Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیراعظم اور اسحاق ڈار دل بہلانے کی باتیں مت کریں

March 10, 2017 0 1 min read
Nawaz and Ishaq Dar
Nawaz and Ishaq Dar
Nawaz and Ishaq Dar

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج جیسے جیسے جنرل الیکشن 2018کا سال قریب آتا جا رہاہے ، با لخصوص ہماری برسرِ اقتدار جماعت ن لیگ کے کرتا دھرتاو ¿ں نے مُلک میں کئی ترقیاتی منصوبوں اور پروجیکٹس کے فیتے کاٹ کر پاکستانی قوم کو بڑے قرینے سے بے وقوف بنانے کا سلسلہ بھی زور و شور سے شروع کردیا ہے۔جیسا کہ گزشتہ دِنوںوزیراعظم نوا زشریف پچھلے انتخابات میں کا میابی کے بعد پہلی بارنومارچ 2017کو ٹھٹھہ آئے اور عین ممکن ہے کہ اُنہوں نے سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے جلسے سے اپنے ولولہ انگیز خطاب کے ساتھ ہی اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیاہے ہاں..!! آج بھی سندھ کے عوام کو یا د ہے کہ گزشتہ انتخابات سے قبل بھی دوایک بار وزیراعظم نوازشریف نے سندھ کے پی پی پی کے ہاتھوں مسائل اور بحرانوں سے پریشان حال عوام کا دل جیتنے کے لئے سندھ کی جا نب اپنا رخ کیا تھا مگر حیرت انگیزطور پر اِنہیں سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شخصی طلسمات میں جکڑے لوگوں کی طرف سے کچھ اچھا رسپانس تو نہ ملا مگر پھر بھی وہ تیسری مرتبہ مُلک کے وزیراعظم منتخب ضرور ہوگئے اپنی اِسی طرح کی ما ضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ دِنوںوزیراعظم نواز شریف ایک مرتبہ پھر سندھ کے شہر ٹھٹھہ آئے اور اپنے تئیں ایک بہت بڑا عوامی جلسہ منعقد کیا اور اِس جلسے میں ٹھٹھہ شہر کے عوام کے لئے کئی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرکے رخصت ہوگئے دیکھتے ہیں کہ سندھ کے عوام کی طرف سے اگلے انتخابات میں اِن کے حق میں وہی پہلے جیسا نتیجہ آتا ہے یا کچھ مختلف ہوتا ہے۔

بہرحال ، (جیسا کہ امکانات کچھ کم ہی نظرآرہے ہیں)اَب یہ اور بات ہے کہ انتخابات وقت پرہوتے بھی ہیں کہ نہیں مگر موجود ہ صورتِ حال میں اتنا ضرور ہے کہ میرے دیس کی اقتدار کی پچاری جماعتوں کے چیلے چپا ٹوں نے 69سالوں سے اپنے بنیا دی حقوق سے محروم اور توانا ئی سمیت دیگر بحرانوں اور مہنگا ئی کے ہاتھوں بھوک و افلاس کی چکی میں پسے عوام کو اِن کے حقوق کی فراہمی توانا ئی اور دہشت گردی و مہنگا ئی سے پریشان حال بیس کروڑپاکستانیوں کواچھی اور اُمیدافزاءتعبیر سے خالی دل کش ا و رسرسبزوشاداب باغات کے خواب دکھانے کا جیسا سلسلہ جاری کررکھا ہواہے اَب اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج اِس سے اِن کی سیاسی مکرو فریبیاں کھل کر نمایاں ہورہی ہیں۔

آج یقیناایک طرف حکمران و اپوزیشن جماعتوں کی مکرفریبیاںکسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ،قوم کو سب کچھ معلوم ہے کہ کون اِسے کس طرح سے بے وقوف بنا کر لوٹ رہا اوراِس کا ستیانا س کررہا ہے، اورحکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں سے لے کرکون کون قومی خزا نے کو اپنے ذاتی اور سیاسی مقاصدکے لئے جھولیاں بھربھر کر کیسے برباد کررہاہے؟؟تودوسری جانب ہما رے بزنس ما ئنڈ اور کئی سیا سی اور سما جی حوالوں سے چیمپیئن وزیراعظم عزت مآ ب محمد نواز شریف اوراِن کے سمدھئی خا ص وزیرخزا نہ اسحا ق ڈار ہیں کہ جو عام انتخابات سے قبل پریشان حال قوم کا دل بہلا نے کی باتیں کرنے کے سوا کچھ نہیں کررہے ہیںیہ ایسا مت کریں بلکہ قوم کے سامنے اپنی نا دانیوں اورنا اہلی سے سرزد ہونے والی کوتاہیوں کو کھول کھول کر بیان کریں اور تاکہ قوم کا اِن سے گلہ شکوہ ختم ہواور انتخابات سے قبل اعتماد اور بھروسے کی ایک ایسی فضاپیداہو جس سے اگلے انتخابات میں کچھ بہتری کے امکانات روشن ہوں ورنہ موجودہ حالات میں تو کچھ اچھا ہوتا دکھا ئی نہیں دے رہاہے۔

تاہم پچھلے دِنوں وفاقی وزیرخزانہ اسحا ق ڈار کا سینیٹ اور قومی اسمبلی سے سوئٹرزلینڈ سے متعلق جاری ہونے والا پالیسی بیان بھی حکمران جماعت کی مکرو فریب اور قوم کو بے وقو ف بنا کراِس کی آنکھ میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔اگر چہ اسحاق ڈار اپنے اِس پالیسی بیان ”سوئٹزرلینڈ لوٹی دولت کی معلومات دے گا“میں بھی بڑی مہارت سے اپنے اُن سیاسی ہم جھولیوں اور ساتھیوں کو جن کے مُلک سے لوٹے گئے اربوں روپے سوئٹرز لینڈ میں جمع ہیں اُنہیں بچانے میں کامیاب ہوتے دکھا ئی دیئے ہیں خبر ہے کہ وزیر خزا نہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے مخصوص لب و لہجے کے ساتھ سینہ پُھولاتے ہوئے پالیسی بیان دیاہے کہ ” سویٹزر لینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کی معلومات فراہم کرنے پر تیار ہوگیاہے، سوئٹزرلینڈ کو پسندیہ ترین مُلک کا درجہ دیں گے اور نہ ہی ٹیکسوں کی شرح کم کریں گے،سوئٹزرلینڈ میں پاکستانیوں کے ایک ارب ڈالرموجود ہیں ،دنوںملکوںکے درمیان معلومات کا تبادلہ اگلے سال شروع ہوجا ئے گا۔

21مارچ کو معاہدے پر دستخط ہوں گے ©“جی ہاں یہ وہ سُنہرے الفاظ اور جملے ہیں جو اسحاق ڈار کی زبان سے اداہوئے ہیںاَب دیکھنا یہ ہے کہ حکمران جماعت اِس معاملے میں کتنی سنجیدہ ہے؟؟ اور اکیس مار چ کو ہونے والے معاہدے میں کتناکامیاب ہوپا ئے گی ؟جبکہ یہاں سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ معاہدہ صرف معلومات کی حدتک ہی محدود رہے گایا لوٹی گئی قومی دولت کی واپسی کا عمل بھی شروع ہوگا؟؟ کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ آج برسرِاقتدار جماعت ن لیگ اِس معاہدے سے صرف اپنی سیاسی اسکورنگ اور نمبر آف گیم کوبڑھا نا چاہ رہی ہے قوی خیال تویہی ہے کہ ن لیگ انتخابات سے قبل خاص طور پر مُلک کی بڑی جماعت پی پی پی کو بلیک میل کرکے اِس پر اپنی سیاسی برتری قا ئم رکھنے کرکے انتخابی اہداف حاصل کرنا چاہ رہی ہے کیو نکہ غالب گمان ہے کہ آج سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں جتنی بھی رقم ہے اُن میں سب سے زیادہ آصف علی زرداری اور پی پی پی سے تعلق رکھنے والوں کی ہی بہت بڑی تعداد ہے جن کی اچھی خاصی دولت ہے اور جنہوں نے اپنے گزشتہ دوراقتدارسے آج تک بہت سے حوالوں سے قومی خزا نے کو تھمال اور بھنگڑے ڈال ڈال کر خوب لوٹاہے اور جومُلک کے غریب عوام کی خون پسینے کی محنت سے کما ئی گئی ساری قومی دولت لوٹ کر سوئٹزرلینڈلے گئے ہیں بس آج ن لیگ اِن ہی فرینڈلی اپوزیشن والوں بچا نے کے لئے ایسے پالیسی بیان دے رہی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
comfort elections Ishaq Dar party power Prime Minister projects words آغاز اسحاق ڈار اقتدار الیکشن باتیں جماعت منصوبوں وزیراعظم
PSL Final
Previous Post ہم منزل کے قریب ہیں مگر!
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close