گامزن کرنیوالے ،اولیاء اکرام کے نقش قدم پر چلنے والے ، معاشرے میں امن و محبت کو فروغ دینے والے ، تمام مذاہب و مسالک کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنیوالے، انسانیت کی بے لوث خدمت کرنیوالے، روحانی فیض کے حصول کیلئے عین الیقین کروانے والے ، وطن عزیز پاکستان کے استحکام اور ترقی وخوشحالی کیلئے عملی کوششیں کرنیوالے ہمارے اس معاشرے میں اب بھی موجود ہیں لیکن ہم نے انہیں بے جا ”فتوئوں ”کی نظر کردیا ہے ۔۔۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ آج ہم کہاں کھڑے ہیں ، آج ہم اپنے خاوند کو ”ہاتھوں” میں کرنے یا بیوی پر” رعب ”جمانے ، بیرون ملک سفر، امتحانات میں پیپرز دئیے بغیر کامیابیاں لینے ، دنیاوی دولت حاصل کرنے چاہے وہ حرام طریقے سے ہی کیوں نا ہو،پرائزبانڈ نمبر لگوانے،قریبی رشتہ داروں سے دشمنیاں نبھانے ،سنگدل محبوب کو فوری قدموں میں لانے کے چکراور پتہ نہیں کیا کیا کرنے کی خواہش نے ہمیںایسے ”بنگالی بابوں”اور بے تُکے ”ضدی مرشدوںکی کشتی”میں سوار کردیاہے ،وہیں سے معاشرے میں بگاڑاور ایسے گھنائونے واقعات سامنے آرہے ہیں جیسا کہ گذشتہ دنوں سرگودھا میں رونما ہوا۔۔۔ایسے ”اڈے”بے شمار کھلے پڑے ہیں ، ہمارا میڈیا بڑھ چڑھ کر بہت سستے داموں ان ”آدم خور”قبیلوں کے اشتہار لگا کر معاشرے کی بہت بڑی برائی کی عملی ”معاونت ”کر رہا ہے۔

ہمیں نشاہدی کرنا ہوگی کہ کون سے ایسے آستانے ہیں جہاں ”پیری مریدی ”کا کھیل رچا کر”بنگالی بابے ”انسانیت اور ”روحانیت”کی تذلیل کررہے ہیں۔۔۔؟کیا ان کے ”آستانے”پر خالق و مالک اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے حبیب نبی کریم ۖ ، ازواج مطہرات ، اصحابہ اکرام ، اہل بیت ، آل رسول سمیت بزرگان دین کا ”فیض عام”بھی ہے۔۔۔؟کیا وہاں اللہ رسول ۖ کی کوئی بات بھی سننے کو ملتی ہے ۔۔۔؟یہاں ہمارے ”مولوی”حضرات کو بھی سنجیدگی سے سوچنا ہوگا جو چند ”ٹکوں”کی خاطر ”بنگالی بابے ”کے ساری ساری رات قصیدے پڑتے رہتے ہیں ، اللہ رب العزت ہمیں صراط مستقیم نصیب فرما کر دائمیاستقامت عطا فرمائے (آمین)

Mirza Rizwan Column Logo
Mirza Rizwan Column Logo

تحریر : مرزا رضوان
فون نمبر۔0333-4844808

Share this:
Tags:
kill people police sargodha violence women افراد پیر خواتین سرگودھا قتل ملزم
PPP Campaign
Previous Post پی پی پی اور ن لیگ کی انتخابی مہم جوئیاں
Next Post امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد
Mohammad Saleh Bin Ibrahim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close