Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی منافقت اور عنانیت

August 8, 2014August 8, 2014 1 1 min read
Roqia Ghazal
Pakistan
Pakistan

آج پاکستان جن پریشان کن حالات سے دوچار ہے ۔ماضی میں قومی اتحاد کی کامیابی سے پہلے اتنی پریشانی اور بے یقینی کبھی نہ تھی۔صاحب ِ عقل و خرد ایسے کہ جو خبر اخبار پر دھیان دیتے ہیں اور اپنے اس خطئہ پاک کے تمام سیاسی عمائدین کے نعروں، بیانات اور پھر کا میاب ہو کر برسر اقتدار یا اپوزیشن لیڈر ز قرار پاتے ہیں ان تمام کی ذاتی زندگیوں، ذاتی کارناموں اور فرائض منصبی کی ادائیگیوں کے سلسلہ میں تمام معلومات کو یکجا کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ملک کی سیاست منافقت یا عنانیت کی بنیادپر قائم ہو چکی ہے ۔کامیاب ہو کر وہ عہدے داران جنھوں نے قانون اور انصاف قائم کر کے عوام کی خدمت کرنے کا وعدہ کیا تھا اور ہر قسم کی لاقانونیت اور امتیازی سلوک ختم کر کے خود کو بہترین خادم ثابت کرنا تھا۔اسی کی کامیابی کی خوشی میں فائرنگ اور ہر طرح کے اللّے تلّلے اس لیڈر کے مستقبل کے عزائم کی خبر دیتے ہیں ۔اور سمجھدار جان جاتے ہیں کہ اگر ابتدا یہ ہے تو انتہا کیا ہوگی ۔اور اس لیڈر کی اگلی تگ و دو کسی بھی شکل میں اقتدار کے ایوانوں کے سہارے دلکش اور نفع بخش عہدے داریاں حاصل کرنا اور اپنے مقام کو مضبوط کرنے میں صرف ہو جاتی ہے۔یہ وہ تصویر ہے جو تقریبا ًمہم جوئی کر کے کامیاب ہونے والے ہر امیدوار کی ہے۔

تھوڑے ردوبدل کے ساتھ اس حمام میں سبھی ننگے ہوتے ہیں ۔حالیہ انتخابات کے نتیجہ میں مسلم لیگ ن کی نمایاں کامیابی سامنے آئی جبکہ اپنے اپنے حلقئہ انتخاب میں ہر امیدوار اپنی اپنی شخصیت ،طاقت اور اثرورسوخ کے ذریعے ہر ممکن اقدام کر کے کامیابی کی کاوش کرتا ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ اس سے انکار ایسا ہی ہے کہ جیسے روز روشن کو اندھیری رات کہہ دیا جائے ۔اور یہ اس کے مصداق ہے۔ وہ بڑا فنکار ٹھہرا ،جس کو موقع مل گیا ۔۔۔۔۔ورنہ دنیا میں کوئی بے ہنر آتا نہیں۔

قصئہ مختصر یہ تو تصویر ہے انتخابات کے انعقاد اور نتائج کے حصول تک کی مگر مابعد اس کے جب پھر ایسا ہوا کہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آگئی تو اس کے بانی اور مرکزی لیڈر میاں نواز شریف نے کچھ یوں کیا کہ پورے ملک میں ان کو ووٹ دیکر وزیراعظم بنانے والے ممبران قومی اسمبلی ان کا منہ ہی دیکھتے رہ گئے اور انھوں نے منصوبہ بندی کچھ ایسی کی کہ کلیدی عہدے اپنے ہی ہم پیالہ و نوالہ بھائی بندوں اور اہل خانہ میں بانٹ لئے ۔اور پنجاب میں ویسے ہی صدارت اعلیٰ ان کے بھائی کے پاس رہی ۔جبکہ رہی سہی کسر یوں نکال لی گئی کہ پنجاب میں بھی تمام اعلیٰ عہدے اور وزارتیں ایسی ہی منصوبہ بندی سے وجود آئیں کہ دوتین خاندان ہی نوازے جا سکے۔پھر ان خاندانوں نے ہر ڈویژن ،ضلع ،شہر اور ٹائون کمیٹیوں میں ہر طرح کا میرٹ توڑتے ہوئے اپنے اپنے آدمی محکموں پر مقرر کر لئے۔

Elections
Elections

اور آج حالات یہ ہیں کہ ایک زمیندار کسی پٹواری کے پاس جائے تو وہ دیکھے گا کہ اول تو پٹواری اپنے دفتر میں ہی موجود نہیں ہے ،اس نے اپنے دفتر کے قریب ہی کوئی گھر یا دیگر جگہ وقتی طور پر لیکر اسے جائے پناہ بنا رکھا ہےاور ہر پٹوار خانہ میں اس پٹواری کے تین چار تائیبین سرکاری کاغذات اور زمینداروں کی زمینوں کے اہم ریکارڈ سے کھیل رہے ہیں۔اصلی یا جعلی فردیں دینا،گردواری کے لیے خانے خالی چھوڑے رکھنا کہ جو مال و متاع دے گا گردواری کروا لے گا اور اسی طرح تمام امور دلالوں ،ٹائوٹوں اور رابطہ کاروں کے اشاروں پر ہوتے ہیں اور جو کوئی اس طرح کا اہلکار رشوت لے لیتا ہے تو وہ کچھ ایسا فرض شناس اور ایماندار لگتا ہے کہ دل خوش ہو جاتا ہے ۔اور جو کہتا ہے کہ رشوت نہیں لیتا مگر وہ کام جو چند ہزاروں میں ہوتا ہے وہ چکر لگا لگا کر یوں ذاتی کاروباری یا دیگر مصروفیات چھوڑ کر ہوتا ہے کہ وہ کئی ہزاروں تک پہنچ جاتا ہے ۔اور جو بد سلوکی یہ رشوت نہ لینے والا کرتا ہے اس کے بیان کے لیے اس وقت ذہن میں ساغر صدیقی کا یہ مصرعہ آجاتا ہے کہ ”جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں یہ تو ایسے حالات ہیں کہ جو عنانیت ،مفادات اور لوٹ مار پر مبنی ذاتی پسند کے اہلکاران اور افسران لگانے کی بنیاد پر وجود میں آتے ہیں ۔مگر اس دور میں سب سے بڑا المیہ یہ ہوا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہر اس کو انتقامی نشانہ بنانے کی کوشش کی کہ جس سے ان کو ااتفاق نہ ہوا ۔وہ لیڈران جو اپنے اپنے علاقے میں بڑے شریف جانے جاتے ہیں انھوں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو استعمال کر تے ہوئے عدالتوں کے حکم امتناعی تک کے عوامی تحفظ کی بھی دھجیاں اڑا دیں ۔اور مقامی عدالتوں پر اثر انداز ہو کر محکمہ اوقاف جیسے محکموں میں من مانیاں کیں ۔انکے حقداروں اور جائز کرایہ داران کو ایسے ہی طریقوں سے بے دخل کیا اور اپنی خواہش کے مطابق اوقاف کے جانبداروں کے استعمال کا راستہ اختیار کیا ۔اسی طرح بے شمار ایسے واقعات ہیں کہ ناگفتہ بہ ہیں ۔مختصر یہ کہ عنانیت کے انداز میں اپنی خواہشات کی تکمیل میں لگے رہے ۔حتی کہ غیر ملکی ایجنسیوں کے جال میں ایسے پھنسے کہ وہ کرنا پڑا کہ جس کی شاید ضرورت نہ پڑتی ۔غیر ملکی ایجنسیوں نے دھاندلی اور وارداتوں کے لیے بے ضمیر اور لالچی لوگوں کو خریدا اور اپنے مذموم مقاصد میں استعمال کیا اور پھر خود ہر وہ ذمہ داریاں بھی قبول کرتے رہے ایسے اقدام دہشت گردی کو دیکھ کرپھر مذہبی جنون رکھنے والے بنیاد پرست لوگوں کو ایسی شہہ ملی کہ وہ بھی اس میں ہاتھ رنگنے لگے اور بالآخر پاک افواج کو سارے کام چھوڑ کر فوجی آپریشن کرنا پڑا ۔اس فوجی آپریشن کی ابتدا ،تکمیل اور بے گھر افراد کی بحالی اور روزگار کی فراہمی سمیت یہ سب ایسے گھمبیر معاملات ہیں کہ اس کا نقشہ اگر دیکھنا ہو تو 1947 کے بے گھر اور بے روزگار لوگوں کی زند گیوں کا مطالعہ کریں۔ بہادر شاہ ظفر کا ایک شعر آج کے موضوع سخن کی بنیاد ہے۔

ظفر آدمی اس کو نہ جانئیے گاہو وہ کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہے، جسے طیش میں خوف خدا نہ رہے

جن میں ابھی تک کچھ خاندان ایسے ہیں جو بے گھر اور بے روزگار ہیں اور وہ کہ جن میں اکثر و بیشتر انتہائی خوش حال اور صاحب جائیداد تھے وہ آج انتہائی بد حال اور بے جائیداد ہیں جبکہ اس وقت بھی ہوشیار لوگوں نے جھوٹ موٹ سے جھوٹے بیان حلفی اور گواہیاں ڈال کر خود کو بڑے فیکٹری مالک ،بڑے بڑے زمیندار اور بڑے بڑے ۔۔۔۔بنا لیا ۔مگر اس وقت بھی سادہ لوح اور سیدے سادھے لوگ جب پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے تو کچھ ایسے کہ ان کے گھرانے کا ایک فرد بھی زندہ نہ بچا ۔جبکہ کچھ ایسے کہ جن کا نصف خاندان کاٹ دیا گیا اور کچھ ایسے کہ راستہ میں آتے ہوئے لوٹ مار کا شکار ہوئے اور پھر یہاں آکر سر اٹھا کر کبھی نہ جی سکے ۔ان کی نسلیں آج بھی اس ملک میں آکر بھی قانون کے نفاذ اور انصاف کو ترس رہی ہیں ۔آج عدالتوں کے اہلکاران ،ریڈر اور اہل زر پیسے لیے بغیر سیدھے منہ بات نہیں کرتے ۔فریقین مقدمہ کو آئیندہ پیشی نہیں بتاتے ۔یہ سب حالات ایسے ہیں جن کو پڑھ کر جان کر ایک دانشور کانپ جاتا ہے ۔کہ ان شمالی وزیرستان کے بے گھر اور بے روزگار ہو جانے والے پاکستانیوں کا کیا حشر ہوگا ؟کیونکہ حکومتیں تو آنی جاتی رہتی ہیں ہر حکومت کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں ۔انکی منصوبہ بندیاں ایسی بھی تو ہوتی ہیں کہ بہتر وزارت پر وزراء ہی مقرر نہ ہوں ہر محکمہ پر ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ ہوں نہ نہ بنائے جائیں اور اس طرح جب ہر متعلقہ محکمہ کے لیے کوئی دیگر اپنے ہاتھ کا بندہ نواز دیا گیا ہو تو اسے عوامی مینڈیٹ اور عوامی فلاح کی فکر کیا ہوگی کیونکہ وہ تو اقربا پروری کرے گا یا من مفادات کے حصول کے لیے مقرر کیا گیا اس کے اہداف ہی پورے کرے گا ۔بہر حال ہمارا ملک پاکستان جو کہ اللہ تعالیٰ کی تمام نعمتوں سے اور قدرتی خزانوں سے مالا مال ہے اور آج اس ملک میں قومی خزانے کی آمدن بھی ماضی کی نسبت بے حد زیادہ ہے ۔مگر اس اختیارات کے حصول اور عیش کے زمانہ میں برسر اقتدار قائدین کو خدا بھی یاد نہ رہا ہے۔

Gullu Butt
Gullu Butt

اپنی ذات پر کتنا زیادہ خرچ کیا جارہا ہے ۔من مانیوں میں قومی خزانہ لوٹایا جا رہا ہے۔اپنے سیاسی وجود کی بقا کے لیے میڈیا یا شہری مہموں پر عوام کے خون پسینے کی کمائی لگائی جا رہی ہے ۔اپنے کارکنوں اور گلو بٹ جیسے کرداروں پر بے دریغ سرمایہ کاری کی جارہی ہے اور مظلوموں کو سر عام نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ جس نے ایک جان ختم کیا وہ روز محشر کیسے حساب دے گا ۔اس کی کوئی فکر نہیں حالات یہ ہیں کہ نہ اس عیش و عشرت میں خدا یاد رہا نہ اپنے طیش میں خوف خدا رہا۔

دوسری طرف اپوزیشن جماعتیں صرف اور صرف حصول اقتدار کے لیے اور برسر اقتدار لوگوں کے لیے عنانیت پر مبنی ڈائیلاگ اور کاروائیوں کی بنیاد پر ایسی منافقت سے کام لے رکھے ہیں کہ ایک سادہ انسان کانپ جاتا ہے ۔کچھ تو بالکل ننگے ہو کر سر عام کھلے بازاروں میں عمران خان کی طرح آوازہ بلندکر چکے ہیں ۔مولانا قادری کی طرح یقینی طور پر حسب حال حالات کے انتظار میں ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ جو یا تو ساتھ لگے رہے یا ساتھ لگے ہوئے ہیں مگر ان فصلی بٹیروں اور کاریگر سیاستدانوں کا کچھ پتہ نہیں کہ کسی بھی طرف سے کوئی بہتر آفر کی وجہ سے ان کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔ہمارے ملک کوایسے ہی منافق اور عیار سیاستدانوں کی منافقت نے چاٹ لیا ہے اور اس کی وجہ سے ملک امن عامہ ،قانون کی بالا دستی اور انصاف کی جلداور حقیقی فراہمی سے محروم ہے ۔جس کی وجہ سے ہر سطح اور ہر معاملہ میں امتیاز ی سلوک اور حوصلہ شکن حالات عام ہیں۔

آج پاکستان کی وہ تمام سیاسی جماعتیں جو مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی طرح کھل کر میدان میں ہیں اور صاف نظر آرہا ہے کہ تختئہ اقتدار بچانے اور یا پھر اسے اٹھانے کے لیے بہر حال چال ،اقدام اور قربانی دینے کا پختہ عزم نظر آرہا ہے ۔اگر دیگر چھوٹی یا بڑی سیاسی جماعتیں بھی منافقت کی سیاست چھوڑ کر موقع شناس اور بد نیت منصوبہ سازوں کی فہرست سے نکل کر سامنے آجائیں تو اس سے پاکستان کی پولیس ،انتظامیہ اور افواج کا امتحان یکسو ختم ہو جائے گا ۔اگر یہ کہاجائے کہ ان تمام برے حالات کی وجہ سیاستدانوں کی منافقت اور برسر اقتدار لوگوں کی عنانیت ہے تو غلط نہ ہوگا ۔بر سر اقتدار افراد میں حوصلہ ،برداشت اور درگزر کا رویہ نہ ہو تو ان کا دور اقتدار بہت طویل نہیں ہوتا ۔اگر کسی نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا تو سلاطین کی تاریخ کا مطالعہ کرے یاوہ خود کو اپنے لائق کسی سلطان سے ملا کردیکھ لے اور پھر اس کا انجام پڑھ لے ۔آج بھی اگر اس سیاسی افراتفری کا حل ہے تو صرف افہام و تفہیم میں ہے بلکہ پیارے ملک کے تمام حالات ایسے ہیں کہ ہر مسئلے کا حل افہام و تفہیم میں ہونا چاہیئے ،طرزِ شہنشایت ترک کر کے اپنے ساتھیوں اور ہم پلہ سیاستدانوں کے ساتھ قربت ،رواداری اور صلاح مشورہ کا انداز ہی خادم کہلانے لائق ہوتا ہے اس ملک میں سعودی فرمانروا جیسی زندگی اپنانے والے ہر لیڈر کو بالآخر شدید بحرانوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وگرنہ تو حالات یہی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔

اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
جس دئیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا

Roqia Ghazal
Roqia Ghazal

تحریر: رقیہ غزل

Share this:
Tags:
elections pakistan power اقتدار انتخابات پاکستان حالات
Previous Post اسلام آباد: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
Next Post سینیٹ اجلاس، متحدہ اپوزیشن کا آرٹیکل 245 کیخلاف واک آئوٹ
Senate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close