
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ انہوں نے شام کے صدر بشارالاسد کی طرف سے وعدے پورے نہ ہونے کی وجہ سے اسکے ساتھ براہ راست رابطے منقطع کر دیئے ہیں۔
ایک انٹرویو میں بان کی مون نے کہا کہ میں نے شام میں اپنے نمائندے کو شامی حکومت کے ساتھ رابطہ رکھنے کی ذمہ داری دی ہے۔
