لاہور(پی پی سی)اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی جب بھی معیاری اور اچھے کام کردار کی پیشکش ہوئی اس نبھانے کی حامی بھرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرونگی۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ جب بھی کوئی پراجیکٹ ملتا ہے کام کرتی ہوں لیکن معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اس سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ انہوںنے کہا کہ میں نے کبھی کسی کے بارے میں کبھی کوئی بیان دیا اور نہ کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرتی ہوں اور میں بھی لوگوں سے اسی طرح کے رویے کی توقع رکھتی ہوں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
