Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اقتدار کا چشمہ

June 19, 2018 0 1 min read
Politics Power
Politics Power
Politics Power

تحریر : طارق حسین بٹ شان

تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی کوئی انسان ذاتی مفادات کی خاطر اپنے قدیم نظریات کو تیاگ دیتا ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اس کی بدلی ہوئی سوچ پر اس کا ساتھ دیں اور اس کے نئے تراشے گے نظریات پر اس کی دادو تحسین کریں۔ اسے اپنے وقت کا عظیم انقلابی کہہ کر اس کے دامن سے چمٹ جائیں ۔اسے خود بھی اس بات کا ادراک ہوتا ہے کہ وہ جس نئی ڈگر کا مسافر بن رہا ہے وہ اس کے خیالات و نظریات سے تال میل نہیںکھاتی لیکن پھر بھی وہ اس راہ کو اپنا تا ہے کیونکہ اسی میں اس کا ذاتی مفاد پنہاں ہوتاہے۔ذاتی مفاد مقصودِ زندگی بن جائے تو انسان ذلیل و خوار ہوجا تا ہے۔ وہ لوگوں کو اب بھی باور کروا رہا ہوتا ہے کہ اس نے نیا لائحہ عمل عوام کے عظیم تر مفاد میں اپنا یا ہے حالانکہ عوام جانتے ہیں کہ وہ عوام کا نام محض اپنی حا جات کی برو مندی کیلئے لے رہا ہوتاہے ۔عوام کا مفاد اس میں ہو یا نہ ہو البتہ اس کا عظیم مفاد اس سے وابستہ ضرور ہو تا ہے۔

سیاسی بیان داغنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہوتی اور ہر کوئی حسبِ منشاء بیان بھی داغ سکتا ہے اور لوگوں کو اپنے بیان کے محاسن سے فیضیاب بھی کر سکتا ہے۔اگر کسی شخصیت کے نظریات واقعی اس قابل ہوں کہ اس سے معاشرے میں تبدیلی اور بہتری کے اشارے ملیں تو پھر اس شخصیت کو دادو تحسیسن سے ضرور نوازا جا نا چائیے اور اس کا ساتھ دیا جانا چائیے لیکن اگر اس کے نئے نظریات محض اقتدار کے حصول کی سیڑھی ہوں اور وہ لفظوں کی جادو گری سے عوام کو بیوقوف بنانے کیسعی میں جٹا ہو تو اسے حقیقی آئینہ ضرور دکھانا چائیے۔کسی کے نظریات کو جاننے کا واحد ذریعہ اس شخص کے ماضی کے وہ خیالات اور اقوال ہوتے ہیں جن سے وہ معاشرے میں انقلاب برپا کرنا چاہتا ہے ۔یہ تو ہو نہیں سکتا کہ کوئی شخص کئی سالوں تک ایک بات تواتر سے کہے اور پھر اقتدار کی خاطر راتوں رات اپنی بات کے بالکل بر عکس نیا بیانیہ تشکیل دے ڈالے جو اس کی سالہا سال کی جدو جہد اور محنت پر پانی پھیر دے۔وہ پلک جھپکنے میں اپنا قبلہ تبدیل کرلے اورعوام سے کہے کہ وہ بھی اسی قبلہ پر سجدہ ریز ہو جائیں جس پر وہ خود سر بسجود ہے تو اس بات کی تہہ تک جانا ضروری ہوتا ہے ۔ یہ کوئی حیران کن صورتِ حال نہیں ہے ہمارے ہاں اکثر یہی ہوتاہے کہ خواب کچھ دکھائے جاتے ہیں لیکن جب وقتِ ابتلاء و آزمائش آتا ہے تو انسان خوابوں کو پسِ پشت ڈال کر ذاتی مفادات کی راہ پر نکل کھڑا ہو تا ہے۔

انسان اپنی دانست میں بہت بڑا تیر مار رہا ہوتا ہے لیکن حقیقت میں وہ اپنا نقصان کر رہا ہو تا ہے جس کا اسے بالکل احساس نہی ہوتا۔اصل میں وہ اپنی فتح کی سرشاری میں اس قدر مست ہوجا تا ہے کہ اس میں اپنے گردو پیش کے ماحول کو دیکھنے اور عوام کی نفسیات کو سمجھنے کا احساس دم توڑ جاتا ہے۔وہ تصوراتی دنیا میںجذبات کا قیدی بن کر ایک ایسی انجانی منزل کی جانب بھاگ رہا ہوتا ہے جس کی بھاگیں اس کے اپنے ہاتھ میں نہیں ہو تیں ۔لپذا ایک وقت آتا ہے کہ وہ دوسروں کی کٹھ پتلی بن جاتا ہے اور پھر اس کا کوئی خریدار نہیں ہوتا۔چوہدری برادران کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ وہ کس طرح جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں کی کٹھ پتلیاں بنے ہوئے تھے اور اسے وردسی میں دس بار صدر منتخب کروانے کے غیر آئینی اعلانات کر رہے تھے۔اس وقت چونکہ اقتدار جنرل پرویز مشرف کی مٹھی میں بند تھا لہذا وہ اسی کی سوچ اور عمل کو حتمی سمجھ کر اس کے ساتھ چمٹے ہوئے تھے۔

ان کا خیال تھا کہ جنرل پرویز مشرف جو کچھ کہہ رہاہے حالا ت و واقعات اسی طرح ظہور پذیر ہو ں گے۔لیکن ایسا نہ ہو سکا کیونکہ پاکستان کی حقیقی جمہوری قوتوں نے چوہدری برادران اور جنرل پرویز مشرف کو آڑے ہاتھو ں لیا اور ان کے سارے منصوبو ں کو عوامی تائید سے تہہ و بالا کر دیا۔اب نہ ہی چوہدری برادران اور نہ ہی جنرل پرویز مشرف کی کوئی سیاسی حیثیت ہے وہ پٹے ہوئے مہرے ہیں اور قصہِ ماضی ہیں۔ عوامی عدالت نے انھیں ٹھکرا دیا ہے کیونکہ عوام غیر جمہوری سوچ کا ساتھ نہیں دیتے ۔ایسا ان کے ساتھ اس غیر جمہوری موقف کی وجہ سے ہوا جسے وہ جمہوری سمجھ کر لوگوں کو اس کی جانب بلا رہے تھے ۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی ایک للکار سے ان کا سجا سجایا محل زمین بوس ہو گیا اور انھیں منہ کی کھانی پڑی۔مسلم لیگ(ق) جسے وہ اقتدار کا زینہ سمجھتے تھے محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوری جدو جہد کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی کیونکہ مسلم لیگ (ق) کی اساس ذاتی مفادات اور غیر جمہوری افکار پر رکھی ہوئی تھی ۔سچ تو یہ ہے کہ اقتدار پر بھروسہ کرنے والوں اور اقتدار کی خاطر سب کچھ دائو پر لگانے والوں کا انجام ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔وہ خود اپنے پائوں پر کلہاڑی مارتے ہیں لیکن انھیں احساس نہیں ہوتا ۔شائد ان کی قوتِ بصارت اچک لی جاتی ہے ،۔

١٩٩٦ میں پاکستان تحریکِ انصاف ایک ایسی جماعت کے طور پر سامنے آئی جس نے سیاست کے مروجہ اصولوں کی بجائے نئے اصول و ضوابط متعارف کروائے اور مڈل کلاس کی با شعور اور پڑھی لکھی نوجوان نسل کو اقتدار کی راہداریوں میں لے جانے کا عزم ظاہر کیا۔یہ ایک اچھی کوشش تھی جسے کافی سراہا گیا۔یہ ایک نئے پاکستان کے قیام کی باز گشت تھی جسے خوب مقبولیت ملی اور یوں عمران خان ایک نئے سیاسی قائد کی حیثیت سے جانے پہچانے لگے۔ان کا بیانیہ واقعی قابلِ ستائش تھا اور عوام نے ان کے بیانیے کو دل وجان سے قبول کیاتھا۔اگست ٢٠١٤ کے دھرنے میں ایمپائر کی انگلی اٹھ جانے والے بیان نے عمران خان کی ذات کے حوالے سے شکو ک و شبہات کو جنم دیا جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید قوی ہوتے گے ۔ دھرنے کی کامیابی کیلئے غیر جمہوری قوتوں سے ہاتھ ملانے اور انھیں مدد کیلئے پکارنے کو جمہوری لوگوں نے خوب رگیداجس سے عمران خان کی جمہوری جدو جہد کو کافی نقصان پہنچااور تحریکِ انصاف کی مقبولیت کا گراف کافی نیچے چلا گیا۔لیکن پاناما لیکس میں میاں محمد نواز شریف کی نا اہلی سے عمران خان کے کرپشن سے پاک معاشرے کے قیام اور موروثی سیاست کے خلاف علمِ بغاو ت نے انھیں ایک دفعہ پھر مقبول بنا دیا ۔ان کے بیانیہ نے مڈل کلاس کے ذہین و فطین نوجوانوں کے دلوں میں جس طرح نئی امنگوں کو زبان عطا کی اور انھیںنام نہاد اشرافیہ کے خلاف جس طرح منظم کیا وہ قابلِ ستائش تھا۔

بھٹو خاندان،شریف خاندان،باچہ خان خاندان، مفتی محمود خاندان اور دوسرے اہم سیاسی خانوادوں کے خلاف عمران خان کی نفرت تاریخ کا حصہ ہے۔عمران خان افراد کو خاندانی پسِ منظر سے نہیں بلکہ ان کے ذاتی خصائص سے پہچاننے اور دیکھنے کے آرزو مند تھے ۔انھوں نے موروثی سیاست کو جس طرح ہدفِ تنقید بنایا اس نے بہت سے موروثی خاندانوں کو ان کا دشمن بنا دیا ۔بھٹو خاندان کے خلاف تو ان کی تنقید کبھی کبھار اخلاقی حدود سے بھی تجاوز کر جاتی تھی جس کی وجہ سے جیالے طیش میں آ جایا کرتے تھے۔ لیکن پھر نہ جانے کیا ہوا کہ ایک دن عمران خان نے اپنا سارا نظریہ،اپنا سارا فلسفہ،اپنا سارا زورِ بیان، اپنی ساری کمٹمنٹ اور اپنی ساری سوچ ایمپائر کی انگلی کے اشارے کی نظر کردی ۔٢٠١٨ کے انتخا بات کا اعلان ہو نا تھا کہ وہ سارے موروثی سیاستدان جن کے خلاف عمران خان ساری عمر جدوجہد کرتے آئے تھے انھیں بڑھ کر گلے سے لگانا پڑ گیا ۔یہی ہیں وہ لوگ جھنیں قائدِ اعظم نے کھوٹے سکے کہا تھا اور جھنوں نے وطنِ عزیز کو بے دردی سے لوٹا ہے۔

یہ قبضہ گروپ اور قرضہ معاف گروہ ہے جو پاکستان کو گدھوں کی طرح نوچ رہا ہے لیکن افسوس عمران خان انہی کے ہاتھوں نئے پاکستان کی بنیادیں رکھنا چاہتے ہیں۔عمران خان چیل کے گھونسے میں ماس ڈھونڈنے نکلے ہیں اور نتیجہ حسرت و ناکامی کے سوا کچھ نہیںہوگا۔موروثی خاندانوں کو گلے لگا کر عمران خان نے خود کو ایکسپوز کر دیا ہے ۔موروثی سیاست کا ناقد اب الیکٹیبل کی تلاش میں سر گرداں ہے۔ اب موروثی سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں بلکہ باعثِ فخر بن گئی ہے کیونکہ اقتدار کا چشمہ یہی سے پھوٹنے والاہے۔پی ٹی آئی نے ١٧٣ حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے جس میں ان کی اپنی جماعت کے ٢٥ ممبران ہیں ۔ عمران خان کی اس سیاسی قلا بازی نے پی ٹی آئی کے اندر بغاوت پیدا کردی ہے ۔ہر شہر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور شائد یہی احتجاج پی ٹی آئی کی ممکنہ فتح کو شکست میں بدلنے کا باعث بن جائے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
History life personality power Publicity Tariq Hussain Butt Shan اقتدار تاریخ زندگی شخصیت عوام
21 Grams
Previous Post 21 گرام
Next Post مال مفت دل بے رحم
Sharif Brothers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close