Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی پی پی اور ن لیگ کی انتخابی مہم جوئیاں

April 8, 2017 0 1 min read
PPP Campaign
PPP Campaign
PPP Campaign

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
پچھلے دِنوں نوڈیرو میں پی پی پی کے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے بڑا سا منہ بنا تے ہوئے اپنی انتہائی مدبرانہ فہم و فراست سے کہا کہ ” آج مُلک میں کوئی اور تو اتنا محفوظ نہیں جنتا کہ پا نا ما لیکس کا فیصلہ محفوظ ہے“ جلسے میں عوامی توجہ حا صل کرنے اور تالیاں بجوا نے کے لئے اعتزاز احسن نے یہ بات کہنے کو تو کہہ دی مگر اِنہیں خو د بھی یہ معلوم ہونا چا ہئے کہ کچھ معاملات اپنی اہمیت کے لحاظ سے بہت زیادہ خا ص ہوتے ہیں جن کا فیصلہ تما م حالات اور واقعات اور شواہد کا باریک بینی سے جا ئزہ لینے کے بعد ہی کیا جاتا ہے چونکہ اعتزاز احسن خود بھی پا ئے کے منجھے ہوئے قا نون دان ہیں اِن کے دہن سے یہ جملہ کچھ ٹھیک نہیں لگا ہے اِنہیں اپنی کہی ہوئی اِس بات کی وضاحت ضرور کرنی چاہئے کہ اُنہوں نے یہ طنزیہ جملہ کس کے لئے کہا ۔ بہر کیف ،آج پانامالیکس کا فیصلہ کرنے والوں کا یہ کہنا یقینا حوصلہ ا فزا اور قابلِ دید ہے کہ جب بھی فیصلہ آیا تو دنیا یاد رکھے گی اور دیکھے گی کہ فیصلے کیسے ہوتے ہیں، سیاسی پنڈٹ اور لمحہ لمحہ سیاسی پنترے باز خا طر جمع رکھیں کہ جب بھی پا نا ما لیکس کے پنڈوے بکس سے فیصلہ باہر آئے گاتو مﺅرخ لکھے گا کہ مُلکی فیصلوں کی تاریخ میں پانا ما لیکس کا فیصلہ کرنے والوں نے تاریخی فیصلہ رقم کرکے نہ صرف مُلک بلکہ چاردانگِ عالم میں بھی یہ ڈنکا بجادیا ہے کہ فیصلے اور اِنصاف پر واویلا کرنے اور چیخنے چلا نے والوں اور شوا ہد کو مسخ کرنے والوں اور کنی کٹا کر اِدھر اُدھر بغلیں جھا نکنے والوں اور حقائق چھپا نے والوں کی بھی ایک نہیں چلتی ہے کیو نکہ اِنصاف والے فیصلے تمام ظاہر و با طن شواہد اور حقا ئق کو ہی ملحوظِ خا طر رکھتے ہوئے کیا فیصلے کرتے ہیں جیسا کہ پا نا ما لیکس کا فیصلہ کرنے والے ذمہ داران نے کیا۔

اگر چہ پی پی پی والوں کو کچھ پتہ نہیں ہے کہ پا نا ما لیکس کا فیصلہ کیا اور کیسا آتا ہے؟؟ مگر اِس کے باوجود بھی دیدہ دلیری سے پاکستان پیپلز پارٹی والے اپنے پورے زورو شور سے وفاق اور پورے مُلک میںاپنی حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں،اور لنترانیوں کے پہاڑ کھڑے کررہے ہیں جیسے کہ گزشتہ دِنوں گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 38ویںبرسی کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دورانِ خطاب اپنے مخصوص انداز سے سینہ تانتے اور گردن آسمان جتنی اُونچی کرتے ہوئے کہا کہ ”عوام سے وعدہ ہے کہ آئندہ وفاق میں حکومت بنا کردکھا و ¿ں گا، اگلا وزیراعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا “ (قارئین زرداری کے اِن جملوںکے بعد سوالیہ نشان تصور کریں )جبکہ چیئر مین پی پی پی بلاول زرداری نے بھی اپنی اٹکتی اور بل کھا تی اور للچاتی ہوئی زبان سے اپنے خطاب میں یہ کہا کہ ” وفاق اور پنجا ب پر ہماری ہی حکومت ہوگی ،حکمران کرپشن کی کما ئی کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں اور ن لیگ وا لوں کو تو صرف پا نا ما لیکس کی پریشا نی ہے، ن لیگ جو ترقی کا ڈھول پیٹتی رہتی ہے میں پوچھتا ہوں کہ ترقی کہاں اور کس علاقے میں ہورہی ہے، حکمران بتا ئیں کہاں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں ا رے عوام تو میاں صاحب اور اِن کے جھوٹے بھا ئی سے نجات چا ہتے ہیں“(بلاول کے اِن جملوں کو پڑھنے والے ایک لمحے کو یہ ضرور سوچیں کہ اپنے گزشتہ دورِ حکومت میں پی پی پی نے کیا اچھا کردکھایا تھا کہ عوام اِسے پھر اقتدار کی مسند سونپتی اچھاہی کیا کہ پچھلے انتخابات میں پی پی پی کو کامیابی نصیب نہ ہوئی ورنہ تو مُلک کا حشر جو ہوتا اللہ کی پناہ کو بھی عوام ترس جاتے ) حا لانکہ ن لیگ کے مقا بلے میں پی پی پی کا عوامی خدمات کے حوالوں سے گراف بہت نیچے ہے، یہ ٹھیک ہے کہ ن لیگ نے سِوائے پنجاب کو پاکستان سمجھنے کے مُلک کے کسی اور صوبے میں اتنے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے ہی کیا ؟؟ کوئی ایسا ایک بھی قابلِ تعریف و لائق احترام پروجیکٹ تک تو شروع نہیں کیا جو خالصتاََ غیر سیاسی اورپرسنٹیج اور کمیشن سے پاک ہوتا مگر بہرکیف ، ن لیگ نے پنجاب سمیت مُلک کے جس صوبے اور شہر میں جیسابھی منصوبہ شروع کیا وہ پی پی پی کے کسی نہ ہونے والے منصوبے کی نسبت بہتر ہے۔

تاہم پاکستان پیپلز پا رٹی والے انتخابات سے ایک سال قبل ہی انتخا بی ماحول گرمائے ہوئے ہیں، جن کا بات بات پریہ دعویٰ ہے کہ یہ اگلے انتخابات میں وفاق و پنجاب سمیت سارے مُلک پر اپنی کا میابیوں کے جھنڈے گا ڑ لیں گے،اور حقِ حکمرانی ایسا ادا کریں گے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا والے بھی یاد رکھیںگے کہ حکمران کیسے ہوتے ہیں؟؟ گویا کہ پی پی پی والوں کے عصاب پر حکمرانی کے حصول کا جادو سوار ہے جبکہ اِن کی معمولی سے بھی کہیں کم ترین سطح کی کارکردگی ہے مگر پھر بھی پی پی پی کے اُوپر سے نیچے تک کے سب ہی لوگوں کو اقتدار اور حکمرانی کا فوبیا ہوگیاہے، آج اِن کی اقتدار سے دوری وا ضح طور پر یہ ظاہر کررہی ہے کہ اِن پر اپنی اصلاح نہ کرکے بھی اقتدار کے حصول کا بھوت سرچڑھ کا بول رہا ہے۔

جبکہ یہاں یہ امر یقینا قرار واقع ہے کہ اِن دِنوں نہ صرف ن لیگ اور پی پی پی کی قیادت کی نظریں پا نا ما لیکس سے متعلق آنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے پر گڑی ہوئی ہیں بلکہ مُلک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور ہر پاکستانی شہری کی دل کی دھڑکنیں بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کی گھڑی کی ٹک ٹک کرتی آواز کے ساتھ حرکت کررہی ہیں ہر خاص و عام کی تو جہ سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے پر مرکوز ہیں اور سب ہی کا شدت سے انتظار ہے کہ اگلے آنے والے دِنوں میں پا نا ما لیکس سے متعلق سُپریم کورٹ کا کیا اور کیسا فیصلہ آتا ہے۔

پاکستانی خاطر جمع رکھیں وہ وقت کوئی زیادہ دور نہیں کہ جب لگ پتہ جا ئے گا کہ سر پر کتنے بال ہیں جب پا ناما لیکس کا سُپریم کورٹ سے فیصلہ آئے گا تو دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی خود ہی الگ ہو جا ئے گا کہ فیصلہ کرنے والو ں نے کیا اور کیسا فیصلہ دیا ہے؟؟ اِس سے انکار نہیں کہ سُپریم کورٹ کے پا نا ما لیکس سے متعلق ا ٓنے والے فیصلے پر ہی آئندہ مُلکی سیاست اور اگلے انتخابات کا انحصار کیا جا سکے گا اور یہ اندازہ ہو پا ئے گا کہ اَب مُلکی سیاست کس قومی دھارے کی ہوگی ؟؟ذاتی نوعیت کی ہوگی ؟؟یا سیاسی ہوگی؟؟ عوامی سوچ کی حا مل ہوگی ؟؟ یا کسی سیاسی شخصی پنڈت کے گرد گھومے گی؟؟پاکستانیوں کو اِن تمام سوالات اور مخمصوں اور اُلجھنوں کا عنقریب جواب ملنے کو ہے بس انتظار کا دامن کوئی ہاتھ سے نہ چھوڑے، آج اگر پی پی پی کسی ماروائی اور طلسماتی اثرمیں ہے کہ اگلا اقتدار اور وزیراعظم اِس کا ہی ہوگا اور یہی وفاق اور بالخصوص پنجاب اور بالعموم دیگر صوبوں پر حکمرانی کرے گی تو پھر سب سے پہلے پی پی پی والوں کو کراچی کو اپنے ہاتھوں کھنڈر بننے سے بچانا ہو گا۔

اِس کے ترقیاتی اور عوامی فلاح و بہبود کے بجٹ کو اپنی جھولی میں ڈال اللے تللے کرنے اور کرپشن کی گھٹی کے مزنے لوٹنے والے الزام اور الزامات سے باہر نکلنا ہوگا اور شہرقائد اور کراچی کے شہریوں کوتما م سیاسی اور ذاتی کدورتوںاور بغض سے پاک ہوکرگلے لگا ناہوگا اور اِس شہر کو خود ترقی یافتہ اور صاف سُتھراشہربنا نا ہوگا تو پی پی پی وفاق اور پورے مُلک میں حکمرانی کرسکتی ہے ورنہ….؟؟ پی پی پی والوں کا اقتدار کا خواب محض خواب اور ایک سیراب کے سِوا کچھ نہیں ہوگا۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
campaign country decisions ppp انتخابی مہم پی پی پی فیصلہ ملک واقعات
Load Shedding
Previous Post لوڈشیڈنگ کا جن یا عمر رسیدہ عفریت
Next Post پیری مریدی اور بنگالی بابے
Sargodha killing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close