سندر آنکھیں
یہ آنکھیں
آہ !یہ آنکھیں
خواب ہی جِن کا مقدر ہیں
ذرا ان سے مِلی فرصت
تو اشکوں کا سمندر ہیں
یہ آنکھیں کتنی اچھی ہیں
یہ آنکھیں کتنی سندر ہیں
تحریر : ساحل منیر

سندر آنکھیں
یہ آنکھیں
آہ !یہ آنکھیں
خواب ہی جِن کا مقدر ہیں
ذرا ان سے مِلی فرصت
تو اشکوں کا سمندر ہیں
یہ آنکھیں کتنی اچھی ہیں
یہ آنکھیں کتنی سندر ہیں
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
