Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

21 گرام

June 19, 2018 0 1 min read
21 Grams
21 Grams
21 Grams

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ کائنات نے اِس خو بصورت رنگوں اور روشنیوں سے بھر پور کا ئنات کو سجا کر آخر اپنی شاہکار تخلیق حضرت انسان کو اپنا نا ئب بنا کر اِس جہان رنگ وبو میں بھیجا ۔ رب ذوالجلال نے انسان کو فہم و آگہی بصیرت سے روشناس کرا یا اِس کے اندر نیکی و بدی اچھا ئی برائی کا تصور قائم کیا پتھر کے دور سے لے کر آج تک اولاد آدم امن اور سکون کی تلاش میں لگی رہی مختلف خوفوں سے جان چھڑانے کی سعی کر تی رہی انسان نیکی پر آئے تو دشمن کو دودھ کا پیالہ پیش کر کے قاتل کو اپنے ہی گھر میں پناہ دے کر فرشتوں کو حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے لیکن جب شر پر آتا ہے تو اپنے ہی بھا ئی کی آنکھوں میں آگ برساتی سلا ئیاں پھیر کر اس سے بینا ئی چھین لیتا ہے اپنے ہی خو ن سے زمین کو رنگین کر دیتا ہے اگر ہم تاریخ انسانی کا بغور مشاہدہ کر یں تو یہ اٹل حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسان کا ویری اصل میں انسان ہی رہا ہے اِس میں کو ئی شک نہیں کہ مو سمی طو فان بستیاں اجا ڑگکئے سیلا بی مو جوں نے آبا دیوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا زلزلے شہروں کو کھنڈرات میں بدل گئے وبائیں زندگیاں چاٹ گئیں وحشی درندوں نے انسانوں کا قیمہ بنا دیا لیکن انسان نے اپنا تسلط دوسروں پرقائم کر نے کے لیے بے شمار جنگیں لڑیں ہیں سچ تو یہ ہے کہ صرف ایک عالمی جنگ میں اتنے انسان صفحہ ہستی سے مٹ گئے کہ شمار کر نا مشکل ہے۔

انسان کے اندر دوسروں پر غلبہ پا نے کا مرض اتنا خو فناک ہے کہ دوسروں کو فنا کر نے میں ہی اپنی بقا سمجھتا ہے انسان کسی کو محکوم بنا نے میں ہی اپنی سربلندی کیوں سمجھتا ہے ۔ وہ اپنے عیش کدے کو قائم رکھنے کے لیے دوسروں کے گھروں کو کیوں ما تم کدے بنا تا ہے اپنی بلندی اور دوسروں کو نیچا دکھا نا ایسا زہر ہے جس نے روز اول سے انسانوں کو انسانوں کا قاتل بنا رکھا ہے اگر ہم انسان کی اِس جبلت پر غور کریں تو ایک ہی بات نظر آتی ہے وہ یہ کہ ہر انسان خو د کو ضرور ی ا ور اہم خیال کر تا ہے اب یہ حقیقت ہے جو شخص خو د کو ضروری سمجھے گا وہ دوسروں کو فالتو اور حقیر جا نے گا ۔اپنی ذات کی نمو کے لیے پھر حضرت انسان دوسرے انسانوں سے متصادم ہو جا تا ہے اپنی ذات کی کشش خدائے بزرگ وبرتر نے اِس بزم جہاں کی رونقیں بڑھا نے کے لیے رکھی ہے تا کہ انسان زندگی سے بو ر نہ ہو جا ئے خا لقِ کائنات نے یہ جذبہ ہر ذی شعور میں ودیعت کر دیا ہے اِسی جذبے کی بدولت بزمِ جہاں کی رونقیں قائم و دائم ہیں مگر نظام ِ قدرت کی خوبصورتی کی داد دینی پڑتی ہے کہ قدرت نے زندگی کی چولی کے ساتھ مو ت کا دامن لگا کر خو د ہی ضروری اور اہم کے غبا رے سے ہو ا نکال دی ہے خو د کو ضروری اور نا گزیر سمجھنے کے زہر نے کرہ ارض کو جہنم بنا رکھا ہے اگر یہاں پر آنے والا ہر انسان اِس حقیقت کو پا ئے کہ جو بھی یہا ں آیا اس نے اپنا وقت گزار کر آخر کار یہاں سے چلے جانا ہے یہاں پر ہر گز رتا لمحہ فنا کے سمندر میں اترتا جا رہا ہے ہر گزرنے والا سیکنڈ آپ کی زندگی کو کم کر تا جا رہا ہے ہر دن آپ کو موت کے قریب لے کر جا رہا ہے اگر ہر انسان اِس حقیقت کو سمجھ لے تو یہ بزم دنیا کبھی بھی ما تم کدہ نہ رہے اور نہ ہی انسان کے ذہن میں کو ئی فتنہ جنم لے سکے جس نے پو ری دنیا کو عذاب مسلسل میں جھونک رکھا ہے۔

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جیسے ہی روح قفس انسانی سے آزاد ہو تی ہے انسانی جسم مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو جا تا ہے آپ اِس کو جلا دیں کا ٹ دیں ہسپتالوں کے مرد ہ خانوں میں جا کر دیکھیں کس طرح انسانی لا شوں کو ٹھنڈے ڈبوں میں بند کر کے نمبر لگا کر رکھ دیا جا تا ہے اب انسان برف کی مانند بے جان گو شت کا ٹکڑا ہے یا پوسٹ مارٹم کے دوران آپ دیکھ لیں کس کس طرح سرجن ڈاکٹر انسانی جسم کی چیڑ پھاڑ کر تے ہیں انسان کو پتہ بھی نہیں چلتا ہے لیکن یہی انسان جب اِس کے پھیپھڑوں کے اندر ہوا کی چند سانسیں ہو تی ہیں تو یہ خود کو دھرتی کا واحد مالک سمجھتا ہے تا ریخ انسانی میں ہر دور میں ایک سے بڑھ کر ایک ظالم جا بر اور طاقت ور پیدا ہوتا رہا ہے لیکن جب وقت گزرنے کے سا تھ سہاتھ رگوں میں دوڑتا گرم خون ٹھنڈا ہو تا ہے تو انسان اپنے غرور بھرے جسم پر قابو بھی نہیں رکھ سکتا جوانی میں جو انسان دوسروں کو چیرنے پھا ڑنے پر تیار رہتا ہے زمین پر اکڑ کر چلتا ہے بڑھا پے میں اپنے ہی جسم پر اختیار نہیں ایسا رعشہ لرزتا انسان اور بیما ریوں کی قیام گا ہ انسان کو اپنی اوقات یا د آجاتی ہے زندہ اور مردہ انسان میں فرق جان کر آپ بھی بہت حیران ہو نگے چند سال پہلے امریکہ کے ایک ڈاکٹر نے اِس پر تجربات کئے لاس اینجلس کے ڈاکٹر ابرا ہام نے ایک انتہا ئی حساس ترازو بنا یا وہ مر ض الموت میں مبتلا مریضوں کو اس ترازو پر لٹا تا مریض کے پھیپھڑوں میں مو جو د اکسیجن کا وزن کر تا اور پھر مر نے والے کی مو ت کا انتظا ر کر تا ڈاکٹر اپنی اِس تحقیق میں لگا رہا اس نے انسانو ں پر سینکڑوں تجربات کئے اور پھر یہ اعلان کیا کہ زندہ اور مر دہ انسان میں فرق صرف 21گرام کا ہے یعنی انسا نی روح 21گرام کی ہے ڈاکٹر صاحب کے بقول انسا نی روح اس آکسیجن کا نام ہے جو انسان کے پھیپھڑوں میں چھپی ہوتی ہے جب کسی انسان کا آخری وقت قریب آتا ہے تو موت اس پر وار کر تی ہے اب موت پھیپھڑوں کے کونوں کھدروں میں پھنسی ہو ئی 21گرام آکسیجن کو زبردستی با ہر نکال دیتی ہے جیسے ہی یہ 21گرام آکسیجن پھیپھڑوں سے با ہر دھکیل دی جا تی ہے تو انسان کی مو ت کا سفر جا ری ہو جا تا ہے۔

انسانی جسم کے اعضا ٹھنڈے پڑنا شروع ہو جا تے ہیں رگوں میں دوڑتا خو ن جمنا شروع ہو جا تا ہے سارے سیل مر جا تے ہیں اور انسان مو ت کے اندھے غار میں اتر جا تا ہے اب یہ حقیقت سامنے آچکی ہے کہ حضرت انسان کو زندہ رکھنے والی زندگی یا آکسیجن کا وزن صرف 21گرام ہے تو پھر سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ زندہ اور مر دہ میں فرق جو 21گرام ہیں اِس میں ہوا کے ساتھ ساتھ ہما رے ارادوں خوا ہشوں تکبر غرور انا خو دی کا وزن کتنا شامل ہے ہما رے وجود میں شامل غصہ تکبر غرور شہوت لالچ ظلم دوسروں پر غلبہ پا نے کا رجحان دوسروں کو نیست و نا بود کر نے کا زہر ہما رے ڈرامے فراڈ جھوٹ چالاکیاں سازشیں اور قیامت تک زند ہ رہنے کی خوا ہش ، ہم سارا دن انسانوں سے فراڈ اور جھوٹ بو لتے ہیں اپنے ضمیر کا سودا کر تے ہیں دنیا وی جھوٹے خدا ں کے تلوے چاٹتے ہیں معاشرے کے با اثر افسروں سیاستدانوں دولت مندوں کے سامنے میراثی بن کر خو شامدوں کے ریکارڈ تو ڑتے ہیں کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اِن 21گراموں میں ہما ری اکٹر تکبر غرور اور خدا کی نا فرمانی کا بو جھ کتنا ہے ہم ما لک کا ئنات کی نا فرما نی 21گراموں کے بل بو تے پر کتنی دیر کر سکتے ہیں جب ہما ری اوقات ہی21گرام ہے تو ہم کتنی دیر تک وقت کے گزرتے لمحوں سے خو د کو بچا سکتے ہیں گردش لیل و نہار کے غبا رسے ہم 21گرام کو کتنی دیر بچا سکتے ہیں ہم کتنی دیر تک خالق کائنات کی نا فرما نی کر سکتے ہیں۔

حیرت ہو تی ہے جب 21گرام کا انسان خدا بن کر بو لتا ہے دوسروں پر ظلم کر تا ہے دوسروں کا خدا بن کر تقدیر کے فیصلے کر نے کی کو شش کر تا ہے انسان یہ بھو ل جا تا ہے کہ 21گرام محض ایک سانس ہے ایک آخری ہچکی ایک جھٹکا یا چھینک سے ہما رے جسم میں ایک منٹ میں 87کروڑ حرکتیں ظہور پذیر ہو تی ہیں ہما رے دما غ میں اربوں خیالات آتے ہیں ایک لمحے میں ہم ہزاروں منصوبے خیالات بنا تے ہیں 21گرام کو اگلے لمحے کا پتہ نہیں ہوتا 21گرام کی اوقات پانچ ٹشو پیپر ہے ہما ری اوقات 21گرام کا انسان خو دکو کھربوں ٹن وزنی کا ئنا ت کا مالک سمجھنا شروع ہو جا تا ہے وقت اور زمانے کو پاں کی ٹھوکر سمجھنا شروع ہو جا تا ہے کروڑوں انسانوں کا مالک سمجھنا شرو ع کر دیتا ہے 21گرام کا انسان یہ بھو ل جا تا ہے کہ فرعون جیسا ظالم نیل کے پا نی میں بتاشے کی طرح گھل گیا تو تیری کیا اوقات ہے آج تو مرے گا تو کل 21گرام کا ایک خدا تیری جگہ لے لے گا کسی قبرستان جا کر دیکھ جن کے غبا روں سے 21گرام آکسیجن نکلی تو انہیں منوں مٹی کے نیچے دبا کر واپس آگئے 21گرام کے غبا رے کس جھو ٹی شان کے ساتھ کر ہ ارض پر پھیلے ہو ئے ہیں جیسے ہی کسی غبارے کی ہوا نکلتی ہے تو اس کو زمین میں دبا دیا جا تا ہے اس غبا رے کی جگہ نیا غبا رہ لے لیتا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
goodness Human truth universe انسان تجربات حقیقت فرشتوں کائنات نیکی
Muhammad PBUH
Previous Post ثنائے سیّد الکونینۖ نعتیہ مجموعہ
Next Post اقتدار کا چشمہ
Politics Power

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close