Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم عمران خان، 100 دنوں کی کارگردگی، گنتی شروع

August 20, 2018 1 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : چودھری عبدالقیوم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والوں کا کڑا احتساب ہوگا،عوام تبدیلی کے لیے ترس رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے اس عزم کو وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعداور قوم سے اپنے پہلے خطاب میں بھی دہرایا اور کہا کہ وہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔ یوں تو پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن میں کامیابی کے لیے کئی وعدے کیے ہیں لیکن ان سب میں کرپشن کا خاتمہ اور لوٹ مار کرنے والوں کا احتساب سب سے زیادہ اہم وعدہ ہے۔عوام نے گزشتہ کئی دہائیوں سے برسراقتدار رہنے والی مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مقابلے میں پی ٹی آئی کو تبدیلی اور نیا پاکستان بنانے کے نعروں اور وعدوں پر یقین کرکے اسے تیسرے نمبر سے پہلی پوزیشن پر کامیابی سے ہمکنار کردیا ہے۔

عمران خان وزیراعظم بن گئے ہیں اب مرکز کے علاوہ کے پی کے ،بلوچستان اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔سندھ میں پی پی نے حکومت بنائی ہے ۔عمران خان نے اپنی ٹیم بھی بنا لی ہے کراچی سے چھ یا سات نشستوں والی ایم کیو ایم کو دو وفاقی وزارتوں سے نوازا گیا ہے راولپنڈی کے تین حلقوں این اے 61،62،اور این اے63 سے بالترتیب مامر کیانی،شیخ رشید احمد اور غلام سرور خان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے وفاقی کابینہ میں مشرف دور کے وزراء کی تعداد زیادہ ہے پی ٹی آئی کے کئی اہم نظریاتی لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں انھوں نے جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے سردار عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا ہیموصوف کی خوبی یہ بتائی ہے کہ ان کا تعلق پسماندہ علاقہ سے ہے اس لیے انھیں پسماندہ علاقوں کے مسائل کا علم ہوگا جبکہ ان کے والد دو دفعہ ایم پی اے رہ چکے ہیں عثمان بزدار پہلے بھی ایم پی اے اور تحصیل ناظم منتخب ہوچکے ہیں۔الیکن ان کے علاقے اور گھر میںبجلی نہیں ہے اب پتہ نہیں یہ ان کی کارکردگی ہے کہ نااہلی کہ اقتدار میں رہنے کے باوجود ان کے علاقے میں بجلی کیوں نہیں ۔

عثمان بزدار کی وابستگی قبل ازیں جنرل مشرف کے دور میں مسلم لیگ ق کے علاوہ پیپلز پارٹی سے بھی رہی ہے۔ 2013ء کے انتخابات میں انھوں نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا لیکن پیپلز پارٹی کے امیدوار سے ہارگئے تھے .2018ء کا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتا اور کپتان کے حسن انتخاب نے نے وزیراعلیٰ پنجاب بنا دیا وزیراعلیٰ کے لیے نامزدگی کے بعد عثمان بزدار پر قتل اور کرپشن کا الزام بھی سامنے آیا۔کرکٹ کا ورلڈکپ جیتنے والے کپتان کو یقینی طور پر یہ علم ہوگا کہ اچھی ٹیم بنانے کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب میں تجربہ اور کارگردگی کو سامنے رکھا جاتا ہے بالکل اسی طرح سیاست کے میدان میں بھی ٹیم کا انتخاب کرتے ہوئے یہی فارمولا ہوتا ہے لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی میں اس فارمولے اور کوئی کارگردگی سامنے رکھنے کی بجائے عثمان بزدار کی پسماندہ علاقے سے وابستگی کو معیار بنایابحرحال اپنی ٹیم بنانے اور کے پی کے کیطرح پنجاب میں وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا اختیار عمران خان کے پاس تھا جسے انھوں نے استعمال کیا اب عوام نے تو دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنی ٹیم کیساتھ کیسی کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہیںاس کے لیے یوں تو پی ٹی آئی کے پانچ سال ہیں لیکن عمران خان کی حکومت پہلے 100دنوں کی کارگردگی نہایت اہم ہے اس سے بخوبی اندازہ ہوگا کہ وہ ملک میں تبدیلی لاکر حضرت قائد اعظم کے پاکستان کو عظیم پاکستان بنانے کے پانچ سالوں میں کیا کچھ کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے سب سے بڑا چیلنج کرپشن ختم کرنا ہے ماضی میں قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والوںکا احتساب کرکے اربوں کھربوں روپے واپس لے کر قومی خزانہ میں جمع کرانا اور لٹیروں کو سزا دلاناان کی اولین ترجیح ہونا چاہیے کیونکہ ان طاقتور لوگوں سے قومی سرمایہ واپس ہوجاتا ہے اور انھیں سزائیں ہوتی ہیں تو اس سے ملک خودبخود تبدیلی اور بہتری کی طرف گامزن ہوسکتا ہے کرپشن کے خاتمے کی ابتدا ہوگی اور ایک دن پاکستان سے کرپشن کے ناسور کا مکمل خاتمہ ہو سکتا ہے۔

یہ کام اتنا آسان نہیں اگرچہ ناممکن تو نہیں لیکن بہت زیادہ مشکل ہے کیونکہ کرپشن میں ملوث لوگ بہت زیادہ طاقتور ہیں اور وہ اپنی کرپشن بچانے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔لیکن عمران خان کا ماضی اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کہ وہ جس بات کی ٹھان لیں وہ اسے اپنے انجام دے کر دم لیتے ہیں اور اس کے لیے وہ ہرمشکل کا سامنا کرنے اور لڑنے کا حوصلہ رکھتے ہیںاگر ایسا نہ ہوتا تو گزشتہ کئی دہائیوں سے اقتدار کے ایوانوں پر قابض حکمران تو انھیں کبھی کامیاب ہی نہ ہونے دیتے۔لیکن ہزار مشکلات اور روکاوٹوں کے باوجود عمران خان تمام سیاسی جماعتوں کو شکست دے کر وزیراعظم منتخب ہوئے۔ان کی اس جدوجہد اور عزم کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ وہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرکے کے ملک میں تبدیلی لائیں گے۔اور ہمارا پیارا وطن اپنے قیام کے ستر سالوں بعد بانی پاکستان حضرت قائداعظم اور مصور پاکستان حضرت علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر پائے گا پاکستان صیح معنوں میں ایک فلاحی مملکت بنے گا۔یہاں ترقی اور خوشحالی آئے گی اور پاکستان کو اقوام عالم میں عزت اور وقار حاصل ہو گا۔

Abdul Qayum
Abdul Qayum

تحریر : چودھری عبدالقیوم

Share this:
Tags:
Abdul Qayum Accountability imran khan Prime Minister starting احتساب شروع عمران خان کارگردگی وزیراعظم
Hajj Pilgrims
Previous Post حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں
Next Post رواں برس پولیو وائرس میں ریکارڈ کمی والدین، ورکرز، سماجی اداروں کے کارکنوں، محکمہ صحت، سکیورٹی و دیگر اداروں کی مشترک کوششوں کا نتیجہ ہے۔ ممتاز بیگ
Mumtaz Baig

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close