Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ارے تم ہو کون، سب جانتے ہیں

July 9, 2020 0 1 min read
Uzair Baloch
Uzair Baloch
Uzair Baloch

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلی میں خواجہ آصف کے طنز کا جواب دیتے ہوئے کہا ،کیونکہ میں مائنڈ نہیں کرتا ،یہ میٹر نہیں کرتے ،انہوں نے یہ بھی کہا موصوف جب فارن منسٹر تھے تو واشنگٹن میں ایشیئن سوسائیٹی والے انٹر ویو کر رہے تھے انہوں نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ پی ایم ایل این یعنی آپ میں اور پی ٹی آئی میں فرق کیا ہے تو سوٹ شوٹ پہنے خواجہ آصف نے جواب دیا کہ ہم پی ٹی آئی سے زیادہ لبرل ہیں جبکہ پی ٹی آئی والوں کا رحجان دینی یعنی انتہا پسندوں کی طرف زیادہ ہے۔

یہ جو خود کو لبرل کہتے ہیں یہ صرف لبرلی کرپٹ ہیں یہ سارے باہر جا کر لبرل بن جاتے ہیں جبکہ ملک میں یہ سچے عاشق رسول کہلاتے ہیں میں ان کی باتوں کو مائنڈ نہیں کرتا کیونکہ میں ان کا سارا کچا چٹھا جانتا ہوں وزیر اعظم نے کہا یہ باہر جا کر ایک ہی ڈیمانڈ کرتے ہیں ہمیں بچا لو ورنہ پاکستانی انتہا پسند پاکستان کو ٹیک اوور کر لیں گے انہوں نے پاکستان کی سالمیت اور پاکستانی امیج کو جتنا نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا ،اس بیان کے دوران خواجہ صاحب کا وہ انٹرویو بھی دکھایا گیا جس میں وہ اعترافی بیان دے رہے تھے۔

اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب یہ لبرل ہیں اور مندر کی زمین بھی انہوں نے ہی الاٹ کی تھی 2016میں تو پھر یہ مندر کے خلاف درخواست لے کر عدالت کیوں گئے ؟کیا یہ منافقت کی انتہا نہیں ؟ کہ زمین میاں نواز شریف نے دی پ لوگ چار سال خاموش رہے اور اب خود ہی ان کو اشارہ دیا کہ مندر کی تعمیر شروع کرو اور خود ہی درخواست لے کر پہنچ گئے یہ سیاست ہے تو بہت ہی گندی سیاست ہے یہ منافقت ہے بد دیانتی ہے منافق تو آپ تھے ہی صرف کرسی کے لیے ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے گالیاں دیتے نعرے بازی کرتے اور عوام کو بے وقوف بنا کر ووٹ لیتے رہے عوام کبھی پیپلز پارٹی کی طرف دوڑتی کبھی نون لیگ کو نجات دھندہ سمجھ کر اس کیطرف بھاگتی اگر عمران خان درمیان میں آ کر ” اڑنگا ” نہ مارتا تو اس عوام کو کبھی پتہ ہی نہ چلتا کہ یہ نجات دھندہ نہیں بلکہ نا دھندہ ہیں
غضب خدا کا عوام کو پتہ ہی نہیں بند پڑی سٹیل مل کے نو ہزار ملازمین بغیر کام کیے تنخواہیں لے رہے ہیں کیا یہ اچھا نہ ہوتا کہ آپ پانچوں براعظموں میں جائیدادیں بنانے کی بجائے ایک ہی بار پیسہ لگا کر پہلے اس سٹیل مل کو چالو کر لیتے اگر آپکی سٹیل ملیں اربوں منافع دے سکتی ہیں تو اس نمانے پاکستان کا بھی بھلا کر دیتے لیکن نہیں تم تو خود ہی دکاندار خود ہی خریدار بن کر کوڑیوں کے مول پاکستان کو خریدتے رہے اور منی لانڈرنگ کے ذریعے لوٹ کا مال باہر بھیجتے رہے۔

لوگ حیران ہیں جب سب کچھ سامنے ہے تو ان کو سزا کیوں نہیں ملتی ؟پولیس افسروں کے اعترافی بیان ،عذیر بلوچ کا اعترافی بیان جو کہ اس نے حال ہی میں دیا ہے عام آدمی تو صرف شبے میں ہی دھر لیا جاتا ہے اور مار مار کے ناکردہ گناہ بھی تسلیم کرا لیے جاتے ہیں یہاں تو سب کچھ سامنے ہے ابھی تین چار دن پہلے بلاول زرداری نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ اس کے باپ آصف علی زرداری کو قتل کرانا چاہتی ہے ایک تو پیپلز پارٹی قتل سے کم پر بات نہیں کرتی لاشوں کی سیاست اسے راس جو آ گئی ہے۔

بلاول دراصل عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے ممکنہ طورپر انکشافات کے ممکنہ اثرات کی طرف اشارہ کر رہا تھا جس میں آصف علی زرداری پر قتل اور اقدام قتل کے متعدد مقدمات بن سکتے ہیں (شائد اسی لیے فورا زرداری کو ملک سے باہر جانے کی ضرورت پیش آ گئی ہے )کیونکہ عذیر بلوچ نے اپنے اعترافی بیان میں بہت سے قتل آصف علی زرداری اور اس کے قریبی ساتھیوں کے ایما پر کرنے کا انکشاف کیا ہے اس کے علاوہ وہ فشریز سے ماہانہ ایک کروڑ روپے بھتہفریال تالپور اور بیس لاکھ روپے ماہانہ خود لینے کا اعتراف بھی کیا فریال تالپور نے اسلحہ اور بارود چھپائے اور باقی معاملات شرجیل میمن اور نثار مورائی کے حوالے کیے تھے۔

عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ 36صفحات پر مشتمل ہے رپورٹ میں عذیر بلوچ کے اہل خانہ اور دوستوں کے نام بھی درج ہیں رپورٹ میں حبیب جان ،حبیب حسن ،سیف علی ،نور محمد سمیت درجنوں نام شامل ہیں عذیر نے 196افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا اس نے لسانی اور گینگ وار تنازع میں ان سب افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا عذیر بلوچ نے اثر و رسوخ کی بنا پرسات ایس ایچ اوز تعینات کرائے اس نے اقبال بھٹی کو TPOلیاری تعینات کرایا عذیر بلوچ نے 2009میں محمد رئیس کو ایڈمنسٹر لیاری لگوایا جے آئی ٹی رپورٹ ملزم کے بیرون ملک فرار کے باوجود لاکھوں بھتہ دبئی بھیجا جاتا رہا 2008 سے 2013 کے دوران مختلف ہتھیار خریدنے کا انکشاف ،ملزم متعدد پولیس اہلکاروں اور رینجرز کے قتل میں ملوث ہے عذیر بلوچ کے پاکستان اور دبئی میں غیر قانونی اثاثوں کا انکشاف بھی ہوا ہے اس نے لالہ توکل اور سلیم پٹھان سے اسلحہ خریدنے کا انکشاف کیا جو اس نے 2009کے بعد اپنے ساتھیوں کو دینے کا اعتراف کیا رحمان ڈکیت کے بعد فشنگ بوٹ مالکان سے بھی بھتہ وصول کرتا رہا عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی میں بیس سے زائد دوستوں کے نام شامل ہیں یہ خود گینگ وار میں براہ راست بالواسطہ طور پر ملوث رہا عذیر بلوچ کو 2006 میں ٹھٹھہ کے علاقے جوہڑ جمالی سے گرفتار کیا گیا اس کا سات کیسز میں چالان کیا گیا۔

یہ دس ماہ جیل میں رہا کراچی اپریشن میں عذیر بلوچ نے اپنے استاد تاجو کو پہلے دبئی پھر افریقہ منتقل کیا اس نے دس سے زائد کارندوں کو ایران اور دیگر ممالک بھجوانے کا اعتراف کیا عذیر بلوچ نے گینگسٹرز کی مدد کرنے والے پولیس افسران کی تقرریاں کرانے کا اعتراف بھی کیا 8سے زائد پولیس افسران کو اس نے مختلف مقامات پر تعینات کرایا لیاری ٹائون کا سابق ایڈ منسٹریٹر2009 سے اسے دو لاکھ روپے بھتہ دیتا تھا۔

عذیر بلوچ کی ہدایت پر گینگ کارندے مال بردار ٹرک لوٹتے تھے مال بردار ٹرک فروخت کرنے کے بعد 15لاکھ اسے حصہ دیا جاتا تھا عذیر بلوچ کا ایران سے پیدائشی سرٹیفکیٹ ،شناختی کارڈ اور پاسپورٹ لینے کا اعتراف ایران سے بوگس دستاویزات بنوانے میں ایک خاتون عائشہ نے ساتھ دیا ۔۔۔۔۔ اب لوگ سوال تو اٹھائیں گے کہ اتنی جانکاری کے بعد اتنے سالوں میں بھی مجرم آزاد کیوں ہیں ْ حالانکہ ان کو سوچنا چاہے یہ سلسلہ چودہ سال پرانا ہے تب تب مشرف دور میں نیب نے کام شروع کیا۔

2007سی آئی اے جمہوریت اس لیے لائی کہ پاکستان کو بالاآخر ختم کیا جائے سی آئی اے کا منصوبہ 2015 تک پاکستان کو مکمل ختم کرنے کا تھا اور صرف اسی کام کے لیے سی آئی اے نے افتخار چودھری اور زرداری کو لانچ کیا تھا اور جیو ٹی وی ،ٹی ٹی پی ،ایم کیو ایم اور بی ایل اے کو کام تیز کرنے کے احکامات تھے لیکن یہ منصوبہ صرف اور صرف جنرل پاشا کی وجہ سے ناکام ہوا۔

عمران خان کڑوا اسلیے لگ رہا ہے کہ اس نے اپنی فوج کو اون کیا ہے اس کے سامنے دشنوں کو خوش کرنے کے لیے حریف بن کر کھڑا نہیں ہو گیا پاکستان کو اپنا ملک اور فوج کو اپنی فوج سمجھا وہ جانتا ہے ستر سال کا بگاڑ چند دنوں یا سالوں میں ٹھیک نہیں ہو سکتا پہلے بھی تو جب بگاڑ حد سیبڑھ جاتا تھا تو مارشل لا لگ جاتا تھا عارضی طور پر ملک دشمن سرگرمیاں رک جاتیں سارے ٹھگ باہر چلے جاتے بدنام فوج ہوتی اور یہ لٹیرے لوٹے ہوئے پیسوں سے موج میلہ کر کے فریش ہو کر واپس آ جاتے لیکن اس بار عمران کے آنے سے گیم الٹ گئی میوزک چیئر کا کھیل بند ھو گیا ،لیکن عوام اس فوری رزلٹ کی عادی ہو چکی ہے سندھ سے محمد ہاشم سموں نامی ایک شخص نے مجھ سے سوال کیا ہم بھی خان صاحب کی حمایت کرتے ہیں لیکن احتساب کا عمل رکا ہوا ہے جو نہیں رکنا چاہیے تھا سندھ کو زرداری لیگ نے تباہ کر دیا ہے۔

میں نے اسے کہا بھائی احتساب کا عمل سست ضرور ہے رکا نہیں اس میں رکاوٹ آئینی پیچیدگیاں ہیں ظاہر ہے ترمیمیں کر کر کے آئین کا حلیہ بگڑ گیا ہے رہی سہی کسر اٹھارویں ترمیم نے پوری کر دی ہے وفاق کے ہاتھ بندھے ہیں اور صوبوں میں اب تک وہی شطرنجی چالیں چل رہی ہیں اگر آپ کہیں مارشل لا لگ جائے تو یہ حل نہیں ہے نہ فوج کو اقتدار سنبھالنے کا شوق ہے ہاں سسٹم بدلنے کا فیصلہ سب کا ہے یہ سسٹم صرف طاقتور کو تحفظ دے رہا ہے کمزور جنگل کے قانون کی زد میں ہے اس کی مکمل اوور ہالنگ ضروری ہو چکی ہے اب ایک ایماندار ملک دوست حکمران مل ہی گیا ہے تو بے صبری اور ناشکری مت کرو اپنی فوج اور وزیر اعظم کا ساتھ دو انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب یہ منافق اپنے انجام کو پہنچیں گے ابھی وہ اپنے آپ کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں یہ انتشار یہ افراتفری یہ پے در پے حملے الزامات ،جھوٹی خبریں روز ایک نیا ڈرامہ ،اس لیے نہیں کہ حکومت ناکام ہو گئی ہے یہ چیخیں اس لیے ہیں کہ حکومت کامیاب ہو گئی تو ہمارا کیا ہوگا ہماری نسلیں کس ملک پر حکومت کریں گی اس لیے اب دھونس ،دھاندلی ،دھمکیاں ،دشمنوں سے مدد مانگنے تک کے حربے استمعال ہو رہے ہیں چراغ بجھتے وقت پھڑ پھڑاتا ضرور ہے بس اپنی امید زندہ رکھیے۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
imran khan khawaja asif Pakistani Prime Minister pti
Education
Previous Post مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
Next Post صدر ٹرمپ کی انتخابی ریلی کورونا کے کیسز میں اضافے کا سبب
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close