لاہور (پی پی سی) اداکارہ ماہ نور بلوچ اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ” میں ہوں شاہد آفریدی ” کی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی 23اگست کو ریلیز ہونے والے فلم ” میں ہوں شاہد آفریدی ” ان کو کیرئیر کی پہلی فلم میں کامیابی حاصل کرنے والی اداکاروں کی فہرست میں شامل کر دیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان پر پچرائیز کیا گیا ایٹم سانگ فلم بینوں کی ضرور پسند آئے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
