Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حالات حاضرہ پروگرام نصرت مرزا کے ساتھ

February 11, 2018 0 1 min read
Hahlat e Hazara Program - Nusrat Mirza
Hahlat e Hazara Program - Nusrat Mirza
Hahlat e Hazara Program – Nusrat Mirza

تحریر : میر افسر امان
گزشہ دن اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نصرت مرزا صاحب، ٹی وی اینکر ، سینئر صحافی، کالمسٹ ،عالمی رابطہ کونسل کے چیئرمین، اسلام ، قائد اعظم کے دوو قومی نظریہ کے محافظ اور سابق ایڈوائزر نون مسلم لیگ کے ساتھ مقامی ہوٹل میں اخبارت کے نمائندوں اور دنشوروں کے ساتھ پاکستان کے حالت حاضرہ پر پروگرام رکھا گیا۔ راقم نے پروگرام شروع کرتے ہوئے تلاوت قرآن پاک کے بعد پہلے حاضرین کو تعارف کے لیے درخواست کی۔اس کے بعد اپنے کلیدی خطاب میں نصرت مرزا صاحب نے پہلے سندھ کے حالت پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے ١٩٦٢ء میں چین سے شکست کے بعد سندھ میں حالات خراب کرنے شروع کرنے کا پروگرام شروع کیا۔ پنجابی جن کو بہت پہلے سکھر ر بیراج بننے کے بعد سندھ میں زمینیں الاٹ کی تھی۔ انہوں نے سندھ کی پنجر زمینوں کو آباد کیا تھا۔بھارت حقوق کے نام پر علیحدگی پسند جی ایم سید(غلام مصطفےٰ شاہ) کے ذریعے مہاجروں اور پنجابیوں کے خلاف پروپیگنڈا مہم شروع کی۔ سب سے پہلے سن میں جی ایم سید نے ایک صوفیا کانفرنس کا انتظام کیا۔ جس میں سندھ کے معروف لیڈروں نے شرکت کی۔جس میں کہا گیا کہ پنجابیوں نے ہماری زمنیوں پر قبضہ کیا ہے۔

پٹھانوں نے سندھ کی ٹرنسپورٹ پر قبضہ کیا ہوا ہے ان سے سندھ کے عوام کو نجات دلائی جائے۔ سندھ میں حالات خراب کرنے کے بعد جی ایم سید نے بھارت جا کر اندرا گاندھی کو پاکستان پر حملہ کر کے سندھ کو پاکستان سے آزاد کرانے کی درخواست کی تھی۔مگر اس وقت اندرا نے کہا کہ اس وقت مناسب نہیں۔ آپ سندھ جا کر حقوق کی جنگ کو مذیدبھڑکائیں۔پھر جی ایم سید کو غدار وطن الطاف حسین مل گیا۔جس نے پہلے تعلیمی ادروں میں مہاجر اسٹوڈنٹ تنظیم بنائی۔پھر امریکاگیا۔ واپسی پر ١٩٨٥ء میں مہاجر قومی موو منٹ بنائی۔ جس نے سندھ میںدہشت پھیلائی۔ الطاف حسین کو جی ایم سید نے یہ پٹی پڑھائی کہ مہاجر اور سندھ مل کر اپنے حقوق کے لیے پنجابیوں اور پٹھانوں کے خلاف حقوق کی جنگ چھیڑیں۔ مہاجرالطاف حسین کے چھانسے میں آ گئے۔ پہلے مہاجر سندھی بھائی بھائی۔ نسوار اور دھوتی کہاں سے آئی کے نعرے دیے گئے۔ پھرکراچی میں ایک دوسرے کی بستیاںجلائی گئیں۔اس پرجی ایم سید نے اپنے ایک اخبار ی بیان میں کہا تھا کہ جوکام میں چالیس سال میں نہ کر سکا وہ کام الطاف حسین نے چالیس دن میں کر دیا۔یعنی سندھ میں حالات خراب کرنے کا کام۔اس طرح غدار وطن الطاف نے کراچی کو تیس سال ڈسٹرب رکھا۔ اللہ نے پاکستان پر رحم کیا۔رینجرز نے کراچی کے حا لات درست کیے۔ اب غدار وطن الطاف کی متحدہ قومی موومنٹ مختلف چھ دھڑوں میں تقسیم ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ اسلام اور دو قومی نظریہ کے حفاظت کے لیے کراچی کے ناظم جماعت اسلامی کے نعمت اللہ ایڈوکیٹ کے ساتھ مل کر سندھ کے ٣٣ ہزار اسکولوں میں نظریہ پاکستان کی ترویج کے گرام کروائے۔

نعمت اللہ خان کے ساتھ مل کر پاکستان کے مختلف رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔لاہور کے اس وقت کے میئرمیاں عامر اورکراچی کے میئر نعمت اللہ خان ایڈو کیٹ نے لاہور اور کراچی کو جڑواں شہر قراردیا۔ اس میں نوائے وقت کے مجیدنظامی نے بھی ساتھ دیا۔ نصرت مرزا نے کہا کہ پاکستان کے سیکورٹی حالات سنگین ہیں۔ اس پرہر پاکستانی کو فکر مند ہونا چاہیے۔ خطرات کے مقابلے کے لیے دفاعی تیاری پر حاضرین کو بتایا کہ ٦٠ سے ١٦٠ کلومیٹر تک میزائل ٹیکنیکل ٹیکنالوجی بنائی گئی ہے جس پر ٢٠ بلین خرچ ہوا ہے۔mirv پاکستان نے ایسا میزائل سسٹم بنا لیا کہ ایک میزائل فائر کے بعد اسپیس سے اس میزائل سے کئی سمتوں میں صحیح نشانے پراورمیزائل فائر کیے جاسکتے ہیں۔الحمد اللہ ہم اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کے ساتویں ایٹمی قوت ہیں۔ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کی وجہ سے پاکستان دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ سکتا ہے۔ایٹمی جنگ کے حوالے سے انہوں نے اپنی کتاب کا ذکر کیا جس میں تجویزکیا گیا کہ تین پڑوسی ملک بھارت،چین اور پاکستان کوasia atumic club معاہدہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو تین قسم کی جنگ کا خطرہ ہے۔ دشمن پاکستان میں تین قسم کی وار، یعنی تضادات، فورتھ جنریشن اور ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا یہ ملک ہمارا ہے اس کی فوج ہماری ہے۔

پاکستانیوں کو اپنی فوج پر مکمل اعتماد کرنا چاہیے، کچھ سیاست دان وقتی مفادات کے لیے فوج اور عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ یہ غلط رویہ ہے اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ ان حالات میںہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ملک میں سیاسی حالات کیسے بھی ہوں فوج کو مارشل لا نہیں لگانا چاہیے۔ فوج کو سرحدوں کی حفاظت اور دفاعی کاموں میں مصرف ہوناچاہیے۔ حکومت کو اپنے پانچ ہر حال میں مکمل کرنے چاہییں۔ سینٹ کے انتخابات وقت پر مکمل ہونے چاہییں جس کا پروسس شروع ہو چکا ہے یہ ملک کے وسیع مفاد میں ہے۔ سینیٹ کے انتخابات روکوانے کے لیے لاہور میں کینیڈا سے آئے ہوئے مولوی صاحب کے دھرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی طے ہوا تھا کہ زرداری نے استعفے دلوانے تھے۔ شیخ رشید نے استعفے کا اعلان بھی کر دیا تھا۔عمران خان نے بھی اس کی پر زور حمایت بھی کی تھی ۔مگر یہ تھیوری ناکام ہوئی۔ نصرت مرزا نے ہارپ ٹیکنالوجی (haarp) پربات کرتے ہوئے حاضرین کو بتایا کہ امریکا میں ١٩٧٢ء میں اس پر عبور حلاصل کر لیا تھا۔ پہلے توامریکیوں نے سوچا اس سے تو دنیا تباہ ہو جائے گی پھر اب اس ٹیکنالوجی پر عمل پیرا ہیں اور ملکوں کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر عمل کر رہے ہیں۔ نصرت مرزا نے بتایا کہ پاکستان میں سیلاب اور زلزلہ امریکا کی اسی حارپ ٹیکنالوجی کے تحت برپاہ کیے تھے۔ اس امریکا پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرنا چاہتا تھا۔اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات محفوظ ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی سیٹ لائٹ سے میگنیٹک شعائوں کے ذریعے برروئے کار لائی جاتی ہے اس کے ساتھ زمین میں پلیٹوں کے رد و بدل سے بھی زلزلے لائے جاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حارپ ٹیکنالوجی کی معلومات کے لیے میرے مضامین کی مدد سے گوگل پرwww.nusrat mirza.com prپر دیکھا جا سکتا ہے ۔ حاضرین میں سے ایک صاحب نے کہا کہ ملک میںحقیقی جمہوریت کے لیے ملک میں متناسب نمائیندگی کے تحت انتخابات ہوں تو پاکستان کے لیے بہتر ہے۔ مثلاًمغربی جمہورت کے تحت ایک حلقے سے چار امیدوار انتخاب لڑتے ہیں ہیں پچاس پچاس ہزار ووٹ لیتے ہیں ۔چھوتھا اکاون ہزار ووٹ لے کر جیت جاتا ہے ۔ اسطرح ڈیڑھ لاکھ ووٹ کے مقابلے میں اکاون ہزار ووٹ والا جیت کر نمائیندگی کرتا ہے جو صحیح جمہورت نہیں۔ پاکستان میں پیسے کے زور پر انتخاب جیتا جاتا ہے۔ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کیسے آئی گی۔ ایک صاحب نے اپنی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ایک ہی حل ہے وہ یہ کہ جس طرح بانی پاکستان نے ١٩٣٦ء میں یک سو ہو کر اسلام کا سہارہ لے کر ہند کے مسلمانوں کی نمائیندگی کی۔ تو اللہ نے بھی اپنی سنت پر عمل کرتے ہوئے اسلامی دنیا کی سب سے بڑی سلطنت عطا کر دی۔ اب بھی اگر تحریک پاکستان طرز کی تحریک برپاہ کی جائے تو پاکستان کے دکھوں کا مدوا بن سکتی ہے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
pakistan participation program public Senior journalist پاکستان پروگرام سینئر صحافی شرکت عوام
Corruption
Previous Post عوامی شعور پختہ ہو چکا
Next Post وہ بھی ایک پاکستانی تھا
Abusing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close